Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

73) Sūrat Al-Muzzammil

Printed format

73) سُورَة المُزَّمِّل

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Yā 'Ayyuhā Al-Muzzammilu اے چادر اوڑھنے والے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الْمُزَّمِّ‍‍لُ
Qumi Al-Layla 'Illā Qalīlāan رات کو قیام کر مگر تھوڑا ساحصہ قُ‍‍مِ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلاً
Nişfahu~ 'Aw Anquş Minhu Qalīlāan آدھی رات یا اس میں سے تھوڑا ساحصہ کم کر دے نِصْ‍‍فَهُ~ُ ‌أَ‌وْ‌ ‌انْ‍‍‍‍قُ‍‍صْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ قَ‍‍لِيلاً
'Aw Zid `Alayhi Wa Rattili Al-Qur'āna Tartīlāan یا اس پر زیادہ کر دو اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو أَ‌وْ‌ ‌زِ‌دْ‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَتِّلِ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ تَرْتِيلاً
'Innā Sanulqī `Alayka Qawlāan Thaqīlāan ہم عنقریب آپ پر ایک بھاری بات کا (بوجھ) ڈالنے والے ہیں إِنَّ‍‍ا‌ سَنُلْ‍‍قِ‍‍ي عَلَ‍‍يْ‍‍كَ قَ‍‍وْلا‌‌ ً‌ ثَ‍‍قِ‍‍يلاً
'Inna Nāshi'ata Al-Layli Hiya 'Ashaddu Waţ'āan Wa 'Aqwamu Qīlāan بےشک رات کا اٹھنا نفس کو خوب زیر کرتا ہے اور بات بھی صحیح نکلتی ہے إِنَّ نَاشِئَةَ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ هِيَ ‌أَشَدُّ‌ ‌وَ‍طْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَ‌أَ‍قْ‍‍وَمُ قِ‍‍يلاً
'Inna Laka Fī Aalnnahāri Sabĥāan Ţawīlāan بے شک دن میں آپ کے لیے بڑا کام ہے إِنَّ لَكَ فِي ‌ا‍َ‍ل‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ سَ‍‍بْ‍‍حا‌‌ ًطَ‍‍وِيلاً
Wa Adhkur Asma Rabbika Wa Tabattal 'Ilayhi Tabtīlāan اور اپنے رب کا نام لیا کرو اور سب سے الگ ہو کر اسی کی طرف آ جاؤ وَ‌ا‌ذْكُرْ‌ ‌اسْمَ ‌‍رَبِّكَ ‌وَتَبَتَّلْ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تَ‍‍بْ‍‍تِيلاً
Rabbu Al-Mashriqi Wa Al-Maghribi Lā 'Ilāha 'Illā Huwa Fa Attakhidh/hu Wa Kīlāan وہ مشرق اور مغرب کا مالک ہے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں پس اسی کو کارساز بنا لو رَبُّ ‌الْمَشْ‍‍رِ‍‍قِ ‌وَ‌الْمَ‍‍غْ‍‍رِبِ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ فَاتَّ‍‍خِ‍‍ذْهُ ‌وَكِيلاً
Wa Aşbir `Alá Mā Yaqūlūna Wa Ahjurhum Hajan Jamīlāan اور کافروں کی باتوں پر صبر کرو اور انہیں عمدگی سے چھوڑ دو وَ‌اصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ عَلَى‌ مَا‌ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌وَ‌اهْجُرْهُمْ هَ‍‍جْ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ جَمِيلاً
Wa Dharnī Wa Al-Mukadhdhibīna 'Ūlī An-Na`mati Wa Mahhilhum Qalīlāan اورمجھے اور جھٹلانے والے دولت مندوں کو چھوڑ دو اور انہیں تھوڑی سی مدت و مہلت دو وَ‌ذَ‌رْنِي ‌وَ‌الْمُكَذِّب‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌ولِي ‌ال‍‍نَّ‍‍عْمَةِ ‌وَمَهِّلْهُمْ قَ‍‍لِيلاً
'Inna Ladaynā 'Ankālāan Wa Jaĥīmāan بے شک ہمارے پاس بیڑیاں اور جہنم ہے إِنَّ لَدَيْنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍كَالا‌ ً‌ ‌وَجَحِيماً
Wa Ţa`āmāan Dhā Ghuşşatin Wa `Adhābāan 'Alīmāan اور گلے میں اٹکنے والا کھانا اور دردناک عذاب وَ‍طَ‍‍عَاما‌‌ ً‌ ‌ذَ‌ا‌ غُ‍‍صَّ‍‍ةٍ‌ ‌وَعَذَ‌اباً‌ ‌أَلِيماً
Yawma Tarjufu Al-'Arđu Wa Al-Jibālu Wa Kānati Al-Jibālu Kathībāan Mahīlāan جس دن زمین اور پہاڑ لرزیں گے اور پہاڑ ریگ رواں کے تودے ہو جائیں گے يَ‍‍وْمَ تَرْجُفُ ‌الأَ‌رْ‍ضُ ‌وَ‌الْجِب‍‍َ‍الُ ‌وَكَانَتِ ‌الْجِب‍‍َ‍الُ كَثِيبا‌ ً‌ مَهِيلاً
'Innā 'Arsalnā 'Ilaykum Rasūlāan Shāhidāan `Alaykum Kamā 'Arsalnā 'Ilá Fir`awna Rasūlāan ہم نے تمہاری طرف تم پر گواہی دینے والا ایک رسول بھیجا ہے کہ جس طرح فرعون کی طرف ایک رسول بھیجا تھا إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَيْكُمْ ‌‍رَسُولا‌‌ ً‌ شَاهِد‌اً‌ عَلَيْكُمْ كَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌‍رَسُولاً
Fa`aşá Fir`awnu Ar-Rasūla Fa'akhadhnāhu 'Akhdhāan Wabīlāan پھر فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت پکڑ سے پکڑ لیا فَعَ‍صَ‍‍ى‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولَ فَأَ‍خَ‍‍ذْن‍‍َ‍اهُ ‌أَ‍خْ‍‍ذ‌ا‌ ً‌ ‌وَبِيلاً
Fakayfa Tattaqūna 'In Kafartum Yawmāan Yaj`alu Al-Wildāna Shībāan پھر تم کس طرح بچو گے اگر تم نے بھی انکار کیا اس دن جو لڑکوں کو بوڑھا کر دے گا فَكَ‍‍يْ‍‍فَ تَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ ‌إِ‌نْ كَفَرْتُمْ يَوْما‌ ً‌ يَ‍‍جْ‍‍عَلُ ‌الْوِلْد‍َ‍‌انَ شِيباً
As-Samā'u Munfaţirun Bihi ۚ Kāna Wa`duhu Maf`ūlāan اس دن آسمان پھٹ جائے گا اس کا وعدہ ہو کر رہے گا ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مُ‍‌‍نْ‍‍فَ‍‍طِ‍‍ر‌ٌ‌ بِ‍‍هِ ۚ ك‍‍َ‍انَ ‌وَعْدُهُ مَفْعُولاً
'Inna Hadhihi Tadhkiratun ۖ Faman Shā'a Attakhadha 'Ilá Rabbihi Sabīlāan بے شک یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے پھر جو چاہے اپنے رب کی طرف آنے کا راستہ بنا لے إِنَّ هَذِهِ تَذْكِ‍رَة‌‍ٌۖ فَمَ‍‌‍نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذَ‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّ‍‍هِ سَبِيلاً
'Inna Rabbaka Ya`lamu 'Annaka Taqūmu 'Adná Min Thuluthayi Al-Layli Wa Nişfahu Wa Thuluthahu Wa Ţā'ifatun Mina Al-Ladhīna Ma`aka Wa ۚ Allāhu Yuqaddiru Al-Layla Wa An-Nahāra ۚ `Alima 'An Lan Tuĥşūhu Fatāba `Alaykum ۖqra'ū Mā Tayassara Mina Al-Qur'āni ۚ `Alima 'An Sayakūnu Minkum Marđá ۙ Wa 'Ākharūna Yađribūna Fī Al-'Arđi Yabtaghūna Min Fađli Allāhi ۙ Wa 'Ākharūna Yuqātilūna Fī Sabīli Allāhi ۖqra'ū Mā Tayassara Minhu ۚ Wa 'Aqīmū Aş-Şalāata Wa 'Ātū Az-Zakāata Wa 'Aqriđū Allaha Qarđāan Ĥasanāan ۚ Wa Mā Tuqaddimū Li'nfusikum Min Khayrin Tajidūhu `Inda Allāhi Huwa Khayan Wa 'A`žama 'Ajan ۚ Wa Astaghfirū Allaha ۖ 'Inna Allāha Ghafūrun Raĥīmun بے شک آپ کا رب جانتا ہے کہ آپ اور جو لوگ آپ کے ساتھ ہیں (کبھی) دو تہائی رات کے قریب اور (کبھی) آدھی رات اور (کبھی) تہائی رات سے (نماز تہجد) میں کھڑے ہوتے ہیں اور الله ہی رات اور دن کا اندازہ کرتا ہے اسے معلوم ہے کہ تم اس کو نباہ نہیں سکتے سو اس نے تم پر رحم کیا پس پڑھو جتنا قرآن میں سے آسان ہو اسے علم ہے کہ تم میں سے کچھ بیمار ہوں گے اور کچھ اور لوگ بھی جو الله کا فضل تلاش کرتے ہوئے زمین پر سفر کریں گے اورکچھ اور لوگ ہوں گے جو الله کی راہ میں جہاد کریں گے پس پڑھو جو اس میں سےآسان ہو اور نماز قائم کرو اور زکوةٰ دو اور الله کو اچھی طرح (یعنی اخلاص سے) قرض دو اورجو کچھ نیکی آگے بھیجوگے اپنے واسطے تو اس کو الله کے ہاں بہتر اور بڑے اجر کی چیز پاؤ گے اور الله سے بخشش مانگو بے شک الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے إِنَّ ‌‍رَبَّكَ يَعْلَمُ ‌أَنَّ‍‍كَ تَ‍‍قُ‍‍ومُ ‌أَ‌دْنَى‌ مِ‍‌‍نْ ثُلُثَيِ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَنِ‍‍صْ‍‍فَ‍‍هُ ‌وَثُلُثَ‍‍هُ ‌وَ‍طَ‍‍ائِفَةٌ‌ مِنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مَعَكَ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ يُ‍‍قَ‍‍دِّ‌ر‍ُ‍‌ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌‍رَۚ عَلِمَ ‌أَ‌نْ لَ‍‌‍نْ تُحْ‍‍صُ‍‍وهُ فَت‍‍َ‍ابَ عَلَيْكُمْ ۖ فَا‍قْ‍‍‍رَ‌ء‍ُ‍‌و‌ا‌ مَا‌ تَيَسَّ‍رَ‌ مِنَ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ ۚ عَلِمَ ‌أَ‌نْ سَيَك‍‍ُ‍ونُ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مَرْ‍ضَ‍‍ى‌ ۙ ‌وَ‌آ‍‍خَ‍‍ر‍ُ‍‌ونَ يَ‍‍ضْ‍‍رِب‍‍ُ‍ونَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ يَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍ونَ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ۙ ‌وَ‌آ‍‍خَ‍‍ر‍ُ‍‌ونَ يُ‍‍قَ‍‍اتِل‍‍ُ‍ونَ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ فَا‍قْ‍‍‍رَ‌ء‍ُ‍‌و‌ا‌ مَا‌ تَيَسَّ‍رَ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ۚ ‌وَ‌أَ‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَ‌آتُو‌ا‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةَ ‌وَ‌أَ‍قْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍رْ‍ض‍‍اً‌ حَسَنا‌ ًۚ ‌وَمَا‌ تُ‍‍قَ‍‍دِّمُو‌ا‌ لِأ‌نْ‍‍فُسِكُمْ مِ‍‌‍نْ خَ‍‍يْ‍‍ر‌‌ٍ‌ تَجِد‍ُ‍‌وهُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ هُوَ‌ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌أَعْ‍‍ظَ‍‍مَ ‌أَجْ‍‍ر‌ا‌ ًۚ ‌وَ‌اسْتَ‍‍غْ‍‍فِرُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ۖ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah