Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

60) Sūrat Al-Mumtaĥanah

Printed format

60) سُورَة المُمتَحَنَه

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Lā Tattakhidhū `Adūwī Wa `Adūwakum 'Awliyā'a Tulqūna 'Ilayhim Bil-Mawaddati Wa Qad Kafarū Bimā Jā'akum Mina Al-Ĥaqqi Yukhrijūna Ar-Rasūla Wa 'Īyākum ۙ 'An Tu'uminū Billāhi Rabbikum 'In Kuntum Kharajtum Jihādāan Fī Sabīlī Wa Abtighā'a Marđātī ۚ Tusirrūna 'Ilayhim Bil-Mawaddati Wa 'Anā 'A`lamu Bimā 'Akhfaytum Wa Mā 'A`lantum ۚ Wa Man Yaf`alhu Minkum Faqad Đalla Sawā'a As-Sabīli اے ایمان والو میرے دشمنوں اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ کہ ان کے پاس دوستی کے پیغام بھیجتے ہو حالانکہ تمہارے پاس جو سچا دین آیا ہے اس کے یہ منکر ہو چکے ہیں رسول کو اور تمہیں ا س بات پر نکالتے ہیں کہ تم الله اپنے رب پر ایمان لائے ہو اگر تم جہاد کے لیے میری راہ میں اور میری رضا جوئی کے لیے نکلے ہوتو ان کو دوست نہ بناؤ تم ان کے پاس پوشیدہ دوستی کے پیغام بھیجتے ہو حالانکہ میں خوب جانتا ہوں جو کچھ تم مخفی اور ظاہر کرتے ہو اور جس نے تم میں سے یہ کام کیا تو وہ سیدھے راستہ سے بہک گیا يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لاَ‌ تَتَّ‍‍خِ‍‍ذُ‌و‌ا‌ عَدُ‌وِّي ‌وَعَدُ‌وَّكُمْ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءَ‌ تُلْ‍‍قُ‍‍ونَ ‌إِلَيْهِمْ بِ‍الْمَوَ‌دَّةِ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِمَا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ مِنَ ‌الْحَ‍‍قِّ يُ‍‍خْ‍‍رِج‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولَ ‌وَ‌إِيَّاكُمْ ۙ ‌أَ‌نْ تُؤْمِنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌‍رَبِّكُمْ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ خَ‍رَجْ‍‍تُمْ جِهَا‌د‌ا‌‌ ً‌ فِي سَبِيلِي ‌وَ‌ابْ‍‍تِ‍‍غَ‍‍ا‌ءَ‌ مَرْ‍ضَ‍‍اتِي ۚ تُسِ‍‍ر‍ّ‍‍ُ‍‌ونَ ‌إِلَيْهِمْ بِ‍الْمَوَ‌دَّةِ ‌وَ‌أَنَ‍‍ا‌ ‌أَعْلَمُ بِمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍خْ‍‍فَيْتُمْ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَعْلَ‍‌‍ن‍‍تُمْ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَفْعَلْهُ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ ضَ‍‍لَّ سَو‍َ‍‌ا‌ءَ‌ ‌ال‍‍سَّبِيلِ
'In Yathqafūkum Yakūnū Lakum 'A`dā'an Wa Yabsuţū 'Ilaykum 'Aydiyahum Wa 'Alsinatahum Bis-Sū'i Wa Waddū Law Takfurūna اگر وہ تم پر قابو پائیں تو تمہارے دشمن ہو جائیں اور تم پر اپنے ہاتھ اور اپنی زبانیں برائی سے دراز کریں اور چاہتے ہیں کہ کہیں تم کافر ہو جاؤ إِ‌نْ يَثْ‍‍قَ‍‍فُوكُمْ يَكُونُو‌ا‌ لَكُمْ ‌أَعْد‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ ‌وَيَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَيْكُمْ ‌أَيْدِيَهُمْ ‌وَ‌أَلْسِنَتَهُمْ بِ‍ال‍‍سّ‍‍ُ‍و‌ءِ‌ ‌وَ‌وَ‌دُّ‌و‌ا‌ لَوْ‌ تَكْفُرُ‌ونَ
Lan Tanfa`akum 'Arĥāmukum Wa Lā 'Awlādukum ۚ Yawma Al-Qiyāmati Yafşilu Baynakum Wa ۚ Allāhu Bimā Ta`malūna Başīrun نہ تمہیں تمہارے رشتے ناطے اور نہ تمہاری اولاد قیامت کے دن نفع دیں گے وہ تمہارے درمیان فیصلہ کرے گا اور جو تم کرتے ہو الله اسے خوب دیکھتا ہے لَ‍‌‍نْ تَ‍‌‍ن‍‍فَعَكُمْ ‌أَ‌رْحَامُكُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَ‌وْلاَ‌دُكُمْ ۚ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ يَفْ‍‍صِ‍‍لُ بَيْنَكُمْ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
Qad Kānat Lakum 'Uswatun Ĥasanatun Fī 'Ibhīma Wa Al-Ladhīna Ma`ahu~ 'Idh Qālū Liqawmihim 'Innā Bura'ā'u Minkum Wa Mimmā Ta`budūna Min Dūni Allāhi Kafarnā Bikum Wa Badā Baynanā Wa Baynakumu Al-`Adāwatu Wa Al-Baghđā'u 'Abadāan Ĥattá Tu'uminū Billāhi Waĥdahu~ 'Illā Qawla 'Ibhīma Li'abīhi La'astaghfiranna Laka Wa Mā 'Amliku Laka Mina Allāhi Min Shay'in ۖ Rabbanā `Alayka Tawakkalnā Wa 'Ilayka 'Anabnā Wa 'Ilayka Al-Maşīru بے شک تمہارے لیے ابراہیم میں اچھا نمونہ ہے اوران لوگوں میں جو اس کے ہمراہ تھے جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے کہا تھا بے شک ہم تم سے بیزار ہیں اور ان سے جنہیں تم الله کے سوا پوجتے ہو ہم نے تمہارا انکار کر دیا اور ہمارے او رتمہارے درمیان دشمنی اور بیَر ہمیشہ کے لیے ظاہر ہو گیا یہاں تک کہ تم ایک الله پر ایمان لاؤ مگر ابراھیم کا اپنے باپ سے کہنا کہ میں تمہارے لیے معافی مانگوں گا اور میں الله کی طرف سے تمہارے لیے کسی بات کا مالک بھی نہیں ہوں اے ہمارے رب ہم نے تجھ ہی پر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف ہم رجوع ہوئے اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے قَ‍‍دْ‌ كَانَتْ لَكُمْ ‌أُسْوَةٌ حَسَنَة‌‍ٌ‌ فِ‍‍ي ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مَعَهُ~ُ ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الُو‌ا‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمِهِمْ ‌إِنَّ‍‍ا‌ بُ‍رَ‌آ‌ءُ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَمِ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَعْبُد‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ كَفَرْنَا‌ بِكُمْ ‌وَبَدَ‌ا‌ بَيْنَنَا‌ ‌وَبَيْنَكُمُ ‌الْعَدَ‌ا‌وَةُ ‌وَ‌الْبَ‍‍غْ‍‍ضَ‍‍ا‌ءُ‌ ‌أَبَد‌اً‌ حَتَّى‌ تُؤْمِنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَحْدَهُ~ُ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍وْلَ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ لِأَب‍‍ِ‍ي‍‍هِ لَأَسْتَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَنَّ لَكَ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَمْلِكُ لَكَ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌ٍۖ ‌‍رَبَّنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ تَوَكَّلْنَا‌ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌أَنَ‍‍بْ‍‍نَا‌ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
Rabbanā Lā Taj`alnā Fitnatan Lilladhīna Kafarū Wa Aghfir Lanā Rabbanā ۖ 'Innaka 'Anta Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu اے ہمارے رب ہمیں ان کا تختہ مشق نہ بنا جو کافر ہیں اور اے ہمارے رب ہمیں معاف کر بے شک تو ہی غالب حکمت والا ہے رَبَّنَا‌ لاَ‌ تَ‍‍جْ‍‍عَلْنَا‌ فِتْنَة ً‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَ‌اغْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَنَا‌ ‌‍رَبَّنَ‍‍اۖ ‌إِنَّ‍‍كَ ‌أَ‌نْ‍‍تَ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Laqad Kāna Lakum Fīhim 'Uswatun Ĥasanatun Liman Kāna Yarjū Allaha Wa Al-Yawma Al-'Ākhira ۚ Wa Man Yatawalla Fa'inna Allāha Huwa Al-Ghanīyu Al-Ĥamīdu البتہ تمہارے لیے ان میں ایک نیک نمونہ ہے اس کے لیے جو الله اور قیامت کے دن کی امید رکھتا ہو اور جو کوئی منہ موڑے تو بے شک الله بھی بے پرواہ خوبیوں والا ہے لَ‍قَ‍‍دْ‌ ك‍‍َ‍انَ لَكُمْ فِيهِمْ ‌أُسْوَةٌ حَسَنَة ٌ‌ لِمَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ يَرْجُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌الْيَ‍‍وْمَ ‌الآ‍‍خِ‍‍ر‍َ‍‌ ۚ ‌وَمَ‍‍ن يَتَوَلَّ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ هُوَ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍نِيُّ ‌الْحَمِيدُ
`Asá Allāhu 'An Yaj`ala Baynakum Wa Bayna Al-Ladhīna `Ādaytum Minhum Mawaddatan Wa ۚ Allāhu Qadīrun Wa ۚ Allāhu Ghafūrun Raĥīmun شاید کہ الله تم میں اور ان میں کہ جن سے تمہیں دشمنی ہے دوستی قائم کر دے اور الله قادر ہے اور الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے عَسَى‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَ‌نْ يَ‍‍جْ‍‍عَلَ بَيْنَكُمْ ‌وَبَ‍‍يْ‍‍نَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ عَا‌دَيْتُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَوَ‌دَّة ًۚ ‌وَ‌اللَّهُ قَ‍‍د‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌۚ ‌وَ‌اللَّهُ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Lā Yanhākumu Allāhu `Ani Al-Ladhīna Lam Yuqātilūkum Ad-Dīni Wa Lam Yukhrijūkum Min Diyārikum 'An Tabarrūhum Wa Tuqsiţū 'Ilayhim ۚ 'Inna Allāha Yuĥibbu Al-Muqsiţīna الله تمہیں ان لوگو ں سے منع نہیں کرتا جو تم سے دین کے بارے میں نہیں لڑتے اورنہ انہوں نے تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے اس بات سے کہ تم ان سے بھلائی کرو اور ان کے حق میں انصاف کرو بیشک الله انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے لاَ‌ يَ‍‌‍نْ‍‍هَاكُمُ ‌اللَّ‍‍هُ عَنِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لَمْ يُ‍‍قَ‍‍اتِلُوكُمْ فِي ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نِ ‌وَلَمْ يُ‍‍خْ‍‍رِجُوكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌دِيَا‌رِكُمْ ‌أَ‌نْ تَبَرُّ‌وهُمْ ‌وَتُ‍‍قْ‍‍سِ‍‍طُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَيْهِمْ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يُحِبُّ ‌الْمُ‍‍قْ‍‍سِ‍‍طِ‍‍ينَ
'Innamā Yanhākumu Allāhu `Ani Al-Ladhīna Qātalūkum Ad-Dīni Wa 'Akhrajūkum Min Diyārikum Wa Žāharū `Alá 'Ikhjikum 'An Tawallawhum ۚ Wa Man Yatawallahum Fa'ūlā'ika Humu Až-Žālimūna تمہیں الله انہیں سے منع کرتا ہے کہ جو دین میں تم سے لڑے اورانہوں نے تمہیں تمہارے گھروں سے نکال دیا اور تمہارے نکالنے پر (لوگوں کی) مدد بھی کی کہ ان سے دوستی کرو اورجس نے ان سے دوستی کی تو پھر وہی ظالم بھی ہیں إِنَّ‍‍مَا‌ يَ‍‌‍نْ‍‍هَاكُمُ ‌اللَّ‍‍هُ عَنِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ قَ‍‍اتَلُوكُمْ فِي ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نِ ‌وَ‌أَ‍خْ‍رَجُوكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌دِيَا‌رِكُمْ ‌وَ‍ظَ‍‍اهَرُ‌و‌ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌إِخْ‍رَ‌اجِكُمْ ‌أَ‌نْ تَوَلَّوْهُمْ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَتَوَلَّهُمْ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمُونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Idhā Jā'akumu Al-Mu'uminātu Muhājirātinmtaĥinūhunna ۖ Allāhu 'A`lamu Bi'īmānihinna ۖ Fa'in `Alimtumūhunna Mu'uminātin Falā Tarji`ūhunna 'Ilá Al-Kuffāri ۖ Lā Hunna Ĥillun Lahum Wa Lā Hum Yaĥillūna Lahunna ۖ Wa 'Ātūhum Mā 'Anfaqū ۚ Wa Lā Junāĥa `Alaykum 'An Tankiĥūhunna 'Idhā 'Ātaytumūhunna 'Ujūrahunna ۚ Wa Lā Tumsikū Bi`işami Al-Kawāfiri Wa As'alū Mā 'Anfaqtum Wa Līas'alū Mā 'Anfaqū ۚ Dhālikum Ĥukmu Allāhi ۖ Yaĥkumu Baynakum Wa ۚ Allāhu `Alīmun Ĥakīmun اے ایمان والو جب تمہارے پاس مومن عورتیں ہجرت کر کے آئيں تو ان کی جانچ کر لو الله ہی ان کے ایمان کو خوب جانتا ہے پس اگر تم انہیں مومن معلوم کر لو تو انہیں کفار کی طرف نہ لوٹاؤ نہ وہ (عورتیں) ان کے لیے حلال ہیں اور نہ وہ (کافر) ان کے لیے حلال ہیں اور ان کفار کو دے دو جو کچھ انہوں نے خرچ کیا اور تم پر گناہ نہیں کہ تم ان سے نکاح کر لو جب تم انہیں ان کے مہر دے دو اور کافر عورتوں کے ناموس کو قبضہ میں نہ رکھو اور جو تم نےان عورتوں پر خرچ کیا تھا مانگ لو اور جو انہوں نے خرچ کیا کہ وہ مانگ لیں الله کا یہی حکم ہے جو تمہارے لیے صاد رفرمایا اور الله سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَكُمُ ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتُ مُهَاجِرَ‍‌ات‌‍ٍ‌ فَامْتَحِنُوهُ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هُ ۖ ‌أَعْلَمُ بِإِيمَانِهِ‍‍نَّ فَإِ‌نْ ۖ عَلِمْتُمُوهُ‍‍نَّ مُؤْمِن‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ فَلاَ‌ تَرْجِعُوهُ‍‍نَّ ‌إِلَى‌ ‌الْكُفّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ لاَ‌ ۖ هُ‍‍نَّ حِلّ ٌ‌ لَهُمْ ‌وَلاَ‌ هُمْ يَحِلّ‍‍ُ‍ونَ لَهُ‍‍نَّ ‌وَ‌آتُوهُمْ ۖ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌وَلاَ‌ ۚ جُن‍‍َ‍احَ عَلَيْكُمْ ‌أَ‌نْ تَ‍‌‍ن‍‍كِحُوهُ‍‍نَّ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌آتَيْتُمُوهُ‍‍نَّ ‌أُجُو‌‍رَهُ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ ۚ تُمْسِكُو‌ا‌ بِعِ‍‍صَ‍‍مِ ‌الْكَوَ‌افِرِ‌ ‌وَ‌اسْأَلُو‌ا‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فَ‍‍قْ‍‍تُمْ ‌وَلْيَسْأَلُو‌ا‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌ذَلِكُمْ ۚ حُكْمُ ‌اللَّ‍‍هِ يَحْكُمُ ۖ بَيْنَكُمْ ‌وَ‌اللَّهُ ۚ عَل‍‍ِ‍ي‍‍مٌ حَكِيمٌ
Wa 'In Fātakum Shay'un Min 'Azwājikum 'Ilá Al-Kuffāri Fa`āqabtum Fa'ā Al-Ladhīna Dhahabat 'Azwājuhum Mithla Mā 'Anfaqū ۚ Wa Attaqū Allaha Al-Ladhī 'Antum Bihi Mu'uminūna اور اگرکوئی عورت تمہاری عورتوں میں سے کفار کے پاس نکل گئی ہے پھر تمہاری باری آجائے تو ان مسلمانو ں کو دے دو جن کی بیویاں چلی گئی ہیں جتنا کہ انہوں نے دیا تھا اوراس الله سے ڈرو کہ جس پر تم ایمان لائے ہو وَ‌إِ‌نْ فَاتَكُمْ شَ‍‍يْء‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجِكُمْ ‌إِلَى‌ ‌الْكُفّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ فَعَاقَ‍‍بْ‍‍تُمْ فَآتُو‌ا‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌ذَهَبَتْ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجُهُمْ مِثْلَ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فَ‍‍قُ‍‍و‌اۚ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌الَّذِي ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ بِ‍‍هِ مُؤْمِنُونَ
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu 'Idhā Jā'aka Al-Mu'uminātu Yubāyi`naka `Alá 'An Lā Yushrikna Billāhi Shay'āan Wa Lā Yasriqna Wa Lā Yaznīna Wa Lā Yaqtulna 'Awlādahunna Wa Lā Ya'tīna Bibuhtānin Yaftarīnahu Bayna 'Aydīhinna Wa 'Arjulihinna Wa Lā Ya`şīnaka Fī Ma`rūfin ۙ Fabāyi`hunna Wa Astaghfir Lahunna Allāha ۖ 'Inna Allāha Ghafūrun Raĥīmun اے نبی جب آپ کے پاس ایمان والی عورتیں اس بات پر بیعت کرنے کو آئیں کہ الله کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرینگی اور نہ چوری کریں گی اور نہ زنا کریں گی اور نہ اپنی اولاد کو قتل کریں گی اور نہ بہتان کی اولاد لائیں گی جسے اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے درمیان (نطفہٴ شوہر سے جنی ہوئی) بنا لیں اور نہ کسی نیک بات میں آپ کی نافرمانی کریں گی تو ان کی بیعت قبول کر اور ان کے لیے الله سے بخشش مانگ بے شک الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَكَ ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتُ يُبَايِعْنَكَ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ لاَ‌ يُشْ‍‍رِكْنَ بِ‍اللَّ‍‍هِ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ يَسْ‍‍رِ‍قْ‍‍نَ ‌وَلاَ‌ يَزْن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَلاَ‌ يَ‍‍قْ‍‍تُلْنَ ‌أَ‌وْلاَ‌دَهُ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ يَأْت‍‍ِ‍ي‍‍نَ بِبُهْت‍‍َ‍انٍ‌ يَفْتَ‍‍رِينَ‍‍هُ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَيْدِيهِ‍‍نَّ ‌وَ‌أَ‌رْجُلِهِ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ يَعْ‍‍صِ‍‍ينَكَ فِي مَعْر‍ُ‍‌وف‌‍ٍ‌ فَبَايِعْهُ‍‍نَّ ۙ ‌وَ‌اسْتَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَهُ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌إِنَّ ۖ ‌اللَّ‍‍هَ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Lā Tatawallaw Qawmāan Ghađiba Allāhu `Alayhim Qad Ya'isū Mina Al-'Ākhirati Kamā Ya'isa Al-Kuffāru Min 'Aşĥābi Al-Qubūri اے ایمان والو اس قوم سے دوستی نہ کرو جن پر الله کا غضب ہوا وہ تو آخرت سے ایسے نا امید ہو گئے کہ جیسے کافر اہلِ قبور سے نا امید ہو گئے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لاَ‌ تَتَوَلَّوْ‌ا‌ قَ‍‍وْماً‌ غَ‍‍ضِ‍‍بَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْهِمْ قَ‍‍دْ‌ يَئِسُو‌ا‌ مِنَ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ كَمَا‌ يَئِسَ ‌الْكُفّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابِ ‌الْ‍‍قُ‍‍بُو‌رِ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah