Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

41) Sūrat Fuşşilat

Printed format

41) سُورَة فُصِّلَتْ

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Ĥā-Mīm حمۤ حَا-مِيم
Tanzīlun Mina Ar-Raĥmāni Ar-Raĥīmi (یہ کتاب) بڑے مہربان نہایت رحم والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے تَ‍‌‍ن‍‍ز‍ِ‍ي‍‍لٌ‌ مِنَ ‌ال‍رَّحْمَنِ ‌ال‍رَّحِيمِ
Kitābun Fuşşilat 'Āyātuhu Qur'ānāan `Arabīyāan Liqawmin Ya`lamūna کہ جس کی آیتیں عربی زبان میں علم والوں کے لیے واضح ہیں كِت‍‍َ‍اب‌‍ٌ‌ فُ‍‍صِّ‍‍لَتْ ‌آيَاتُ‍‍هُ قُ‍‍رْ‌آناً‌ عَ‍رَبِيّا‌ ً‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يَعْلَمُونَ
Bashīrāan Wa Nadhīrāan Fa'a`rađa 'Aktharuhum Fahum Lā Yasma`ūna خوشخبری دینے والی ڈرانے والی ہےپھر ان میں سے اکثر نے تو منہ ہی پھیر لیا پھر وہ سنتے بھی نہیں بَشِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَنَذِي‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ فَأَعْ‍رَضَ ‌أَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لاَ‌ يَسْمَعُونَ
Wa Qālū Qulūbunā Fī 'Akinnatin Mimmā Tad`ūnā 'Ilayhi Wa Fīdhāninā Waqrun Wa Min Bayninā Wa Baynika Ĥijābun Fā`mal 'Innanā `Āmilūna اور کہتے ہیں ہمارے دل اس بات سے کہ جس کی طرف تو ہمیں بلاتا ہے پردوں میں ہیں اور ہمارے کانوں میں بوجھ ہے اور ہمارے اور آپ کے درمیان پردہ پڑا ہوا ہے پھر آپ اپنا کام کیے جائیں ہم بھی اپنا کام کر رہے ہیں وَ‍قَ‍‍الُو‌اقُ‍‍لُوبُنَا‌ فِ‍‍ي ‌أَكِ‍‍نَّ‍‍ةٍ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَ‍‍دْعُونَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَفِ‍‍ي ‌آ‌ذَ‌انِنَا‌ ‌وَ‍قْ‍‍ر‌ٌ‌ ‌وَمِ‍‌‍نْ بَيْنِنَا‌ ‌وَبَيْنِكَ حِج‍‍َ‍اب‌‍ٌ‌ فَاعْمَلْ ‌إِنَّ‍‍نَا‌ عَامِلُونَ
Qul 'Innamā 'Anā Basharun Mithlukum Yūĥá 'Ilayya 'Annamā 'Ilahukum 'Ilahun Wāĥidun Fāstaqīmū 'Ilayhi Wa Astaghfirūhu ۗ Wa Waylun Lilmushrikīna آپ ان سے کہہ دیں کہ میں بھی تم جیسا ایک آدمی ہوں میری طرف یہی حکم آتا ہے کہ تمہارا معبود ایک ہی ہے پھراس کی طرف سیدھے چلے جاؤ اور اس سے معافی مانگو اور مشرکوں کے لیے ہلاکت ہے قُ‍‍لْ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ بَشَر‌ٌ‌ مِثْلُكُمْ يُوحَ‍‍ى‌ ‌إِلَيَّ ‌أَنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌إِلَهُكُمْ ‌إِلَهٌ‌ ‌وَ‌احِد‌‌ٌ‌ فَاسْتَ‍‍قِ‍‍يمُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَ‌اسْتَ‍‍غْ‍‍فِر‍ُ‍‌وهُ ۗ ‌وَ‌وَيْ‍‍ل ٌ‌ لِلْمُشْ‍‍رِكِينَ
Al-Ladhīna Lā Yu'utūna Az-Zakāata Wa Hum Bil-'Ākhirati Hum Kāfirūna جو زکواة نہیں دیتے اور وہ آخرت کے بھی منکر ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يُؤْت‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةَ ‌وَهُمْ بِ‍الآ‍‍خِ‍رَةِ هُمْ كَافِرُ‌ونَ
'Inna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Lahum 'Ajrun Ghayru Mamnūnin بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام بھی کیے ان کے لیے بے انتہا اجر ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ لَهُمْ ‌أَجْ‍‍رٌ‌ غَ‍‍يْ‍‍رُ‌ مَمْنُونٍ
Qul 'A'innakum Latakfurūna Bial-Ladhī Khalaqa Al-'Arđa Fī Yawmayni Wa Taj`alūna Lahu~ 'Andādāan ۚ Dhālika Rabbu Al-`Ālamīna کہہ دو کیا تم اس کا انکار کرتے ہو جس نے دو دن میں زمین بنائی اور تم اس کے لیے شریک ٹھیراتے ہو وہی سب جہانوں کا پروردگار ہے قُ‍‍لْ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍كُمْ لَتَكْفُر‍ُ‍‌ونَ بِ‍الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌الأَ‌رْ‍ضَ فِي يَوْمَ‍‍يْ‍‍نِ ‌وَتَ‍‍جْ‍‍عَل‍‍ُ‍ونَ لَهُ~ُ ‌أَ‌ن‍‍دَ‌ا‌د‌ا‌‌ ًۚ ‌ذَلِكَ ‌‍رَبُّ ‌الْعَالَمِينَ
Wa Ja`ala Fīhā Rawāsiya Min Fawqihā Wa Bāraka Fīhā Wa Qaddara Fīhā 'Aqwātahā Fī 'Arba`ati 'Ayyāmin Sawā'an Lilssā'ilīna اور اس نے زمین میں اوپر سے پہاڑ رکھے اور اس میں برکت دی اور چار دن میں اس کی غذاؤں کا اندازہ کیا (یہ جواب) پوچھنے والوں کے لیے پورا ہے وَجَعَلَ فِيهَا‌ ‌‍رَ‌وَ‌اسِيَ مِ‍‌‍نْ فَوْ‍قِ‍‍هَا‌ ‌وَبَا‌‍رَكَ فِيهَا‌ ‌وَ‍قَ‍‍دَّ‌‍رَ‌ فِيهَ‍‍ا‌ ‌أَ‍قْ‍‍وَ‌اتَهَا‌ فِ‍‍ي ‌أَ‌رْبَعَةِ ‌أَيّ‍‍َ‍ام‌‍ٍ‌ سَو‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ لِلسّ‍‍َ‍ائِلِينَ
Thumma Astawá 'Ilá As-Samā'i Wa Hiya Dukhānun Faqāla Lahā Wa Lil'arđi Ai'tiyā Ţaw`āan 'Aw Karhāan Qālatā 'Ataynā Ţā'i`īna پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھؤاں تھا پس اس کو اور زمین کو فرمایا کہ خوشی سے آؤ یا جبر سے دونوں نے کہا ہم خوشی سے آئے ہیں ثُ‍‍مَّ ‌اسْتَوَ‌ى‌ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَهِيَ ‌دُ‍خَ‍‍ان‌‍ٌ‌ فَ‍‍قَ‍‍الَ لَهَا‌ ‌وَلِلأَ‌رْ‍ضِ ‌ا‍ِ‍ئْتِيَا‌ طَ‍‍وْعاً‌ ‌أَ‌وْ‌ كَرْها‌‌ ًقَ‍‍الَتَ‍‍ا‌ ‌أَتَيْنَا‌ طَ‍‍ائِعِينَ
Faqađāhunna Sab`a Samāwātin Fī Yawmayni Wa 'Awĥá Fī Kulli Samā'in 'Amraۚ Wa Zayyannā As-Samā'a Ad-Dunyā Bimaşābīĥa Wa Ĥifžāan ۚ Dhālika Taqdīru Al-`Azīzi Al-`Alīmi پھر انہیں دو دن میں سات آسمان بنا دیا اور اس نے ہر ایک آسمان میں اس کا کام القا کیا اور ہم نے پہلے آسمان کو چراغوں سے زینت دی اور حفاظت کے لیے بھی یہ زبردست ہر چیز کے جاننے والے کا اندازہ ہے فَ‍قَ‍ضَ‍‍اهُ‍‍نَّ سَ‍‍بْ‍‍عَ سَمَا‌و‍َ‍‌ات‌‍ٍ‌ فِي يَوْمَ‍‍يْ‍‍نِ ‌وَ‌أَ‌وْحَى‌ فِي كُلِّ سَم‍‍َ‍ا‌ءٍ‌ ‌أَمْ‍رَهَا‌ ۚ ‌وَ‌زَيَّ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ بِمَ‍‍صَ‍‍اب‍‍ِ‍ي‍‍حَ ‌وَحِفْ‍‍ظ‍‍ا‌‌ ًۚ ‌ذَلِكَ تَ‍‍قْ‍‍د‍ِ‍ي‍‍رُ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌الْعَلِيمِ
Fa'in 'A`rađū Faqul 'Andhartukum Şā`iqatan Mithla Şā`iqati `Ādin Wa Thamūda پس اگر وہ نہ مانیں تو کہہ دو میں تمہیں کڑک سے ڈراتا ہوں جیسا کہ قوم عاد اور ثمود پر کڑک آئی تھی فَإِ‌نْ ‌أَعْ‍رَضُ‍‍و‌ا‌ فَ‍‍قُ‍‍لْ ‌أَ‌ن‍‍ذَ‌رْتُكُمْ صَ‍‍اعِ‍‍قَ‍‍ة ً‌ مِثْلَ صَ‍‍اعِ‍‍قَ‍‍ةِ ع‍‍َ‍ا‌د‌ٍ‌ ‌وَثَمُو‌دَ
'Idh Jā'at/humu Ar-Rusulu Min Bayni 'Aydīhim Wa Min Khalfihim 'Allā Ta`budū 'Illā Al-Laha ۖ Qālū Law Shā'a Rabbunā La'anzala Malā'ikatan Fa'innā Bimā 'Ursiltum Bihi Kāfirūna جب ان کے پاس رسول آئے ان کے سامنے سے اور ان کے پیچھے سے کہ سوائے الله کے کسی کی عبادت نہ کرو تو کہنے لگےکہ اگر ہمارا رب چاہتا تو فرشتے نازل کر دیتا پس ہم تو اس چیز سے جو تم دے کر بھیجے گئے ہو منکر ہیں إِ‌ذْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَتْهُمُ ‌ال‍‍رُّسُلُ مِ‍‌‍نْ بَ‍‍يْ‍‍نِ ‌أَيْدِيهِمْ ‌وَمِ‍‌‍نْ خَ‍‍لْفِهِمْ ‌أَلاَّ‌ تَعْبُدُ‌و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌اللَّ‍‍هَ ۖ قَ‍‍الُو‌ا‌ لَوْ‌ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌‍رَبُّنَا‌ لَأَ‌ن‍‍زَلَ مَلاَئِكَة‌ ً‌ فَإِنَّ‍‍ا‌ بِمَ‍‍ا‌ ‌أُ‌رْسِلْتُمْ بِ‍‍هِ كَافِرُ‌ونَ
Fa'ammā `Ādun Fāstakbarū Fī Al-'Arđi Bighayri Al-Ĥaqqi Wa Qālū Man 'Ashaddu Minnā Qūwatan ۖ 'Awalam Yaraw 'Anna Allāha Al-Ladhī Khalaqahum Huwa 'Ashaddu Minhum Qūwatan ۖ Wa Kānū Bi'āyātinā Yajĥadūna پس قوم عاد نے زمین میں ناحق تکبر کیا اورکہا ہم سے طاقت میں کون زیادہ ہے کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ الله جس نے انہیں پیدا کیا ہے وہ ان سے طاقت میں کہیں بڑھ کر ہے وہ ہماری آیتوں کا انکار کرتے رہے فَأَمَّ‍‍ا‌ ع‍‍َ‍ا‌د‌‌ٌ‌ فَاسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ مَ‍‌‍نْ ‌أَشَدُّ‌ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ قُ‍‍وَّةً ۖ ‌أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍هُمْ هُوَ‌ ‌أَشَدُّ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ قُ‍‍وَّة ًۖ ‌وَكَانُو‌ا‌ بِآيَاتِنَا‌ يَ‍‍جْ‍‍حَدُ‌ونَ
Fa'arsalnā `Alayhim Rīĥāan Şarşaan Fī 'Ayyāmin Naĥisātin Linudhīqahum `Adhāba Al-Khizyi Fī Al-Ĥayāati Ad-Dunۖ Wa La`adhābu Al-'Ākhirati 'Akhۖ Wa Hum Lā Yunşarūna پس ہم نے ان پر منحوس دنوں میں تیز آندھی بھیجی تاکہ ہم انہیں ذلت کے عذاب کا مزہ دنیا کی زندگی میں چکھا دیں اور آخرت کا عذاب تواور بھی ذلت کا ہے اور ان کی مدد نہ کی جائے گی فَأَ‌رْسَلْنَا‌ عَلَيْهِمْ ‌رِيحا‌‌ ًصَ‍‍رْ‍صَ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ فِ‍‍ي ‌أَيّ‍‍َ‍امٍ‌ نَحِس‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِنُذِي‍‍قَ‍‍هُمْ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌الْ‍‍خِ‍‍زْيِ فِي ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۖ ‌وَلَعَذ‍َ‍‌ابُ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌أَ‍خْ‍‍زَ‌ى‌ ۖ ‌وَهُمْ لاَ‌ يُ‍‌‍نْ‍‍‍‍صَ‍‍رُ‌ونَ
Wa 'Ammā Thamūdu Fahadaynāhum Fāstaĥabbū Al-`Amá `Alá Al-Hudá Fa'akhadhat/hum Şā`iqatu Al-`Adhābi Al-Hūni Bimā Kānū Yaksibūna اور وہ جو قوم ثمود تھی ہم نے انہیں ہدایت کی سو انہوں نے گمراہی کو بمقابلہ ہدایت کے پسند کیا پھر انہیں کڑاکے کے ذلیل کرنے والے عذاب نے آ لیا ان کے اعمال کے سبب سے وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ ثَم‍‍ُ‍و‌دُ‌ فَهَدَيْنَاهُمْ فَاسْتَحَبُّو‌ا‌الْعَمَى‌ عَلَى‌ ‌الْهُدَ‌ى‌ فَأَ‍خَ‍‍ذَتْهُمْ صَ‍‍اعِ‍‍قَ‍‍ةُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌الْه‍‍ُ‍ونِ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَكْسِبُونَ
Wa Najjaynā Al-Ladhīna 'Āmanū Wa Kānū Yattaqūna اورجو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے رہتے تھے ہم نے انہیں بچا لیا وَنَجَّيْنَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَكَانُو‌ا‌ يَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
Wa Yawma Yuĥsharu 'A`dā'u Allāhi 'Ilá An-Nāri Fahum Yūza`ūna اور جس دن الله کے دشمن دوزخ کی طرف ہانکیں جائیں گے تو وہ روک لیے جائیں گے وَيَ‍‍وْمَ يُحْشَرُ‌ ‌أَعْد‍َ‍‌ا‌ءُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ فَهُمْ يُو‌زَعُونَ
Ĥattá 'Idhā Mā Jā'ūShahida `Alayhim Sam`uhum Wa 'Abşāruhum Wa Julūduhum Bimā Kānū Ya`malūna یہاں تک کہ جب وہ اس کے پاس آ پہنچیں گے تو ان پر ان کے کان اور ان کی آنکھیں اور ان کی کھالیں گواہی دیں گی جو کچھ وہ کیا کرتے تھے حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَا‌ ج‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌وهَا‌ شَهِدَ‌ عَلَيْهِمْ سَمْعُهُمْ ‌وَ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُهُمْ ‌وَجُلُو‌دُهُمْ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Wa Qālū Lijulūdihim Lima Shahidtum `Alaynā ۖ Qālū 'Anţaqanā Al-Lahu Al-Ladhī 'Anţaqa Kulla Shay'in Wa Huwa Khalaqakum 'Awwala Marratin Wa 'Ilayhi Turja`ūna وہ اپنی کھالوں سے کہیں گے کہ تم نے ہمارے خلاف کیوں گواہی دی وہ کہیں گے کہ ہمیں الله نے گویائی دی جس نے ہر چیز کو گویائی بخشی ہے اور اسی نے پہلی مرتبہ تمہیں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ لِجُلُو‌دِهِمْ لِمَ شَهِ‍‍دْتُمْ عَلَيْنَا‌ ۖ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍طَ‍‍قَ‍‍نَا‌ ‌اللَّهُ ‌الَّذِي ‌أَ‌ن‍‍طَ‍‍قَ كُلَّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ ‌وَهُوَ‌ خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍كُمْ ‌أَ‌وَّلَ مَ‍رَّةٍ‌ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُرْجَعُونَ
Wa Mā Kuntum Tastatirūna 'An Yash/hada `Alaykum Sam`ukum Wa Lā 'Abşārukum Wa Lā Julūdukum Wa Lakin Žanantum 'Anna Allāha Lā Ya`lamu Kathīrāan Mimmā Ta`malūna اور تم اپنے کانوں اور آنکھوں اور چمڑو ں کی اپنے اوپر گواہی دینے سے پردہ نہ کرتے تھے لیکن تم نے یہ گمان کیا تھا جو کچھ تم کرتے ہو اس میں سے بہت سی چیزوں کو الله نہیں جانتا وَمَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَسْتَتِر‍ُ‍‌ونَ ‌أَ‌نْ يَشْهَدَ‌ عَلَيْكُمْ سَمْعُكُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُكُمْ ‌وَلاَ‌ جُلُو‌دُكُمْ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ ظَ‍‍نَ‍‌‍نْ‍‍تُمْ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يَعْلَمُ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَعْمَلُونَ
Wa Dhalikum Žannukumu Al-Ladhī Žanantum Birabbikum 'Ardākum Fa'aşbaĥtum Mina Al-Khāsirīna او رتمہارے اسی خیال نے جو تم نے اپنے رب کے حق میں کیا تھا تمہیں برباد کیا پھر تم نقصان اٹھانے والو ں میں سے ہوگئے وَ‌ذَلِكُمْ ظَ‍‍نُّ‍‍كُمُ ‌الَّذِي ظَ‍‍نَ‍‌‍ن‍‍تُمْ بِ‍رَبِّكُمْ ‌أَ‌رْ‌دَ‌اكُمْ فَأَ‍صْ‍‍بَحْتُمْ مِنَ ‌الْ‍‍خَ‍‍اسِ‍‍رِينَ
Fa'in Yaşbirū Fālnnāru Mathwan Lahum ۖ Wa 'In Yasta`tibū Famā Hum Mina Al-Mu`tabīna پس اگر وہ صبر کریں تو بھی ان کا ٹھکانہ آگ ہی ہے اور اگر وہ معافی چاہیں گے تو انہیں معافی نہیں دی جائے گی فَإِ‌نْ يَ‍‍صْ‍‍بِرُ‌و‌ا‌ فَال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ مَثْو‌ى‌ ً‌ لَهُمْ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ يَسْتَعْتِبُو‌ا‌ فَمَا‌ هُمْ مِنَ ‌الْمُعْتَبِينَ
Wa Qayyađnā Lahum Quranā'a Fazayyanū Lahum Mā Bayna 'Aydīhim Wa Mā Khalfahum Wa Ĥaqqa `Alayhimu Al-Qawlu Fī 'Umamin Qad Khalat Min Qablihim Mina Al-Jinni Wa Al-'Insi ۖ 'Innahum Kānū Khāsirīna اورہم نے ان کے لیے کچھ ہمنشین مقرر کر دیئے پس انہوں نے ان کو وہ (برے کام) اچھے کر دکھائے جو پہلے کر چکے تھے اورجو پیچھے کریں گے اور ان پر حکم الہیٰ ثابت ہو چکا تھاپہلی امتوں کے ضمن میں جو ان سے پہلے جنوں اور انسانوں میں سے گزر چکی تھیں بے شک وہ نقصان اٹھانے والے تھے وَ‍قَ‍‍يَّ‍‍ضْ‍‍نَا‌ لَهُمْ قُ‍رَن‍‍َ‍ا‌ءَ‌ فَزَيَّنُو‌ا‌ لَهُمْ مَا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَيْدِيهِمْ ‌وَمَا‌ خَ‍‍لْفَهُمْ ‌وَحَ‍‍قَّ عَلَيْهِمُ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلُ فِ‍‍ي ‌أُمَم‌‍ٍقَ‍‍دْ‌ خَ‍‍لَتْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ مِنَ ‌الْجِ‍‍نِّ ‌وَ‌الإِ‌ن‍‍سِ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌اخَ‍‍اسِ‍‍رِينَ
Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lā Tasma`ū Lihadhā Al-Qur'āni Wa Al-Ghaw Fīhi La`allakum Taghlibūna اور کافروں نے کہا کہ تم اس قرآن کو نہ سنو اور اس میں غل مچاؤ تاکہ تم غالب ہو جاؤ وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لاَ‌ تَسْمَعُو‌ا‌ لِهَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ ‌وَ‌الْ‍‍غَ‍‍وْ‌ا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ لَعَلَّكُمْ تَ‍‍غْ‍‍لِبُونَ
Falanudhīqanna Al-Ladhīna Kafarū `Adhābāan Shadīdāan Wa Lanajziyannahum 'Aswa'a Al-Ladhī Kānū Ya`malūna پس ہم ضرور کافرو ں کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے اور ہم ان کے بدترین اعمال کا بدلہ دیں گے جو وہ کیا کرتے تھے فَلَنُذِي‍‍قَ‍‍نَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ عَذَ‌ابا‌‌ ً‌ شَدِيد‌ا‌ ً‌ ‌وَلَنَ‍‍جْ‍‍زِيَ‍‍نَّ‍‍هُمْ ‌أَسْوَ‌أَ‌ ‌الَّذِي كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Dhālika Jazā'u 'A`dā'i Allāhi An-Nāru ۖ Lahum Fīhā Dāru Al-Khuldi ۖ Jazā'an Bimā Kānū Bi'āyātinā Yajĥadūna الله کے دشمنوں کی یہی سزا آگ ہی ہے ان کے لیے اس میں ہمیشہ رہنے کا گھر ہے اس کا بدلہ جو ہماری آیتوں کاانکار کیا کرتے تھے ذَلِكَ جَز‍َ‍‌ا‌ءُ‌ ‌أَعْد‍َ‍‌ا‌ءِ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ ۖ لَهُمْ فِيهَا‌ ‌د‍َ‍‌ا‌رُ‌ ‌الْ‍‍خُ‍‍لْدِ‌ ۖ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ بِآيَاتِنَا‌ يَ‍‍جْ‍‍حَدُ‌ونَ
Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū Rabbanā 'Arinā Al-Ladhayni 'Ađallānā Mina Al-Jinni Wa Al-'Insi Naj`alhumā Taĥta 'Aqdāminā Liyakūnā Mina Al-'Asfalīna اور کافر کہیں گے اے ہمارے رب ہمیں وہ لوگ دکھا جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا تھا جنّوں اور انسانوں میں سے ہم انہیں اپنے قدموں کے نیچے ڈال دیں تاکہ وہ بہت ذلیل ہوں وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌‍رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رِنَا‌ ‌الَّذَيْ‍‍نِ ‌أَ‍ضَ‍‍لاَّنَا‌ مِنَ ‌الْجِ‍‍نِّ ‌وَ‌الإِ‌نْ‍‍سِ نَ‍‍جْ‍‍عَلْهُمَا‌ تَحْتَ ‌أَ‍قْ‍‍دَ‌امِنَا‌ لِيَكُونَا‌ مِنَ ‌الأَسْفَلِينَ
'Inna Al-Ladhīna Qālū Rabbunā Al-Lahu Thumma Astaqāmū Tatanazzalu `Alayhimu Al-Malā'ikatu 'Allā Takhāfū Wa Lā Taĥzanū Wa 'Abshirū Bil-Jannati Allatī Kuntum Tū`adūna بے شک جنہوں نے کہا تھا کہ ہمارا رب الله ہے پھر اس پر قائم رہے ان پر فرشتے اتریں گے کہ تم خوف نہ کرو اور نہ غم کرو اور جنت میں خوش رہو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبُّنَا‌ ‌اللَّهُ ثُ‍‍مَّ ‌اسْتَ‍‍قَ‍‍امُو‌ا‌ تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ ‌الْمَلاَئِكَةُ ‌أَلاَّ‌ تَ‍‍خَ‍‍افُو‌ا‌ ‌وَلاَ‌ تَحْزَنُو‌ا‌ ‌وَ‌أَبْ‍‍شِرُ‌و‌ا‌ بِ‍الْجَ‍‍نَّ‍‍ةِ ‌الَّتِي كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تُوعَدُ‌ونَ
Naĥnu 'Awliyā'uukum Al-Ĥayāati Ad-Dunyā Wa Fī Al-'Ākhirati ۖ Wa Lakum Fīhā Mā Tashtahī 'Anfusukum Wa Lakum Fīhā Mā Tadda`ūna ہم تمہارے دنیا میں بھی دوست تھے اور آخرت میں بھی اور بہشت میں تمہارے لیے ہر چیز موجود ہے جس کو تمہارا دل چاہے اور تم جو وہاں مانگو گے ملے گا نَحْنُ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ؤُكُمْ فِي ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَفِي ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ۖ ‌وَلَكُمْ فِيهَا‌ مَا‌ تَشْتَهِ‍‍ي ‌أَ‌ن‍‍فُسُكُمْ ‌وَلَكُمْ فِيهَا‌ مَا‌ تَدَّعُونَ
Nuzulāan Min Ghafūrin Raĥīmin بخشنے والے نہایت رحم والے کی طرف سے مہمانی ہے نُزُلا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٍ‌ ‌‍رَحِيمٍ
Wa Man 'Aĥsanu Qawlāan Mimman Da`ā 'Ilá Allāhi Wa `Amila Şāliĥāan Wa Qāla 'Innanī Mina Al-Muslimīna اور اس سے بہتر کس کی بات ہے جس نے لوگوں کو الله کی طرف بلایا اور خود بھی اچھے کام کیے اور کہا بے شک میں بھی فرمانبرداروں میں سے ہوں وَمَ‍‌‍نْ ‌أَحْسَنُ قَ‍‍وْلا‌ ً‌ مِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ ‌دَعَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَعَمِلَ صَ‍‍الِحا‌ ً‌ ‌وَ‍قَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍نِي مِنَ ‌الْمُسْلِمِينَ
Wa Lā Tastawī Al-Ĥasanatu Wa Lā As-Sayyi'atu ۚ Adfa` Bi-Atī Hiya 'Aĥsanu Fa'idhā Al-Ladhī Baynaka Wa Baynahu `Adāwatun Ka'annahu Wa Līyun Ĥamīmun اور نیکی اور بدی برابر نہیں ہو تی (برائی کا) دفعیہ اس بات سے کیجیئے جو اچھی ہو پھر ناگہاں وہ شخص جو تیرے اور اس کے درمیان دشمنی تھی ایسا ہوگا گویاکہ وہ مخلص دوست ہے وَلاَ‌ تَسْتَوِي ‌الْحَسَنَةُ ‌وَلاَ‌ ‌ال‍‍سَّيِّئَةُ ۚ ‌ا‌دْفَعْ بِ‍الَّتِي هِيَ ‌أَحْسَنُ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌الَّذِي بَيْنَكَ ‌وَبَيْنَ‍‍هُ عَدَ‌ا‌وَة‌‍ٌ‌ كَأَنَّ‍‍هُ ‌وَلِيٌّ حَمِيمٌ
Wa Mā Yulaqqāhā 'Illā Al-Ladhīna Şabarū Wa Mā Yulaqqāhā 'Illā Dhū Ĥažžin `Ažīmin اور یہ بات نہیں دی جاتی مگر انہیں جو صابر ہوتے ہیں اور یہ بات نہیں دی جاتی مگر اس کو جو بڑا بخت والا ہے وَمَا‌ يُلَ‍‍قَّ‍‍اهَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ صَ‍‍بَرُ‌و‌ا‌ ‌وَمَا‌ يُلَ‍‍قَّ‍‍اهَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌ذُ‌و‌ حَ‍‍ظٍّ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
Wa 'Immā Yanzaghannaka Mina Ash-Shayţāni Nazghun Fāsta`idh Billāhi~ ۖ 'Innahu Huwa As-Samī`u Al-`Alīmu اور اگر آپ کو شیطان سے کوئی وسوسہ آنے لگے تو الله کی پناہ مانگیئے بے شک وہی سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے وَ‌إِمَّ‍‍ا‌ يَ‍‌‍نْ‍‍زَ‍‍غَ‍‍نَّ‍‍كَ مِنَ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ نَزْ‍غ‌‍ٌ‌ فَاسْتَعِذْ‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْعَلِيمُ
Wa Min 'Āyātihi Al-Laylu Wa An-Nahāru Wa Ash-Shamsu Wa Al-Qamaru ۚ Lā Tasjudū Lilshshamsi Wa Lā Lilqamari Wa Asjudū Lillāh Al-Ladhī Khalaqahunna 'In Kuntum 'Īyāhu Ta`budūna اور اس کی نشانیوں میں سے رات اور دن اور سورج اور چاند ہیں سورج کو سجدہ نہ کرو اور نہ چاند کو اور اس الله کو سجدہ کرو جس نے انہیں پیدا کیا ہے اگر تم اسی کی عبادت کرتے ہو وَمِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِهِ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لُ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ ‌وَ‌ال‍‍شَّمْسُ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍مَرُ‌ ۚ لاَ‌ تَسْجُدُ‌و‌ا‌ لِلشَّمْسِ ‌وَلاَ‌ لِلْ‍‍قَ‍‍مَ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌وَ‌اسْجُدُ‌و‌الِلَّهِ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍هُ‍‍نَّ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ ‌إِيّ‍‍َ‍اهُ تَعْبُدُ‌ونَ
Fa'ini Astakbarū Fa-Al-Ladhīna `Inda Rabbika Yusabbiĥūna Lahu Bil-Layli Wa An-Nahāri Wa Hum Lā Yas'amūna پھر اگر وہ تکبر کریں تو وہ لوگ جو آپ کے رب کے پاس ہیں رات دن اس کی تسبیح کرتے ہیں اور تھکتے نہیں فَإِنِ ‌اسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌ فَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّكَ يُسَبِّح‍‍ُ‍ونَ لَ‍‍هُ بِ‍ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌وَهُمْ لاَ‌ يَسْأَمُونَ
Wa Min 'Āyātihi~ 'Annaka Tará Al-'Arđa Khāshi`atan Fa'idhā 'Anzalnā `Alayhā Al-Mā'a Ahtazzat Wa Rabat ۚ 'Inna Al-Ladhī 'Aĥyāhā Lamuĥyī Al-Mawtá ۚ 'Innahu `Alá Kulli Shay'in Qadīrun اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ تو زمین کو دبی ہوئی دیکھتا ہے پھر جب ہم اس پر پانی برساتے ہیں تو ابھرتی ہے اور پھولتی ہے بے شک جس نے اسےزندہ کیا وہی مردوں کو زندہ کرے گا بے شک وہی ہر چیز پر قادر ہے وَمِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِهِ ‌أَنَّ‍‍كَ تَ‍رَ‌ى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضَ خَ‍‍اشِعَة‌ ً‌ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَا‌ عَلَيْهَا‌ ‌الْم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اهْتَزَّتْ ‌وَ‌‍رَبَتْ ۚ ‌إِنَّ ‌الَّذِي ‌أَحْيَاهَا‌ لَمُحْيِي ‌الْمَوْتَ‍‍ىۚ ‌إِنَّ‍‍هُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
'Inna Al-Ladhīna Yulĥidūna Fī 'Āyātinā Lā Yakhfawna `Alaynā ۗ 'Afaman Yulqá Fī An-Nāri Khayrun 'Am Man Ya'tī 'Āmināan Yawma Al-Qiyāmati ۚ A`malū Mā Shi'tum ۖ 'Innahu Bimā Ta`malūna Başīrun بے شک جو لوگ ہماری آیتوں میں کجروی کرتے ہیں وہ ہم سے چھپے نہیں رہتے کیا وہ شخص جو آگ میں ڈالا جائے گا بہتر ہے یا وہ جو قیامت کے دن امن سے آئے گا جو چاہو کرو جو کچھ تم کرتے ہو وہ دیکھ رہا ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُلْحِد‍ُ‍‌ونَ فِ‍‍ي ‌آيَاتِنَا‌ لاَ‌ يَ‍‍خْ‍‍فَ‍‍وْنَ عَلَيْنَ‍‍اۗ ‌أَفَمَ‍‌‍نْ يُلْ‍‍قَ‍‍ى‌ فِي ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ خَ‍‍يْ‍‍رٌ‌ ‌أَمْ مَ‍‌‍نْ يَأْتِ‍‍ي ‌آمِنا‌ ً‌ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ۚ ‌اعْمَلُو‌ا‌ مَا‌ شِئْتُمْ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
'Inna Al-Ladhīna Kafarū Bidh-Dhikri Lammā Jā'ahum ۖ Wa 'Innahu Lakitābun `Azīzun بے شک وہ لوگ جنہوں نے نصیحت سے انکار کیا جب کہ وہ ان کے پاس آئی اور تحقیق وہ البتہ عزت والی کتاب ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِ‍ال‍‍ذِّكْ‍‍ر‍ِ‍‌ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ۖ ‌وَ‌إِنَّ‍‍هُ لَكِت‍‍َ‍ابٌ عَزِيزٌ
Lā Ya'tīhi Al-Bāţilu Min Bayni Yadayhi Wa Lā Min Khalfihi ۖ Tanzīlun Min Ĥakīmin Ĥamīdin جس میں نہ آگے اور نہ پیچھے سے غلطی کا دخل ہے حکمت والے تعریف کیے ہوئے کی طرف سے نازل کی گئی ہے لاَ‌ يَأْت‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌الْبَاطِ‍‍لُ مِ‍‌‍نْ بَ‍‍يْ‍‍نِ يَدَيْ‍‍هِ ‌وَلاَ‌ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍لْفِ‍‍هِ ۖ تَ‍‌‍ن‍‍ز‍ِ‍ي‍‍لٌ‌ مِ‍‌‍نْ حَك‍‍ِ‍ي‍‍مٍ حَمِيدٍ
Mā Yuqālu Laka 'Illā Mā Qad Qīla Lilrrusuli Min Qablika ۚ 'Inna Rabbaka Ladhū Maghfiratin Wa Dhū `Iqābin 'Alīmin آپ سے وہی بات کہی جاتی ہے جو آپ سے پہلے رسولوں سے کہی گئی تھی بے شک آپ کا رب بخشنے والا اور دردناک عذاب دینے والا بھی ہے مَا‌ يُ‍‍قَ‍‍الُ لَكَ ‌إِلاَّ‌ مَا‌ قَ‍‍دْ‌ قِ‍‍ي‍‍لَ لِ‍‍ل‍‍رُّسُلِ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ ۚ ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَذُ‌و‌ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٍ‌ ‌وَ‌ذُ‌و‌ عِ‍‍قَ‍‍ابٍ ‌أَلِيمٍ
Wa Law Ja`alnāhu Qur'ānāan 'A`jamīyāan Laqālū Lawlā Fuşşilat 'Āyātuhu~ ۖ 'A'a`jamīyun Wa `Arabīyun ۗ Qul Huwa Lilladhīna 'Āmanū Hudan Wa Shifā'un Wa ۖ Al-Ladhīna Lā Yu'uminūna Fīdhānihim Waqrun Wa Huwa `Alayhim `Aman 'Ūlā'ika ۚ Yunādawna Min Makānin Ba`īdin اور اگر ہم اسے عجمی زبان کا قرآن بنا دیتے توکہتے کہ اس کی آیتیں صاف صاف بیان کیوں نہیں کی گئیں کیا عجمی کتاب اور عربی رسول کہہ دو یہ ایمان داروں کے لیے ہدایت اور شفا ہے او رجو لوگ ایمان نہیں لاتے ان کے کان بہرے ہیں اور وہ قرآن ان کے حق میں نابینائی ہے وہ لوگ (گو یاکہ) دور جگہ سے پکارے جا رہے ہیں وَلَوْ‌ جَعَلْن‍‍َ‍اهُ قُ‍‍رْ‌آناً‌ ‌أَعْجَمِيّا‌ ً‌ لَ‍‍قَ‍‍الُو‌ا‌ لَوْلاَ‌ فُ‍‍صِّ‍‍لَتْ ‌آيَاتُهُ~ُ ۖ ‌أَ‌أَعْجَمِيٌّ‌ ‌وَعَ‍رَبِيّ‌‍ٌۗ قُ‍‍لْ هُوَ‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ هُ‍‍د‌ى‌ ً‌ ‌وَشِف‍‍َ‍ا‌ء‌ٌۖ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ فِ‍‍ي ‌آ‌ذَ‌انِهِمْ ‌وَ‍قْ‍‍ر‌ٌ‌ ‌وَهُوَ‌ عَلَيْهِمْ عَمىً‌ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ يُنَا‌دَ‌وْنَ مِ‍‌‍نْ مَك‍‍َ‍ان ٍ‌ بَعِيدٍ
Wa Laqad 'Ātaynā Mūsá Al-Kitāba Fākhtulifa Fīhi ۗ Wa Lawlā Kalimatun Sabaqat Min Rabbika Laquđiya Baynahum ۚ Wa 'Innahum Lafī Shakkin Minhu Murībin اورہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی پھر اس میں اختلاف کیا گیا اور اگر آپ کے رب کی طرف سے ایک بات صادر نہ ہو چکی ہوتی تو ان کا فیصلہ ہی ہو چکا ہوتا اورانہیں تو قرآن میں قوی شک ہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْنَا‌ مُوسَى‌ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ فَاخْ‍‍تُلِفَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ۗ ‌وَلَوْلاَ‌ كَلِمَة‌‍ٌ‌ سَبَ‍‍قَ‍‍تْ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ لَ‍‍قُ‍‍ضِ‍‍يَ بَيْنَهُمْ ۚ ‌وَ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَفِي شَكٍّ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ مُ‍‍رِيبٍ
Man `Amila Şāliĥāan Falinafsihi ۖ Wa Man 'Asā'a Fa`alayhā ۗ Wa Mā Rabbuka Bižallāmin Lil`abīdi جو کوئی نیک کام کرتاہے تو اپنے لیے اور برائی کرتا ہے تو اپنے سر پر اور آپ کا رب تو بندوں پر کچھ بھی ظلم نہیں کرتا مَ‍‌‍نْ عَمِلَ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ فَلِنَفْسِ‍‍هِ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ ‌أَس‍‍َ‍ا‌ءَ‌ فَعَلَيْهَا‌ ۗ ‌وَمَا‌ ‌‍رَبُّكَ بِ‍‍ظَ‍‍لاَّم‍ٍ‌ لِلْعَبِيدِ
'Ilayhi Yuraddu `Ilmu As-Sā`ati ۚ Wa Mā Takhruju Min Thamarātin Min 'Akmāmihā Wa Mā Taĥmilu Min 'Unthá Wa Lā Tađa`u 'Illā Bi`ilmihi ۚ Wa Yawma Yunādīhim 'Ayna Shurakā'ī Qālūdhannāka Mā Minnā Min Shahīdin قیامت کی خبرکا اسی کی طرف حوالہ دیا جاتا ہے اور کوئی پھل اپنے غلافوں سے نہیں نکلتا اور نہ کوئی مادہ حاملہ ہوتی ہے اور نہ وضح حمل کرتی ہے مگر اس کے علم سے اور جس دن انہیں پکارے گا کہ میرے شریک کہاں ہیں کہیں گے ہم نے آپ سے عرض کر دیا کہ ہم میں سے کسی کو بھی خبر نہیں إِلَ‍‍يْ‍‍هِ يُ‍رَ‌دُّ‌ عِلْمُ ‌ال‍‍سَّاعَةِ ۚ ‌وَمَا‌ تَ‍‍خْ‍‍رُجُ مِ‍‌‍نْ ثَمَ‍رَ‍‌اتٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَكْمَامِهَا‌ ‌وَمَا‌ تَحْمِلُ مِ‍‌‍نْ ‌أُ‌ن‍‍ثَى‌ ‌وَلاَ‌ تَ‍‍ضَ‍‍عُ ‌إِلاَّ‌ بِعِلْمِ‍‍هِ ۚ ‌وَيَ‍‍وْمَ يُنَا‌دِيهِمْ ‌أَيْ‍‍نَ شُ‍رَك‍‍َ‍ائ‍‍ِ‍‍ي قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌آ‌ذَنّ‍‍َ‍اكَ مَا‌ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ مِ‍‌‍نْ شَهِيدٍ
Wa Đalla `Anhum Mā Kānū Yad`ūna Min Qablu ۖ Wa Žannū Mā Lahum Min Maĥīşin اور ان سے وہ کھوئے جائیں گے جنہیں اس سے پہلے پکارتے تھے اوریقین کر لیں گے کہ انہیں کسی طرح بھی چھٹکارا نہیں وَ‍ضَ‍‍لَّ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۖ ‌وَ‍ظَ‍‍نُّ‍‍و‌ا‌ مَا‌ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ مَحِي‍‍صٍ
Lā Yas'amu Al-'Insānu Min Du`ā'i Al-Khayri Wa 'In Massahu Ash-Sharru Faya'ūsun Qanūţun انسان بھلائی مانگنے سے نہیں تھکتا اور اگر اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے تو مایوس اور نا امید ہو جاتا ہے لاَ‌ يَسْأَمُ ‌الإِ‌نْ‍‍س‍‍َ‍انُ مِ‍‌‍نْ ‌دُع‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌وَ‌إِ‌نْ مَسَّهُ ‌ال‍‍شَّرُّ‌ فَيَئ‍‍ُ‍وس‌‍ٌقَ‍‍نُوطٌ
Wa La'in 'Adhaqnāhu Raĥmatan Minnā Min Ba`di Đarrā'a Massat/hu Layaqūlanna Hādhā Lī Wa Mā 'Ažunnu As-Sā`ata Qā'imatan Wa La'in Ruji`tu 'Ilá Rabbī 'Inna Lī `Indahu Lalĥusná ۚ Falanunabbi'anna Al-Ladhīna Kafarū Bimā `Amilū Wa Lanudhīqannahum Min `Adhābin Ghalīžin اور اگر ہم اسے اس مصیبت کے بعدجو اس پر آئی تھی اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو کہتا ہے یہ میرا حق تھا اور میں نہیں خیال کرتا کہ قیامت قائم ہو گی اور اگر میں اپنے رب کے پاس گیا بھی تو بے شک میرے لیے اس کے ہاں بھلائی ہی ہو گی ہم کافروں کو ضرور بتائیں گے جو کچھ وہ کرتے رہے اور ہم ضرور انہیں سخت عذاب چکھائیں گے وَلَئِ‍‌‍نْ ‌أَ‌ذَ‍قْ‍‍ن‍‍َ‍اهُ ‌‍رَحْمَة ً‌ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ ضَ‍‍رّ‍َ‍‌ا‌ءَ‌ مَسَّتْهُ لَيَ‍‍قُ‍‍ولَ‍‍نَّ هَذَ‌ا‌ لِي ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍ظُ‍‍نُّ ‌ال‍‍سَّاعَةَ قَ‍‍ائِمَة ً‌ ‌وَلَئِ‍‌‍نْ ‌رُجِعْتُ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّ‍‍ي ‌إِنَّ لِي عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُ لَلْحُسْنَى‌ ۚ فَلَنُنَبِّئَ‍‍نَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِمَا‌ عَمِلُو‌ا‌ ‌وَلَنُذِي‍‍قَ‍‍نَّ‍‍هُمْ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابٍ غَ‍‍لِي‍‍ظٍ
Wa 'Idhā 'An`amnā `Alá Al-'Insāni 'A`rađa Wa Na'á Bijānibihi Wa 'Idhā Massahu Ash-Sharru Fadhū Du`ā'in `Arīđin اور جب ہم نے انسان پر انعام کیا تو اس نے منہ پھیر لیا اور کنارہ کش ہو گیا اور جب اس کو تکلیف پہنچی تو لمبی چوڑی دعا کرنے لگا وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍عَمْنَا‌ عَلَى‌ ‌الإِ‌نْ‍‍س‍‍َ‍انِ ‌أَعْ‍رَضَ ‌وَنَأ‌ى‌ بِجَانِبِ‍‍هِ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَسَّهُ ‌ال‍‍شَّرُّ‌ فَذُ‌و‌ ‌دُع‍‍َ‍ا‌ءٍ‌ عَ‍‍رِي‍‍ضٍ
Qul 'Ara'aytum 'In Kāna Min `Indi Allāhi Thumma Kafartum Bihi Man 'Ađallu Mimman Huwa Fī Shiqāqin Ba`īdin کہہ دو بھلا دیکھوتو سہی اگر یہ قرآن الله کی طرف سے ہو پھر تم اس کا انکار کر بیٹھے تو ایسے پرلے درجہ کے ضدی سے کون زیادہ گمراہ ہو گا قُ‍‍لْ ‌أَ‌‍رَ‌أَيْتُمْ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ثُ‍‍مَّ كَفَرْتُمْ بِ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ضَ‍‍لُّ مِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ هُوَ‌ فِي شِ‍‍قَ‍‍اق‍ ٍ‌ بَعِيدٍ
Sanurīhim 'Āyātinā Fī Al-'Āfāqi Wa Fī 'Anfusihim Ĥattá Yatabayyana Lahum 'Annahu Al-Ĥaqqu ۗ 'Awalam Yakfi Birabbika 'Annahu `Alá Kulli Shay'in Shahīdun عنقریب ہم اپنی نشانیاں انہیں دنیا میں دکھائیں گے اور خود ان کے نفس میں یہاں تک کہ ان پر واضح ہو جائے گا کہ وہی حق ہے کیا ان کے رب کی یہ بات کافی نہیں کہ وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے سَنُ‍‍رِيهِمْ ‌آيَاتِنَا‌ فِي ‌الآف‍‍َ‍اقِ ‌وَفِ‍‍ي ‌أَ‌نْ‍‍فُسِهِمْ حَتَّى‌ يَتَبَيَّنَ لَهُمْ ‌أَنَّ‍‍هُ ‌الْحَ‍‍قُّ ۗ ‌أَ‌وَلَمْ يَكْفِ بِ‍رَبِّكَ ‌أَنَّ‍‍هُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ شَهِيدٌ
'Alā 'Innahum Fī Miryatin Min Liqā'i Rabbihim ۗ 'Alā 'Innahu Bikulli Shay'in Muĥīţun خبردار انہیں اپنے رب کے پاس حاضر ہونے میں شک ہے خبردار بے شک وہ ہر چیز کوگھیرے ہوئے ہے أَلاَ‌ ‌إِنَّ‍‍هُمْ فِي مِ‍‍رْيَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ لِ‍‍قَ‍‍ا‌ءِ‌ ‌‍رَبِّهِمْ ۗ ‌أَلاَ‌ ‌إِنَّ‍‍هُ بِكُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ مُحِي‍‍طٌ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah