Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

67) Sūrat Al-Mulk

Printed format

67) سُورَة المُلك

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Tabāraka Al-Ladhī Biyadihi Al-Mulku Wa Huwa `Alá Kulli Shay'in Qadīrun وہ ذات با برکت ہے جس کے ہاتھ میں سب حکومت ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے تَبَا‌‍رَكَ ‌الَّذِي بِيَدِهِ ‌الْمُلْكُ ‌وَهُوَ‌ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Al-Ladhī Khalaqa Al-Mawta Wa Al-Ĥayāata Liyabluwakum 'Ayyukum 'Aĥsanu `Amalāan ۚ Wa Huwa Al-`Azīzu Al-Ghafūru جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائيں کہ تم میں کس کے کام اچھے ہیں اور وہ غالب بخشنے والا ہے الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌الْمَ‍‍وْتَ ‌وَ‌الْحَي‍‍َ‍اةَ لِيَ‍‍بْ‍‍لُوَكُمْ ‌أَيُّكُمْ ‌أَحْسَنُ عَمَلا‌ ًۚ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْ‍‍غَ‍‍فُو‌رُ
Al-Ladhī Khalaqa Sab`a Samāwātin Ţibāqāan ۖ Mā Tará Fī Khalqi Ar-Raĥmāni Min Tafāwutin ۖ Fārji`i Al-Başara Hal Tará Min Fuţūrin جس نے سات آسمان اوپر تلے بنائے تو رحمان کی اس صنعت میں کوئی خلل نہ دیکھے گا تو پھر نگاہ دوڑا کیا تجھے کوئی شگاف دکھائی دیتا ہے الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ سَ‍‍بْ‍‍عَ سَمَا‌و‍َ‍‌ات‌‍ٍطِ‍‍بَاق‍‍ا‌ ًۖ مَا‌ تَ‍رَ‌ى‌ فِي خَ‍‍لْ‍‍قِ ‌ال‍رَّحْمَنِ مِ‍‌‍نْ تَفَا‌وُت‌‍ٍۖ فَا‌رْجِعِ ‌الْبَ‍‍صَ‍رَ‌ هَلْ تَ‍رَ‌ى‌ مِ‍‌‍نْ فُ‍‍طُ‍‍و‌رٍ
Thumma Arji`i Al-Başara Karratayni Yanqalib 'Ilayka Al-Başaru Khāsi'āan Wa Huwa Ĥasīrun پھر دوبارہ نگاہ کر تیری طرف نگاہ ناکام لوٹ آئے گی اور وہ تھکی ہوئی ہو گی ثُ‍‍مَّ ‌ا‌رْجِعِ ‌الْبَ‍‍صَ‍رَ‌ كَ‍رَّتَ‍‍يْ‍‍نِ يَ‍‌‍ن‍‍قَ‍‍لِ‍‍بْ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌الْبَ‍‍صَ‍‍رُ‌ خَ‍‍اسِئا‌ ً‌ ‌وَهُوَ‌ حَسِيرٌ
Wa Laqad Zayyannā As-Samā'a Ad-Dunyā Bimaşābīĥa Wa Ja`alnāhā Rujūmāan Lilshshayāţīni ۖ Wa 'A`tadnā Lahum `Adhāba As-Sa`īri اور ہم نے دنیا کے آسمان کو چراغوں سے آراستہ کیا ہے اور ہم نے انہیں شیطانوں کو مارنے کے لیے آلہ بنا دیا ہے اور ہم نے ان کے لیے بھڑکتی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌زَيَّ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ بِمَ‍‍صَ‍‍اب‍‍ِ‍ي‍‍حَ ‌وَجَعَلْنَاهَا‌ ‌رُجُوما‌ ً‌ لِلشَّيَاطِ‍‍ي‍‍نِ ۖ ‌وَ‌أَعْتَ‍‍دْنَا‌ لَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌ال‍‍سَّعِي‍‍رِ
Wa Lilladhīna Kafarū Birabbihim `Adhābu Jahannama ۖ Wa Bi'sa Al-Maşīru اور جنہوں نے اپنے رب کا انکار کیا ہے ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے وَلِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِ‍رَبِّهِمْ عَذ‍َ‍‌ابُ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ۖ ‌وَبِئْسَ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
'Idhā 'Ulqū Fīhā Sami`ū Lahā Shahīqāan Wa Hiya Tafūru جب اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کے شور کی آواز سنیں گے اور وہ جوش مارتی ہوگی إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أُلْ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ فِيهَا‌ سَمِعُو‌ا‌ لَهَا‌ شَهِي‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ ‌وَهِيَ تَفُو‌رُ
Takādu Tamayyazu Mina Al-Ghayži ۖ Kullamā 'Ulqiya Fīhā Fawjun Sa'alahum Khazanatuhā 'Alam Ya'tikum Nadhīrun ایسا معلوم ہو گا کہ جوش کی وجہ سے ابھی پھٹ پڑے گی جب اس میں ایک گروہ ڈالا جائے گا تو ان سے دوزخ کے داروغہ پوچھیں گے کیاتمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا تَك‍‍َ‍ا‌دُ‌ تَمَيَّزُ‌ مِنَ ‌الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ظِ ۖ كُلَّمَ‍‍ا‌ ‌أُلْ‍‍قِ‍‍يَ فِيهَا‌ فَ‍‍وْج‌‍ٌ‌ سَأَلَهُمْ خَ‍‍زَنَتُهَ‍‍ا‌ ‌أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرٌ
Qālū Balá Qad Jā'anā Nadhīrun Fakadhdhabnā Wa Qulnā Mā Nazzala Allāhu Min Shay'in 'In 'Antum 'Illā Fī Đalālin Kabīrin وہ کہیں گے ہاں بے شک ہمارے پاس ڈرنے والا آیا تھا پر ہم نے جھٹلا دیا اور کہہ دیا کہ الله نے کچھ بھی نازل نہیں کیا تم خود بڑی گمراہی میں پڑے ہوئے ہو قَ‍‍الُو‌ا‌ بَلَى‌ قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَنَا‌ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌‌ٌ‌ فَكَذَّبْ‍‍نَا‌ ‌وَ‍قُ‍‍لْنَا‌ مَا‌ نَزَّلَ ‌اللَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ ‌إِ‌نْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌إِلاَّ‌ فِي ضَ‍‍لاَل‌‍ٍ‌ كَبِي‍‍ر‍ٍ‍
Wa Qālū Law Kunnā Nasma`u 'Aw Na`qilu Mā Kunnā Fī 'Aşĥābi As-Sa`īri اور کہیں گے کہ اگر ہم نے سنا یا سمجھا ہوتا تو ہم دوزخیوں میں نہ ہوتے وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ لَوْ‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ نَسْمَعُ ‌أَ‌وْ‌ نَعْ‍‍قِ‍‍لُ مَا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ فِ‍‍ي ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابِ ‌ال‍‍سَّعِي‍‍رِ
Fā`tarafū Bidhanbihim Fasuĥqāan Li'şĥābi As-Sa`īri پھر وہ اپنے گناہ کا اقرار کریں گے سو دوزخيوں پر پھٹکار ہے فَاعْتَ‍رَفُو‌ا‌ بِذَ‌نْ‍‍بِهِمْ فَسُحْ‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ لِأصْ‍‍ح‍‍َ‍ابِ ‌ال‍‍سَّعِي‍‍رِ
'Inna Al-Ladhīna Yakhshawna Rabbahum Bil-Ghaybi Lahum Maghfiratun Wa 'Ajrun Kabīrun بے شک جو لوگ اپنے رب سے بن دیکھے ڈرتے ہیں ان کے لیے بخشش اور بڑا اجر ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍خْ‍‍شَ‍‍وْنَ ‌‍رَبَّهُمْ بِ‍الْ‍‍غَ‍‍يْ‍‍بِ لَهُمْ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٌ‌ ‌وَ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٌ‌ كَبِيرٌ
Wa 'AsirQawlakum 'Aw Ajharū Bihi~ ۖ 'Innahu `Alīmun Bidhāti Aş-Şudūri اور تم اپنی بات کو چھپاؤ یا ظاہر کرو بے شک وہ سینوں کے بھید خوب جانتا ہے وَ‌أَسِ‍‍ر‍ّ‍ُ‌و‌اقَ‍‍وْلَكُمْ ‌أَ‌وْ‌ ‌اجْ‍‍هَرُ‌و‌ا‌ بِهِ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍م‌‍ٌ‌ بِذ‍َ‍‌اتِ ‌ال‍‍صُّ‍‍دُ‌و‌رِ
'Alā Ya`lamu Man Khalaqa Wa Huwa Al-Laţīfu Al-Khabīru بھلا وہ نہیں جانتا جس نے (سب کو) پیدا کیا وہ بڑا باریک بین خبردار ہے أَلاَ‌ يَعْلَمُ مَ‍‌‍نْ خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌وَهُوَ‌ ‌ال‍‍لَّ‍‍طِ‍‍ي‍‍فُ ‌الْ‍‍خَ‍‍بِيرُ
Huwa Al-Ladhī Ja`ala Lakumu Al-'Arđa Dhalūlāanmshū Fī Manākibihā Wa Kulū Min Rizqihi ۖ Wa 'Ilayhi An-Nushūru وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو نرم کر دیا سو تم اس کے راستوں میں چلو پھر اور الله کے رزق میں سے کھاؤ اور اسی کے پاس پھر کر جانا ہے هُوَ‌ ‌الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌ذَلُولا‌‌ ً‌ فَامْشُو‌ا‌ فِي مَنَاكِبِهَا‌ ‌وَكُلُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌رِ‌زْ‍قِ‍‍هِ ۖ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌ال‍‍نُّ‍‍شُو‌رُ
'A'amintum Man As-Samā'i 'An Yakhsifa Bikumu Al-'Arđa Fa'idhā Hiya Tamūru کیا تم اس سے ڈرتے نہیں جو آسمان میں ہے کہ وہ تمہیں زمین میں دھنسا دے پس یکایک وہ لرزنے لگے أَ‌أَمِ‍‌‍ن‍‍تُمْ مَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍خْ‍‍سِفَ بِكُمُ ‌الأَ‌رْ‍ضَ فَإِ‌ذَ‌ا‌ هِيَ تَمُو‌رُ
'Am 'Amintum Man As-Samā'i 'An Yursila `Alaykum Ĥāşibāan ۖ Fasata`lamūna Kayfa Nadhīri کیا تم اس سے نڈر ہو گئے ہو جو آسمان میں ہے وہ تم پر پتھر برسا دے پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ میرا ڈرانا کیسا ہے أَمْ ‌أَمِ‍‌‍ن‍‍تُمْ مَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌أَ‌نْ يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِ‍‍با‌‌ ًۖ فَسَتَعْلَم‍‍ُ‍ونَ كَ‍‍يْ‍‍فَ نَذِي‍‍رِ
Wa Laqad Kadhdhaba Al-Ladhīna Min Qablihim Fakayfa Kāna Nakīri اور ان سے پہلے لوگ بھی جھٹلا چکے ہیں پھر ہماری ناراضگی کاکیا نتیجہ ہوا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ كَذَّبَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ فَكَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ نَكِي‍‍رِ
'Awalam Yaraw 'Ilá Aţ-Ţayri Fawqahum Şāffātin Wa Yaqbiđna ۚ Mā Yumsikuhunna 'Illā Ar-Raĥmānu ۚ 'Innahu Bikulli Shay'in Başīrun اور کیا انہوں نے اپنے اوپر پرندوں کو پر کھولتے اور سکیڑتے ہوئے نہیں دیکھا جنہیں رحمان کے سوا کوئی نہیں تھام رہا بے شک وہ ہر چیز کو دیکھ رہاہے أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍طَّ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ فَوْ‍قَ‍‍هُمْ صَ‍‍افّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍بِ‍‍ضْ‍‍نَ ۚ مَا‌ يُمْسِكُهُ‍‍نَّ ‌إِلاَّ‌ ‌ال‍رَّحْمَنُ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ بِكُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
'Amman Hādhā Al-Ladhī Huwa Jundun Lakum Yanşurukum Min Dūni Ar-Raĥmāni ۚ 'Ini Al-Kāfirūna 'Illā Fī Ghurūrin بھلا وہ تمہارا کون سا لشکر ہے جو رحمنٰ کے مقابلہ میں تمہاری مدد کرے گا کچھ نہیں کافر تو دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں أَمَّ‍‍‌‍نْ هَذَ‌ا‌ ‌الَّذِي هُوَ‌ جُ‍‌‍ن‍‍د‌ٌ‌ لَكُمْ يَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍رُكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌ال‍رَّحْمَنِ ۚ ‌إِنِ ‌الْكَافِر‍ُ‍‌ونَ ‌إِلاَّ‌ فِي غُ‍‍رُ‌و‌رٍ
'Amman Hādhā Al-Ladhī Yarzuqukum 'In 'Amsaka Rizqahu ۚ Bal Lajjū Fī `Utūwin Wa Nufūrin بھلا وہ کون ہے جو تم کو روزی دے گا اگر وہ اپنی روزی بند کر لے کچھ نہیں بلکہ وہ سرکشی اور نفرت میں اڑے بیٹھے ہیں أَمَّ‍‍‌‍نْ هَذَ‌ا‌ ‌الَّذِي يَرْ‌زُ‍قُ‍‍كُمْ ‌إِ‌نْ ‌أَمْسَكَ ‌رِ‌زْ‍قَ‍‍هُ ۚ بَلْ لَجُّو‌ا‌ فِي عُتُوّ‌ٍ‌ ‌وَنُفُو‌رٍ
'Afaman Yamshī Mukibbāan `Alá Wajhihi~ 'Ahdá 'Amman Yamshī Sawīyāan `Alá Şirāţin Mustaqīmin پس کیا وہ شخص جو اپنے منہ کے بل اوندھا چلتا ہے وہ زیادہ راہِ راست پر ہے یا وہ جو سیدھے راستے پر سیدھا چلا جاتا ہے أَفَمَ‍‌‍نْ يَمْشِي مُكِبّاً‌ عَلَى‌ ‌وَجْ‍‍هِهِ ‌أَهْدَ‌ى‌ ‌أَمَّ‍‍‌‍نْ يَمْشِي سَوِيّاً‌ عَلَى‌ صِ‍رَ‍‌اطٍ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍يمٍ
Qul Huwa Al-Ladhī 'Ansha'akum Wa Ja`ala Lakumu As-Sam`a Wa Al-'Abşāra Wa Al-'Af'idata ۖ Qalīlāan Mā Tashkurūna کہہ دو اسی نے تم کو پیدا کیا ہے اور تمہارے لیے کان اور آنکھ اور دل بھی بنائے ہیں (مگر )تم بہت ہی کم شکر کرتے ہو قُ‍‍لْ هُوَ‌ ‌الَّذِي ‌أَ‌ن‍‍شَأَكُمْ ‌وَجَعَلَ لَكُمُ ‌ال‍‍سَّمْعَ ‌وَ‌الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌‍رَ‌ ‌وَ‌الأَفْئِدَةَ ۖ قَ‍‍لِيلا‌ ً‌ مَا‌ تَشْكُرُ‌ونَ
Qul Huwa Al-Ladhī Dhara'akum Al-'Arđi Wa 'Ilayhi Tuĥsharūna کہہ دو اسی نے تمہیں زمین میں پھیلایا ہے اور اسی کے پاس جمع کر کے لائے جاؤ گے قُ‍‍لْ هُوَ‌ ‌الَّذِي ‌ذَ‌‍رَ‌أَكُمْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُحْشَرُ‌ونَ
Wa Yaqūlūna Matá Hādhā Al-Wa`du 'In Kuntum Şādiqīna اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہو گا اگر تم سچے ہو وَيَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ مَتَى‌ هَذَ‌ا‌ ‌الْوَعْدُ‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Qul 'Innamā Al-`Ilmu `Inda Allāhi Wa 'Innamā 'Anā Nadhīrun Mubīnun کہہ دو اس کی خبر تو الله ہی کو ہے اور میں تو صاف صاف ڈرانے والا ہوں قُ‍‍لْ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ ‌الْعِلْمُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مُبِينٌ
Falammā Ra'awhu Zulfatan Sī'at Wujūhu Al-Ladhīna Kafarū Wa Qīla Hādhā Al-Ladhī Kuntum Bihi Tadda`ūna پھر جب وہ اسے قریب دیکھیں گے تو ان کی صورتیں بگڑ جائیں گی جو کافر ہیں اور کہا جائے گا یہ وہی ہے جسے تم دنیا میں مانگا کرتے تھے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌وْهُ ‌زُلْفَة‌ ً‌ س‍‍ِ‍ي‍‍ئَتْ ‌وُج‍‍ُ‍وهُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَ‍قِ‍‍ي‍‍لَ هَذَ‌ا‌ ‌الَّذِي كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ بِ‍‍هِ تَدَّعُونَ
Qul 'Ara'aytum 'In 'Ahlakaniya Allāhu Wa Man Ma`iya 'Aw Raĥimanā Faman Yujīru Al-Kāfirīna Min `Adhābin 'Alīmin کہہ دو بھلادیکھو تو سہی اگر الله مجھے اور میرے ساتھ والوں کو ہلاک کرے یا ہم پر رحم کرے پھر وہ کون ہے جو منکروں کو دردناک عذاب سے بچا سکے قُ‍‍لْ ‌أَ‌‍رَ‌أَيْتُمْ ‌إِ‌نْ ‌أَهْلَكَنِيَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَمَ‍‌‍نْ مَعِيَ ‌أَ‌وْ‌ ‌‍رَحِمَنَا‌ فَمَ‍‌‍نْ يُج‍‍ِ‍ي‍‍رُ‌ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابٍ ‌أَلِيمٍ
Qul Huwa Ar-Raĥmānu 'Āmannā Bihi Wa `Alayhi Tawakkalnā ۖ Fasata`lamūna Man Huwa Fī Đalālin Mubīnin کہہ دو وہی رحمنٰ ہے ہم اس پر ایمان لائے اور اسی پر ہم نے بھروسہ بھی کررکھا پس عنقریب تم جان لو گے کون صریح گمراہی میں ہے قُ‍‍لْ هُوَ‌ ‌ال‍رَّحْمَنُ ‌آمَ‍‍نَّ‍‍ا‌ بِ‍‍هِ ‌وَعَلَ‍‍يْ‍‍هِ تَوَكَّلْنَا‌ ۖ فَسَتَعْلَم‍‍ُ‍ونَ مَ‍‌‍نْ هُوَ‌ فِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ مُبِينٍ
Qul 'Ara'aytum 'In 'Aşbaĥa Mā'uukum Ghawan Faman Ya'tīkum Bimā'in Ma`īnin کہہ دو بھلا دیکھو تو سہی اگر تمہارا پانی خشک ہو جائے تو وہ کون ہے جو تمہارے پاس صاف پانی لے آئے گا قُ‍‍لْ ‌أَ‌‍رَ‌أَيْتُمْ ‌إِ‌نْ ‌أَ‍صْ‍‍بَحَ م‍‍َ‍ا‌ؤُكُمْ غَ‍‍وْ‌ر‌ا‌‌ ً‌ فَمَ‍‌‍نْ يَأْتِيكُمْ بِم‍‍َ‍ا‌ء‌ٍ‌ مَعِينٍ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah