Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

18) Sūrat Al-Kahf

Printed format

18) سُورَة الكَهف

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Al-Ĥamdu Lillāh Al-Ladhī 'Anzala `Alá `Abdihi Al-Kitāba Wa Lam Yaj`al Llahu `Iwajā ۜ سب تعریف الله کے لیے جس نے اپنے بندہ پر کتاب اتاری اور اس میں ذرا بھی کجی نہیں رکھی الْحَمْدُ‌ لِلَّهِ ‌الَّذِي ‌أَ‌ن‍‍زَلَ عَلَى‌ عَ‍‍بْ‍‍دِهِ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ‌وَلَمْ يَ‍‍جْ‍‍عَلْ لَّ‍‍هُ عِوَجَا
Qayyimāan Liyundhira Ba'sāan Shadīdāan Min Ladunhu Wa Yubashshira Al-Mu'uminīna Al-Ladhīna Ya`malūna Aş-Şāliĥāti 'Anna Lahum 'Ajan Ĥasanāan ٹھیک اتاری تاکہ اس سخت عذاب سے ڈراوے جو اس کے ہاں ہے اورایمان داروں کو خوشخبری دے جو اچھے کام کرتے ہیں کہ ان کے لیے اچھا بدلہ ہے قَ‍‍يِّما‌ ً‌ لِيُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌ر‍َ‍‌ بَأْسا‌‌ ً‌ شَدِيد‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ لَدُ‌نْ‍‍هُ ‌وَيُبَشِّ‍‍ر‍َ‍‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَعْمَل‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ‌أَنَّ لَهُمْ ‌أَجْ‍‍ر‌اً‌ حَسَناً
Mākithīna Fīhi 'Abadāan جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے مَاكِث‍‍ِ‍ي‍‍نَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌أَبَد‌اً
Wa Yundhira Al-Ladhīna Qālū Attakhadha Allāhu Waladāan اور انہیں بھی ڈرائے جو کہتے ہیں کہ الله اولاد رکھتا ہے وَيُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌ر‍َ‍‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ قَ‍‍الُو‌ا‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَلَد‌اً
Mmā Lahum Bihi Min `Ilmin Wa Lā Li'ābā'ihim ۚ Kaburat Kalimatan Takhruju Min 'Afwāhihim ۚ 'In Yaqūlūna 'Illā Kadhibāan ان کے پاس اس کی کوئی دلیل نہیں ہے اور نہ ان کے باپ دادا کے پاس تھی کیسی سخت بات ہے جو ان کے منہ سے نکلتی ہے وہ لوگ بالکل جھوٹ کہتے ہیں ‍مَّ‍‍ا‌ لَهُمْ بِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ عِلْمٍ‌ ‌وَلاَ‌ لِآب‍‍َ‍ائِهِمْ ۚ كَبُ‍رَتْ كَلِمَة‌ ً‌ تَ‍‍خْ‍‍رُجُ مِ‍‌‍نْ ‌أَفْوَ‌اهِهِمْ ۚ ‌إِ‌نْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌إِلاَّ‌ كَذِباً
Fala`allaka Bākhi`un Nafsaka `Aláthārihim 'In Lam Yu'uminū Bihadhā Al-Ĥadīthi 'Asafāan پھر شایدتو ان کے پیچھے افسوس سے اپنی جان ہلاک کر دے گا اگر یہ لوگ اس بات پر ایمان نہ لائے فَلَعَلَّكَ بَاخِ‍‍عٌ‌ نَفْسَكَ عَلَ‍‍ى‌ ‌آثَا‌رِهِمْ ‌إِ‌نْ لَمْ يُؤْمِنُو‌ا‌ بِهَذَ‌ا‌ ‌الْحَد‍ِ‍ي‍‍ثِ ‌أَسَفاً
'Innā Ja`alnā Mā `Alá Al-'Arđi Zīnatan Lahā Linabluwahum 'Ayyuhum 'Aĥsanu `Amalāan جو کچھ زمین پر ہے بے شک ہم نے اسے زمین کی زینت بنا دیا ہے تاکہ ہم انہیں آزمائیں کہ ان میں کون اچھے کام کرتا ہے إِنَّ‍‍ا‌ جَعَلْنَا‌ مَا‌ عَلَى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌زِينَة ً‌ لَهَا‌ لِنَ‍‍بْ‍‍لُوَهُمْ ‌أَيُّهُمْ ‌أَحْسَنُ عَمَلاً
Wa 'Innā Lajā`ilūna Mā `Alayhā Şa`īdāan Juruzāan اورجو کچھ اس پر ہے بے شک ہم سب کو چٹیل میدان کر دیں گے وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَجَاعِل‍‍ُ‍ونَ مَا‌ عَلَيْهَا‌ صَ‍‍عِيد‌ا‌‌ ً‌ جُرُ‌ز‌اً
'Am Ĥasibta 'Anna 'Aşĥāba Al-Kahfi Wa Ar-Raqīmi Kānū Min 'Āyātinā `Ajabāan کیا تم خیال کرتے ہو کہ غار اور کتبہ والے ہماری نشانیوں والے عجیب چیز تھے أَمْ حَسِ‍‍بْ‍‍تَ ‌أَنَّ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابَ ‌الْكَهْفِ ‌وَ‌ال‍رَّ‍قِ‍‍ي‍‍مِ كَانُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِنَا‌ عَجَباً
'Idh 'Awá Al-Fityatu 'Ilá Al-Kahfi Faqālū Rabbanā 'Ātinā Min Ladunka Raĥmatan Wa Hayyi' Lanā Min 'Amrinā Rashadāan جب کہ چند جوان اس غار میں آ بیٹھے پھر کہا اے ہمارے رب ہم پر اپنی طرف سے رحمت نازل فرما اور ہمارے اس کام کے لیے کامیابی کا سامان کر دے إِ‌ذْ‌ ‌أَ‌وَ‌ى‌ ‌الْفِتْيَةُ ‌إِلَى‌ ‌الْكَهْفِ فَ‍‍قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌آتِنَا‌ مِ‍‌‍نْ لَدُ‌نْ‍‍كَ ‌‍رَحْمَة ً‌ ‌وَهَيِّئْ لَنَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍رِنَا‌ ‌‍رَشَد‌اً
Fađarabnā `Aládhānihim Al-Kahfi Sinīna `Adadāan پھر ہم نے کئی سال تک غار میں ان کے کان بند کر دیے فَ‍ضَ‍رَبْ‍‍نَا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌آ‌ذَ‌انِهِمْ فِي ‌الْكَهْفِ سِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ عَدَ‌د‌اً
Thumma Ba`athnāhum Lina`lama 'Ayyu Al-Ĥizbayni 'Aĥşá Limā Labithū 'Amadāan پھر ہم نے انہیں اٹھایا تاکہ معلوم کریں کہ دونوں جماعتوں میں سے کس نے یاد رکھی ہے جتنی مدت وہ رہے ثُ‍‍مَّ بَعَثْنَاهُمْ لِنَعْلَمَ ‌أَيُّ ‌الْحِزْبَ‍‍يْ‍‍نِ ‌أَحْ‍‍صَ‍‍ى‌ لِمَا‌ لَبِثُ‍‍و‌ا‌ ‌أَمَد‌اً
Naĥnu Naquşşu `Alayka Naba'ahum Bil-Ĥaqqi ۚ 'Innahum Fityatun 'Āmanū Birabbihim Wa Zidnāhum Hudan ہم تمہیں ان کا صحیح حال سناتے ہیں بے شک وہ کئی جوان تھے جو اپنے رب پر ایمان لائے اور ہم نے انہیں اور زيادہ ہدایت دی نَحْنُ نَ‍‍قُ‍‍صُّ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ نَبَأَهُمْ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُمْ فِتْيَة‌‍ٌ‌ ‌آمَنُو‌ا‌ بِ‍رَبِّهِمْ ‌وَ‌زِ‌دْنَاهُمْ هُ‍‍د‌ىً
Wa Rabaţnā `Alá Qulūbihim 'Idh Qāmū Faqālū Rabbunā Rabbu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Lan Nad`uwa Min Dūnihi~ 'Ilahāan ۖ Laqad Qulnā 'Idhāan Shaţaţāan اورہم نے ان کے دل مضبوط کر دیے جب وہ یہ کہہ کر اٹھ کھڑے ہوئے کہ ہمارا رب آسمانوں اور زمین کا رب ہے ہم اس کے سوا کسی معبود کو ہرگز نہ پکاریں گے ورنہ ہم نے بڑی ہی بیجا بات کہی وَ‌‍رَبَ‍‍طْ‍‍نَا‌ عَلَى‌ قُ‍‍لُوبِهِمْ ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍امُو‌ا‌ فَ‍‍قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبُّنَا‌ ‌‍رَبُّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ لَ‍‌‍نْ نَ‍‍دْعُوَ‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌إِلَها‌ ًۖ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ قُ‍‍لْنَ‍‍ا‌ ‌إِ‌ذ‌ا‌‌ ً‌ شَ‍‍طَ‍‍ط‍‍اً
Hā'uulā' Qawmunā Attakhadhū Min Dūnihi~ 'Ālihatan ۖ Lawlā Ya'tūna `Alayhim Bisulţānin Bayyinin ۖ Faman 'Ažlamu Mimmani Aftará `Alá Allāhi Kadhibāan یہ ہماری قوم ہے انہوں نے الله کے سوا اورمعبود بنا لیے ہیں ان پر کوئی کھلی دلیل کیوں نہیں لاتے پھر اس سے بڑا ظالم کون ہوگا جس نے الله پر جھوٹ باندھا ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ قَ‍‍وْمُنَا‌ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِ ‌آلِهَة ًۖ لَوْلاَ‌ يَأْت‍‍ُ‍ونَ عَلَيْهِمْ بِسُلْ‍‍طَ‍‍ان ٍ‌ بَيِّن‌‍ٍۖ فَمَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ظْ‍‍لَمُ مِ‍‍مَّ‍‍نِ ‌افْتَ‍رَ‌ى‌ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ كَذِباً
Wa 'Idh A`tazaltumūhum Wa Mā Ya`budūna 'Illā Al-Laha Fa'wū 'Ilá Al-Kahfi Yanshur Lakum Rabbukum Min Raĥmatihi Wa Yuhayyi' Lakum Min 'Amrikum Mirfaqāan اور جب تم ان سے الگ ہو گئے ہواور الله کے سوا جنہیں وہ معبود بناتے ہیں تب غار میں چل کر پناہ لو تم پر تمہارا رب اپنی رحمت پھیلا دے گا اور تمہارے لیے تمہارےاس کام میں آرام کا سامان کر دے گا وَ‌إِ‌ذْ‌ ‌اعْتَزَلْتُمُوهُمْ ‌وَمَا‌ يَعْبُد‍ُ‍‌ونَ ‌إِلاَّ‌ ‌اللَّ‍‍هَ فَأْ‌وُ‌و‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌الْكَهْفِ يَ‍‌‍ن‍‍شُرْ‌ لَكُمْ ‌‍رَبُّكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَتِ‍‍هِ ‌وَيُهَيِّئْ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍رِكُمْ مِ‍‍رفَ‍‍ق‍‍اً
Wa Tará Ash-Shamsa 'Idhā Ţala`at Tazāwaru `An Kahfihim Dhāta Al-Yamīni Wa 'Idhā Gharabat Taqriđuhum Dhāta Ash-Shimāli Wa Hum Fī Fajwatin Minhu ۚ Dhālika Min 'Āyāti Allāhi ۗ Man Yahdi Allāhu Fahuwa Al-Muhtadi ۖ Wa Man Yuđlil Falan Tajida Lahu Walīyāan Murshidāan اور تو سورج کو دیکھے گا جب وہ نکلتا ہے تو ان کے غار کے دائیں طرف سے ہٹا ہوا رہتا ہے اور جب ڈوبتا ہے تو ان کی بائیں طرف سے کتراتا ہو گزر جاتا ہے وہ اس کے میدان میں ہیں یہ الله کی نشانیوں میں سے ہے جسے الله ہدایت دے وہی ہدایت پانے والا ہے اور جسے وہ گمراہ کر دے پھر اس کے لیے تمہیں کوئی بھی کارساز پر لانے والا نہیں ملے گا وَتَ‍رَ‌ى‌ ‌ال‍‍شَّمْسَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ طَ‍‍لَعَتْ تَزَ‌ا‌وَ‌رُ‌ عَ‍‌‍نْ كَهْفِهِمْ ‌ذ‍َ‍‌اتَ ‌الْيَم‍‍ِ‍ي‍‍نِ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ غَ‍رَبَتْ تَ‍‍قْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍هُمْ ‌ذ‍َ‍‌اتَ ‌ال‍‍شِّم‍‍َ‍الِ ‌وَهُمْ فِي فَ‍‍جْ‍‍وَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ۚ ‌ذَلِكَ مِ‍‌‍نْ ‌آي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ ۗ مَ‍‌‍نْ يَهْدِ‌ ‌اللَّ‍‍هُ فَهُوَ‌ ‌الْمُهْتَدِ‌ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍ضْ‍‍لِلْ فَلَ‍‌‍نْ تَجِدَ‌ لَ‍‍هُ ‌وَلِيّا‌ ً‌ مُرْشِد‌اً
Wa Taĥsabuhum 'Ayqāžāan Wa Hum Ruqūdun ۚ Wa Nuqallibuhum Dhāta Al-Yamīni Wa Dhāta Ash-Shimāli ۖ Wa Kalbuhum Bāsiţun Dhirā`ayhi Bil-Waşīdi ۚ Lawi Aţţala`ta `Alayhim Lawallayta Minhum Firāan Wa Lamuli'ta Minhum Ru`bāan اور تو انہیں جاگتا ہوا خیال کرے گا حالانکہ وہ سو رہے ہیں اورہم انہیں دائیں بائیں پلٹتے رہتے ہیں اور ان کا کتا چوکھٹ کی جگہ اپنے دونوں بازو پھیلائے بیٹھا ہے اگر تم انہیں جھانک کر دیکھو تو الٹے پاؤں بھاگ کھڑے ہوئے اورالبتہ تم پر ان کی دہشت چھا جائے وَتَحْسَبُهُمْ ‌أَيْ‍‍قَ‍‍اظ‍‍ا‌ ً‌ ‌وَهُمْ ‌رُ‍قُ‍‍و‌د‌ٌۚ ‌وَنُ‍‍قَ‍‍لِّبُهُمْ ‌ذ‍َ‍‌اتَ ‌الْيَم‍‍ِ‍ي‍‍نِ ‌وَ‌ذ‍َ‍‌اتَ ‌ال‍‍شِّم‍‍َ‍الِ ۖ ‌وَكَلْبُهُمْ بَاسِ‍‍ط‌‍ٌ‌ ‌ذِ‌‍رَ‌اعَ‍‍يْ‍‍هِ بِ‍الْوَ‍صِ‍‍ي‍‍دِ‌ ۚ لَوِ‌ ‌اطَّ‍‍لَعْتَ عَلَيْهِمْ لَوَلَّ‍‍يْ‍‍تَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فِ‍رَ‌ا‌ر‌ا‌ ً‌ ‌وَلَمُلِئْتَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌رُعْباً
Wa Kadhalika Ba`athnāhum Liyatasā'alū Baynahum ۚ Qāla Qā'ilun Minhum Kam Labithtum ۖ Qālū Labithnā Yawmāan 'Aw Ba`đa Yawmin ۚ Qālū Rabbukum 'A`lamu Bimā Labithtumb`athū 'Aĥadakum Biwariqikum Hadhihi~ 'Ilá Al-Madīnati Falyanžur 'Ayyuhā 'Azká Ţa`āmāan Falya'tikum Birizqin Minhu Wa Līatalaţţaf Wa Lā Yush`iranna Bikum 'Aĥadāan اوراسی طرح ہم نے انہیں جگا دیا تاکہ ایک دوسرے سے پوچھیں ان میں سے ایک نے کہا تم کتنی دیر ٹہرے ہو انہوں نے کہا ہم ایک دن یا دن سے کم ٹھیرے ہیں کہا تمہارا رب خوب جانتا ہے جتنی دیر تم ٹھہرے ہو اب اپنے میں سے ایک کو یہ اپنا روپیہ دے کر اس شہر میں بھیجو پھر دیکھے کون سا کھانا ستھرا ہے پھر تمہارے پاس اس میں سے کھانا لائے اور نرمی سے جائے اور تمہارے متعلق کسی کو نہ بتائے وَكَذَلِكَ بَعَثْنَاهُمْ لِيَتَس‍‍َ‍ا‌ءَلُو‌ا‌ بَيْنَهُمْ ۚ قَ‍‍الَ قَ‍‍ائِلٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ كَمْ لَبِثْتُمْ ۖ قَ‍‍الُو‌ا‌ لَبِثْنَا‌ يَوْماً‌ ‌أَ‌وْ‌ بَعْ‍‍ضَ يَ‍‍وْم‌‍ٍۚ قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبُّكُمْ ‌أَعْلَمُ بِمَا‌ لَبِثْتُمْ فَابْ‍‍عَثُ‍‍و‌ا‌ ‌أَحَدَكُمْ بِوَ‌رِ‍‍قِ‍‍كُمْ هَذِهِ ‌إِلَى‌ ‌الْمَدِينَةِ فَلْيَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رْ‌ ‌أَيُّهَ‍‍ا‌ ‌أَ‌زْكَى‌ طَ‍‍عَاما‌‌ ً‌ فَلْيَأْتِكُمْ بِ‍‍رِ‌زْ‍قٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌وَلْيَتَلَ‍‍طَّ‍‍فْ ‌وَلاَ‌ يُشْعِ‍رَنَّ بِكُمْ ‌أَحَد‌اً
'Innahum 'In Yažharū `Alaykum Yarjumūkum 'Aw Yu`īdūkum Fī Millatihim Wa Lan Tufliĥū 'Idhāan 'Abadāan بے شک وہ لوگ اگر تمہاری اطلاع پائیں گے تو تمہیں سنگسار کر دیں گےیا اپنے دین میں لوٹا لیں گے پھر تم کبھی فلاح نہیں پا سکو گے إِنَّ‍‍هُمْ ‌إِ‌نْ يَ‍‍ظْ‍‍هَرُ‌و‌ا‌ عَلَيْكُمْ يَرْجُمُوكُمْ ‌أَ‌وْ‌ يُعِيدُ‌وكُمْ فِي مِلَّتِهِمْ ‌وَلَ‍‌‍نْ تُفْلِحُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذ‌اً‌ ‌أَبَد‌اً
Wa Kadhalika 'A`tharnā `Alayhim Liya`lamū 'Anna Wa`da Allāhi Ĥaqqun Wa 'Anna As-Sā`ata Lā Rayba Fīhā 'Idh Yatanāza`ūna Baynahum 'Amrahum ۖ Faqālū Abnū `Alayhim Bunyānāan ۖ Rabbuhum 'A`lamu Bihim ۚ Qāla Al-Ladhīna Ghalabū `Alá 'Amrihim Lanattakhidhanna `Alayhim Masjidāan اور اسی طرح ہم نے ان کی خبر ظاہر کر دی تاکہ لوگ سمجھ لیں کہ الله کا وعدہ سچا ہے اور قیامت میں کوئی شک نہیں جبکہ لوگ ان کے معاملہ میں جھگڑ رہے تھے پھر کہا ان پر ایک عمارت بنا دو انکا رب ان کا حال خوب جانتا ہے ان لوگوں نے کہا جو اپنے معاملے میں غالب آ گئے تھے کہ ہم ان پر ضرور ایک مسجد بنائیں گے وَكَذَلِكَ ‌أَعْثَرْنَا‌ عَلَيْهِمْ لِيَعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ ‌وَعْدَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ حَ‍‍قٌّ‌ ‌وَ‌أَنَّ ‌ال‍‍سَّاعَةَ لاَ‌ ‌‍رَيْ‍‍بَ فِيهَ‍‍ا‌ ‌إِ‌ذْ‌ يَتَنَا‌زَع‍‍ُ‍ونَ بَيْنَهُمْ ‌أَمْ‍رَهُمْ ۖ فَ‍‍قَ‍‍الُو‌ا‌ابْ‍‍نُو‌ا‌ عَلَيْهِمْ بُ‍‌‍نْ‍‍يَانا‌ ًۖ ‌‍رَبُّهُمْ ‌أَعْلَمُ بِهِمْ ۚ قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ غَ‍‍لَبُو‌ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَمْ‍‍رِهِمْ لَنَتَّ‍‍خِ‍‍ذَنَّ عَلَيْهِمْ مَسْجِد‌اً
Sayaqūlūna Thalāthatun bi`uhum Kalbuhum Wa Yaqūlūna Khamsatun Sādisuhum Kalbuhum Rajmāan Bil-Ghaybi ۖ Wa Yaqūlūna Sab`atun Wa Thāminuhum Kalbuhum ۚ Qul Rabbī 'A`lamu Bi`iddatihim Mā Ya`lamuhum 'Illā Qalīlun ۗ Falā Tumāri Fīhim 'Illā Mirā'an Žāhirāan Wa Lā Tastafti Fīhim Minhum 'Aĥadāan بعض کہیں گے تین ہیں چوتھا ان کا کتا ہے اور بعض اٹکل پچو سے کہیں گے پانچ ہیں چھٹا ان کا کتا ہے اور بعض کہیں گے سات ہیں آٹھواں ان کا کتا ہے کہہ دو ان کی گنتی میرا رب ہی خوب جانتا ہے ان کا اصلی حال تو بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں سو تو ان کے بارے میں سرسری گفتگو کے سوا جھگڑا نہ کرو ان میں سے کسی سےبھی انکا حال دریافت نہ کر سَيَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ثَلاَثَة ٌ‌ ‌‍رَ‌ابِعُهُمْ كَلْبُهُمْ ‌وَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍مْسَة‌‍ٌ‌ سَا‌دِسُهُمْ كَلْبُهُمْ ‌‍رَجْ‍‍ما‌ ً‌ بِ‍الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ ۖ ‌وَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ سَ‍‍بْ‍‍عَةٌ‌ ‌وَثَامِنُهُمْ كَلْبُهُمْ ۚ قُ‍‍لْ ‌‍رَبِّ‍‍ي ‌أَعْلَمُ بِعِدَّتِهِمْ مَا‌ يَعْلَمُهُمْ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍ل‌‍ٌۗ فَلاَ‌ تُم‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ فِيهِمْ ‌إِلاَّ‌ مِر‍َ‍‌ا‌ء‌‌ ًظَ‍‍اهِ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ تَسْتَفْتِ فِيهِمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَحَد‌اً
Wa Lā Taqūlanna Lishay'in 'Innī Fā`ilun Dhālika Ghadāan اورکسی چیز کے متعلق یہ ہر گز نہ کہو کہ میں کل اسے کر ہی دوں گا وَلاَ‌ تَ‍‍قُ‍‍ولَ‍‍نَّ لِشَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ ‌إِنِّ‍‍ي فَاعِل‌‍ٌ‌ ‌ذَلِكَ غَ‍‍د‌اً
'Illā 'An Yashā'a Allāhu ۚ Wa Adhkur Rabbaka 'Idhā Nasīta Wa Qul `Asá 'An Yahdiyani Rabbī Li'qraba Min Hādhā Rashadāan مگر یہ کہ الله چاہے اور اپنے رب کو یاد کر لے جب بھول جائے اور کہہ دو امید ہے کہ میرا رب مجھے اس سے بھی بہتر راستہ دکھائے إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ ‌وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ ‌‍رَبَّكَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ نَس‍‍ِ‍ي‍‍تَ ‌وَ‍قُ‍‍لْ عَسَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يَهْدِيَنِ ‌‍رَبِّي لِأ‍قْ‍‍‍رَبَ مِ‍‌‍نْ هَذَ‌ا‌ ‌‍رَشَد‌اً
Wa Labithū Fī Kahfihim Thalātha Miā'atin Sinīna Wa Azdādū Tis`āan اور وہ اپنے غار میں تین سو سے زائد نو برس رہے ہیں وَلَبِثُو‌ا‌ فِي كَهْفِهِمْ ثَلاَثَ مِائَة‌‍ٍ‌ سِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌ا‌زْ‌دَ‌ا‌دُ‌و‌ا‌ تِسْعاً
Quli Allāhu 'A`lamu Bimā Labithū ۖ Lahu Ghaybu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ 'Abşir Bihi Wa 'Asmi` ۚ Mā Lahum Min Dūnihi Min Wa Līyin Wa Lā Yushriku Fī Ĥukmihi~ 'Aĥadāan کہہ دو الله بہتر جانتا ہے کہ کتنی مدت رہے تمام آسمانوں اور زمین کا علم غیب اسی کو ہے کیا عجیب دیکھتا اور سنتا ہے ان کا الله کے سوا کوئی بھی مددگار نہیں اور نہ ہی وہ اپنے حکم میں کسی کو شریک کرتا ہے قُ‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَعْلَمُ بِمَا‌ لَبِثُو‌اۖ لَ‍‍هُ غَ‍‍يْ‍‍بُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ ‌أَبْ‍‍‍‍صِ‍‍رْ‌ بِ‍‍هِ ‌وَ‌أَسْمِعْ ۚ مَا‌ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌وَلِيٍّ‌ ‌وَلاَ‌ يُشْ‍‍رِكُ فِي حُكْمِهِ~‍ِ ‌أَحَد‌اً
Wa Atlu Mā 'Ūĥiya 'Ilayka Min Kitābi Rabbika ۖ Lā Mubaddila Likalimātihi Wa Lan Tajida Min Dūnihi Multaĥadāan اور اپنے رب کی کتاب سے جو تیری طرف وحی کی گئی ہے پڑھا کرو اس کی باتوں کوکوئی بدلنے والا نہیں ہے اور تو اس کے سوا کوئی پناہ کی جگہ نہیں پائے گا وَ‌اتْلُ مَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وحِيَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ مِ‍‌‍نْ كِت‍‍َ‍ابِ ‌‍رَبِّكَ ۖ لاَ‌ مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِ‍‍هِ ‌وَلَ‍‌‍نْ تَجِدَ‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ مُلْتَحَد‌اً
Wa Aşbir Nafsaka Ma`a Al-Ladhīna Yad`ūna Rabbahum Bil-Ghadāati Wa Al-`Ashīyi Yurīdūna Wajhahu Wa Lā ۖ Ta`du `Aynāka `Anhum Turīdu Zīnata Al-Ĥayāati Ad-Dunyā Wa Lā ۖ Tuţi` Man 'Aghfalnā Qalbahu `An Dhikrinā Wa Attaba`a Hawāhu Wa Kāna 'Amruhu Furuţāan تو ان لوگو ں کی صحبت میں رہ جو صبح اور شام اپنے رب کو پکارتے ہیں اسی کی رضا مندی چاہتے ہیں اور تو اپنی آنکھوں کو ان سے نہ ہٹا کہ دنیا کی زندگی کی زینت تلاش کرنے لگ جائے اور اس شخص کا کہنا نہ مان جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیاہے اور اپنی خواہش کے تابع ہو گیا ہے اور ا سکا معاملہ حد سے گزر ا ہوا ہے وَ‌اصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ نَفْسَكَ مَعَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَبَّهُمْ بِ‍الْ‍‍غَ‍‍د‍َ‍‌اةِ ‌وَ‌الْعَشِيِّ يُ‍‍رِيد‍ُ‍‌ونَ ‌وَجْ‍‍هَ‍‍هُ ۖ ‌وَلاَ‌ تَعْدُ‌ عَيْن‍‍َ‍اكَ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ تُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌زِينَةَ ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۖ ‌وَلاَ‌ تُ‍‍طِ‍‍عْ مَ‍‌‍نْ ‌أَ‍‍غْ‍‍فَلْنَا‌ قَ‍‍لْبَ‍‍هُ عَ‍‌‍نْ ‌ذِكْ‍‍رِنَا‌ ‌وَ‌اتَّبَعَ هَو‍َ‍‌اهُ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌أَمْرُهُ فُرُ‍ط‍‍اً
Wa Quli Al-Ĥaqqu Min Rabbikum ۖ Faman Shā'a Falyu'umin Wa Man Shā'a Falyakfur ۚ 'Innā 'A`tadnā Lilžžālimīna Nāan 'Aĥāţa Bihim Sudiquhā ۚ Wa 'In Yastaghīthū Yughāthū Bimā'in Kālmuhli Yash Al-Wujūha ۚ Bi'sa Ash-Sharābu Wa Sā'at Murtafaqāan اور کہہ دو سچی بات تمہارے رب کی طرف سے ہے پھر جو چاہے مان لے اور جو چاہے انکار کر دے بے شک ہم نے ظالموں کے لیے آگ تیار کر رکھی ہے انہیں اس کی قناتیں گھیر لیں گی اور اگر فریاد کریں گے تو ایسے پانی سے فریاد رسی کیے جائیں گے جو تانبے کی طرح پگھلا ہوا ہو گا مونہوں کو جھلس دے گا کیا ہی برا پانی ہو گا او رکیا ہی بری آرام گاہ ہو گی وَ‍قُ‍‍لِ ‌الْحَ‍‍قُّ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكُمْ ۖ فَمَ‍‌‍نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ فَلْيُؤْمِ‍‌‍نْ ‌وَمَ‍‌‍نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ فَلْيَكْفُرْ‌ ۚ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَعْتَ‍‍دْنَا‌ لِل‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ نَا‌ر‌اً‌ ‌أَح‍‍َ‍اطَ بِهِمْ سُ‍رَ‌ا‌دِقُ‍‍هَا‌ ۚ ‌وَ‌إِ‌نْ يَسْتَ‍‍غِ‍‍يثُو‌ا‌ يُ‍‍غَ‍‍اثُو‌ا‌ بِم‍‍َ‍ا‌ء‌‌ٍ‌ كَالْمُهْلِ يَشْوِي ‌الْوُج‍‍ُ‍وهَ ۚ بِئْسَ ‌ال‍‍شَّ‍رَ‍‌ابُ ‌وَس‍‍َ‍ا‌ءَتْ مُرْتَفَ‍‍ق‍‍اً
'Inna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti 'Innā Lā Nuđī`u 'Ajra Man 'Aĥsana `Amalāan بے شک جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کیے ہم بھی اس کا اجر ضائع نہیں کریں گے جس نے اچھے کام کیے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ‌إِنَّ‍‍ا‌ لاَ‌ نُ‍‍ضِ‍‍ي‍‍عُ ‌أَجْ‍‍‍رَ‌ مَ‍‌‍نْ ‌أَحْسَنَ عَمَلاً
'Ūlā'ika Lahum Jannātu `Adnin Tajrī Min Taĥtihimu Al-'Anhāru Yuĥallawna Fīhā Min 'Asāwira Min Dhahabin Wa Yalbasūna Thiyābāan Khan Min Sundusin Wa 'Istabraqin Muttaki'īna Fīhā `Alá Al-'Arā'iki ۚ Ni`ma Ath-Thawābu Wa Ĥasunat Murtafaqāan وہی لوگ ہیں جن کے لیے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی انہیں وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور باریک اور موٹے ریشم کا سبز لباس پہنیں گے وہاں تختوں پر تکیے لگانے والے ہوں گے کیا ہی اچھا بدلہ ہے اور کیا ہی اچھی آرام گا ہے أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَهُمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتُ عَ‍‍دْن‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهِمُ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ يُحَلَّ‍‍وْنَ فِيهَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَسَا‌وِ‌ر‍َ‍‌ مِ‍‌‍نْ ‌ذَهَبٍ‌ ‌وَيَلْبَس‍‍ُ‍ونَ ثِيَاباً‌ خُ‍‍ضْ‍‍ر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ سُ‍‌‍ن‍‍دُسٍ‌ ‌وَ‌إِسْتَ‍‍بْ‍‍‍رَقٍ‌ مُتَّكِئ‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ عَلَى‌ ‌الأَ‌ر‍َ‍‌ائِكِ ۚ نِعْمَ ‌ال‍‍ثَّو‍َ‍‌ابُ ‌وَحَسُنَتْ مُرْتَفَ‍‍ق‍‍اً
Wa Ađrib Lahum Mathalāan Rajulayni Ja`alnā Li'ĥadihimā Jannatayni Min 'A`nābin Wa Ĥafafnāhumā Binakhlin Wa Ja`alnā Baynahumā Zar`āan اور انہیں دو شحصوں کی مثال سنا دو ان دونوں میں سے ایک لیے ہم نے انگور کے دو باغ تیار کیے اور ان کے گرد اگر کھجوریں لگائیں اوران دونو ں کے درمیان کھیتی بھی لگا رکھی تھی وَ‌اضْ‍‍رِبْ لَهُمْ مَثَلا‌ ً‌ ‌‍رَجُلَ‍‍يْ‍‍نِ جَعَلْنَا‌ لِأحَدِهِمَا‌ جَ‍‍نَّ‍‍تَ‍‍يْ‍‍نِ مِ‍‌‍نْ ‌أَعْن‍‍َ‍ابٍ‌ ‌وَحَفَفْنَاهُمَا‌ بِنَ‍‍خْ‍‍لٍ‌ ‌وَجَعَلْنَا‌ بَيْنَهُمَا‌ ‌زَ‌رْعاً
Kiltā Al-Jannatayni 'Ātat 'Ukulahā Wa Lam Tažlim Minhu Shay'āan ۚ Wa Fajjarnā Khilālahumā Nahaan دونوں باغ اپنے پھل لاتے ہیں اور پھل لانے میں کچھ کمی نہیں کرتے اور ان دونوں کے درمیان ہم نے ایک نہر بھی جاری کردی ہے كِلْتَا‌ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍تَ‍‍يْ‍‍نِ ‌آتَتْ ‌أُكُلَهَا‌ ‌وَلَمْ تَ‍‍ظْ‍‍لِمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ًۚ ‌وَفَجَّرْنَا‌ خِ‍‍لاَلَهُمَا‌ نَهَر‌اً
Wa Kāna Lahu Thamarun Faqāla Lişāĥibihi Wa Huwa Yuĥāwiruhu~ 'Anā 'Aktharu Minka Mālāan Wa 'A`azzu Nafaan اور اسے پھل مل گیا پھر اس نے اپنے ساتھی سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ میں تجھ سے مال میں بھی زيادہ ہوں اور جماعت کے لحاظ سے بھی زیادہ معزز ہوں وَك‍‍َ‍انَ لَ‍‍هُ ثَمَر‌‌ٌ‌ فَ‍‍قَ‍‍الَ لِ‍‍صَ‍‍احِبِ‍‍هِ ‌وَهُوَ‌ يُحَا‌وِ‌رُهُ~ُ ‌أَنَ‍‍ا‌ ‌أَكْثَرُ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كَ مَالا‌ ً‌ ‌وَ‌أَعَزُّ‌ نَفَر‌اً
Wa Dakhala Jannatahu Wa Huwa Žālimun Linafsihi Qāla Mā 'Ažunnu 'An Tabīda Hadhihi~ 'Abadāan اور اپنے باغ میں داخل ہوا ایسے حال میں کہ وہ اپنی جان پر ظلم کرنے والا تھا کہا میں نہیں خیال کرتا کہ یہ باغ کبھی برباد ہو گا وَ‌دَ‍خَ‍‍لَ جَ‍‍نَّ‍‍تَ‍‍هُ ‌وَهُوَ‌ ظَ‍‍الِم ٌ‌ لِنَفْسِ‍‍هِ قَ‍‍الَ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍ظُ‍‍نُّ ‌أَ‌نْ تَب‍‍ِ‍ي‍‍دَ‌ هَذِهِ~‍ِ ‌أَبَد‌اً
Wa Mā 'Ažunnu As-Sā`ata Qā'imatan Wa La'in Rudidtu 'Ilá Rabbī La'ajidanna Khayan Minhā Munqalabāan اورمیں قیامت کو ہونے والی خیال نہیں کرتا اور البتہ اگر میں اپنے رب کے ہاں لوٹایا بھی گیا تو اس سے بھی بہتر جگہ پاؤں گا وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍ظُ‍‍نُّ ‌ال‍‍سَّاعَةَ قَ‍‍ائِمَة ً‌ ‌وَلَئِ‍‌‍نْ ‌رُ‌دِ‌دْتُ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّي لَأَجِدَنَّ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ مُ‍‌‍ن‍‍قَ‍‍لَباً
Qāla Lahu Şāĥibuhu Wa Huwa Yuĥāwiruhu~ 'Akafarta Bial-Ladhī Khalaqaka Min Turābin Thumma Min Nuţfatin Thumma Sawwāka Rajulāan اسے اس کے ساتھی نے گفتگو کے دوران میں نے کہا کیا تو اس کا منکر ہو گیا ہے جس نے تجھے مٹی سے پھر نطفہ سے بنایا پھر تجھے پورا آدمی بنا دیا قَ‍‍الَ لَ‍‍هُ صَ‍‍احِبُ‍‍هُ ‌وَهُوَ‌ يُحَا‌وِ‌رُهُ~ُ ‌أَكَفَرْتَ بِ‍الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍كَ مِ‍‌‍نْ تُ‍رَ‍‌اب‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ مِ‍‌‍نْ نُ‍‍طْ‍‍فَة‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ سَوّ‍َ‍‌اكَ ‌‍رَجُلاً
Lakinnā Huwa Allāhu Rabbī Wa Lā 'Ushriku Birabbī 'Aĥadāan لیکن میرا تو الله ہی رب ہے اور میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کروں گا لَكِ‍‍نَّ‍‍ا‌ هُوَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌‍رَبِّي ‌وَلاَ‌ ‌أُشْ‍‍رِكُ بِ‍رَبِّ‍‍ي‍ ‌أَحَد‌اً
Wa Lawlā 'Idh Dakhalta Jannataka Qulta Mā Shā'a Allāhu Lā Qūwata 'Illā Billāhi~ ۚ 'In Tarani 'Anā 'Aqalla Minka Mālāan Wa Waladāan اور جب تو اپنے باغ میں آیا تھا تو نے کیوں نہ کہا جو الله چاہے تو ہوتا ہے اور الله کی مدد کے سوا کوئی طاقت نہیں اگر تو مجھے دیکھتا ہے کہ میں تجھ سے مال اور اولاد میں کم ہوں وَلَوْلاَ‌ ‌إِ‌ذْ‌ ‌دَ‍خَ‍‍لْتَ جَ‍‍نَّ‍‍تَكَ قُ‍‍لْتَ مَا‌ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لاَ‌ قُ‍‍وَّةَ ‌إِلاَّ‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ۚ ‌إِ‌نْ تَ‍رَنِ ‌أَنَ‍‍ا‌ ‌أَ‍قَ‍‍لَّ مِ‍‌‍نْ‍‍كَ مَالا‌ ً‌ ‌وَ‌وَلَد‌اً
Fa`asá Rabbī 'An Yu'utiyanī Khayan Min Jannatika Wa Yursila `Alayhā Ĥusbānāan Mina As-Samā'i Fatuşbiĥa Şa`īdāan Zalaqāan پھر امید ہے کہ میرا رب مجھے تیرے باغ سے بہتر دے اور اس پر لو کا ایک جھونکا آسمان سے بھیج دے پھر وہ چٹیل میدان ہوجائے فَعَسَى‌ ‌‍رَبِّ‍‍ي ‌أَ‌نْ يُؤْتِيَنِي خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ جَ‍‍نَّ‍‍تِكَ ‌وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا‌ حُسْبَانا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ فَتُ‍‍صْ‍‍بِحَ صَ‍‍عِيد‌ا‌‌ ً‌ ‌زَلَ‍‍ق‍‍اً
'Aw Yuşbiĥa Mā'uuhā Ghawan Falan Tastaţī`a Lahu Ţalabāan یا اس کا پانی خشک ہوجائے پھر تو اسے ہرگز تلاش کرکے نہ لاسکے گا أَ‌وْ‌ يُ‍‍صْ‍‍بِحَ م‍‍َ‍ا‌ؤُهَا‌ غَ‍‍وْ‌ر‌ا‌‌ ً‌ فَلَ‍‌‍نْ تَسْتَ‍‍طِ‍‍ي‍‍عَ لَ‍‍هُ طَ‍‍لَباً
Wa 'Uĥīţa Bithamarihi Fa'aşbaĥa Yuqallibu Kaffayhi `Alá Mā 'Anfaqa Fīhā Wa Hiya Khāwiyatun `Alá `Urūshihā Wa Yaqūlu Yā Laytanī Lam 'Ushrik Birabbī 'Aĥadāan اور اس کا پھل سمیٹ لیا گیا پھر وہ اپنے ہاتھ ہی ملتا رہ گیا اس پر جو اس نے اس باغ میں خرچ کیا تھا اور وہ اپنی چھتریوں پر گرا پڑا تھا اور کہا کاش میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا وَ‌أُح‍‍ِ‍ي‍‍طَ بِثَمَ‍‍رِهِ فَأَ‍صْ‍‍بَحَ يُ‍‍قَ‍‍لِّبُ كَفَّ‍‍يْ‍‍هِ عَلَى‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فَ‍‍قَ فِيهَا‌ ‌وَهِيَ خَ‍‍ا‌وِيَةٌ عَلَى‌ عُرُ‌وشِهَا‌ ‌وَيَ‍‍قُ‍‍ولُ يَالَيْتَنِي لَمْ ‌أُشْ‍‍رِكْ بِ‍رَبِّ‍‍ي‍ ‌أَحَد‌اً
Wa Lam Takun Lahu Fi'atun Yanşurūnahu Min Dūni Allāhi Wa Mā Kāna Muntaşirāan اور اس کی کوئی جماعت نہ تھی جو الله کےسوا اس کی مدد کرتے اور نہ وہ خود ہی بدلہ لے سکا وَلَمْ تَكُ‍‌‍نْ لَ‍‍هُ فِئَةٌ‌ يَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍رُ‌ونَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ مُ‍‌‍ن‍‍تَ‍‍صِ‍‍ر‌اً
Hunālika Al-Walāyatu Lillāh Al-Ĥaqqi ۚ Huwa Khayrun Thawābāan Wa Khayrun `Uqbāan یہاں سب اختیار الله سچے ہی کا ہے اسی کا انعام بہتر ہے اور اسی کا دیاہوا بدلہ اچھا ہے هُنَالِكَ ‌الْوَلاَيَةُ لِلَّهِ ‌الْحَ‍‍قِّ ۚ هُوَ‌ خَ‍‍يْ‍‍ر‌‌ٌ‌ ثَوَ‌ابا‌ ً‌ ‌وَ‍خَ‍‍يْ‍‍رٌ‌ عُ‍‍قْ‍‍باً
Wa Ađrib Lahum Mathala Al-Ĥayāati Ad-Dunyā Kamā'in 'Anzalnāhu Mina As-Samā'i Fākhtalaţa Bihi Nabātu Al-'Arđi Fa'aşbaĥa Hashīmāan Tadhrūhu Ar-Riyāĥu ۗ Wa Kāna Allāhu `Alá Kulli Shay'in Muqtadirāan اور ان سے دنیا کی زندگی کی مثال بیان کرو مثل ایک پانی کے ہے جسے ہم نے آسمان سے برسایا پھر زمین کی روئیدگی پانی کے ساتھ مل گئی پھر وہ ریزہ ریز ہ ہو گئی کہ اسے ہوا ئیں اڑاتی پھرتی ہیں اور الله ہر چیز پر قدرت رکنے والا ہے وَ‌اضْ‍‍رِبْ لَهُمْ مَثَلَ ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ كَم‍‍َ‍ا‌ءٍ‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْن‍‍َ‍اهُ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ فَاخْ‍‍تَلَ‍‍طَ بِ‍‍هِ نَب‍‍َ‍اتُ ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَأَ‍صْ‍‍بَحَ هَشِيما‌‌ ً‌ تَذْ‌ر‍ُ‍‌وهُ ‌ال‍‍رِّي‍‍َ‍احُ ۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ مُ‍‍قْ‍‍تَدِ‌ر‌اً
Al-Mālu Wa Al-Banūna Zīnatu Al-Ĥayāati Ad-Dunyā Wa ۖ Al-Bāqiyātu Aş-Şāliĥātu Khayrun `Inda Rabbika Thawābāan Wa Khayrun 'Amalāan مال اور اولاد تو دنیا کی زندگی کی رونق ہیں اور تیرے رب کے ہاں باقی رہنے والی نیکیاں ثواب اور آخرت کی امید کے لحاظ سے بہتر ہیں الْم‍‍َ‍الُ ‌وَ‌الْبَن‍‍ُ‍ونَ ‌زِينَةُ ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ۖ ‌وَ‌الْبَاقِ‍‍ي‍‍َ‍اتُ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتُ خَ‍‍يْ‍‍رٌ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّكَ ثَوَ‌ابا‌ ً‌ ‌وَ‍خَ‍‍يْ‍‍رٌ‌ ‌أَمَلاً
Wa Yawma Nusayyiru Al-Jibāla Wa Tará Al-'Arđa Bārizatan Wa Ĥasharnāhum Falam Nughādir Minhum 'Aĥadāan اورجس دن ہم پہاڑوں کو چلائیں گے اور تو زمین کو صاف میدان دیکھے گا اور سب کو جمع کریں گے اور ان میں سے کسی کو بھی نہ چھوڑیں گے وَيَ‍‍وْمَ نُسَيِّ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌الْجِب‍‍َ‍الَ ‌وَتَ‍رَ‌ى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضَ بَا‌رِ‌زَة ً‌ ‌وَحَشَرْنَاهُمْ فَلَمْ نُ‍‍غَ‍‍ا‌دِ‌ر‍ْ‍‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَحَد‌اً
Wa `Uriđū `Alá Rabbika Şaffāan Laqad Ji'tumūnā Kamā Khalaqnākum 'Awwala Marratin ۚ Bal Za`amtum 'Allan Naj`ala Lakum Maw`idāan اور سب تیرے رب کے سامنے صف باندھ کر پیش کیے جائیں گے البتہ تحقیق تم ہمارے پاس آئے ہو جیسا ہم نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا بلکہ تم نے خیال کیا تھا کہ ہم تمہارے لیے کوئی وعدہ مقرر نہ کریں گے وَعُ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍و‌ا‌ عَلَى‌ ‌‍رَبِّكَ صَ‍‍فّا‌ ً‌ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ جِئْتُمُونَا‌ كَمَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَاكُمْ ‌أَ‌وَّلَ مَ‍رَّة ٍۚ بَلْ ‌زَعَمْتُمْ ‌أَلَّ‍‌‍نْ نَ‍‍جْ‍‍عَلَ لَكُمْ مَوْعِد‌اً
Wa Wuđi`a Al-Kitābu Fatará Al-Mujrimīna Mushfiqīna Mimmā Fīhi Wa Yaqūlūna Yā Waylatanā Māli Hādhā Al-Kitābi Lā Yughādiru Şaghīratan Wa Lā Kabīratan 'Illā 'Aĥşāhā ۚ Wa Wajadū Mā `Amilū Ĥāđirāan ۗ Wa Lā Yažlimu Rabbuka 'Aĥadāan اور اعمال نامہ رکھ دیا جائے گا پھر مجرموں کو دیکھے گا اس چیز سے ڈرنے والے ہوں گے جو اس میں ہے اور کہیں گے افسوس ہم پر یہ کیسا اعمال نامہ ہے کہ اس نے کوئی چھوٹی یا بڑی بات نہیں چھوڑی مگر سب کو محفوظ کیا ہوا ہے اورجو کچھ انہوں نے کیا تھا سب کو موجود پائیں گے اور تیرا رب کسی پر ظلم نہیں کرے گا وَ‌وُ‍ضِ‍‍عَ ‌الْكِت‍‍َ‍ابُ فَتَ‍رَ‌ى‌ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ مُشْفِ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ يَا‌وَيْلَتَنَا‌ م‍‍َ‍الِ هَذَ‌ا‌ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ لاَ‌ يُ‍‍غَ‍‍ا‌دِ‌ر‍ُ‍‌ صَ‍‍غِ‍‍ي‍رَة ً‌ ‌وَلاَ‌ كَبِي‍رَة‌ ً‌ ‌إِلاَّ‌ ‌أَحْ‍‍صَ‍‍اهَا‌ ‌وَ‌وَجَدُ‌و‌اۚ مَا‌ عَمِلُو‌ا‌ حَاضِ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ ۗ يَ‍‍ظْ‍‍لِمُ ‌‍رَبُّكَ ‌أَحَد‌اً
Wa 'Idh Qulnā Lilmalā'ikati Asjudū Li'dama Fasajadū 'Illā 'Iblīsa Kāna Mina Al-Jinni Fafasaqa `An 'Amri Rabbihi~ ۗ 'Afatattakhidhūnahu Wa Dhurrīyatahu~ 'Awliyā'a Min Dūnī Wa Hum Lakum `Adūwun ۚ Bi'sa Lilžžālimīna Badalāan اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا آدم کو سجدہ کرو تو سوائے ابلیس کے سب نے سجدہ کیا وہ جنوں میں سے تھا سو اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کی پھر کیا تم مجھے چھوڑ کر اسے اور اس کی اولاد کو کارساز بناتے ہو حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں بے انصافوں کو برا بدل ملا وَ‌إِ‌ذْ‌ قُ‍‍لْنَا‌ لِلْمَلاَئِكَةِ ‌اسْجُدُ‌و‌ا‌ لِأ‌دَمَ فَسَجَدُ‌و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌إِبْ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍سَ ك‍‍َ‍انَ مِنَ ‌الْجِ‍‍نِّ فَفَسَ‍‍قَ عَ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌‍رَبِّهِ ۗ ‌أَفَتَتَّ‍‍خِ‍‍ذُ‌ونَ‍‍هُ ‌وَ‌ذُ‌رِّيَّتَهُ~ُ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءَ‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِي ‌وَهُمْ لَكُمْ عَدُ‌وّ‌ٌۚ بِئْسَ لِل‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ بَدَلاً
Mā 'Ash/hadtuhum Khalqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Lā Khalqa 'Anfusihim Wa Mā Kuntu Muttakhidha Al-Muđillīna `Ađudāan نہ تو آسمان اور زمین کے بناتے وقت اور نہ انہیں بناتے وقت میں نے انہیں بلایا اورمیں گمراہ کرنے والوں کو اپنا مددگار بنانے والا نہ تھا مَ‍‍ا‌ ‌أَشْهَ‍‍دْتُهُمْ خَ‍‍لْ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلاَ‌ خَ‍‍لْ‍‍قَ ‌أَ‌ن‍‍فُسِهِمْ ‌وَمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُ مُتَّ‍‍خِ‍‍ذَ‌ ‌الْمُ‍‍ضِ‍‍لّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ عَ‍‍ضُ‍‍د‌اً
Wa Yawma Yaqūlu Nādū Shurakā'iya Al-Ladhīna Za`amtum Fada`awhum Falam Yastajībū Lahum Wa Ja`alnā Baynahum Mawbiqāan اورجس دن فرمائے گا میرے شریکوں کو پکارو جنہیں تم مانتے تھے پھر وہ انہیں پکاریں گے سو وہ انہیں جواب نہیں دیں گے اور ہم نے ان کے درمیان ہلاکت کی جگہ بنا دی ہے وَيَ‍‍وْمَ يَ‍‍قُ‍‍ولُ نَا‌دُ‌و‌ا‌ شُ‍رَك‍‍َ‍ائ‍‍ِ‍‍يَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌زَعَمْتُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُو‌ا‌ لَهُمْ ‌وَجَعَلْنَا‌ بَيْنَهُمْ مَوْبِ‍‍ق‍‍اً
Wa Ra'á Al-Mujrimūna An-Nāra Fažannū 'Annahum Muwāqi`ūhā Wa Lam Yajidū `Anhā Maşrifāan اور گناہگار آگ کو دیکھیں گے اور سمجھیں گے کہ وہ اس میں گرنے والے ہیں اور اس سے بچنے کی کوئی راہ نہ پائیں گے وَ‌‍رَ‌أَ‌ى‌ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ فَ‍‍ظَ‍‍نُّ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍هُمْ مُوَ‌اقِ‍‍عُوهَا‌ ‌وَلَمْ يَجِدُ‌و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ مَ‍‍صْ‍‍رِفاً
Wa Laqad Şarrafnā Fī Hādhā Al-Qur'āni Lilnnāsi Min Kulli Mathalin ۚ Wa Kāna Al-'Insānu 'Akthara Shay'in Jadalāan اور البتہ تحقیق ہم نے اس قرآن میں ان لوگوں کے لیے ہر ایک مثال کو کئی طرح سے بیان کیا ہے اور انسان بڑا ہی جھگڑالو ہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ صَ‍رَّفْنَا‌ فِي هَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ مِ‍‌‍نْ كُلِّ مَثَلٍۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ ‌أَكْثَ‍رَ‌ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ جَدَلاً
Wa Mā Mana`a An-Nāsa 'An Yu'uminū 'Idh Jā'ahumu Al-Hudá Wa Yastaghfirū Rabbahum 'Illā 'An Ta'tiyahum Sunnatu Al-'Awwalīna 'Aw Ya'tiyahumu Al-`Adhābu Qubulāan اور جب ان کے پاس ہدایت آئی تو انہیں ایمان لانے اور اپنے رب سے معافی مانگنے سے کوئی چیز مانع نہیں ہوئی سوائے اس کے کہ انہیں پہلی امتوں کا سا معاملہ پیش آئے یا عذاب ان کے سامنے آجائے وَمَا‌ مَنَعَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ ‌أَ‌نْ يُؤْمِنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمُ ‌الْهُدَ‌ى‌ ‌وَيَسْتَ‍‍غْ‍‍فِرُ‌و‌ا‌ ‌‍رَبَّهُمْ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ تَأْتِيَهُمْ سُ‍‍نَّ‍‍ةُ ‌الأَ‌وَّل‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَ‌وْ‌ يَأْتِيَهُمُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ قُ‍‍بُلاً
Wa Mā Nursilu Al-Mursalīna 'Illā Mubashshirīna Wa Mundhirīna ۚ Wa Yujādilu Al-Ladhīna Kafarū Bil-Bāţili Liyudĥiđū Bihi Al-Ĥaqqa ۖ Wa Attakhadhū 'Āyātī Wa Mā 'Undhirū Huzūan اور ہم رسولوں کو صرف خوشخبری دینے اور ڈرانے والا بنا کر بھیجتے ہیں اور کافر نا حق جھگڑا کرتے ہیں تاکہ ا س سے سچی بات کو ٹلا دیں اور انہوں نے میری آیتوں کو اور جس سے انہیں ڈرایا گیا ہے مذاق بنا لیا ہے وَمَا‌ نُرْسِلُ ‌الْمُرْسَل‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلاَّ‌ مُبَشِّ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَمُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌ر‍ِ‍ي‍‍نَ ۚ ‌وَيُجَا‌دِلُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِ‍الْبَاطِ‍‍لِ لِيُ‍‍دْحِ‍‍ضُ‍‍و‌ا‌ بِهِ ‌الْحَ‍‍قَّ ۖ ‌وَ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ ‌آيَاتِي ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أُ‌نْ‍‍ذِ‌رُ‌و‌ا‌ هُزُ‌و‌اً
Wa Man 'Ažlamu Mimman Dhukkira Bi'āyāti Rabbihi Fa'a`rađa `Anhā Wa Nasiya Mā Qaddamat Yadāhu ۚ 'Innā Ja`alnā `Alá Qulūbihim 'Akinnatan 'An Yafqahūhu Wa Fīdhānihim Waqan Wa 'In ۖ Tad`uhum 'Ilá Al-Hudá Falan Yahtadū 'Idhāan 'Abadāan اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جسے اس کے رب کی آیتوں سے نصیحت کی جائے پھر ان سے منہ پھیر لے اور جو کچھ اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے بھول جائے بے شک ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیے ہیں کہ اسے نہ سمجھیں اور ان کے کانوں میں گرانی ہے اور اگر تو انہیں ہدایت کی طرف بلائے تو بھی وہ ہر گز کبھی راہ پر نہ آئیں گے وَمَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ظْ‍‍لَمُ مِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ ‌ذُكِّ‍‍ر‍َ‍‌ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌‍رَبِّ‍‍هِ فَأَعْ‍رَضَ عَ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَنَسِيَ مَا‌ قَ‍‍دَّمَتْ يَد‍َ‍‌اهُ ۚ ‌إِنَّ‍‍ا‌ جَعَلْنَا‌ عَلَى‌ قُ‍‍لُوبِهِمْ ‌أَكِ‍‍نَّ‍‍ةً ‌أَ‌نْ يَفْ‍‍قَ‍‍ه‍‍ُ‍وهُ ‌وَفِ‍‍ي ‌آ‌ذَ‌انِهِمْ ‌وَ‍قْ‍‍ر‌ا‌ ًۖ ‌وَ‌إِ‌نْ تَ‍‍دْعُهُمْ ‌إِلَى‌ ‌الْهُدَ‌ى‌ فَلَ‍‌‍نْ يَهْتَدُ‌و‌ا‌ ‌إِ‌ذ‌اً‌ ‌أَبَد‌اً
Wa Rabbuka Al-Ghafūru Dhū Ar-Raĥmati ۖ Law Yu'uākhidhuhum Bimā Kasabū La`ajjala Lahumu Al-`Adhāba ۚ Bal Lahum Maw`idun Lan Yajidū Min Dūnihi Maw'ilāan اور تیرا رب بڑا بخنشے والا رحمت والا ہے اگر ان کے کیے پر انہیں پکڑنا چاہتا تو فوراً ہی عذاب بھیج دیتا بلکہ ان کے لیے ایک معیاد مقرر ہے اس کے سوا کوئی پناہ کی جگہ نہیں پائیں گے وَ‌‍رَبُّكَ ‌الْ‍‍غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌رُ‌ ‌ذُ‌و‌ ‌ال‍رَّحْمَةِ ۖ لَوْ‌ يُؤ‍َ‍‌اخِ‍‍ذُهُمْ بِمَا‌ كَسَبُو‌ا‌ لَعَجَّلَ لَهُمُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ ۚ بَلْ لَهُمْ مَوْعِد‌ٌ‌ لَ‍‌‍نْ يَجِدُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ مَ‍‍وْئِلاً
Wa Tilka Al-Qurá 'Ahlaknāhum Lammā Žalamū Wa Ja`alnā Limahlikihim Maw`idāan اور یہ بستیاں ہیں جنہیں ہم نے ہلک کیا ہے جب انہوں نے ظلم کیا تھا اور ہم نے ان کی ہلاکت کا بھی ایک وقت مقرر کیا تھا وَتِلْكَ ‌الْ‍‍قُ‍رَ‌ى‌ ‌أَهْلَكْنَاهُمْ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ ‌وَجَعَلْنَا‌ لِمَهْلِكِهِمْ مَوْعِد‌اً
Wa 'Idh Qāla Mūsá Lifatāhu Lā 'Abraĥu Ĥattá 'Ablugha Majma`a Al-Baĥrayni 'Aw 'Amđiya Ĥuqubāan اورجب موسیٰ نے اپنے جوان سے کہا کہ میں نہ ہٹوں گا یہاں تک کہ دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ پر پہنچ جاؤں یا سالہا سال چلتا جاؤں وَ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ مُوسَى‌ لِفَت‍‍َ‍اهُ لاَ‌ ‌أَبْ‍‍‍رَحُ حَتَّ‍‍ى‌ ‌أَبْ‍‍لُ‍‍غَ مَ‍‍جْ‍‍مَعَ ‌الْبَحْ‍رَيْ‍‍نِ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَمْ‍‍ضِ‍‍يَ حُ‍‍قُ‍‍باً
Falammā Balaghā Majma`a Baynihimā Nasiyā Ĥūtahumā Fa Attakhadha Sabīlahu Fī Al-Baĥri Sarabāan پھر جب وہ دو دریاؤں کے جمع ہونے کی جگہ پر پہنچے دونوں اپنی مچھلی کو بھول گئے پھر مچھلی نے دریا میں سرنگ کی طرح کا راستہ بنا لیا فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ بَلَ‍‍غَ‍‍ا‌ مَ‍‍جْ‍‍مَعَ بَيْنِهِمَا‌ نَسِيَا‌ حُوتَهُمَا‌ فَاتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ سَبِيلَ‍‍هُ فِي ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ سَ‍رَباً
Falammā Jāwazā Qāla Lifatāhu 'Ātinā Ghadā'anā Laqad Laqīnā Min Safarinā Hādhā Naşabāan پھر جب وہ دونوں آگے بڑھ گئے تو اپنے جوان سے کہا کہ ہمارا ناشہ لے آ۔ البتہ تحقیق ہم نے اس سفر میں تکلیف اٹھائی ہے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ جَا‌وَ‌زَ‌ا‌ قَ‍‍الَ لِفَت‍‍َ‍اهُ ‌آتِنَا‌ غَ‍‍د‍َ‍‌ا‌ءَنَا‌ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ لَ‍‍قِ‍‍ينَا‌ مِ‍‌‍نْ سَفَ‍‍رِنَا‌ هَذَ‌ا‌ نَ‍‍صَ‍‍باً
Qāla 'Ara'ayta 'Idh 'Awaynā 'Ilá Aş-Şakhrati Fa'innī Nasītu Al-Ĥūta Wa Mā 'Ansānīhu 'Illā Ash-Shayţānu 'An 'Adhkurahu ۚ Wa Attakhadha Sabīlahu Fī Al-Baĥri `Ajabāan کہا کیا تو نے دیکھا جب ہم اس پتھر کے پاس ٹھرے تومیں مچھلی کو وہیں بھول آیا اور مجھے شیطان ہی نے بھلایا ہے کہ اس کا ذکر کروں اور اس نے اپنی راہ سمندر میں عجیب طرح سے بنا لی قَ‍‍الَ ‌أَ‌‍رَ‌أَيْ‍‍تَ ‌إِ‌ذْ‌ ‌أَ‌وَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍صَّ‍‍خْ‍رَةِ فَإِنِّ‍‍ي نَس‍‍ِ‍ي‍‍تُ ‌الْح‍‍ُ‍وتَ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍سَان‍‍ِ‍ي‍‍هُ ‌إِلاَّ‌ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ ‌أَ‌نْ ‌أَ‌ذْكُ‍رَهُ ۚ ‌وَ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ سَبِيلَ‍‍هُ فِي ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ عَجَباً
Qāla Dhālika Mā Kunnā Nabghi ۚ Fārtaddā `Aláthārihimā Qaşaşāan کہا یہی ہے جو ہم چاہتے تھے پھر اپنے قدموں کے نشان دیکھتے ہی الٹے پھرے قَ‍‍الَ ‌ذَلِكَ مَا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ نَ‍‍بْ‍‍‍‍غِ ۚ فَا‌رْتَدَّ‌ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌آثَا‌رِهِمَا‌ قَ‍‍صَ‍‍ص‍‍اً
Fawajadā `Abdāan Min `Ibādinā 'Ātaynāhu Raĥmatan Min `Indinā Wa `Allamnāhu Min Ladunnā `Ilmāan پھر ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ کو پایا جسے ہم نے اپنے ہاں سے رحمت دی تھی اوراسے ہم نے اپنے پاس سے ایک علم سکھایا تھا فَوَجَدَ‌ا‌ عَ‍‍بْ‍‍د‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِنَ‍‍ا‌ ‌آتَيْن‍‍َ‍اهُ ‌‍رَحْمَة ً‌ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِنَا‌ ‌وَعَلَّمْن‍‍َ‍اهُ مِ‍‌‍نْ لَدُنَّ‍‍ا‌ عِلْماً
Qāla Lahu Mūsá Hal 'Attabi`uka `Alá 'An Tu`allimani Mimmā `Ullimta Rushdāan اسے موسیٰ نے کہا کیا میں تیرے ساتھ رہوں اس شرط پر کہ تو مجھے سکھائے اس میں سے جو تجھے ہدایت کا طریقہ سکھایا گیا ہے قَ‍‍الَ لَ‍‍هُ مُوسَى‌ هَلْ ‌أَتَّبِعُكَ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ تُعَلِّمَنِ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ عُلِّمْتَ ‌رُشْد‌اً
Qāla 'Innaka Lan Tastaţī`a Ma`iya Şaban کہا بے شک تو میرے ساتھ ہر گز صبر نہیں کر سکے گا قَ‍‍الَ ‌إِنَّ‍‍كَ لَ‍‌‍نْ تَسْتَ‍‍طِ‍‍ي‍‍عَ مَعِيَ صَ‍‍بْ‍‍ر‌اً
Wa Kayfa Taşbiru `Alá Mā Lam Tuĥiţ Bihi Khuban اورتو صبر کیسے کرے گا اس بات پر جو تیری سمجھ میں نہیں آئے گی وَكَ‍‍يْ‍‍فَ تَ‍‍صْ‍‍بِ‍‍ر‍ُ‍‌ عَلَى‌ مَا‌ لَمْ تُحِ‍‍ط‍ْ بِ‍‍هِ خُ‍‍بْ‍‍ر‌اً
Qāla Satajidunī 'In Shā'a Allāhu Şābirāan Wa Lā 'A`şī Laka 'Aman کہا انشاالله تو مجھے صابر ہی پائے گا اور میں کسی بات میں بھی تیری مخالفت نہیں کروں گا قَ‍‍الَ سَتَجِدُنِ‍‍ي ‌إِ‌نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ صَ‍‍ابِ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ ‌أَعْ‍‍صِ‍‍ي لَكَ ‌أَمْر‌اً
Qāla Fa'ini Attaba`tanī Falā Tas'alnī `An Shay'in Ĥattá 'Uĥditha Laka Minhu Dhikan کہا پس اگر تو میرے ساتھ رہے تو مجھ سے کسی بات کا سوال نہ کر یہاں تک کہ میں تیرے سامنے اس کا ذکر کروں پس دونوں چلے قَ‍‍الَ فَإِنِ ‌اتَّبَعْتَنِي فَلاَ‌ تَسْأَلْنِي عَ‍‌‍نْ شَ‍‍يْءٍ‌ حَتَّ‍‍ى‌ ‌أُحْدِثَ لَكَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌ذِكْر‌اً
nţalaqā Ĥattá 'Idhā Rakibā Fī As-Safīnati Kharaqahā ۖ Qāla 'Akharaqtahā Litughriqa 'Ahlahā Laqad Ji'ta Shay'āan 'Iman یہاں تک کہ جب کشتی میں سوار ہوئے تو اسے پھاڑ دیا کہا کیا تو نے اس لیے پھاڑا ہے کہ کشتی کے لوگوں کو غرق کر دے البتہ تو نے خطرناک بات کی ہے فَا‌ن‍‍طَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍ا‌ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَكِبَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّفِينَةِ خَ‍رَقَ‍‍هَا‌ ۖ قَ‍‍الَ ‌أَ‍خَ‍رَ‍قْ‍‍تَهَا‌ لِتُ‍‍غْ‍‍رِ‍‍قَ ‌أَهْلَهَا‌ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ جِئْتَ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌‌ ً‌ ‌إِمْر‌اً
Qāla 'Alam 'Aqul 'Innaka Lan Tastaţī`a Ma`iya Şaban کہا کیا میں نے تجھے نہیں کہا تھا کہ تو میرے ساتھ صبر نہیں کر سکے گا قَ‍‍الَ ‌أَلَمْ ‌أَ‍قُ‍‍لْ ‌إِنَّ‍‍كَ لَ‍‌‍نْ تَسْتَ‍‍طِ‍‍ي‍‍عَ مَعِيَ صَ‍‍بْ‍‍ر‌اً
Qāla Lā Tu'uākhidhnī Bimā Nasītu Wa Lā Turhiqnī Min 'Amrī `Usan کہا میرے بھول جانے پر گرفت نہ کر اورمیرے معاملہ میں سختی نہ کر قَ‍‍الَ لاَ‌ تُؤ‍َ‍‌اخِ‍‍ذْنِي بِمَا‌ نَس‍‍ِ‍ي‍‍تُ ‌وَلاَ‌ تُرْهِ‍‍قْ‍‍نِي مِ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍رِي عُسْر‌اً
nţalaqā Ĥattá 'Idhā Laqiyā Ghulāmāan Faqatalahu Qāla 'Aqatalta Nafsāan Zakīyatan Bighayri Nafsin Laqad Ji'ta Shay'āan Nukan پھر دونوں چلے یہاں تک کہ انہیں ایک لڑکا ملا تو اسے مار ڈالا کہا تو نے ایک بے گناہ کو ناحق مار ڈالا البتہ تو نے بڑی بات کی فَا‌ن‍‍طَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍ا‌ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ لَ‍‍قِ‍‍يَا‌ غُ‍‍لاَما‌‌ ً‌ فَ‍‍قَ‍‍تَلَ‍‍هُ قَ‍‍الَ ‌أَ‍قَ‍‍تَلْتَ نَفْسا‌‌ ً‌ ‌زَكِيَّة ً‌ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ نَفْس‍ٍ‌ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ جِئْتَ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ نُكْر‌اً
Qāla 'Alam 'Aqul Laka 'Innaka Lan Tastaţī`a Ma`iya Şaban کہا کیا میں نے تجھے نہیں کہا تھا کہ تو میرے ساتھ صبر نہیں کر سکے گا قَ‍‍الَ ‌أَلَمْ ‌أَ‍قُ‍‍لْ لَكَ ‌إِنَّ‍‍كَ لَ‍‌‍نْ تَسْتَ‍‍طِ‍‍ي‍‍عَ مَعِيَ صَ‍‍بْ‍‍ر‌اً
Qāla 'In Sa'altuka `An Shay'in Ba`dahā Falā Tuşāĥibۖ Qad Balaghta Min Ladunnī `Udhan کہا اگراس کے بعدمیں آپ سے کسی چیز کا سوال کروں تو مجھے ساتھ نہ رکھیں آپ میری طرف سے معذوری تک پہنچ جائیں گے قَ‍‍الَ ‌إِ‌نْ سَأَلْتُكَ عَ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ بَعْدَهَا‌ فَلاَ‌ تُ‍‍صَ‍‍احِ‍‍بْ‍‍نِي ۖ قَ‍‍دْ‌ بَلَ‍‍غْ‍‍تَ مِ‍‌‍نْ لَدُنِّ‍‍ي عُذْ‌ر‌اً
nţalaqā Ĥattá 'Idhā 'Atayā 'Ahla Qaryatin Astaţ`amā 'Ahlahā Fa'abaw 'An Yuđayyifūhumā Fawajadā Fīhā Jidāan Yurīdu 'An Yanqađđa Fa'aqāmahu ۖ Qāla Law Shi'ta Lāttakhadhta `Alayhi 'Ajan پھر ودنوں چلے یہاں تک کہ جب ایک گاؤں والوں پر گزرے توان سے کھانا مانگا انہوں نے مہمان نوازی سے انکار کر دیا پھر انہوں نے وہاں ایک دیوار پائی جو گرنےہی والی تھی تب اسے سیدھا کر دیا کہا اگر آپ چاہتے تو اس کام پر کوئی اجرت ہی لے لیتے فَا‌ن‍‍طَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍ا‌ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَتَيَ‍‍ا‌ ‌أَهْلَ قَ‍‍رْيَة‌‍ٍ‌اسْتَ‍‍طْ‍‍عَمَ‍‍ا‌ ‌أَهْلَهَا‌ فَأَبَوْ‌ا‌ ‌أَ‌نْ يُ‍‍ضَ‍‍يِّفُوهُمَا‌ فَوَجَدَ‌ا‌ فِيهَا‌ جِدَ‌ا‌ر‌ا‌ ً‌ يُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‌‍ن‍‍قَ‍‍ضَّ فَأَ‍قَ‍‍امَ‍‍هُ ۖ قَ‍‍الَ لَوْ‌ شِئْتَ لاَتَّ‍‍خَ‍‍ذْتَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌أَجْ‍‍ر‌اً
Qāla Hādhā Firāqu Baynī Wa Baynika ۚ Sa'unabbi'uka Bita'wīli Mā Lam Tastaţi` `Alayhi Şaban کہا اب میرے اور تیرے درمیان جدائی ہے اب میں تجھے ان باتوں کا راز بتاتا ہوں جن پر تو صبر نہ کر سکا قَ‍‍الَ هَذَ‌ا‌ فِرَ‍‌اقُ بَيْنِي ‌وَبَيْنِكَ ۚ سَأُنَبِّئُكَ بِتَأْ‌و‍ِ‍ي‍‍لِ مَا‌ لَمْ تَسْتَ‍‍طِ‍‍عْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ صَ‍‍بْ‍‍ر‌اً
'Ammā As-Safīnatu Fakānat Limasākīna Ya`malūna Fī Al-Baĥri Fa'aradtu 'An 'A`ībahā Wa Kāna Warā'ahum Malikun Ya'khudhu Kulla Safīnatin Ghaşbāan جو کشتی تھی سو وہ محتاج لوگوں کی تھی جو دریا میں مزدوری کرتے تھے پھر میں نے اس میں عیب کر دینا چاہا اور ان کے آگے ایک بادشاہ تھا جو ہر ایک کشتی کو زبردستی پکڑ رہا تھا أَمَّ‍‍ا‌ ‌ال‍‍سَّفِينَةُ فَكَانَتْ لِمَسَاك‍‍ِ‍ي‍‍نَ يَعْمَل‍‍ُ‍ونَ فِي ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ فَأَ‌‍رَ‌دْتُ ‌أَ‌نْ ‌أَعِيبَهَا‌ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءَهُمْ مَلِكٌ‌ يَأْ‍خُ‍‍ذُ‌ كُلَّ سَفِينَةٍ غَ‍‍صْ‍‍باً
Wa 'Ammā Al-Ghulāmu Fakāna 'Abawāhu Mu'uminayni Fakhashīnā 'An Yurhiqahumā Ţughyānāan Wa Kufan اور رہا لڑکا سو اس کے ماں باپ ایمان دار تھے سو ہم ڈرے کہ انہیں بھی سر کشی اور کفر میں مبتلا نہ کرے وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ ‌الْ‍‍غُ‍‍لاَمُ فَك‍‍َ‍انَ ‌أَبَو‍َ‍‌اهُ مُؤْمِنَ‍‍يْ‍‍نِ فَ‍‍خَ‍‍شِينَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ يُرْهِ‍‍قَ‍‍هُمَا‌ طُ‍‍غْ‍‍يَانا‌ ً‌ ‌وَكُفْر‌اً
Fa'aradnā 'An Yubdilahumā Rabbuhumā Khayan Minhu Zakāatan Wa 'Aqraba Ruĥmāan پھر ہم نے چاہا کہ ان کا رب اس کے بدلہ میں انہیں ایسی اولاد دے جو پاکیزگی میں اس سے بہتر اور محبت میں اس سے بڑھ کر ہو فَأَ‌‍رَ‌دْنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ يُ‍‍بْ‍‍دِلَهُمَا‌ ‌‍رَبُّهُمَا‌ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌زَك‍‍َ‍اة ً‌ ‌وَ‌أَ‍قْ‍‍‍رَبَ ‌رُحْماً
Wa 'Ammā Al-Jidāru Fakāna Lighulāmayni Yatīmayni Fī Al-Madīnati Wa Kāna Taĥtahu Kanzun Lahumā Wa Kāna 'Abūhumā Şāliĥāan Fa'arāda Rabbuka 'An Yablughā 'Ashuddahumā Wa Yastakhrijā Kanzahumā Raĥmatan Min Rabbika ۚ Wa Mā Fa`altuhu `An 'Amrī ۚ Dhālika Ta'wīlu Mā Lam Tasţi` `Alayhi Şaban اور جو دیوار تھی سو وہ اس شہر کے دو یتیم بچوں کی تھی اور اس کے نیچے ان کا خزانہ تھا اور ان کا باپ نیک آدمی تھا پس تیرے رب نے چاہا کہ وہ جوان ہو کر اپنا خزانہ تیرے رب کی مہربانی سے نکالیں اور یہ کام میں نے اپنے ارادے سے نہیں کیا یہ حقیقت ہے اس کی جس پر تو صبر نہیں کر سکا وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ ‌الْجِد‍َ‍‌ا‌رُ‌ فَك‍‍َ‍انَ لِ‍‍غُ‍‍لاَمَ‍‍يْ‍‍نِ يَتِيمَ‍‍يْ‍‍نِ فِي ‌الْمَدِينَةِ ‌وَك‍‍َ‍انَ تَحْتَ‍‍هُ كَ‍‌‍ن‍‍ز‌ٌ‌ لَهُمَا‌ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌أَبُوهُمَا‌ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ فَأَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ ‌‍رَبُّكَ ‌أَ‌نْ يَ‍‍بْ‍‍لُ‍‍غَ‍‍ا‌ ‌أَشُدَّهُمَا‌ ‌وَيَسْتَ‍‍خْ‍‍رِجَا‌ كَ‍‌‍ن‍‍زَهُمَا‌ ‌‍رَحْمَة ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ ۚ ‌وَمَا‌ فَعَلْتُ‍‍هُ عَ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍رِي ۚ ‌ذَلِكَ تَأْ‌و‍ِ‍ي‍‍لُ مَا‌ لَمْ تَسْ‍‍طِ‍‍عْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ صَ‍‍بْ‍‍ر‌اً
Wa Yas'alūnaka `An Dhī Al-Qarnayni ۖ Qul Sa'atlū `Alaykum Minhu Dhikan اور آپ سے ذوالقرنین کا حال پوچھتے ہیں کہہ دو کہ اب میں تمہیں اس کا حال سناتا ہوں وَيَسْأَلُونَكَ عَ‍‌‍نْ ‌ذِي ‌الْ‍‍قَ‍‍رْنَ‍‍يْ‍‍نِ ۖ قُ‍‍لْ سَأَتْلُو‌ عَلَيْكُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌ذِكْر‌اً
'Innā Makkannā Lahu Fī Al-'Arđi Wa 'Ātaynāhu Min Kulli Shay'in Sababāan ہم نے اسے زمین میں حکمرانی دی تھی اور اسے ہر طرح کا سازو سامان دیا تھا إِنَّ‍‍ا‌ مَكَّ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَ‍‍هُ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَ‌آتَيْن‍‍َ‍اهُ مِ‍‌‍نْ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ سَبَباً
Fa'atba`a Sababāan تو اس نے ایک ساز و سامان تار کیا فَأَتْبَعَ سَبَباً
Ĥattá 'Idhā Balagha Maghriba Ash-Shamsi Wajadahā Taghrubu Fī `Aynin Ĥami'atin Wa Wajada `Indahā Qawmāan ۗ Qulnā Yā Dhā Al-Qarnayni 'Immā 'An Tu`adhdhiba Wa 'Immā 'An Tattakhidha Fīhim Ĥusnāan یہاں تک کہ جب سورج ڈوبنے کی جگہ پہنچا تو اسے ایک گرم چشمے میں ڈوبتا ہوا پایا اور وہاں ایک قوم بھی پائی ہم نے کہااے ذوالقرنین یا انھیں سزا دے اور یا ان سے نیک سلوک کر حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ بَلَ‍‍غَ مَ‍‍غْ‍‍رِبَ ‌ال‍‍شَّمْسِ ‌وَجَدَهَا‌ تَ‍‍غْ‍‍رُبُ فِي عَ‍‍يْ‍‍نٍ حَمِئَةٍ‌ ‌وَ‌وَجَدَ‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهَا‌ قَ‍‍وْما‌‌ ًۗ قُ‍‍لْنَا‌ يَا‌ذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍رْنَ‍‍يْ‍‍نِ ‌إِمَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ تُعَذِّبَ ‌وَ‌إِمَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ تَتَّ‍‍خِ‍‍ذَ‌ فِيهِمْ حُسْناً
Qāla 'Ammā Man Žalama Fasawfa Nu`adhdhibuhu Thumma Yuraddu 'Ilá Rabbihi Fayu`adhdhibuhu `Adhābāan Nukan کہا جو ان میں ظالم ہے اسے تو ہم سزا ہی دیں گے پھر وہ اپنے رب کے ہاں لوٹایا جائے گا پھر وہ اسے اوربھی سخت سزا دے گا قَ‍‍الَ ‌أَمَّ‍‍ا‌ مَ‍‌‍نْ ظَ‍‍لَمَ فَسَ‍‍وْفَ نُعَذِّبُ‍‍هُ ثُ‍‍مَّ يُ‍رَ‌دُّ‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّ‍‍هِ فَيُعَذِّبُ‍‍هُ عَذَ‌ابا‌ ً‌ نُكْر‌اً
Wa 'Ammā Man 'Āmana Wa `Amila Şāliĥāan Falahu Jazā'an Al-Ĥusná ۖ Wa Sanaqūlu Lahu Min 'Amrinā Yusan اور جو کوئی ایمان لائے گا اور نیکی کرے گا تو اسے نیک بدلہ ملے گا اور ہم بھی اپنے معاملے میں اسے آسان ہی حکم دیں گے وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ مَ‍‌‍نْ ‌آمَنَ ‌وَعَمِلَ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ فَلَ‍‍هُ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌‌ ً‌الْحُسْنَى‌ ۖ ‌وَسَنَ‍‍قُ‍‍ولُ لَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍رِنَا‌ يُسْر‌اً
Thumma 'Atba`a Sababāan پھر اس نے ایک ساز و سامان تیار کیا ثُ‍‍مَّ ‌أَتْبَعَ سَبَباً
Ĥattá 'Idhā Balagha Maţli`a Ash-Shamsi Wajadahā Taţlu`u `Alá Qawmin Lam Naj`al Lahum Min Dūnihā Sitan یہاں تک کہ جب سورج نکلنے کی جگہ پہنچا تو اس نے سورج کو ایک ایسی قوم پر نکلتے ہوئے پایا کہ جس کے لیے ہم نے سورج کے ادھر کوئی آڑ نہیں رکھی تھی حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ بَلَ‍‍غَ مَ‍‍طْ‍‍لِعَ ‌ال‍‍شَّمْسِ ‌وَجَدَهَا‌ تَ‍‍طْ‍‍لُعُ عَلَى‌ قَ‍‍وْم‍ٍ‌ لَمْ نَ‍‍جْ‍‍عَلْ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهَا‌ سِتْر‌اً
Kadhālika Wa Qad 'Aĥaţnā Bimā Ladayhi Khuban اسی طرح ہی ہے اور اس کے حال کی پوری خبر ہمارےہی پاس ہے كَذَلِكَ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَحَ‍‍طْ‍‍نَا‌ بِمَا‌ لَدَيْ‍‍هِ خُ‍‍بْ‍‍ر‌اً
Thumma 'Atba`a Sababāan پھر اس نے ایک ساز و سامان تیار کیا ثُ‍‍مَّ ‌أَتْبَعَ سَبَباً
Ĥattá 'Idhā Balagha Bayna As-Saddayni Wajada Min Dūnihimā Qawmāan Lā Yakādūna Yafqahūna Qawlāan یہاں تک کہ جب دو پہاڑوں کے درمیان پہنچا ان دونوں سے اس طرف ایک ایسی قوم کو دیکھا جو بات نہیں سمجھ سکتی تھی حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ بَلَ‍‍غَ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌ال‍‍سَّدَّيْ‍‍نِ ‌وَجَدَ‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِمَا‌ قَ‍‍وْما‌ ً‌ لاَ‌ يَكَا‌د‍ُ‍‌ونَ يَفْ‍‍قَ‍‍ه‍‍ُ‍ونَ قَ‍‍وْلاً
Qālū Yā Dhā Al-Qarnayni 'Inna Ya'jūja Wa Ma'jūja Mufsidūna Fī Al-'Arđi Fahal Naj`alu Laka Kharjāan `Alá 'An Taj`ala Baynanā Wa Baynahum Saddāan انہوں نے کہا کہ اے ذوالقرنین بے شک یاجوج ماجوج اس ملک میں فساد کرنے والے ہیں پھر کیا ہم آپ کے لیے کچھ محصول مقرر کر دیں اس شرط پر کہ آپ ہمارےاور ان کے درمیان ایک دیوار بنا دیں قَ‍‍الُو‌ا‌ يَا‌ذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍رْنَ‍‍يْ‍‍نِ ‌إِنَّ يَأْج‍‍ُ‍وجَ ‌وَمَأْج‍‍ُ‍وجَ مُفْسِد‍ُ‍‌ونَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَهَلْ نَ‍‍جْ‍‍عَلُ لَكَ خَ‍‍رْجاً‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ تَ‍‍جْ‍‍عَلَ بَيْنَنَا‌ ‌وَبَيْنَهُمْ سَ‍‍د‍ّ‍‌اً
Qāla Mā Makkananī Fīhi Rabbī Khayrun Fa'a`īnūnī Biqūwatin 'Aj`al Baynakum Wa Baynahum Radmāan کہا جو میرے رب نے قدرت دی ہے کافی ہے سو طاقت سے میری مدد کرو کہ میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط دیوار بنا دوں قَ‍‍الَ مَا‌ مَكَّنَنِي ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌‍رَبِّي خَ‍‍يْ‍‍ر‌‌ٌ‌ فَأَعِينُونِي بِ‍‍قُ‍‍وَّةٍ ‌أَجْ‍‍عَلْ بَيْنَكُمْ ‌وَبَيْنَهُمْ ‌‍رَ‌دْماً
'Ātūnī Zubara Al-Ĥadīdi ۖ Ĥattá 'Idhā Sāwá Bayna Aş-Şadafayni Qāla Anfukhū ۖ Ĥattá 'Idhā Ja`alahuan Qāla 'Ātūnī 'Ufrigh `Alayhi Qiţan مجھے لوہے کے تختے لا دو یہاں تک کہ جب دونوں سروں کے بیچ کو برابر کر دیا تو کہا کہ دھونکو یہاں تک کہ جب اسے آگ کر دیا تو کہا کہ تم میرے پاس تانبا لاؤ تاکہ اس پر ڈال دوں آتُونِي ‌زُبَ‍رَ‌الْحَد‍ِ‍ي‍‍دِ‌ ۖ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ سَا‌وَ‌ى‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌ال‍‍صَّ‍‍دَفَ‍‍يْ‍‍نِ قَ‍‍الَ ‌ان‍‍فُ‍‍خُ‍‍و‌اۖ حَتَّ‍‍ى‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ جَعَلَ‍‍هُ نَا‌ر‌ا‌‌ ًقَ‍‍الَ ‌آتُونِ‍‍ي ‌أُفْ‍‍رِ‍‍غْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ قِ‍‍طْ‍‍ر‌اً
Famā Asţā`ū 'An Yažharūhu Wa Mā Astaţā`ū Lahu Naqbāan پھر وہ نہ اس پر چڑھ سکتے تھے اور نہ اس میں نقب لگا سکتے تھے فَمَا‌ ‌اسْ‍‍طَ‍‍اعُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍ظْ‍‍هَر‍ُ‍‌وهُ ‌وَمَا‌ ‌اسْتَ‍‍طَ‍‍اعُو‌ا‌ لَ‍‍هُ نَ‍‍قْ‍‍باً
Qāla Hādhā Raĥmatun Min Rabbī ۖ Fa'idhā Jā'a Wa`du Rabbī Ja`alahu Dakkā'a ۖ Wa Kāna Wa`du Rabbī Ĥaqqāan کہا یہ میرے رب کی رحمت ہے پھر جب میرے رب کا وعدہ آئے گا تو اسے ریزہ ریزہ کر دے گا اور میرے رب کا وعدہ سچا ہے قَ‍‍الَ هَذَ‌ا‌ ‌‍رَحْمَةٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّي ۖ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌وَعْدُ‌ ‌‍رَبِّي جَعَلَ‍‍هُ ‌دَكّ‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ۖ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌وَعْدُ‌ ‌‍رَبِّي حَ‍‍ق‍‍ّ‍‍اً
Wa Taraknā Ba`đahum Yawma'idhin Yamūju Fī Ba`đin ۖ Wa Nufikha Fī Aş-Şūri Fajama`nāhum Jam`āan اور ہم چھوڑدیں گے بعض ان کے اس دن بعض میں گھسیں گے اور صورمیں پھونکا جائے گا پھر ہم ان سب کو جمع کر یں گے وَتَ‍رَكْنَا‌ بَعْ‍‍ضَ‍‍هُمْ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ يَم‍‍ُ‍وجُ فِي بَعْ‍‍ضٍۖ ‌وَنُفِ‍‍خَ فِي ‌ال‍‍صُّ‍‍و‌ر‍ِ‍‌ فَجَمَعْنَاهُمْ جَمْعاً
Wa `Arađnā Jahannama Yawma'idhin Lilkāfirīna `Arđāan اور ہم دوزخ کو اس دن کافروں کے سامنے پیش کریں گے وَعَ‍رَضْ‍‍نَا‌ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ عَرْ‍ض‍‍اً
Al-Ladhīna Kānat 'A`yunuhumGhiţā'in `An Dhikrī Wa Kānū Lā Yastaţī`ūna Sam`āan جن کی آنکھوں پر ہماری یاد سے پردہ پڑا ہوا تھا اور وہ سن بھی نہ سکتے تھے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَانَتْ ‌أَعْيُنُهُمْ فِي غِ‍‍طَ‍‍ا‌ءٍ‌ عَ‍‌‍نْ ‌ذِكْ‍‍رِي ‌وَكَانُو‌ا‌ لاَ‌ يَسْتَ‍‍طِ‍‍يع‍‍ُ‍ونَ سَمْعاً
'Afaĥasiba Al-Ladhīna Kafarū 'An Yattakhidhū `Ibādī Min Dūnī 'Awliyā'a ۚ 'Innā 'A`tadnā Jahannama Lilkāfirīna Nuzulāan پھر کافر کیا خیال کرتے ہیں کہ میرے سوا میرےبندوں کو اپنا کارساز بنا لیں گے بے شک ہم نے کافروں کے لیے دوزخ کو مہمانی بنایاہے أَفَحَسِبَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌أَ‌نْ يَتَّ‍‍خِ‍‍ذُ‌و‌ا‌ عِبَا‌دِي مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍ي ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ۚ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَعْتَ‍‍دْنَا‌ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ لِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ نُزُلاً
Qul Hal Nunabbi'ukum Bil-'Akhsarīna 'A`mālāan کہہ دو کیا میں تمہیں بتاؤں جو اعمال کے لحاظ سے بالکل خسارے میں ہیں قُ‍‍لْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِ‍الأَ‍خْ‍‍سَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَعْمَالاً
Al-Ladhīna Đalla Sa`yuhum Al-Ĥayāati Ad-Dunyā Wa Hum Yaĥsabūna 'Annahum Yuĥsinūna Şun`āan وہ جن کی ساری کوشش دنیا کی زندگی میں کھوئی گئی اور وہ خیال کرتے ہیں کہ بے شک وہ اچھے کام کر رہے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ضَ‍‍لَّ سَعْيُهُمْ فِي ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَهُمْ يَحْسَب‍‍ُ‍ونَ ‌أَنَّ‍‍هُمْ يُحْسِن‍‍ُ‍ونَ صُ‍‍‌‍نْ‍‍عاً
'Ūla'ika Al-Ladhīna Kafarū Bi'āyāti Rabbihim Wa Liqā'ihi Faĥabiţat 'A`māluhum Falā Nuqīmu Lahum Yawma Al-Qiyāmati Waznāan یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کی نشانیوں کا اور اس کے روبرو جانے کا انکار کیا ہے پھر ان کے سارے اعمال ضائع ہو گئے سو ہم ان کے لیے قیامت کے دن کوئی وزن قائم نہیں کریں گے أ‍ُ‍‌ولَئِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌‍رَبِّهِمْ ‌وَلِ‍‍قَ‍‍ائِ‍‍هِ فَحَبِ‍‍طَ‍‍تْ ‌أَعْمَالُهُمْ فَلاَ‌ نُ‍‍قِ‍‍ي‍‍مُ لَهُمْ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ‌وَ‌زْناً
Dhālika Jazā'uuhum Jahannamu Bimā Kafarū Wa Attakhadhū 'Āyātī Wa Rusulī Huzūan یہ سزا ا ن کی جہنم ہے ا سلیے کہ انہوں نے کفر کیا اور میری آیتوں اور میرے رسولوں کا مذاق بنایا تھا ذَلِكَ جَز‍َ‍‌ا‌ؤُهُمْ جَهَ‍‍نَّ‍‍مُ بِمَا‌ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ ‌آيَاتِي ‌وَ‌رُسُلِي هُزُ‌و‌اً
'Inna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Kānat Lahum Jannātu Al-Firdawsi Nuzulāan بے شک جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کئے ان کی مہمانی کے لیے فردوس کے باغ ہوں گےبے شک جو لوگ ایمان لائے اور اچھےکام کئےان کی مہمانی کے لیے فردوس کے باغ ہوں گے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ كَانَتْ لَهُمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتُ ‌الْفِ‍‍رْ‌دَ‌وْسِ نُزُلاً
Khālidīna Fīhā Lā Yabghūna `Anhā Ĥiwalāan ان میں ہمیشہ رہیں گے وہاں سے جگہ بدلنی نہ چاہیں گے خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ لاَ‌ يَ‍‍بْ‍‍‍‍غُ‍‍ونَ عَ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ حِوَلاً
Qul Law Kāna Al-Baĥru Midādāan Likalimāti Rabbī Lanafida Al-Baĥru Qabla 'An Tanfada Kalimātu Rabbī Wa Law Ji'nā Bimithlihi Madadāan کہہ دو اگر میرے رب کی باتیں لکھنےکے لئے سمندر سیاہی بن جائے تو میرے رب کی باتیں ختم ہونے سے پہلے سمندر ختم ہو جائے اور اگرچہ اس کی مدد کے لیے ہم ایسا ہی اور سمندر لائیں قُ‍‍لْ لَوْ‌ ك‍‍َ‍انَ ‌الْبَحْرُ‌ مِدَ‌ا‌د‌ا‌ ً‌ لِكَلِم‍‍َ‍اتِ ‌‍رَبِّي لَنَفِدَ‌ ‌الْبَحْرُ‌ قَ‍‍بْ‍‍لَ ‌أَ‌نْ تَ‍‌‍ن‍‍فَدَ‌ كَلِم‍‍َ‍اتُ ‌‍رَبِّي ‌وَلَوْ‌ جِئْنَا‌ بِمِثْلِ‍‍هِ مَدَ‌د‌اً
Qul 'Innamā 'Anā Basharun Mithlukum Yūĥá 'Ilayya 'Annamā 'Ilahukum 'Ilahun Wāĥidun ۖ Faman Kāna Yarjū Liqā'a Rabbihi Falya`mal `Amalāan Şāliĥāan Wa Lā Yushrik Bi`ibādati Rabbihi~ 'Aĥadāan کہہ دو کہ میں بھی تمہارے جیسا آدمی ہی ہوں میری طرف وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے پھر جو کوئی اپنے رب سے ملنے کی امید رکھے تو اسے چاہیئے کہ اچھے کام کرے اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ بنائے قُ‍‍لْ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ بَشَر‌ٌ‌ مِثْلُكُمْ يُوحَ‍‍ى‌ ‌إِلَيَّ ‌أَنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌إِلَهُكُمْ ‌إِلَهٌ‌ ‌وَ‌احِد‌‌ٌۖ فَمَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ يَرْجُو‌ا‌ لِ‍‍قَ‍‍ا‌ءَ‌ ‌‍رَبِّ‍‍هِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلا‌‌ ًصَ‍‍الِحا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ يُشْ‍‍رِكْ بِعِبَا‌دَةِ ‌‍رَبِّهِ~‍ِ ‌أَحَد‌اً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah