Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

89) Sūrat Al-Fajr

Printed format

89) سُورَة الفَجر

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa Al-Fajri فجر کی قسم ہے وَ‌الْفَ‍‍جْ‍‍رِ
Wa Layālin `Ashrin اور دس راتوں کی وَلَي‍‍َ‍الٍ عَشْرٍ
Wa Ash-Shaf`i Wa Al-Watri اور جفت اور طاق کی وَ‌الشَّفْعِ ‌وَ‌الْوَتْ‍‍رِ
Wa Al-Layli 'Idhā Yasri اور رات کی جب وہ گزر جائے وَ‌اللَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ يَسْ‍‍رِ
Hal Fī Dhālika Qasamun Lidhī Ĥijrin ان چیزو ں کی قسم عقلمندوں کے واسطے معتبر ہے هَلْ فِي ‌ذَلِكَ قَ‍‍سَم ٌ‌ لِذِي حِ‍‍جْ‍‍رٍ
'Alam Tara Kayfa Fa`ala Rabbuka Bi`ādin کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عاد کے ساتھ کیا سلوک کیا أَلَمْ تَ‍رَ‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ فَعَلَ ‌‍رَبُّكَ بِعَا‌دٍ
'Irama Dhāti Al-`Imādi جو نسل ارم سے ستونوں والے تھے إِ‌‍رَمَ ‌ذ‍َ‍‌اتِ ‌الْعِمَا‌دِ
Allatī Lam Yukhlaq Mithluhā Fī Al-Bilādi کہ ان جیسا شہرو ں میں پیدا نہیں کیا گیا الَّتِي لَمْ يُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍قْ مِثْلُهَا‌ فِي ‌الْبِلاَ‌دِ
Wa Thamūda Al-Ladhīna Jābū Aş-Şakhra Bil-Wādi اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے پتھروں کو وادی میں تراشا تھا وَثَم‍‍ُ‍و‌دَ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ جَابُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍خْ‍رَ‌ بِ‍الْوَ‌ا‌دِ
Wa Fir`awna Dhī Al-'Awtādi اور فرعون میخوں والوں کے ساتھ وَفِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌ذِي ‌الأَ‌وْتَا‌دِ
Al-Ladhīna Ţaghaw Fī Al-Bilādi ان سب نے ملک میں سرکشی کی الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ طَ‍‍غَ‍‍وْ‌ا‌ فِي ‌الْبِلاَ‌دِ
Fa'aktharū Fīhā Al-Fasāda پھر انہوں نے بہت فساد پھیلایا فَأَكْثَرُ‌و‌ا‌ فِيهَا‌ ‌الْفَسَا‌دَ
Faşabba `Alayhim Rabbuka Sawţa `Adhābin پھر ان پر تیرے رب نے عذاب کا کوڑا پھینکا فَ‍صَ‍‍بَّ عَلَيْهِمْ ‌‍رَبُّكَ سَ‍‍وْ‍طَ عَذَ‌ابٍ
'Inna Rabbaka Labiālmirşādi بے شک آپ کا رب تاک میں ہے إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَبِالْمِ‍‍رْ‍‍صَ‍‍ا‌دِ
Fa'ammā Al-'Insānu 'Idhā Mā Abtalāhu Rabbuhu Fa'akramahu Wa Na``amahu Fayaqūlu Rabbī 'Akramani لیکن انسان تو ایسا ہے کہ جب اسے اس کا رب آزماتا ہے پھر اسے عزت اور نعمت دیتا ہے تو کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت بخشی ہے فَأَمَّ‍‍ا‌ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انُ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَا‌ ‌ابْ‍‍تَلاَهُ ‌‍رَبُّ‍‍هُ فَأَكْ‍رَمَ‍‍هُ ‌وَنَعَّمَ‍‍هُ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌‍رَبِّ‍‍ي‍ ‌أَكْ‍رَمَنِ
Wa 'Ammā 'Idhā Mā Abtalāhu Faqadara `Alayhi Rizqahu Fayaqūlu Rabbī 'Ahānani لیکن جب اسے آزماتا ہے پھر اس پر اس کی روزی تنگ کر تا ہے تو کہتا ہے میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیا وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَا‌ ‌ابْ‍‍تَلاَهُ فَ‍‍قَ‍‍دَ‌‍رَ‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌رِ‌زْ‍قَ‍‍هُ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌‍رَبِّ‍‍ي‍ ‌أَهَانَنِ
Kallā ۖ Bal Lā Tukrimūna Al-Yatīma ہرگز نہیں بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے كَلاَّ‌ ۖ بَ‍‍ل لاَ‌ تُكْ‍‍رِم‍‍ُ‍ونَ ‌الْيَتِيمَ
Wa Lā Taĥāđđūna `Alá Ţa`āmi Al-Miskīni اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو وَلاَ‌ تَح‍‍َ‍اضُّ‍‍ونَ عَلَى‌ طَ‍‍ع‍‍َ‍امِ ‌الْمِسْكِينِ
Wa Ta'kulūna At-Tutha 'Aklāan Lammāan اور میت کا ترکہ سب سمیٹ کر کھا جاتے ہو وَتَأْكُل‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍تُّ‍رَ‍‌اثَ ‌أَكْلا‌ ً‌ لَ‍‍مّ‍‍اً
Wa Tuĥibbūna Al-Māla Ĥubbāan Jammāan اور مال سے بہت زیادہ محبت رکھتے ہو وَتُحِبّ‍‍ُ‍ونَ ‌الْم‍‍َ‍الَ حُبّا‌‌ ً‌ جَ‍‍مّ‍‍اً
Kallā 'Idhā Dukkati Al-'Arđu Dakkāan Dakkāan ہرگز نہیں جب زمین کوٹ کوٹ کر ریزہ ریزہ کر دی جائے گی كَلاَّ‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌دُكَّتِ ‌الأَ‌رْ‍ضُ ‌دَكّا‌‌ ً‌ ‌دَكّاً
Wa Jā'a Rabbuka Wa Al-Malaku Şaffāan Şaffāan اور آپ کے رب کا (تخت) آجائے گا اور فرشتے بھی صف بستہ چلے آئيں گے وَج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌‍رَبُّكَ ‌وَ‌الْمَلَكُ صَ‍‍فّا‌‌ ًصَ‍‍فّاً
Wa Jī'a Yawma'idhin Bijahannama ۚ Yawma'idhin Yatadhakkaru Al-'Insānu Wa 'Anná Lahu Adh-Dhikrá اوراس دن دوزخ لائی جائے گی اس دن انسان سمجھے گا اور اس وقت اس کو سمجھنا کیا فائدہ دے گا وَج‍‍ِ‍يءَ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ بِجَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ۚ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ يَتَذَكَّرُ‌ ‌الإِ‌نْ‍‍س‍‍َ‍انُ ‌وَ‌أَنَّ‍‍ى‌ لَهُ ‌ال‍‍ذِّكْ‍رَ‌ى
Yaqūlu Yā Laytanī Qaddamtu Liĥayātī کہے گا اے کاش میں اپنی زندگی کے لیے کچھ آگے بھیجتا يَ‍قُ‍‍ولُ يَا‌ لَيْتَنِي قَ‍‍دَّمْتُ لِحَيَاتِي
Fayawma'idhin Lā Yu`adhdhibu `Adhābahu~ 'Aĥadun پس اس دن اس کا ساعذاب کوئی بھی نہ دے گا فَيَوْمَئِذ‌ٍ‌ لاَ‌ يُعَذِّبُ عَذَ‌ابَهُ ‌أَحَدٌ
Wa Lā Yūthiqu Wathāqahu~ 'Aĥadun اور نہ اس کے جکڑنے کے برابر کوئی جکڑنے والا ہو گا وَلاَ‌ يُوثِ‍‍قُ ‌وَثَاقَ‍‍هُ ‌أَحَدٌ
Yā 'Ayyatuhā An-Nafsu Al-Muţma'innatu (ارشاد ہوگا) اے اطمینان والی روح يَ‍‍ا‌ ‌أَيَّتُهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍فْسُ ‌الْمُ‍‍طْ‍‍مَئِ‍‍نَّ‍‍ةُ
Arji`ī 'Ilá Rabbiki điyatan Marđīyatan اپنے رب کی طرف لوٹ چل تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی ا‌رْجِعِ‍‍ي ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّكِ ‌‍رَ‌اضِ‍‍يَة ً‌ مَرْ‍ضِ‍‍يَّةً
dkhulī Fī `Ibādī پس میرے بندو ں میں شامل ہو فَا‌دْ‍‍خُ‍‍لِي فِي عِبَا‌دِي
Wa Adkhulī Jannatī اور میری جنت میں داخل ہو وَ‌ا‌دْ‍‍خُ‍‍لِي جَ‍‍نَّ‍‍تِي
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah