Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

17) Sūrat Al-'Isrā'

Printed format

17) سُورَة الإسرَاء

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Subĥāna Al-Ladhī 'Asrá Bi`abdihi Laylāan Mina Al-Masjidi Al-Ĥarāmi 'Ilá Al-Masjidi Al-'Aqşá Al-Ladhī Bāraknā Ĥawlahu Linuriyahu Min 'Āyātinā ۚ 'Innahu Huwa As-Samī`u Al-Başīru وہ پاک ہے جس نے راتوں رات اپنے بندے کو مسجدحرام سے مسجد اقصیٰ تک سیر کرائی جس کے اردگرد ہم نے برکت رکھی ہے تاکہ ہم اسے اپنی کچھ نشانیاں دکھائیں بے شک وہ سننے والا دیکھنے ولا ہے سُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌الَّذِي ‌أَسْ‍رَ‌ى‌ بِعَ‍‍بْ‍‍دِهِ لَيْلا‌ ً‌ مِنَ ‌الْمَسْجِدِ‌ ‌الْحَ‍رَ‍‌امِ ‌إِلَى‌ ‌الْمَسْجِدِ‌ ‌الأَ‍قْ‍‍‍‍صَ‍‍ى‌ ‌الَّذِي بَا‌‍رَكْنَا‌ حَوْلَ‍‍هُ لِنُ‍‍رِيَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِنَ‍‍اۚ ‌إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْبَ‍‍صِ‍‍يرُ
Wa 'Ātaynā Mūsá Al-Kitāba Wa Ja`alnāhu Hudan Libanī 'Isrā'īla 'Allā Tattakhidhū Min Dūnī Wa Kīlāan اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور اسے بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا کہ میرے سوا کسی کو کارساز نہ بناؤ وَ‌آتَيْنَا‌ مُوسَى‌ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ‌وَجَعَلْن‍‍َ‍اهُ هُ‍‍د‌ى‌ ً‌ لِبَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌أَلاَّ‌ تَتَّ‍‍خِ‍‍ذُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِي ‌وَكِيلاً
Dhurrīyata Man Ĥamalnā Ma`a Nūĥin ۚ 'Innahu Kāna `Abdāan Shakūan اے ان کی نسل جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ سوار کیا تھا بے شک وہ شکر گزار بندہ تھا ذُ‌رِّيَّةَ مَ‍‌‍نْ حَمَلْنَا‌ مَعَ ن‍‍ُ‍وح‌‍ٍۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ عَ‍‍بْ‍‍د‌ا‌‌ ً‌ شَكُو‌ر‌اً
Wa Qađaynā 'Ilá Banī 'Isrā'īla Fī Al-Kitābi Latufsidunna Fī Al-'Arđi Marratayni Wa Lata`lunna `Ulūwāan Kabīrāan اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب میں یہ بات بتلا دی تھی کہ تم ضرور ملک میں دو مرتبہ خرابی کرو گے اوربڑی سرکشی کرو گے وَ‍قَ‍ضَ‍‍يْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ بَنِ‍‍ي ‌إسْر‌ائ‍‍ِ‍ي‍‍لَ فِي ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ لَتُفْسِدُنَّ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ مَ‍رَّتَ‍‍يْ‍‍نِ ‌وَلَتَعْلُ‍‍نَّ عُلُوّ‌ا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
Fa'idhā Jā'a Wa`du 'Ūlāhumā Ba`athnā `Alaykum `Ibādāan Lanā 'Ūlī Ba'sin Shadīdin Fajāsū Khilāla Ad-Diyāri ۚ Wa Kāna Wa`dāan Maf`ūlāan پھر جب پہلا وعدہ آیا تو ہم نے تم پر اپنے بندے سخت لڑائی والے بھیجے پھر وہ تمہارے گھروں میں گھس گئے اور الله کا وعدہ تو پورا ہونا ہی تھا فَإِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌وَعْدُ‌ ‌أ‍ُ‍‌ولاَهُمَا‌ بَعَثْنَا‌ عَلَيْكُمْ عِبَا‌د‌ا‌ ً‌ لَنَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌ولِي بَأْس‌‍ٍ‌ شَد‍ِ‍ي‍‍د‌‌ٍ‌ فَجَاسُو‌اخِ‍‍لاَلَ ‌ال‍‍دِّي‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌وَعْد‌ا‌ ً‌ مَفْعُولاً
Thumma Radadnā Lakumu Al-Karrata `Alayhim Wa 'Amdadnākum Bi'amwālin Wa Banīna Wa Ja`alnākum 'Akthara Nafīrāan پھر ہم نے تمہیں دشمنوں پر غلبہ دیا اور تمہیں مال اور اولاد میں ترقی دی اور تمہیں بڑی جماعت والا بنا دیا ثُ‍‍مَّ ‌‍رَ‌دَ‌دْنَا‌ لَكُمُ ‌الْكَ‍رَّةَ عَلَيْهِمْ ‌وَ‌أَمْدَ‌دْنَاكُمْ بِأَمْو‍َ‍‌الٍ‌ ‌وَبَن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَجَعَلْنَاكُمْ ‌أَكْثَ‍رَ‌ نَفِي‍‍ر‌اً
'In 'Aĥsantum 'Aĥsantum Li'nfusikum ۖ Wa 'In 'Asa'tum Falahā ۚ Fa'idhā Jā'a Wa`du Al-'Ākhirati Liyasū'ū Wujūhakum Wa Liyadkhulū Al-Masjida Kamā Dakhalūhu 'Awwala Marratin Wa Liyutabbirū Mā `Alaw Tatbīrāan اگر تم نے بھلائی کی تو اپنے ہی لیےکی اور اگر برائی کی تو وہ بھی اپنے ہی لیےکی پھر جب دوسرا وعدہ آیا تاکہ تمہارے چہروں پر رسوائی پھیر دیں اور مسجد میں گھس جائیں جس طرح پہلی بار گھس گئے تھے اور جس چیز پر قابو پائیں اس کا ستیاناس کر دیں إِ‌نْ ‌أَحْسَ‍‌‍ن‍‍تُمْ ‌أَحْسَ‍‌‍ن‍‍تُمْ لِأ‌ن‍‍فُسِكُمْ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ ‌أَسَأْتُمْ فَلَهَا‌ ۚ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌وَعْدُ‌ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ لِيَس‍‍ُ‍و‌ء‍ُ‍‌و‌ا‌ ‌وُجُوهَكُمْ ‌وَلِيَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍لُو‌ا‌الْمَسْجِدَ‌ كَمَا‌ ‌دَ‍خَ‍‍ل‍‍ُ‍وهُ ‌أَ‌وَّلَ مَ‍رَّةٍ‌ ‌وَلِيُتَبِّرُ‌و‌ا‌ مَا‌ عَلَوْ‌ا‌ تَتْبِي‍‍ر‌اً
`Asá Rabbukum 'An Yarĥamakum ۚ Wa 'In `Udtum `Udۘ Wa Ja`alnā Jahannama Lilkāfirīna Ĥaşīrāan تمہارا رب قریب ہے کہ تم پر رحم کرے اور اگر تم پھر وہی کرو گے تو ہم بھی پھر وہی کریں گے اور ہم نے دوزخ کو کافروں کے لیے قید خانہ بنایا ہے عَسَى‌ ‌‍رَبُّكُمْ ‌أَ‌نْ يَرْحَمَكُمْ ۚ ‌وَ‌إِ‌نْ عُ‍‍دْتُمْ عُ‍‍دْنَا‌ ۘ ‌وَجَعَلْنَا‌ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ لِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ حَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
'Inna Hādhā Al-Qur'āna Yahdī Lillatī Hiya 'Aqwamu Wa Yubashshiru Al-Mu'uminīna Al-Ladhīna Ya`malūna Aş-Şāliĥāti 'Anna Lahum 'Ajan Kabīrāan بے شک یہ قرآن وہ راہ بتاتا ہے جو سب سے سیدھی ہے اور ایمان والوں کو جو نیک کام کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتاہے ان کے لیے بڑا ثواب ہے إِنَّ هَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ ‌أَ‍قْ‍‍وَمُ ‌وَيُبَشِّ‍‍ر‍ُ‍‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَعْمَل‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ‌أَنَّ لَهُمْ ‌أَجْ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
Wa 'Anna Al-Ladhīna Lā Yu'uminūna Bil-'Ākhirati 'A`tadnā Lahum `Adhābāan 'Alīmāan اور یہ بھی بتاتا ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے ہم نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کیا ہے وَ‌أَنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌أَعْتَ‍‍دْنَا‌ لَهُمْ عَذَ‌اباً‌ ‌أَلِيماً
Wa Yad`u Al-'Insānu Bish-Sharri Du`ā'ahu Bil-Khayri ۖ Wa Kāna Al-'Insānu `Ajūlāan اور انسان برائی مانگتا ہے جس طرح وہ بھلائی مانگتا ہے اور انسان جلد باز ہے وَيَ‍‍دْعُ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ بِ‍ال‍‍شَّرِّ‌ ‌دُع‍‍َ‍ا‌ءَهُ بِ‍الْ‍‍خَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ۖ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ عَجُولاً
Wa Ja`alnā Al-Layla Wa An-Nahāra 'Āyatayni ۖ Famaĥawnā 'Āyata Al-Layli Wa Ja`alnā 'Āyata An-Nahāri Mubşiratan Litabtaghū Fađlāan Min Rabbikum Wa Lita`lamū `Adada As-Sinīna Wa Al-Ĥisāba ۚ Wa Kulla Shay'in Faşşalnāhu Tafşīlāan اور ہم نے رات اور دن کے دو نمونے بنا دیے پھر رات کے نمونے کو دھندلا کر دیا اور دن کا نمونہ نظر آنے کے لیے روشن کر دیا تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم برسوں کی گنتی اور حساب معلوم کر لو اور ہم نے ہر چیز کی تفصیل کر دی وَجَعَلْنَا‌ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَ‌ ‌آيَتَ‍‍يْ‍‍نِ ۖ فَمَحَوْنَ‍‍ا‌ ‌آيَةَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَجَعَلْنَ‍‍ا‌ ‌آيَةَ ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ مُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍رَة ً‌ لِتَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ فَ‍‍ضْ‍‍لا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكُمْ ‌وَلِتَعْلَمُو‌ا‌ عَدَ‌دَ‌ ‌ال‍‍سِّن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْحِس‍‍َ‍ابَ ۚ ‌وَكُلَّ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ فَ‍‍صَّ‍‍لْن‍‍َ‍اهُ تَفْ‍‍صِ‍‍يلاً
Wa Kulla 'Insānin 'Alzamnāhu Ţā'irahu Fī `Unuqihi ۖ Wa Nukhriju Lahu Yawma Al-Qiyāmati Kitābāan Yalqāhu Manshūan اور ہم نے ہر آدمی کا نامہ اعمال اس کی گردن کےساتھ لگادیا ہے اور قیامت کے دن ہم اس کا نامہ اعمال نکال کر سامنے کردیں گے وَكُلَّ ‌إِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انٍ ‌أَلْزَمْن‍‍َ‍اهُ طَ‍‍ائِ‍رَهُ فِي عُنُ‍‍قِ‍‍هِ ۖ ‌وَنُ‍‍خْ‍‍رِجُ لَ‍‍هُ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ كِتَابا‌ ً‌ يَلْ‍‍قَ‍‍اهُ مَ‍‌‍ن‍‍شُو‌ر‌اً
Aqra' Kitābaka Kafá Binafsika Al-Yawma `Alayka Ĥasībāan اپنا نامہ اعمال پڑھ لے آج اپنا حساب لینے کے لیے تو ہی کافی ہے ا‍قْ‍‍‍رَ‌أْ‌ كِتَابَكَ كَفَى‌ بِنَفْسِكَ ‌الْيَ‍‍وْمَ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ حَسِيباً
Mani Ahtadá Fa'innamā Yahtadī Linafsihi ۖ Wa Man Đalla Fa'innamā Yađillu `Alayhā ۚ Wa Lā Taziru Wāziratun Wizra 'Ukhۗ Wa Mā Kunnā Mu`adhdhibīna Ĥattá Nab`atha Rasūlāan جو سیدھے راستے پر چلا تو اپنے ہی لیے چلا اور جو بھٹک گیا تو بھٹکنے کا نقصان بھی وہی اٹھائے گا اور کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا اور ہم سزا نہیں دیتے جب تک کسی رسول کو نہیں بھیج لیتے مَنِ ‌اهْتَدَ‌ى‌ فَإِنَّ‍‍مَا‌ يَهْتَدِي لِنَفْسِ‍‍هِ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ ضَ‍‍لَّ فَإِنَّ‍‍مَا‌ يَ‍‍ضِ‍‍لُّ عَلَيْهَا‌ ۚ ‌وَلاَ‌ تَزِ‌ر‍ُ‍‌ ‌وَ‌ا‌زِ‌‍رَةٌ‌ ‌وِ‌زْ‌‍رَ‌ ‌أُ‍خْ‍رَ‌ى‌ ۗ ‌وَمَا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ مُعَذِّب‍‍ِ‍ي‍‍نَ حَتَّى‌ نَ‍‍بْ‍‍عَثَ ‌‍رَسُولاً
Wa 'Idhā 'Aradnā 'An Nuhlika Qaryatan 'Amarnā Mutrafīhā Fafasaqū Fīhā Faĥaqqa `Alayhā Al-Qawlu Fadammarnāhā Tadrāan اور جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو وہاں کے دولتمندوں کو کوئی حکم دیتے ہیں پھر وہ وہاں نافرمانی کرتے ہیں تب ان پر حجت تمام ہوجاتی ہے اور ہم اسے برباد کر دیتے ہیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌‍رَ‌دْنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ نُهْلِكَ قَ‍‍رْيَةً ‌أَمَرْنَا‌ مُتْ‍رَفِيهَا‌ فَفَسَ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ فِيهَا‌ فَحَ‍‍قَّ عَلَيْهَا‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلُ فَدَمَّ‍‍رْنَاهَا‌ تَ‍‍دْمِي‍‍ر‌اً
Wa Kam 'Ahlaknā Mina Al-Qurūni Min Ba`di Nūĥin ۗ Wa Kafá Birabbika Bidhunūbi `Ibādihi Khabīrāan Başīrāan اور نوح کے بعد ہم نےقوموں کے کئی دور ہلاک کر دیئے ہیں اور تیرا رب اپنے بندوں کے گناہوں کا جاننے والا دیکھنے والا کافی ہے وَكَمْ ‌أَهْلَكْنَا‌ مِنَ ‌الْ‍‍قُ‍‍ر‍ُ‍‌ونِ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ ن‍‍ُ‍وحٍۗ ‌وَكَفَى‌ بِ‍رَبِّكَ بِذُن‍‍ُ‍وبِ عِبَا‌دِهِ خَ‍‍بِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ بَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Man Kāna Yurīdu Al-`Ājilata `Ajjalnā Lahu Fīhā Mā Nashā'u Liman Nurīdu Thumma Ja`alnā Lahu Jahannama Yaşlāhā Madhmūmāan Madĥūan جو کوئی دنیا چاہتا ہے تو ہم اسے سردست دنیا میں سے جس قدر چاہتے ہیں دیتے ہیں پھر ہم نے اس کے لیے جہنم تیار کر رکھی ہے جس میں وہ ذلیل و خوار ہوکر رہے گا مَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ يُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌الْعَاجِلَةَ عَجَّلْنَا‌ لَ‍‍هُ فِيهَا‌ مَا‌ نَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ لِمَ‍‌‍نْ نُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ثُ‍‍مَّ جَعَلْنَا‌ لَ‍‍هُ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ يَ‍‍صْ‍‍لاَهَا‌ مَذْمُوما‌ ً‌ مَ‍‍دْحُو‌ر‌اً
Wa Man 'Arāda Al-'Ākhirata Wa Sa`á Lahā Sa`yahā Wa Huwa Mu'uminun Fa'ūlā'ika Kāna Sa`yuhum Mashan اورجو آخرت چاہتا ہے اوراس کے لیے مناسب کوشش بھی کرتا ہے اور وہ مومن بھی ہے تو ایسے لوگوں کی کوشش مقبول ہو گی وَمَ‍‌‍نْ ‌أَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ ‌الآ‍‍خِ‍رَةَ ‌وَسَعَى‌ لَهَا‌ سَعْيَهَا‌ ‌وَهُوَ‌ مُؤْمِن‌‍ٌ‌ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ك‍‍َ‍انَ سَعْيُهُمْ مَشْكُو‌ر‌اً
Kullāan Numiddu Hā'uulā' Wa Hā'uulā' Min `Aţā'i Rabbika ۚ Wa Mā Kāna `Aţā'u Rabbika Maĥžūan ہم ہر فریق کو اپنی پروردگاری بخششوں سے مدد دیتے ہیں ان کو بھی اور تیرے رب کی بخشش کسی پر بند نہیں كُلاّ‌ ً‌ نُمِدُّ‌ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ‌وَه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ مِ‍‌‍نْ عَ‍‍طَ‍‍ا‌ءِ‌ ‌‍رَبِّكَ ۚ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ عَ‍‍طَ‍‍ا‌ءُ‌ ‌‍رَبِّكَ مَحْ‍‍ظُ‍‍و‌ر‌اً
Anžur Kayfa Fađđalnā Ba`đahum `Alá Ba`đin ۚ Wa Lal'ākhiratu 'Akbaru Darajātin Wa 'Akbaru Tafđīlāan دیکھو ہم نے ایک کو دوسرے پر کیسی فضیلت دی ہے اور آخرت کے تو بڑے درجے اوربڑی فضیلت ہے ‍ان‍‍ظُ‍‍رْ‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ فَ‍‍ضَّ‍‍لْنَا‌ بَعْ‍‍ضَ‍‍هُمْ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضٍۚ ‌وَلَلآ‍‍خِ‍رَةُ ‌أَكْبَرُ‌ ‌دَ‌‍رَج‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَ‌أَكْبَرُ‌ تَفْ‍‍ضِ‍‍يلاً
Lā Taj`al Ma`a Allāhi 'Ilahāan 'Ākhara Fataq`uda Madhmūmāan Makhdhūlāan الله کے ساتھ اور کوئی معبود نہ بنا ورنہ تو ذلیل بے کس ہو کر بیٹھے گا لاَ‌ تَ‍‍جْ‍‍عَلْ مَعَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَها‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍رَ‌ فَتَ‍‍قْ‍‍عُدَ‌ مَذْمُوما‌ ً‌ مَ‍‍خْ‍‍ذُ‌ولاً
Wa Qađá Rabbuka 'Allā Ta`budū 'Illā 'Īyāhu Wa Bil-Wālidayni 'Iĥsānāan ۚ 'Immā Yablughanna `Indaka Al-Kibara 'Aĥaduhumā 'Aw Kilāhumā Falā Taqul Lahumā 'Uffin Wa Lā Tanharhumā Wa Qul Lahumā Qawlāan Karīmāan اور تیرا رب فیصلہ کر چکا ہے اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرو اور اگر تیرے سامنے ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف بھی نہ کہو اور نہ انہیں جھڑکو اور ان سے ادب سے بات کرو وَ‍قَ‍ضَ‍‍ى‌ ‌‍رَبُّكَ ‌أَلاَّ‌ تَعْبُدُ‌و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌إِيّ‍‍َ‍اهُ ‌وَبِالْوَ‌الِدَيْ‍‍نِ ‌إِحْسَانا‌‌ ًۚ ‌إِمَّ‍‍ا‌ يَ‍‍بْ‍‍لُ‍‍غَ‍‍نَّ عِ‍‌‍نْ‍‍دَكَ ‌الْكِبَ‍رَ‌ ‌أَحَدُهُمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌وْ‌ كِلاَهُمَا‌ فَلاَ‌ تَ‍‍قُ‍‍لْ لَهُمَ‍‍ا‌ ‌أُفٍّ‌ ‌وَلاَ‌ تَ‍‌‍نْ‍‍هَرْهُمَا‌ ‌وَ‍قُ‍‍لْ لَهُمَا‌ قَ‍‍وْلا‌‌ ً‌ كَ‍‍رِيماً
Wa Akhfiđ Lahumā Janāĥa Adh-Dhulli Mina Ar-Raĥmati Wa Qul Rrabbi Arĥamhumā Kamā Rabbayānī Şaghīrāan اوران کے سامنے شفقت سے عاجزی کے ساتھ جھکے رہو اور کہو اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سےپالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما وَ‌اخْ‍‍فِ‍‍ضْ لَهُمَا‌ جَن‍‍َ‍احَ ‌ال‍‍ذُّلِّ مِنَ ‌ال‍رَّحْمَةِ ‌وَ‍قُ‍‍لْ ‌‍رَّبِّ ‌ا‌رْحَمْهُمَا‌ كَمَا‌ ‌‍رَبَّيَانِي صَ‍‍غِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Rabbukum 'A`lamu Bimā Fī Nufūsikum ۚ 'In Takūnū Şāliĥīna Fa'innahu Kāna Lil'awwābīna Ghafūan جو تمہارے دلوں میں ہے تمہارا رب خوب جانتا ہے اگر تم نیک ہو گے تو وہ توبہ کرنے والوں کو بخشنے والا ہے رَبُّكُمْ ‌أَعْلَمُ بِمَا‌ فِي نُفُوسِكُمْ ۚ ‌إِ‌نْ تَكُونُو‌اصَ‍‍الِح‍‍ِ‍ي‍‍نَ فَإِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ لِلأَ‌وَّ‌اب‍‍ِ‍ي‍‍نَ غَ‍‍فُو‌ر‌اً
Wa 'Āti Dhā Al-Qurbá Ĥaqqahu Wa Al-Miskīna Wa Abna As-Sabīli Wa Lā Tubadhdhir Tabdhīrāan اور رشتہ دار اور مسکین اور مسافر کو اس کا حق دے دو اور مال کو بے جا خرچ نہ کرو وَ‌آتِ ‌ذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْبَى‌ حَ‍‍قَّ‍‍هُ ‌وَ‌الْمِسْك‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌ابْ‍‍نَ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌وَلاَ‌ تُبَذِّ‌ر‍ْ‍‌ تَ‍‍بْ‍‍ذِي‍‍ر‌اً
'Inna Al-Mubadhdhirīna Kānū 'Ikhwāna Ash-Shayāţīni ۖ Wa Kāna Ash-Shayţānu Lirabbihi Kafūan بے شک بیجا خرچ کرنے والے شیطانو ں کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا ناشکر گزار ہے إِنَّ ‌الْمُبَذِّ‌ر‍ِ‍ي‍‍نَ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌إِخْ‍‍و‍َ‍‌انَ ‌ال‍‍شَّيَاطِ‍‍ي‍‍نِ ۖ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ لِ‍رَبِّ‍‍هِ كَفُو‌ر‌اً
Wa 'Immā Tu`riđanna `Anhumu Abtighā'a Raĥmatin Min Rabbika Tarjūhā Faqul Lahum Qawlāan Maysūan اوراگر تجھے اپنے رب کے فضل کے انتظار میں کہ جس کی تجھے امید ہے منہ پھیرنا پڑے تو ان سے نرم بات کہہ دے وَ‌إِمَّ‍‍ا‌ تُعْ‍‍رِ‍‍ضَ‍‍نَّ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمُ ‌ابْ‍‍تِ‍‍غَ‍‍ا‌ءَ‌ ‌‍رَحْمَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ تَرْجُوهَا‌ فَ‍‍قُ‍‍لْ لَهُمْ قَ‍‍وْلا‌ ً‌ مَيْسُو‌ر‌اً
Wa Lā Taj`al Yadaka Maghlūlatan 'Ilá `Unuqika Wa Lā Tabsuţhā Kulla Al-Basţi Fataq`uda Malūmāan Maĥsūan اور اپنا ہاتھ اپنی گردن کے ساتھ بندھا ہوانہ رکھ اور نہ اسے کھول دے بالکل ہی کھول دینا پھر تو پشیمان تہی دست ہو کر بیٹھ رہے گا وَلاَ‌ تَ‍‍جْ‍‍عَلْ يَدَكَ مَ‍‍غْ‍‍لُولَة‌ ً‌ ‌إِلَى‌ عُنُ‍‍قِ‍‍كَ ‌وَلاَ‌ تَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طْ‍‍هَا‌ كُلَّ ‌الْبَسْ‍‍طِ فَتَ‍‍قْ‍‍عُدَ‌ مَلُوما‌ ً‌ مَحْسُو‌ر‌اً
'Inna Rabbaka Yabsuţu Ar-Rizqa Liman Yashā'u Wa Yaqdiru ۚ 'Innahu Kāna Bi`ibādihi Khabīrāan Başīrāan بے شک تیرا رب جس کے لئے چاہے رزق کشادہ کر تا ہے اور تنگ بھی کرتا ہے بے شک وہ اپنے بندوں کو جاننے والا دیکھنے والا ہے إِنَّ ‌‍رَبَّكَ يَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طُ ‌ال‍‍رِّ‌زْ‍قَ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ بِعِبَا‌دِهِ خَ‍‍بِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ بَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Wa Lā Taqtulū 'Awlādakum Khashyata 'Imlāqin ۖ Naĥnu Narzuquhum Wa 'Īyākum ۚ 'Inna Qatlahum Kāna Khiţ'āan Kabīrāan اور اپنی اولاد کو تنگدستی کے ڈر سے قتل نہ کرو ہم انہیں بھی رزق دیتے ہیں اور تمہیں بھی بے شک ان کا قتل کرنا بڑا گناہ ہے وَلاَ‌ تَ‍‍قْ‍‍تُلُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌وْلاَ‌دَكُمْ خَ‍‍شْيَةَ ‌إِمْلاَ‍قٍۖ نَحْنُ نَرْ‌زُ‍قُ‍‍هُمْ ‌وَ‌إِيَّاكُمْ ۚ ‌إِنَّ قَ‍‍تْلَهُمْ ك‍‍َ‍انَ خِ‍‍طْ‍‍ئا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
Wa Lā Taqra Az-Ziná ۖ 'Innahu Kāna Fāĥishatan Wa Sā'a Sabīlāan اور زنا کے قریب نہ جاؤ بے شک وہ بے حیائی ہے اور بری راہ ہے وَلاَ‌ تَ‍‍قْ‍‍‍رَبُو‌ا‌ال‍‍زِّنَ‍‍ىۖ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ فَاحِشَة ً‌ ‌وَس‍‍َ‍ا‌ءَ‌ سَبِيلاً
Wa Lā Taqtulū An-Nafsa Allatī Ĥarrama Allāhu 'Illā Bil-Ĥaqqi ۗ Wa Man Qutila Mažlūmāan Faqad Ja`alnā Liwalīyihi Sulţānāan Falā Yusrif Al-Qatli ۖ 'Innahu Kāna Manşūan اور جس جان کو قتل کرنا الله نے حرام کر دیا ہے اسے ناحق قتل نہ کرنا اور جو کوئی ظلم سے مارا جائے تو ہم نے اس کے ولی کے واسطے اختیار دے دیا ہے لہذاا قصاص میں زيادتی نہ کرے بے شک اس کی مدد کی گئی ہے وَلاَ‌ تَ‍‍قْ‍‍تُلُو‌ا‌ال‍‍نَّ‍‍فْسَ ‌الَّتِي حَ‍رَّمَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ قُ‍‍تِلَ مَ‍‍ظْ‍‍لُوما‌‌ ً‌ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ جَعَلْنَا‌ لِوَلِيِّ‍‍هِ سُلْ‍‍طَ‍‍انا‌‌ ً‌ فَلاَ‌ يُسْ‍‍رِفْ فِي ‌الْ‍‍قَ‍‍تْلِ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ مَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍و‌ر‌اً
Wa Lā Taqrabū Māla Al-Yatīmi 'Illā Bi-Atī Hiya 'Aĥsanu Ĥattá Yablugha 'Ashuddahu ۚ Wa 'Awfū Bil-`Ahdi ۖ 'Inna Al-`Ahda Kāna Mas'ūlāan اور یتیم کے مال کے پاس نہ جاؤ مگر جس طریقہ سے بہتر ہو جب تک وہ اپنی جوانی کو پہنچے اور عہد کو پورا کرو بے شک عہد کی بازپرس ہو گی وَلاَ‌ تَ‍‍قْ‍‍‍رَبُو‌ا‌ م‍‍َ‍الَ ‌الْيَت‍‍ِ‍ي‍‍مِ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الَّتِي هِيَ ‌أَحْسَنُ حَتَّى‌ يَ‍‍بْ‍‍لُ‍‍غَ ‌أَشُدَّهُ ۚ ‌وَ‌أَ‌وْفُو‌ا‌ بِ‍الْعَهْدِ‌ ۖ ‌إِنَّ ‌الْعَهْدَ‌ ك‍‍َ‍انَ مَسْئ‍‍ُ‍‍ولاً
Wa 'Awfū Al-Kayla 'Idhā Kiltum Wa Zinū Bil-Qisţāsi Al-Mustaqīmi ۚ Dhālika Khayrun Wa 'Aĥsanu Ta'wīlāan اور ناپ تول کر دو تو پورا ناپو اور صحیح ترازو سے تول کر دو یہ بہتر ہے اور انجام بھی اس کا اچھا ہے وَ‌أَ‌وْفُو‌ا‌الْكَ‍‍يْ‍‍لَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ كِلْتُمْ ‌وَ‌زِنُو‌ا‌ بِ‍الْ‍‍قِ‍‍سْ‍‍طَ‍‍اسِ ‌الْمُسْتَ‍‍قِ‍‍ي‍‍مِ ۚ ‌ذَلِكَ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ ‌وَ‌أَحْسَنُ تَأْ‌وِيلاً
Wa Lā Taqfu Mā Laysa Laka Bihi `Ilmun ۚ 'Inna As-Sam`a Wa Al-Başara Wa Al-Fu'uāda Kullu 'Ūlā'ika Kāna `Anhu Mas'ūlāan اورجس بات کی تجھے خبر نہیں اس کے پیچھے نہ پڑ بے شک کان اورآنکھ اور دل ہر ایک سے باز پرس ہو گی وَلاَ‌ تَ‍‍قْ‍‍فُ مَا‌ لَ‍‍يْ‍‍سَ لَكَ بِ‍‍هِ عِلْم‌‍ٌۚ ‌إِنَّ ‌ال‍‍سَّمْعَ ‌وَ‌الْبَ‍‍صَ‍رَ‌ ‌وَ‌الْفُؤ‍َ‍‌ا‌دَ‌ كُلُّ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ك‍‍َ‍انَ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ مَسْئ‍‍ُ‍‍ولاً
Wa Lā Tamshi Fī Al-'Arđi Maraĥāan ۖ 'Innaka Lan Takhriqa Al-'Arđa Wa Lan Tablugha Al-Jibāla Ţūlāan اور زمین پر اتراتا ہوا نہ چل بے شک تو نہ زمین کو پھاڑ ڈالے گا او رنہ لمبائی میں پہاڑوں تک پہنچے گا وَلاَ‌ تَمْشِ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ مَ‍رَحا‌‌ ًۖ ‌إِنَّ‍‍كَ لَ‍‌‍نْ تَ‍‍خْ‍‍رِ‍‍قَ ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَلَ‍‌‍نْ تَ‍‍بْ‍‍لُ‍‍غَ ‌الْجِب‍‍َ‍الَ طُ‍‍ولاً
Kullu Dhālika Kāna Sayyi'uhu `Inda Rabbika Makrūhāan ان میں سے ہر ایک بات تیرے رب کے ہاں ناپسند ہے كُلُّ ‌ذَلِكَ ك‍‍َ‍انَ سَيِّئُ‍‍هُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّكَ مَكْرُ‌وهاً
Dhālika Mimmā 'Awĥá 'Ilayka Rabbuka Mina Al-Ĥikmati ۗ Wa Lā Taj`al Ma`a Allāhi 'Ilahāan 'Ākhara Fatulqá Fī Jahannama Malūmāan Madĥūan یہ اس حکمت میں سے ہے جسے تیرے رب نے تیری طرف وحی کیا ہے اور الله کے ساتھ اور کسی کو معبود نہ بنا ورنہ تو ملزم مردود بنا کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا ذَلِكَ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌وْحَ‍‍ى‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌‍رَبُّكَ مِنَ ‌الْحِكْمَةِ ۗ ‌وَلاَ‌ تَ‍‍جْ‍‍عَلْ مَعَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَها‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍رَ‌ فَتُلْ‍‍قَ‍‍ى‌ فِي جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ مَلُوما‌ ً‌ مَ‍‍دْحُو‌ر‌اً
'Afa'aşfākum Rabbukum Bil-Banīna Wa Attakhadha Mina Al-Malā'ikati 'Ināthāan ۚ 'Innakum Lataqūlūna Qawlāan `Ažīmāan کیا تمہارے رب نے تمہیں چن کر بیٹے دے دیئے اور اپنے لئےفرشتوں کو بیٹیاں بنا لیا تم بڑی بات کہتے ہو أَفَأَ‍صْ‍‍فَاكُمْ ‌‍رَبُّكُمْ بِ‍الْبَن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ مِنَ ‌الْمَلاَئِكَةِ ‌إِنَاثا‌‌ ًۚ ‌إِنَّ‍‍كُمْ لَتَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ قَ‍‍وْلاً‌ عَ‍‍ظِ‍‍يماً
Wa Laqad Şarrafnā Fī Hādhā Al-Qur'āni Liyadhdhakkarū Wa Mā Yazīduhum 'Illā Nufūan اور ہم نے اس قرآن میں کئی طرح سے بیان کیا تاکہ وہ سمجھیں حالانکہ اس سے انہیں نفرت ہی بڑھتی جاتی ہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ صَ‍رَّفْنَا‌ فِي هَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ لِيَذَّكَّرُ‌و‌ا‌ ‌وَمَا‌ يَزِيدُهُمْ ‌إِلاَّ‌ نُفُو‌ر‌اً
Qul Law Kāna Ma`ahu~ 'Ālihatun Kamā Yaqūlūna 'Idhāanbtaghaw 'Ilá Dhī Al-`Arshi Sabīlāan کہہ دو اگر اس کے ساتھ اور بھی معبود ہوتے جیسا وہ کہتے ہیں تب تو انہوں نے عرش والے تک کوئی راستہ نکال لیا ہوتا قُ‍‍لْ لَوْ‌ ك‍‍َ‍انَ مَعَهُ~ُ ‌آلِهَة‌‍ٌ‌ كَمَا‌ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ لاَبْ‍‍تَ‍‍غَ‍‍وْ‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌ذِي ‌الْعَرْشِ سَبِيلاً
Subĥānahu Wa Ta`ālá `Ammā Yaqūlūna `Ulūwāan Kabīrāan وہ پاک ہے اور جو کچھ وہ کہتے ہیں اس سے وہ بہت ہی بلند ہے سُ‍‍بْ‍‍حَانَ‍‍هُ ‌وَتَعَالَى‌ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ عُلُوّ‌ا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
Tusabbiĥu Lahu As-Samāwātu As-Sab`u Wa Al-'Arđu Wa Man Fīhinna ۚ Wa 'In Min Shay'in 'Illā Yusabbiĥu Biĥamdihi Wa Lakin Lā Tafqahūna Tasbīĥahum ۗ 'Innahu Kāna Ĥalīmāan Ghafūan ساتوں آسمان اور زمین اور جو کوئی ان میں ہے اس کی پاکی بیان کرتے ہیں اور ایسی کوئی چیز نہیں جو ا سکی حمد کے ساتھ تسبیح نہ کرتی ہو لیکن تم ان کی تسبیح کو نہیں سمجھتے بے شک وہ بردبار بخشنے والا ہے تُسَبِّحُ لَهُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتُ ‌ال‍‍سَّ‍‍بْ‍‍عُ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضُ ‌وَمَ‍‌‍نْ فِيهِ‍‍نَّ ۚ ‌وَ‌إِ‌نْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ لاَ‌ تَفْ‍‍قَ‍‍ه‍‍ُ‍ونَ تَسْبِيحَهُمْ ۗ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ حَلِيماً‌ غَ‍‍فُو‌ر‌اً
Wa 'Idhā Qara'ta Al-Qur'āna Ja`alnā Baynaka Wa Bayna Al-Ladhīna Lā Yu'uminūna Bil-'Ākhirati Ĥijābāan Mastūan اورجب تو قرآن پڑھتا ہے ہم تیرے اور ان لوگو ں کے درمیان جو آخرت کو نہیں مانتے ایک چھپا ہو ا پردہ کر دیتے ہیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قَ‍رَ‌أْتَ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ جَعَلْنَا‌ بَيْنَكَ ‌وَبَ‍‍يْ‍‍نَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍الآ‍‍خِ‍رَةِ حِجَابا‌ ً‌ مَسْتُو‌ر‌اً
Wa Ja`alnā `Alá Qulūbihim 'Akinnatan 'An Yafqahūhu Wa Fīdhānihim Waqan Wa 'Idhā ۚ Dhakarta Rabbaka Fī Al-Qur'āni Waĥdahu Wa Llaw `Alá 'Adrihim Nufūan اور ہم نے ان کے دلو ں پر پردے کر دیے ہیں تاکہ اسے نہ سمجھیں اور ان کے کانوں میں گرانی ڈال دی ہے اور جب تو قرآن میں صرف اپنے رب ہی کا ذکر کرتا ہے تو پیٹھ پھیر کر کفرت سے بھاگتے ہیں وَجَعَلْنَا‌ عَلَى‌ قُ‍‍لُوبِهِمْ ‌أَكِ‍‍نَّ‍‍ةً ‌أَ‌نْ يَفْ‍‍قَ‍‍ه‍‍ُ‍وهُ ‌وَفِ‍‍ي ‌آ‌ذَ‌انِهِمْ ‌وَ‍قْ‍‍ر‌ا‌ ًۚ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ذَكَرْتَ ‌‍رَبَّكَ فِي ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ ‌وَحْدَهُ ‌وَلَّوْ‌ا‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌دْبَا‌رِهِمْ نُفُو‌ر‌اً
Naĥnu 'A`lamu Bimā Yastami`ūna Bihi~ 'Idh Yastami`ūna 'Ilayka Wa 'Idh Hum Najwá 'Idh Yaqūlu Až-Žālimūna 'In Tattabi`ūna 'Illā Rajulāan Masĥūan ہم خوب جانتے ہیں جس غرض سے یہ سنتے ہیں جب یہ لوگ تیری طرف کان لگاتے ہیں اور جس وقت آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں جب یہ ظالم کہتے ہیں کہ تم محض ایسے شخص کا ساتھ دیتے ہو جس پر جادو کیا گیا ہے نَحْنُ ‌أَعْلَمُ بِمَا‌ يَسْتَمِع‍‍ُ‍ونَ بِهِ ‌إِ‌ذْ‌ يَسْتَمِع‍‍ُ‍ونَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌وَ‌إِ‌ذْ‌ هُمْ نَ‍‍جْ‍‍وَ‌ى‌ ‌إِ‌ذْ‌ يَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ُ‍ونَ ‌إِ‌نْ تَتَّبِع‍‍ُ‍ونَ ‌إِلاَّ‌ ‌‍رَجُلا‌ ً‌ مَسْحُو‌ر‌اً
Anžur Kayfa Đarabū Laka Al-'Amthāla Fađallū Falā Yastaţī`ūna Sabīlāan دیکھ تیرے لیے کیسی مثالیں بیان کرتے ہیں سو گمراہ ہو گئے پھر وہ راستہ نہیں پا سکتے ‍ان‍‍ظُ‍‍رْ‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ ضَ‍رَبُو‌ا‌ لَكَ ‌الأَمْث‍‍َ‍الَ فَ‍‍ضَ‍‍لُّو‌ا‌ فَلاَ‌ يَسْتَ‍‍طِ‍‍يع‍‍ُ‍ونَ سَبِيلاً
Wa Qālū 'A'idhā Kunnā `Ižāmāan Wa Rufātāan 'A'innā Lamabthūna Khalqāan Jadīdāan اور کہتے ہیں کیا جب ہم ہڈیاں اور چورا ہو جائیں گے پھر نئے بن کر اٹھیں گے وَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَئِذَ‌ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ عِ‍‍ظَ‍‍اما‌ ً‌ ‌وَ‌رُفَاتاً‌ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَمَ‍‍بْ‍‍عُوث‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍لْ‍‍ق‍‍ا‌‌ ً‌ جَدِيد‌اً
Qul Kūnū Ĥijāratan 'Aw Ĥadīdāan کہہ دو تم پتھر یا لوہا ہوجاؤ قُ‍‍لْ كُونُو‌ا‌ حِجَا‌‍رَةً ‌أَ‌وْ‌ حَدِيد‌اً
'Aw Khalqāan Mimmā YakburuŞudūrikum ۚ Fasayaqūlūna Man Yu`īdunā ۖ Quli Al-Ladhī Faţarakum 'Awwala Marratin ۚ Fasayunghūna 'Ilayka Ru'ūsahum Wa Yaqūlūna Matá Huwa ۖ Qul `Asá 'An Yakūna Qarībāan یا کوئی اور چیز جسے تم اپنے دلوں میں مشکل سمجھتے ہو پھر وہ کہیں گے ہمیں دوبارہ کون لوٹائے گا کہہ دو وہی جس نے تمہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا ہے پھر تمہارے سامنے سروں کو ہلاکر کہیں گے کہ وہ کب ہو گا کہہ دو شاید وہ وقت بھی قریب آ گیا ہو أَ‌وْ‌ خَ‍‍لْ‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَكْبُرُ‌ فِي صُ‍‍دُ‌و‌رِكُمْ ۚ فَسَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ مَ‍‌‍نْ يُعِيدُنَا‌ ۖ قُ‍‍لِ ‌الَّذِي فَ‍‍طَ‍رَكُمْ ‌أَ‌وَّلَ مَ‍رَّة‌‍ٍۚ فَسَيُ‍‌‍نْ‍‍‍‍غِ‍‍ضُ‍‍ونَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌رُ‌ء‍ُ‍‌وسَهُمْ ‌وَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ مَتَى‌ هُوَ‌ ۖ قُ‍‍لْ عَسَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يَك‍‍ُ‍ونَ قَ‍‍رِيباً
Yawma Yad`ūkum Fatastajībūna Biĥamdihi Wa Tažunnūna 'In Labithtum 'Illā Qalīlāan جس دن تمہیں پکارے گا پھر اس کی تعریف کرتے ہوئے چلے آؤ گے اور خیال کرو گے کہ بہت ہی کم ٹھہرے تھے يَ‍‍وْمَ يَ‍‍دْعُوكُمْ فَتَسْتَجِيب‍‍ُ‍ونَ بِحَمْدِهِ ‌وَتَ‍‍ظُ‍‍نّ‍‍ُ‍ونَ ‌إِ‌نْ لَبِثْتُمْ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلاً
Wa Qul Li`ibādī Yaqūlū Allatī Hiya 'Aĥsanu ۚ 'Inna Ash-Shayţāna Yanzaghu Baynahum ۚ 'Inna Ash-Shayţāna Kāna Lil'insāni `Adūwāan Mubīnāan اور میرے بندوں سے کہہ دو کہ وہی بات کہیں جو بہتر ہو بےشک شیطان آپس میں لڑا دیتا ہے بے شک شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے وَ‍قُ‍‍لْ لِعِبَا‌دِي يَ‍‍قُ‍‍ولُو‌ا‌الَّتِي هِيَ ‌أَحْسَنُ ۚ ‌إِنَّ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انَ يَ‍‌‍ن‍‍زَ‍‍غُ بَيْنَهُمْ ۚ ‌إِنَّ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انَ ك‍‍َ‍انَ لِلإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انِ عَدُ‌وّ‌ا‌ ً‌ مُبِيناً
Rabbukum 'A`lamu Bikum ۖ 'In Yasha' Yarĥamkum 'Aw 'In Yasha' Yu`adhdhibkum ۚ Wa Mā 'Arsalnāka `Alayhim Wa Kīlāan تمہارا رب خوب جانتا ہے اگر چاہے تم پر رحم کرے اور اگر چاہے تمہیں عذاب دے او رہم نے تجھے ان پر ذمہ دار بنا کر نہیں بھیجا رَبُّكُمْ ‌أَعْلَمُ بِكُمْ ۖ ‌إِ‌نْ يَشَأْ‌ يَرْحَمْكُمْ ‌أَ‌وْ‌ ‌إِ‌نْ يَشَأْ‌ يُعَذِّبْ‍‍كُمْ ۚ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْن‍‍َ‍اكَ عَلَيْهِمْ ‌وَكِيلاً
Wa Rabbuka 'A`lamu Biman As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۗ Wa Laqad Fađđalnā Ba`đa An-Nabīyīna `Alá Ba`đin ۖ Wa 'Ātaynā Dāwūda Zabūan اور تیرا رب خوب جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور ہم نے بعض پیغمبروں کو بعض پر فضیلت دی ہے او رہم نے داؤد کو زبور دی تھی وَ‌‍رَبُّكَ ‌أَعْلَمُ بِمَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۗ ‌وَلَ‍‍قَ‍‍دْ‌ فَ‍‍ضَّ‍‍لْنَا‌ بَعْ‍‍ضَ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضٍۖ ‌وَ‌آتَيْنَا‌ ‌دَ‌ا‌و‍ُ‍‌و‌دَ‌ ‌زَبُو‌ر‌اً
Quli Ad Al-Ladhīna Za`amtum Min Dūnihi Falā Yamlikūna Kashfa Ađ-Đurri `Ankum Wa Lā Taĥwīlāan کہہ دو انہیں پکارو جنہیں تم اس کے سوا سمجھتے ہو وہ نہ تمہاری تکلیف دور کر سکیں گے اور نہ اسے بدلیں گے قُ‍‍لِ ‌ا‌دْعُو‌ا‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌زَعَمْتُمْ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ فَلاَ‌ يَمْلِك‍‍ُ‍ونَ كَشْفَ ‌ال‍‍ضُّ‍‍رِّ‌ عَ‍‌‍ن‍‍كُمْ ‌وَلاَ‌ تَحْوِيلاً
'Ūlā'ika Al-Ladhīna Yad`ūna Yabtaghūna 'Ilá Rabbihimu Al-Wasīlata 'Ayyuhum 'Aqrabu Wa Yarjūna Raĥmatahu Wa Yakhāfūna `Adhābahu~ ۚ 'Inna `Adhāba Rabbika Kāna Maĥdhūan وہ لوگ جنہیں یہ پکارتے ہیں جو ان میں سے زیادہ مقرب ہیں وہ بھی اپنے رب کی طرف نیکیوں کا ذریعہ تلاش کرتے ہیں اور اس کی مہربانی کی امید رکھتے ہیں اور اس کے عذاب سے ڈرتے ہیں بےشک تیرے رب کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ يَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍ونَ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّهِمُ ‌الْوَسِيلَةَ ‌أَيُّهُمْ ‌أَ‍قْ‍‍‍رَبُ ‌وَيَرْج‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَحْمَتَ‍‍هُ ‌وَيَ‍‍خَ‍‍اف‍‍ُ‍ونَ عَذَ‌ابَهُ~ُ ۚ ‌إِنَّ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌‍رَبِّكَ ك‍‍َ‍انَ مَحْذُ‌و‌ر‌اً
Wa 'In Min Qaryatin 'Illā Naĥnu Muhlikūhā Qabla Yawmi Al-Qiyāmati 'Aw Mu`adhdhibūhā `Adhābāan Shadīdāan ۚ Kāna Dhālika Fī Al-Kitābi Masţūan اور ایسی کوئی بستی نہیں جسے ہم قیامت سے پہلے ہلاک نہ کریں یا اسے سخت عذاب نہ دیں یہ بات کتاب میں لکھی ہوئی ہے وَ‌إِ‌نْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ نَحْنُ مُهْلِكُوهَا‌ قَ‍‍بْ‍‍لَ يَ‍‍وْمِ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ‌أَ‌وْ‌ مُعَذِّبُوهَا‌ عَذَ‌ابا‌‌ ً‌ شَدِيد‌ا‌‌ ًۚ ك‍‍َ‍انَ ‌ذَلِكَ فِي ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ مَسْ‍‍طُ‍‍و‌ر‌اً
Wa Mā Mana`anā 'An Nursila Bil-'Āyāti 'Illā 'An Kadhdhaba Bihā Al-'Awwalūna ۚ Wa 'Ātaynā Thamūda An-Nāqata Mubşiratan Fažalamū Bihā ۚ Wa Mā Nursilu Bil-'Āyāti 'Illā Takhwīfāan اور ہم نے اس لیےمعجزات بھیجنے موقوف کر دیےکہ پہلوں نے انہیں جھٹلایا تھا اور ہم نے ثمود کو اونٹنی کا کھلا ہوا معجزہ دیا تھا پھر بھی انہوں نے اس پر ظلم کیا اور یہ معجزات تو ہم محض ڈرانے کے لیے بھیجتے ہیں وَمَا‌ مَنَعَنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ نُرْسِلَ بِ‍الآي‍‍َ‍اتِ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ كَذَّبَ بِهَا‌ ‌الأَ‌وَّل‍‍ُ‍ونَ ۚ ‌وَ‌آتَيْنَا‌ ثَم‍‍ُ‍و‌دَ‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍اقَ‍‍ةَ مُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍رَة‌ ً‌ فَ‍‍ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ بِهَا‌ ۚ ‌وَمَا‌ نُرْسِلُ بِ‍الآي‍‍َ‍اتِ ‌إِلاَّ‌ تَ‍‍خْ‍‍وِيفاً
Wa 'Idh Qulnā Laka 'Inna Rabbaka 'Aĥāţa Bin-Nāsi ۚ Wa Mā Ja`alnā Ar-Ru'uyā Allatī 'Araynāka 'Illā Fitnatan Lilnnāsi Wa Ash-Shajarata Al-Mal`ūnata Fī Al-Qur'āni ۚ Wa Nukhawwifuhum Famā Yazīduhum 'Illā Ţughyānāan Kabīrāan اور جب ہم نے تم سے کہہ دیا کہ تیرے رب نے سب کو قابو میں کر رکھا ہے اور وہ خواب جو ہم نے تمہیں دکھایا اور وہ خبیث درخت جس کا ذکر قرآن میں ہے ان سب کو ان لوگو ں کے لیے فتنہ بنا دیا اور ہم تو انہیں ڈراتے ہیں سو اس سے ان کی شرارت اوربھی بڑھتی جاتی ہے وَ‌إِ‌ذْ‌ قُ‍‍لْنَا‌ لَكَ ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ ‌أَح‍‍َ‍اطَ بِ‍ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ۚ ‌وَمَا‌ جَعَلْنَا‌ ‌ال‍‍رُّ‌ؤْيَا‌ ‌الَّتِ‍‍ي ‌أَ‌‍رَيْن‍‍َ‍اكَ ‌إِلاَّ‌ فِتْنَة ً‌ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌وَ‌ال‍‍شَّجَ‍رَةَ ‌الْمَلْعُونَةَ فِي ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ ۚ ‌وَنُ‍‍خَ‍‍وِّفُهُمْ فَمَا‌ يَزِيدُهُمْ ‌إِلاَّ‌ طُ‍‍غْ‍‍يَانا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
Wa 'Idh Qulnā Lilmalā'ikati Asjudū Li'dama Fasajadū 'Illā 'Iblīsa Qāla 'A'asjudu Liman Khalaqta Ţīnāan اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا آدم کو سجدہ کرو تو سوائے ابلیس کے سب سجدہ میں گر پڑے کہا کیا میں ایسے شخص کو سجدہ کروں جسےتو نے مٹی بنایا ہے وَ‌إِ‌ذْ‌ قُ‍‍لْنَا‌ لِلْمَلاَئِكَةِ ‌اسْجُدُ‌و‌ا‌ لِأ‌دَمَ فَسَجَدُ‌و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌إِبْ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍سَ قَ‍‍الَ ‌أَ‌أَسْجُدُ‌ لِمَ‍‌‍نْ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍تَ طِ‍‍يناً
Qāla 'Ara'aytaka Hādhā Al-Ladhī Karramta `Alayya La'in 'Akhkhartanī 'Ilá Yawmi Al-Qiyāmati La'aĥtanikanna Dhurrīyatahu~ 'Illā Qalīlāan کہا بھلا دیکھ تو یہ شخص جسے تو نے مجھ سے بڑھایا اگرتو مجھے قیامت کے دن تک مہلت دے تو میں بھی سوائے چند لوگوں کے اس کی نسل کو قابو میں کر کے رہونگا قَ‍‍الَ ‌أَ‌‍رَ‌أَيْتَكَ هَذَ‌ا‌ ‌الَّذِي كَ‍رَّمْتَ عَلَيَّ لَئِ‍‌‍نْ ‌أَ‍خَّ‍‍رْتَنِ‍‍ي ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ لَأَحْتَنِكَ‍‍نَّ ‌ذُ‌رِّيَّتَهُ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلاً
Qāla Adh/hab Faman Tabi`aka Minhum Fa'inna Jahannama Jazā'uukum Jazā'an Mawfūan فرمایا جا۔ پھر ان میں سے جو کوئی تیرے ساتھ ہوا تو جہنم تم سب کی پوری سزا ہے قَ‍‍الَ ‌ا‌ذْهَ‍‍بْ فَمَ‍‌‍نْ تَبِعَكَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ فَإِنَّ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ جَز‍َ‍‌ا‌ؤُكُمْ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ مَوْفُو‌ر‌اً
Wa Astafziz Mani Astaţa`ta Minhum Bişawtika Wa 'Ajlib `Alayhim Bikhaylika Wa Rajilika Wa Shārik/hum Al-'Amwli Wa Al-'Awlādi Wa `Id/hum ۚ Wa Mā Ya`iduhumu Ash-Shayţānu 'Illā Ghurūan ان میں سے جسے تو اپنی آواز سنا کر بہکا سکتا ہے بہکا لے اور ان پر اپنے سوار اور پیادے بھی چڑھا دے اوران کے مال اور اولاد میں بھی شریک ہو جا اور ان سے وعدے کر اور شیطان کے وعدے بھی محض فریب ہی تو ہیں وَ‌اسْتَفْزِ‌زْ‌ مَنِ ‌اسْتَ‍‍طَ‍‍عْتَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ بِ‍‍صَ‍‍وْتِكَ ‌وَ‌أَجْ‍‍لِ‍‍بْ عَلَيْهِمْ بِ‍‍خَ‍‍يْلِكَ ‌وَ‌‍رَجِلِكَ ‌وَشَا‌رِكْهُمْ فِي ‌الأَمْو‌الِ ‌وَ‌الأَ‌ولاَ‌دِ‌ ‌وَعِ‍‍دْهُمْ ۚ ‌وَمَا‌ يَعِدُهُمُ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ ‌إِلاَّ‌ غُ‍‍رُ‌و‌ر‌اً
'Inna `Ibādī Laysa Laka `Alayhim Sulţānun ۚ Wa Kafá Birabbika Wa Kīlāan بے شک میرے بندوں پر تیرا غلبہ نہیں ہو گا اور تیرا رب کافی کارساز ہے إِنَّ عِبَا‌دِي لَ‍‍يْ‍‍سَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْ‍‍طَ‍‍انٌۚ ‌وَكَفَى‌ بِ‍رَبِّكَ ‌وَكِيلاً
Rabbukumu Al-Ladhī Yuzjī Lakumu Al-Fulka Fī Al-Baĥri Litabtaghū Min Fađlihi~ ۚ 'Innahu Kāna Bikum Raĥīmāan تمہارا رب وہ ہے جو تمہارے لیے دریا میں کشتیاں چلاتا ہے تاکہ تم اس کا فضل تلاش کرو بے شک وہی تم پر بڑا مہربان ہے رَبُّكُمُ ‌الَّذِي يُزْجِي لَكُمُ ‌الْفُلْكَ فِي ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ لِتَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِهِ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ بِكُمْ ‌‍رَحِيماً
Wa 'Idhā Massakumu Ađ-Đurru Al-Baĥri Đalla Man Tad`ūna 'Illā 'Īyāhu ۖ Falammā Najjākum 'Ilá Al-Barri 'A`rađtum ۚ Wa Kāna Al-'Insānu Kafūan اور جب تم پر دریا میں کوئی مصیبت آتی ہے تو بھول جاتے ہو جنہیں الله کے سوا پکارتے تھےپھر جب وہ تمہیں خشکی کی طرف بچا لاتا ہے تو تم اس سے منہ موڑ لیتے ہو اور انسان بڑا ہی ناشکرا ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَسَّكُمُ ‌ال‍‍ضُّ‍‍رُّ‌ فِي ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ ضَ‍‍لَّ مَ‍‌‍نْ تَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ ‌إِلاَّ‌ ‌إِيّ‍‍َ‍اهُ ۖ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ نَجَّاكُمْ ‌إِلَى‌ ‌الْبَرِّ‌ ‌أَعْ‍رَضْ‍‍تُمْ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌الإِ‌نْ‍‍س‍‍َ‍انُ كَفُو‌ر‌اً
'Afa'amintum 'An Yakhsifa Bikum Jāniba Al-Barri 'Aw Yursila `Alaykum Ĥāşibāan Thumma Lā Tajidū Lakum Wa Kīlāan پھر کیا تم اس بات سے نڈر ہو گئے کہ وہ تمہیں خشکی کی طرف لاکر زمین میں دھنسا دے یا تم پر پتھر برسانے والی آندھی بھیج دے پھر تم کسی کو اپنا مددگار نہ پاؤ أَفَأَمِ‍‌‍ن‍‍تُمْ ‌أَ‌نْ يَ‍‍خْ‍‍سِفَ بِكُمْ جَانِبَ ‌الْبَرِّ‌ ‌أَ‌وْ‌ يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِ‍‍با‌‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ لاَ‌ تَجِدُ‌و‌ا‌ لَكُمْ ‌وَكِيلاً
'Am 'Amintum 'An Yu`īdakum Fīhi Tāratan 'Ukhrá Fayursila `Alaykum Qāşifāan Mina Ar-Rīĥi Fayughriqakum Bimā Kafartum ۙ Thumma Lā Tajidū Lakum `Alaynā Bihi Tabī`āan یا تم اس بات سے بالکل نڈر ہو گئے ہو کہ وہ دوبارہ تمہیں پھر دریا میں لوٹا لائے پھر تم پر ہوا کا سخت طوفان بھیج دے پھر تمہاری ناشکری سے تمہیں غرق کر دے پھر اپنی طرف سے ہم پر کوئی باز پرس کرنے والا بھی نہ پاؤ أَمْ ‌أَمِ‍‌‍ن‍‍تُمْ ‌أَ‌نْ يُعِيدَكُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ تَا‌‍رَةً ‌أُ‍خْ‍رَ‌ى‌ فَيُرْسِلَ عَلَيْكُمْ قَ‍‍اصِ‍‍فا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍رّ‍ِ‍ي‍‍حِ فَيُ‍‍غْ‍‍رِ‍‍قَ‍‍كُمْ بِمَا‌ كَفَرْتُمْ ۙ ثُ‍‍مَّ لاَ‌ تَجِدُ‌و‌ا‌ لَكُمْ عَلَيْنَا‌ بِ‍‍هِ تَبِيعاً
Wa Laqad Karramnā Banī 'Ādama Wa Ĥamalnāhum Al-Barri Wa Al-Baĥri Wa Razaqnāhum Mina Aţ-Ţayyibāti Wa Fađđalnāhum `Alá Kathīrin Mimman Khalaqnā Tafđīlāan اور ہم نے آدم کی اولاد کو عزت دی ہے اور خشکی اور دریا میں اسے سوار کیا اور ہم نے انہیں ستھری چیزو ں سے رزق دیا اور اپنی بہت سی مخلوقات پر انہیں فضیلت عطا کی وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ كَ‍رَّمْنَا‌ بَنِ‍‍ي ‌آ‌دَمَ ‌وَحَمَلْنَاهُمْ فِي ‌الْبَرِّ‌ ‌وَ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌وَ‌‍رَ‌زَ‍قْ‍‍نَاهُمْ مِنَ ‌ال‍‍طَّ‍‍يِّب‍‍َ‍اتِ ‌وَفَ‍‍ضَّ‍‍لْنَاهُمْ عَلَى‌ كَث‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٍ‌ مِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ تَفْ‍‍ضِ‍‍يلاً
Yawma Nad`ū Kulla 'Unāsin Bi'imāmihim ۖ Faman 'Ūtiya Kitābahu Biyamīnihi Fa'ūlā'ika Yaqra'ūna Kitābahum Wa Lā Yužlamūna Fatīlāan جس دن ہم ہر فرقہ کو ان کے سرداروں کے ساتھ بلائیں گے سوجسے اس کا اعمال نامہ ا سکے داہنے ہاتھ میں دیا گیا سو وہ لوگ اپنا اعمال نامہ پڑھیں گے اور وہ تاگے کے برابر ظلم نہیں کئے جائیں گے يَ‍‍وْمَ نَ‍‍دْعُو‌ كُلَّ ‌أُن‍‍َ‍اس ٍ‌ بِإِمَامِهِمْ ۖ فَمَ‍‌‍نْ ‌أ‍ُ‍‌وتِيَ كِتَابَ‍‍هُ بِيَمِينِ‍‍هِ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ يَ‍‍قْ‍‍‍رَ‌ء‍ُ‍‌ونَ كِتَابَهُمْ ‌وَلاَ‌ يُ‍‍ظْ‍‍لَم‍‍ُ‍ونَ فَتِيلاً
Wa Man Kāna Fī Hadhihi~ 'A`má Fahuwa Fī Al-'Ākhirati 'A`má Wa 'Ađallu Sabīlāan اور جو کوئی اس جہان میں اندھا رہا تو وہ آخرت میں بھی اندھا ہو گا اور راستہ سے بہت دور ہٹا ہوا وَمَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ فِي هَذِهِ ‌أَعْمَى‌ فَهُوَ‌ فِي ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌أَعْمَى‌ ‌وَ‌أَ‍ضَ‍‍لُّ سَبِيلاً
Wa 'In Kādū Layaftinūnaka `Ani Al-Ladhī 'Awĥaynā 'Ilayka Litaftariya `Alaynā Ghayrahu ۖ Wa 'Idhāan Lāttakhadhūka Khalīlāan اور بے شک وہ قریب تھے کہ تجھے اس چیز سے بہکا دیں جو ہم نے تجھ پر بذریعہ وحی بھیجی ہے تاکہ تو اس کے سوا ہم پر بہتان باندھنے لگے اور پھر تجھے اپنا دوست بنا لیں وَ‌إِ‌نْ كَا‌دُ‌و‌ا‌ لَيَفْتِنُونَكَ عَنِ ‌الَّذِي ‌أَ‌وْحَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ لِتَفْتَ‍‍رِيَ عَلَيْنَا‌ غَ‍‍يْ‍رَهُ ۖ ‌وَ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ لاَتَّ‍‍خَ‍‍ذ‍ُ‍‌وكَ خَ‍‍لِيلاً
Wa Lawlā 'An Thabbatnāka Laqad Kidtta Tarkanu 'Ilayhim Shay'āan Qalīlāan اور اگرہم تجھے ثابت قدم نہ رکھتے تو کچھ تھوڑا سا ان کی طرف جھکنے کے قریب تھا وَلَوْلاَ‌ ‌أَ‌نْ ثَبَّتْن‍‍َ‍اكَ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ كِ‍‍دْتَّ تَرْكَنُ ‌إِلَيْهِمْ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌‌ ًقَ‍‍لِيلاً
'Idhāan La'adhaqnāka Đi`fa Al-Ĥayāati Wa Đi`fa Al-Mamāti Thumma Lā Tajidu Laka `Alaynā Naşīrāan اس وقت ہم تجھے زندگی میں اور موت کے بعد دہرا عذاب چکھاتے پھر تو اپنے واسطے ہمارے مقابلے میں کوئی مددگار نہ پاتا إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ لَأَ‌ذَ‍قْ‍‍ن‍‍َ‍اكَ ضِ‍‍عْفَ ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌وَ‍ضِ‍‍عْفَ ‌الْمَم‍‍َ‍اتِ ثُ‍‍مَّ لاَ‌ تَجِدُ‌ لَكَ عَلَيْنَا‌ نَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Wa 'In Kādū Layastafizzūnaka Mina Al-'Arđi Liyukhrijūka Minhā ۖ Wa 'Idhāan Lā Yalbathūna Khilāfaka 'Illā Qalīlāan اور وہ تو تجھے اس زمین سے دھکیل دینے کو تھے تاکہ تجھے اس سے نکال دیں پھر وہ بھی تیرے بعد بہت ہی کم ٹھرتے وَ‌إِ‌نْ كَا‌دُ‌و‌ا‌ لَيَسْتَفِزُّ‌ونَكَ مِنَ ‌الأَ‌رْ‍ضِ لِيُ‍‍خْ‍‍رِج‍‍ُ‍وكَ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ۖ ‌وَ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ لاَ‌ يَلْبَث‍‍ُ‍ونَ خِ‍‍لاَفَكَ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلاً
Sunnata Man Qad 'Arsalnā Qablaka Min Rusulinā ۖ Wa Lā Tajidu Lisunnatinā Taĥwīlāan تم سے پہلے جتنے رسول ہم نے بھیجے ہیں ان کا یہی دستور رہا ہے او رہمارے دستور میں تم تبدیلی نہیں پاؤ گے سُ‍‍نَّ‍‍ةَ مَ‍‌‍نْ قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ قَ‍‍بْ‍‍لَكَ مِ‍‌‍نْ ‌رُسُلِنَا‌ ۖ ‌وَلاَ‌ تَجِدُ‌ لِسُ‍‍نَّ‍‍تِنَا‌ تَحْوِيلاً
'Aqimi Aş-Şalāata Lidulūki Ash-Shamsi 'Ilá Ghasaqi Al-Layli Wa Qur'āna Al-Fajri ۖ 'Inna Qur'āna Al-Fajri Kāna Mash/hūdāan آفتاب کے ڈھلنےسے رات کے اندھیرے تک نماز پڑھا کرو اور صبح کی نماز بھی بے شک صبح کی نماز میں مجمع ہو تا ہے أَ‍قِ‍‍مِ ‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ لِدُل‍‍ُ‍وكِ ‌ال‍‍شَّمْسِ ‌إِلَى‌ غَ‍‍سَ‍‍قِ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَ‍قُ‍‍رْ‌آنَ ‌الْفَ‍‍جْ‍‍ر‍ِ‍‌ ۖ ‌إِنَّ قُ‍‍رْ‌آنَ ‌الْفَ‍‍جْ‍‍ر‍ِ‍‌ ك‍‍َ‍انَ مَشْهُو‌د‌اً
Wa Mina Al-Layli Fatahajjad Bihi Nāfilatan Laka `Asá 'An Yab`athaka Rabbuka Maqāmāan Maĥmūdāan اور کسی وقت رات میں تہجد پڑھا کرو جو تیرے لیے زائد چیز ہے قریب ہے کہ تیرا رب مقام محمود میں پہنچا دے وَمِنَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ فَتَهَجَّ‍‍دْ‌ بِ‍‍هِ نَافِلَة ً‌ لَكَ عَسَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍بْ‍‍عَثَكَ ‌‍رَبُّكَ مَ‍‍قَ‍‍اما‌ ً‌ مَحْمُو‌د‌اً
Wa Qul Rabbi 'Adkhilnī Mudkhala Şidqin Wa 'Akhrijnī Mukhraja Şidqin Wa Aj`al Lī Min Ladunka Sulţānāan Naşīrāan اور کہہ اے میرے رب مجھے خوبی کے ساتھ پہنچا دے اور مجھے خوبی کے ساتھ نکال لے اور میرے لیے اپنی طرف سے غلبہ دے جس کے ساتھ نصرت ہو وَ‍قُ‍‍لْ ‌‍رَبِّ ‌أَ‌دْ‍‍خِ‍‍لْنِي مُ‍‍دْ‍‍خَ‍‍لَ صِ‍‍دْ‍‍قٍ‌ ‌وَ‌أَ‍خْ‍‍رِجْ‍‍نِي مُ‍‍خْ‍رَجَ صِ‍‍دْ‍‍قٍ‌ ‌وَ‌اجْ‍‍عَلْ لِي مِ‍‌‍نْ لَدُ‌نْ‍‍كَ سُلْ‍‍طَ‍‍انا‌ ً‌ نَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Wa Qul Jā'a Al-Ĥaqqu Wa Zahaqa Al-Bāţilu ۚ 'Inna Al-Bāţila Kāna Zahūqāan اور کہہ دو کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بے شک باطل مٹنے ہی والا تھا وَ‍قُ‍‍لْ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌الْحَ‍‍قُّ ‌وَ‌زَهَ‍‍قَ ‌الْبَاطِ‍‍لُ ۚ ‌إِنَّ ‌الْبَاطِ‍‍لَ ك‍‍َ‍انَ ‌زَهُوق‍‍اً
Wa Nunazzilu Mina Al-Qur'āni Mā Huwa Shifā'un Wa Raĥmatun Lilmu'uminīna ۙ Wa Lā Yazīdu Až-Žālimīna 'Illā Khasāan اور ہم قرآن میں ایسی چیزیں نازل کرتے ہیں کہ وہ ایمانداروں کے حق میں شفا اور رحمت ہیں اور ظالموں کو اس سےاور زیادہ نقصان پہنچتا ہے وَنُنَزِّلُ مِنَ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ مَا‌ هُوَ‌ شِف‍‍َ‍ا‌ء‌ٌ‌ ‌وَ‌‍رَحْمَة ٌ‌ لِلْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ۙ ‌وَلاَ‌ يَز‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلاَّ‌ خَ‍‍سَا‌ر‌اً
Wa 'Idhā 'An`amnā `Alá Al-'Insāni 'A`rađa Wa Na'á Bijānibihi ۖ Wa 'Idhā Massahu Ash-Sharru Kāna Ya'ūsāan اورجب ہم انسان پر انعام کرتے ہیں تو منہ پھیر لیتا ہے اور پہلو تہی کرتا ہے اور جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو نا امیدہوجاتا ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍عَمْنَا‌ عَلَى‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انِ ‌أَعْ‍رَضَ ‌وَنَأَ‌ى‌ بِجَانِبِ‍‍هِ ۖ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَسَّهُ ‌ال‍‍شَّرُّ‌ ك‍‍َ‍انَ يَئ‍‍ُ‍‍وساً
Qul Kullun Ya`malu `Alá Shākilatihi Farabbukum 'A`lamu Biman Huwa 'Ahdá Sabīlāan کہہ دو کہ ہر شخص اپنے طریقہ پر کام کرتا ہے پھر تمہارا رب خوب جانتا ہے کہ سب سے زیادہ ٹھیک راہ پر کون ہے قُ‍‍لْ كُلٌّ‌ يَعْمَلُ عَلَى‌ شَاكِلَتِ‍‍هِ فَ‍رَبُّكُمْ ‌أَعْلَمُ بِمَ‍‌‍نْ هُوَ‌ ‌أَهْدَ‌ى‌ سَبِيلاً
Wa Yas'alūnaka `Ani Ar-Rūĥi ۖ Quli Ar-Rūĥu Min 'Amri Rabbī Wa Mā 'Ūtītum Mina Al-`Ilmi 'Illā Qalīlāan اور یہ لوگ تجھے رو ح کے متعلق سوال کرتے ہیں کہہ دو روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں جو علم دیا گیا ہے وہ بہت ہی تھوڑا ہے وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ ‌ال‍‍رّ‍ُ‍‌وحِ ۖ قُ‍‍لِ ‌ال‍‍رّ‍ُ‍‌وحُ مِ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌‍رَبِّي ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وتِيتُمْ مِنَ ‌الْعِلْمِ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلاً
Wa La'in Shi'nā Lanadh/habanna Bial-Ladhī 'Awĥaynā 'Ilayka Thumma Lā Tajidu Laka Bihi `Alaynā Wa Kīlāan او راگر ہم چاہیں تو جو کچھ ہم نے تیری طرف وحی کی ہے اسے اٹھا لیں پھر تجھے اس کے لیے ہمارے مقابلہ میں کوئی حمایتی نہ ملے وَلَئِ‍‌‍نْ شِئْنَا‌ لَنَذْهَبَ‍‍نَّ بِ‍الَّذِي ‌أَ‌وْحَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ثُ‍‍مَّ لاَ‌ تَجِدُ‌ لَكَ بِ‍‍هِ عَلَيْنَا‌ ‌وَكِيلاً
'Illā Raĥmatan Min Rabbika ۚ 'Inna Fađlahu Kāna `Alayka Kabīrāan مگر یہ صرف تیرے رب کی رحمت ہے بے شک تجھ پر اس کی بڑی عنایت ہے إِلاَّ‌ ‌‍رَحْمَة ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ ۚ ‌إِنَّ فَ‍‍ضْ‍‍لَ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ كَبِي‍‍ر‌اً
Qul La'ini Ajtama`ati Al-'Insu Wa Al-Jinnu `Alá 'An Ya'tū Bimithli Hādhā Al-Qur'āni Lā Ya'tūna Bimithlihi Wa Law Kāna Ba`đuhum Liba`đin Žahīrāan کہہ دو اگر سب آدمی اور سب جن مل کر بھی ایسا قرآن لانا چاہیں تو ایسا نہیں لا سکتے اگرچہ ان میں سے ہر ایک دوسرے کا مددگار کیوں نہ ہو قُ‍‍لْ لَئِنِ ‌اجْ‍‍تَمَعَتِ ‌الإِ‌ن‍‍سُ ‌وَ‌الْجِ‍‍نُّ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يَأْتُو‌ا‌ بِمِثْلِ هَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ لاَ‌ يَأْت‍‍ُ‍ونَ بِمِثْلِ‍‍هِ ‌وَلَوْ‌ ك‍‍َ‍انَ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ لِبَعْ‍‍ضٍظَ‍‍هِي‍‍ر‌اً
Wa Laqad Şarrafnā Lilnnāsi Fī Hādhā Al-Qur'āni Min Kulli Mathalin Fa'abá 'Aktharu An-Nāsi 'Illā Kufūan او رہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لیے ہر ایک قسم کی مثال بھی کھول کر بیان کر دی ہے پھر بھی اکثر لوگ انکار کیے بغیر نہ رہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ صَ‍رَّفْنَا‌ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ فِي هَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ مِ‍‌‍نْ كُلِّ مَثَل‌‍ٍ‌ فَأَبَ‍‍ى‌ ‌أَكْثَرُ‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌إِلاَّ‌ كُفُو‌ر‌اً
Wa Qālū Lan Nu'umina Laka Ĥattá Tafjura Lanā Mina Al-'Arđi Yanbū`āan اور کہا ہم تمہیں ہرگز نہ مانیں گے یہاں تک کہ تو ہمارے لیے زمین میں سے کوئی چشمہ جاری کر دے وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ لَ‍‌‍نْ نُؤْمِنَ لَكَ حَتَّى‌ تَفْجُ‍رَ‌ لَنَا‌ مِنَ ‌الأَ‌رْ‍ضِ يَ‍‌‍نْ‍‍بُوعاً
'Aw Takūna Laka Jannatun Min Nakhīlin Wa `Inabin Fatufajjira Al-'Anhāra Khilālahā Tafjīrāan یا تیرے لیے کھجور اور انگور کا کوئی باغ ہو پھر تو اس باغ میں بہت سی نہریں جاری کر دے أَ‌وْ‌ تَك‍‍ُ‍ونَ لَكَ جَ‍‍نَّ‍‍ةٌ‌ مِ‍‌‍نْ نَ‍‍خِ‍‍ي‍‍لٍ‌ ‌وَعِنَب‌‍ٍ‌ فَتُفَجِّ‍‍ر‍َ‍‌ ‌الأَنه‍‍َ‍ا‌‍رَخِ‍‍لاَلَهَا‌ تَفْجِي‍‍ر‌اً
'Aw Tusqiţa As-Samā'a Kamā Za`amta `Alaynā Kisafāan 'Aw Ta'tiya Billāhi Wa Al-Malā'ikati Qabīlāan یا جیسا تو خیال کرتا ہے ہم پرکوئی آسمان کا ٹکڑا گرادے یا تو الله اور فرشتوں کو روبرو لے آ أَ‌وْ‌ تُسْ‍‍قِ‍‍طَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ كَمَا‌ ‌زَعَمْتَ عَلَيْنَا‌ كِسَفاً‌ ‌أَ‌وْ‌ تَأْتِيَ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌الْمَلاَئِكَةِ قَ‍‍بِيلاً
'Aw Yakūna Laka Baytun Min Zukhrufin 'Aw Tarqá Fī As-Samā'i Wa Lan Nu'umina Liruqīyika Ĥattá Tunazzila `Alaynā Kitābāan Naqra'uuhu ۗ Qul Subĥāna Rabbī Hal Kuntu 'Illā Bashaan Rasūlāan یا تیرے پاس کوئی سونے کا گھر ہو یا تو آسمان پر چڑھ جائے او رہم تو تیرے چڑھنے کا بھی یقین نہیں کریں گے یہاں تک کہ توہمارے پاس ایسی کتاب لائے جسے ہم بھی پڑھ سکیں کہہ دو میرا رب پاک ہے میں تو فقط ایک بھیجا ہوا انسان ہوں أَ‌وْ‌ يَك‍‍ُ‍ونَ لَكَ بَ‍‍يْ‍‍تٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌زُ‍خْ‍‍رُفٍ ‌أَ‌وْ‌ تَرْ‍قَ‍‍ى‌ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌وَلَ‍‌‍نْ نُؤْمِنَ لِرُ‍قِ‍‍يِّكَ حَتَّى‌ تُنَزِّلَ عَلَيْنَا‌ كِتَابا‌ ً‌ نَ‍‍قْ‍‍‍رَ‌ؤُهُ ۗ قُ‍‍لْ سُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌‍رَبِّي هَلْ كُ‍‌‍ن‍‍تُ ‌إِلاَّ‌ بَشَر‌ا‌ ً‌ ‌‍رَسُولاً
Wa Mā Mana`a An-Nāsa 'An Yu'uminū 'Idh Jā'ahumu Al-Hudá 'Illā 'An Qālū 'Aba`atha Allāhu Bashaan Rasūlāan اورلوگوں کو ایمان لانے سے جب کہ ان کے پاس ہدایت آ گئی صرف اسی چیز نے روکا ہے کہ کہنے لگے کیا الله نے آدمی کو رسول بنا کر بھیجا ہے وَمَا‌ مَنَعَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ ‌أَ‌نْ يُؤْمِنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمُ ‌الْهُدَ‌ى‌ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَبَعَثَ ‌اللَّ‍‍هُ بَشَر‌ا‌ ً‌ ‌‍رَسُولاً
Qul Law Kāna Fī Al-'Arđi Malā'ikatun Yamshūna Muţma'innīna Lanazzalnā `Alayhim Mina As-Samā'i Malakāan Rasūlāan کہہ دو اگر زمین میں فرشتے اطمینان سے چلتے پھرتے ہوتے تو ہم آسمان سے ان پر فرشتہ ہی رسول بنا کر بھیجتے قُ‍‍لْ لَوْ‌ ك‍‍َ‍انَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ مَلاَئِكَةٌ‌ يَمْش‍‍ُ‍ونَ مُ‍‍طْ‍‍مَئِ‍‍نّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ لَنَزَّلْنَا‌ عَلَيْهِمْ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ مَلَكا‌ ً‌ ‌‍رَسُولاً
Qul Kafá Billāhi Shahīdāan Baynī Wa Baynakum ۚ 'Innahu Kāna Bi`ibādihi Khabīrāan Başīrāan کہہ دوکہ الله میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے بے شک وہ اپنے بندوں سے خبردار دیکھنے والا ہے قُ‍‍لْ كَفَى‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ شَهِيد‌ا‌ ً‌ بَيْنِي ‌وَبَيْنَكُمْ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ بِعِبَا‌دِهِ خَ‍‍بِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ بَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Wa Man Yahdi Allāhu Fahuwa Al-Muhtadi ۖ Wa Man Yuđlil Falan Tajida Lahum 'Awliyā'a Min Dūnihi ۖ Wa Naĥshuruhum Yawma Al-Qiyāmati `Alá Wajūhihim `Umyāan Wa Bukmāan Wa Şummāan ۖ Ma'wāhum Jahannamu ۖ Kullamā Khabat Zidnāhum Sa`īrāan اور جسے الله راہ دکھا دے وہی راہ پانے والا ہے اورجسے گمراہ کر دے پھر تو ان کے لیے الله کے سوا کوئی دوست نہیں پائے گا اور ہم نے انہیں قیامت کے دن مونہوں کے بل اندھے گونگے بہرے کر کے اٹھائیں گے ان کا ٹھکانا دوزخ ہے جب بجھنے لگے گی تو ان پر اوربھڑکا دیں گے وَمَ‍‌‍نْ يَهْدِ‌ ‌اللَّ‍‍هُ فَهُوَ‌ ‌الْمُهْتَدِ‌ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍ضْ‍‍لِلْ فَلَ‍‌‍نْ تَجِدَ‌ لَهُمْ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءَ‌ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِ‍‍هِ ۖ ‌وَنَحْشُرُهُمْ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ عَلَى‌ ‌وَجُوهِهِمْ عُمْيا‌ ً‌ ‌وَبُكْما‌ ً‌ ‌وَ‍صُ‍‍مّ‍‍ا‌ ًۖ مَأْ‌وَ‌اهُمْ جَهَ‍‍نَّ‍‍مُ ۖ كُلَّمَا‌ خَ‍‍بَتْ ‌زِ‌دْنَاهُمْ سَعِي‍‍ر‌اً
Dhālika Jazā'uuhum Bi'annahum Kafarū Bi'āyātinā Wa Qālū 'A'idhā Kunnā `Ižāmāan Wa Rufātāan 'A'innā Lamabthūna Khalqāan Jadīdāan یہ ان کی سزا اس لیے ہے کہ انہوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا اور کہا کہ کیا جب ہم ہڈیاں اور چورا ہو جائیں گے توپھر نئے ے سرے سے بنا کر اٹھائے جائیں گے ذَلِكَ جَز‍َ‍‌ا‌ؤُهُمْ بِأَنَّ‍‍هُمْ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِآيَاتِنَا‌ ‌وَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَئِذَ‌ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ عِ‍‍ظَ‍‍اما‌ ً‌ ‌وَ‌رُفَاتاً‌ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَمَ‍‍بْ‍‍عُوث‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍لْ‍‍ق‍‍ا‌‌ ً‌ جَدِيد‌اً
'Awalam Yaraw 'Anna Allāha Al-Ladhī Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Qādirun `Alá 'An Yakhluqa Mithlahum Wa Ja`ala Lahum 'AjalāanRayba Fīhi Fa'abá Až-Žālimūna 'Illā Kufūan کیا انہوں نے نہیں دیکھا جس الله نے آسمانوں اور زمین کوبنایا ہے وہ ان جیسے اوپر بھی بنا سکتا ہے اور اس نے ان کے لیے ایک وقت مقرر کر رکھا ہے جس میں کوئی شک نہیں اس پر بھی ظالم انکار کیئے بغیر نہ رہے أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ قَ‍‍ا‌دِ‌رٌ‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قَ مِثْلَهُمْ ‌وَجَعَلَ لَهُمْ ‌أَجَلا‌ ً‌ لاَ‌ ‌‍رَيْ‍‍بَ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ فَأَبَى‌ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ُ‍ونَ ‌إِلاَّ‌ كُفُو‌ر‌اً
Qul Law 'Antum Tamlikūna Khazā'ina Raĥmati Rabbī 'Idhāan La'amsaktum Khashyata Al-'Infāqi ۚ Wa Kāna Al-'Insānu Qatūan کہہ دو اگر میرے رب کی رحمت کے خزانے تمہارے ہاتھ میں ہوتے تو تم انہیں خرچ ہو جانے کے ڈر سے بند ہی کر رکھتے اور انسان بڑا تنگ دل ہے قُ‍‍لْ لَوْ‌ ‌أَ‌ن‍‍تُمْ تَمْلِك‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍ز‍َ‍‌ائِنَ ‌‍رَحْمَةِ ‌‍رَبِّ‍‍ي ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ لَأَمْسَكْتُمْ خَ‍‍شْيَةَ ‌الإِ‌ن‍‍ف‍‍َ‍اقِ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌الإِ‌نْ‍‍س‍‍َ‍انُ قَ‍‍تُو‌ر‌اً
Wa Laqad 'Ātaynā Mūsá Tis`a 'Āyātin Bayyinātin ۖ Fās'l Banī 'Isrā'īla 'Idh Jā'ahum Faqāla Lahu Fir`awnu 'Innī La'ažunnuka Yāmūsá Masĥūan اور البتہ تحقیق ہم نے موسیٰ کو نو کھلی نشانیاں دی تھیں پھر بھی بنی اسرائیل سےبھی پوچھ لو جب موسیٰ ان کے پاس آئے تو فرعون نے اسے کہا اے موسیٰ میں تو تجھے جادو کیا ہوا خیال کرتا ہوں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌آتَيْنَا‌ مُوسَى‌ تِسْعَ ‌آي‍‍َ‍ات ٍ‌ بَيِّن‍‍َ‍ات‌‍ٍۖ فَاسْألْ بَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌إِ‌ذْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ فَ‍‍قَ‍‍الَ لَ‍‍هُ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ ‌إِنِّ‍‍ي لَأَ‍ظُ‍‍نُّ‍‍كَ يَامُوسَى‌ مَسْحُو‌ر‌اً
Qāla Laqad `Alimta Mā 'Anzala Hā'uulā' 'Illā Rabbu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Başā'ira Wa 'Innī La'ažunnuka Yā Fir`awnu Mathan کہا یہ تو تجھے معلوم ہے کہ یہ آسمانوں اور زمین کے مالک ہی نے لوگوں کو سوجھانے کے لیے نازل کی ہیں اور بے شک میں تجھے اے فرعون ہلاک کیا ہوا خیال کرتا ہوں قَ‍‍الَ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ عَلِمْتَ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلَ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ‌إِلاَّ‌ ‌‍رَبُّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ بَ‍‍صَ‍‍ائِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌وَ‌إِنِّ‍‍ي لَأَ‍ظُ‍‍نُّ‍‍كَ يَافِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ مَثْبُو‌ر‌اً
Fa'arāda 'An Yastafizzahum Mina Al-'Arđi Fa'aghraqnāhu Wa Man Ma`ahu Jamī`āan پھر اس نے ارادہ کیا کہ انہیں اس زمین سے نکال دے تب ہم نے اسے اور اس کے سب ساتھیوں کو غرق کر دیا فَأَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ ‌أَ‌نْ يَسْتَفِزَّهُمْ مِنَ ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَأَ‍‍غْ‍رَ‍قْ‍‍ن‍‍َ‍اهُ ‌وَمَ‍‌‍نْ مَعَ‍‍هُ جَمِيعاً
Wa Qulnā Min Ba`dihi Libanī 'Isrā'īla Askunū Al-'Arđa Fa'idhā Jā'a Wa`du Al-'Ākhirati Ji'nā Bikum Lafīfāan اور اس کے بعد ہم نے بنی اسرائیل سے کہا کہ تم اس زمین میں آباد رہو پھر جب آخرت کا وعدہ آ ئے گا ہم تمہیں سمیٹ کر لے آئیں گے وَ‍قُ‍‍لْنَا‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِ لِبَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌اسْكُنُو‌ا‌الأَ‌رْ‍ضَ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌وَعْدُ‌ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ جِئْنَا‌ بِكُمْ لَفِيفاً
Wa Bil-Ĥaqqi 'Anzalnāhu Wa Bil-Ĥaqqi Nazala ۗ Wa Mā 'Arsalnāka 'Illā Mubashshirāan Wa Nadhīrāan اور ہم نے اس قرآن کو سچائی سے نازل کیا اور وہ سچائی سے ہی نازل ہوا اور ہم نے تجھے صرف خوشی سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے وَبِالْحَ‍‍قِّ ‌أَ‌ن‍‍زَلْن‍‍َ‍اهُ ‌وَبِالْحَ‍‍قِّ نَزَلَ ۗ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْن‍‍َ‍اكَ ‌إِلاَّ‌ مُبَشِّ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَنَذِي‍‍ر‌اً
Wa Qur'ānāan Faraqnāhu Litaqra'ahu `Alá An-Nāsi `Alá Mukthin Wa Nazzalnāhu Tanzīlāan اور ہم نے قرآن کو تھوڑا تھوڑا کر کے اتارا تاکہ تو مہلت کے ساتھ اسے لوگوں کو پڑھ کر سنائے اور ہم نے اسے آہستہ آہستہ اتارا ہے وَ‍قُ‍‍رْ‌آنا‌‌ ً‌ فَ‍رَ‍قْ‍‍ن‍‍َ‍اهُ لِتَ‍‍قْ‍‍‍رَ‌أَهُ عَلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ عَلَى‌ مُكْثٍ‌ ‌وَنَزَّلْن‍‍َ‍اهُ تَ‍‌‍ن‍‍زِيلاً
Qul 'Āminū Bihi~ 'Aw Lā Tu'uminū ۚ 'Inna Al-Ladhīna 'Ūtū Al-`Ilma Min Qablihi~ 'Idhā Yutlá `Alayhim Yakhirrūna Lil'adhqāni Sujjadāan کہہ دوتم اسے مانو یا نہ مانو بے شک وہ لوگ جنہیں اس سے پہلے علم دیا گیا ہے جب ان پر پڑھا جاتا ہے تو تھوڑیوں پر سجدہ میں گرتے ہیں قُ‍‍لْ ‌آمِنُو‌ا‌ بِهِ ‌أَ‌وْ‌ لاَ‌ تُؤْمِنُ‍‍و‌اۚ ‌إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْعِلْمَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ يُتْلَى‌ عَلَيْهِمْ يَ‍‍خِ‍‍ر‍ّ‍‍ُ‍‌ونَ لِلأَ‌ذْ‍قَ‍‍انِ سُجَّد‌اً
Wa Yaqūlūna Subĥāna Rabbinā 'In Kāna Wa`du Rabbinā Lamaf`ūlāan اورکہتے ہیں ہمارا رب پاک ہے بے شک ہمارے رب کا وعدہ ہو کر رہے گا وَيَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ سُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌‍رَبِّنَ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ ‌وَعْدُ‌ ‌‍رَبِّنَا‌ لَمَفْعُولاً
Wa Yakhirrūna Lil'adhqāni Yabkūna Wa Yazīduhum Khushū`āan اور تھوڑیوں پر روتے ہوئے گرتے ہیں اور ان میں عاجزی زیادہ کر دیتا ہے وَيَ‍خِ‍‍ر‍ّ‍‍ُ‍‌ونَ لِلأَ‌ذْ‍قَ‍‍انِ يَ‍‍بْ‍‍ك‍‍ُ‍ونَ ‌وَيَزِيدُهُمْ خُ‍‍شُوعاً
Qul Ad Allaha 'Aw Ad Ar-Raĥmana ۖ 'Ayyanan Mmā Tad`ū Falahu Al-'Asmā'u Al-Ĥusná ۚ Wa Lā Tajhar Bişalātika Wa Lā Tukhāfit Bihā Wa Abtaghi Bayna Dhālika Sabīlāan کہہ دو الله کہہ کر یا رحمٰن کہہ کر پکارو جس نام سے پکاروسب اسی کے عمدہ نام ہیں اور اپنی نماز میں نہ چلا کر پڑھ اور نہ بالکل ہی آہستہ پڑھ اور اس کے درمیان راستہ اختیار کر قُ‍‍لْ ‌ا‌دْعُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌أَ‌وْ‌ ‌ا‌دْعُو‌ا‌ال‍رَّحْمَنَ ۖ ‌أَيّاً‌ ًمَّ‍‍ا‌ تَ‍‍دْعُو‌ا‌ فَلَهُ ‌الأَسْم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌الْحُسْنَى‌ ۚ ‌وَلاَ‌ تَ‍‍جْ‍‍هَرْ‌ بِ‍‍صَ‍‍لاَتِكَ ‌وَلاَ‌ تُ‍‍خَ‍‍افِتْ بِهَا‌ ‌وَ‌ابْ‍‍تَ‍‍غِ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌ذَلِكَ سَبِيلاً
Wa Quli Al-Ĥamdu Lillāh Al-Ladhī Lam Yattakhidh Waladāan Wa Lam Yakun Lahu Sharīkun Al-Mulki Wa Lam Yakun Lahu Wa Līyun Mina Adh-Dhulli ۖ Wa Kabbirhu Takbīrāan اور کہہ دو سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جس کی نہ کوئی اولاد ہے اورنہ کوئی اس کا سلطنت میں شریک ہے اور نہ کوئی کمزوری کی وجہ سے اس کا مددگار ہے اور اس کی بڑائی بیان کرتےر ہو وَ‍قُ‍‍لِ ‌الْحَمْدُ‌ لِلَّهِ ‌الَّذِي لَمْ يَتَّ‍‍خِ‍‍ذْ‌ ‌وَلَد‌ا‌ ً‌ ‌وَلَمْ يَكُ‍‌‍نْ لَ‍‍هُ شَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍ك‌‍ٌ‌ فِي ‌الْمُلْكِ ‌وَلَمْ يَكُ‍‌‍نْ لَ‍‍هُ ‌وَلِيٌّ‌ مِنَ ‌ال‍‍ذُّلِّ ۖ ‌وَكَبِّ‍‍رْهُ تَكْبِي‍‍ر‌اً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah