Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

83) Sūrat Al-Muţaffifīn

Printed format

83) سُورَة المُطَفِّفِين

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Waylun Lilmuţaffifīna کم تولنے والوں کے لیے تباہی ہے وَيْ‍‍ل ٌ‌ لِلْمُ‍‍طَ‍‍فِّفِينَ
Al-Ladhīna 'Idhā Aktālū `Alá An-Nāsi Yastawfūna وہ لوگ کہ جب لوگوں سے ماپ کر لیں تو پورا کریں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌اكْتَالُو‌ا‌ عَلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ يَسْتَوْفُونَ
Wa 'Idhā Kālūhum 'Aw Wazanūhum Yukhsirūna اور جب ان کو ماپ کر یا تول کردیں توگھٹا کر دیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ كَالُوهُمْ ‌أَ‌وْ‌ ‌وَ‌زَنُوهُمْ يُ‍‍خْ‍‍سِرُ‌ونَ
'Alā Yažunnu 'Ūla'ika 'Annahum Mabthūna کیا وہ خیال نہیں کرتے کہ وہ اٹھائے جائیں گے أَلاَ‌ يَ‍‍ظُ‍‍نُّ ‌أ‍ُ‍‌ولَئِكَ ‌أَنَّ‍‍هُمْ مَ‍‍بْ‍‍عُوثُونَ
Liyawmin `Ažīmin اس بڑے دن کے لیے لِيَ‍‍وْمٍ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
Yawma Yaqūmu An-Nāsu Lirabbi Al-`Ālamīna جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہو ں گے يَ‍‍وْمَ يَ‍‍قُ‍‍ومُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ لِ‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Kallā 'Inna Kitāba Al-Fujjāri Lafī Sijjīnin ہر گز ایسا نہیں چاہیے بے شک نافرمانوں کے اعمال نامے سجین میں ہیں كَلاَّ‌ ‌إِنَّ كِت‍‍َ‍ابَ ‌الفُجّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ لَفِي سِجِّينٍ
Wa Mā 'Adrāka Mā Sijjīnun اور آپ کو کیا خبر کہ سجین کیا ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌دْ‌رَ‍‌اكَ مَا‌ سِجِّينٌ
Kitābun Marqūmun ایک دفتر ہے جس میں لکھا جاتا ہے كِت‍‍َ‍ابٌ‌ مَرْ‍قُ‍‍ومٌ
Waylun Yawma'idhin Lilmukadhdhibīna اس دن جھٹلانے والوں کے لئے تباہی ہے وَيْ‍‍لٌ‌ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لِلْمُكَذِّبِينَ
Al-Ladhīna Yukadhdhibūna Biyawmi Ad-Dīni وہ جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُكَذِّب‍‍ُ‍ونَ بِيَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍دِّينِ
Wa Mā Yukadhdhibu Bihi~ 'Illā Kullu Mu`tadin 'Athīmin اور اس کو وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے بڑھا ہوا گناہگار ہے وَمَا‌ يُكَذِّبُ بِهِ~‍ِ ‌إلاَّ‌ كُلُّ مُعْتَدٍ‌ ‌أَثِيمٍ
'Idhā Tutlá `Alayhi 'Āyātunā Qāla 'Asāţīru Al-'Awwalīna جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے پہلوں کی کہانیاں ہیں إِ‌ذَ‌ا‌ تُتْلَى‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌آيَاتُنَا‌ قَ‍‍الَ ‌أَسَاطِ‍‍ي‍‍رُ‌ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Kallā ۖ Bal ۜ Rāna `Alá Qulūbihim Mā Kānū Yaksibūna ہر گز نہیں بلکہ ان کے (بڑے) کاموں سے ان کے دلو ں پر زنگ لگ گیا ہے كَلاَّ‌ ۖ بَلْ ۜرَ‍‌انَ عَلَى‌ قُ‍‍لُوبِهِمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَكْسِبُونَ
Kallā 'Innahum `An Rabbihim Yawma'idhin Lamaĥjūbūna ہر گز نہیں بے شک وہ اپنے رب سے اس دن روک دیئے جائیں گے كَلاَّ‌ ‌إِنَّ‍‍هُمْ عَ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّهِمْ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ لَمَحْجُوبُونَ
Thumma 'Innahum Laşālū Al-Jaĥīmi پھر بے شک وہ دوزخ میں گرنے والے ہیں ثُ‍‍مَّ ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَ‍‍صَ‍‍الُو‌ا‌الْجَحِيمِ
Thumma Yuqālu Hādhā Al-Ladhī Kuntum Bihi Tukadhdhibūna پھر کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ جسے تم جھٹلاتے تھے ثُ‍‍مَّ يُ‍‍قَ‍‍الُ هَذَ‌ا‌ ‌الَّذِي كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ بِ‍‍هِ تُكَذِّبُونَ
Kallā 'Inna Kitāba Al-'Abrāri Lafī `Illīyīna ہر گز نہیں بےشک نیکوں کے اعمال نامے علییں میں ہیں كَلاَّ‌ ‌إِنَّ كِت‍‍َ‍ابَ ‌الأَبْ‍رَ‍‌ا‌ر‍ِ‍‌ لَفِي عِلِّيِّينَ
Wa Mā 'Adrāka Mā `Illīyūna اور آپ کو کیا خبر کہ علیّین کیا ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌دْ‌رَ‍‌اكَ مَا‌ عِلِّيُّونَ
Kitābun Marqūmun ایک دفتر ہے جس میں لکھا جاتا ہے كِت‍‍َ‍ابٌ‌ مَرْ‍قُ‍‍ومٌ
Yash/haduhu Al-Muqarrabūna اسے مقرب فرشتے دیکھتے ہیں يَشْهَدُهُ ‌الْمُ‍‍قَ‍رَّبُونَ
'Inna Al-'Abrāra Lafī Na`īmin بے شک نیکو کار جنت میں ہوں گے إِنَّ ‌الأَبْ‍رَ‍‌ا‌‍رَ‌ لَفِي نَعِيمٍ
`Alá Al-'Arā'iki Yanžurūna تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے عَلَى‌ ‌الأَ‌ر‍َ‍‌ائِكِ يَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رُ‌ونَ
Ta`rifu Fī Wujūhihim Nađrata An-Na`īmi آپ ان کے چہروں میں نعمت کی تازگی معلوم کریں گے تَعْ‍‍رِفُ فِي ‌وُجُوهِهِمْ نَ‍‍ضْ‍رَةَ ‌ال‍‍نَّ‍‍عِيمِ
Yusqawna Min Raĥīqin Makhtūmin ان کو خالص شراب مہر لگی ہوئی پلائی جائے گی يُسْ‍قَ‍‍وْنَ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَح‍‍ِ‍ي‍‍قٍ‌ مَ‍‍خْ‍‍تُومٍ
Khitāmuhu Miskun ۚ Wa Fī Dhālika Falyatanāfasi Al-Mutanāfisūna اس کی مہر مشک کی ہو گی اور رغبت کرنے والوں کو اس کی رغبت کرنی چاہیئے خِ‍‍تَامُ‍‍هُ مِسْكٌۚ ‌وَفِي ‌ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ ‌الْمُتَنَافِسُونَ
Wa Mizājuhu Min Tasnīmin اور اس میں تسنیم ملی ہو گی وَمِزَ‌اجُ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ تَسْنِيمٍ
`Aynāan Yashrabu Bihā Al-Muqarrabūna وہ ایک چشمہ ہے اس میں سےمقرب پئیں گے عَيْنا‌ ً‌ يَشْ‍رَبُ بِهَا‌ ‌الْمُ‍‍قَ‍رَّبُونَ
'Inna Al-Ladhīna 'Ajramū Kānū Mina Al-Ladhīna 'Āmanū Yađĥakūna بے شک نافرمان (دنیا میں) ایمان داروں سے ہنسی کیا کرتے تھے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَجْ‍‍‍رَمُو‌ا‌ كَانُو‌ا‌ مِنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ يَ‍‍ضْ‍‍حَكُونَ
Wa 'Idhā Marrū Bihim Yataghāmazūna اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو آپس میں آنکھ سے اشارے کرتے تھے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَرُّ‌و‌ا‌ بِهِمْ يَتَ‍‍غَ‍‍امَزُ‌ونَ
Wa 'Idhā Anqalabū 'Ilá 'Ahlihimu Anqalabū Fakihīna اور جب اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاتے تو ہنستے ہوئے جاتے تھے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ان‍‍قَ‍‍لَبُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَهْلِهِمُ ‌ان‍‍قَ‍‍لَبُو‌ا‌ فَكِهِينَ
Wa 'Idhā Ra'awhum Qālū 'Inna Hā'uulā' Lađāllūna اور جب ان کو دیکھتے تو کہتے بے شک یہی گمراہ ہیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌وْهُمْ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ لَ‍‍ضَ‍‍الُّونَ
Wa Mā 'Ursilū `Alayhim Ĥāfižīna حالانکہ وہ ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے وَمَ‍‍ا‌ ‌أُ‌رْسِلُو‌ا‌ عَلَيْهِمْ حَافِ‍‍ظِ‍‍ينَ
Fālyawma Al-Ladhīna 'Āmanū Mina Al-Kuffāri Yađĥakūna پس آج وہ لوگ جو ایمان لائے کفار سے ہنس رہے ہوں گے فَالْيَ‍‍وْمَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مِنَ ‌الْكُفّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ يَ‍‍ضْ‍‍حَكُونَ
`Alá Al-'Arā'iki Yanžurūna تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے عَلَى‌ ‌الأَ‌ر‍َ‍‌ائِكِ يَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رُ‌ونَ
Hal Thūwiba Al-Kuffāru Mā Kānū Yaf`alūna آیا کافروں کو بدلہ دیا گیا ہے ان اعمال کا جو وہ کیا کرتے تھے هَلْ ثُوِّبَ ‌الْكُفّ‍‍َ‍ا‌رُ‌ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَفْعَلُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah