Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

58) Sūrat Al-Mujādilh

Printed format

58) سُورَة المُجَادِله

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Qad Sami`a Allāhu Qawla Allatī Tujādiluka Fī Zawjihā Wa Tashtakī 'Ilá Allāhi Wa Allāhu Yasma`u Taĥāwurakumā ۚ 'Inna Allāha Samī`un Başīrun بے شک الله نے اس عورت کی بات سن لی ہے جو آپ سے اپنے خاوند کے بارے میں جھگڑتی تھی اور الله کی جناب میں شکایت کرتی تھی اور الله تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا بے شک الله سب کچھ سننے والا دیکھنے والا ہے قَ‍‍دْ‌ سَمِعَ ‌اللَّ‍‍هُ قَ‍‍وْلَ ‌الَّتِي تُجَا‌دِلُكَ فِي ‌زَ‌وْجِهَا‌ ‌وَتَشْتَكِ‍‍ي ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌اللَّهُ يَسْمَعُ تَحَا‌وُ‌‍رَكُمَ‍‍اۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ سَم‍‍ِ‍ي‍‍ع‌‍ٌ‌ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
Al-Ladhīna Yužāhirūna Minkum Min Nisā'ihim Mā Hunna 'Ummahātihim ۖ 'In 'Ummahātuhum 'Illā Al-Lā'ī Waladnahum ۚ Wa 'Innahum Layaqūlūna Munkaan Mina Al-Qawli Wa Zūan ۚ Wa 'Inna Allāha La`afūwun Ghafūrun جو لوگ تم میں سے اپنی عورتوں سے ظہار کرتے ہیں وہ ان کی مائیں نہیں ہو جاتیں ان کی مائیں تو وہی ہیں جنہوں نے انہیں جنا ہے اور بےشک انہوں نے ایک بیہودہ اور جھوٹی بات منہ سے نکالی ہے اور بے شک الله معاف کرنے والا بخشنے والا ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍ظَ‍‍اهِر‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ نِس‍‍َ‍ائِهِمْ مَا‌ هُ‍‍نَّ ‌أُمَّ‍‍هَاتِهِمْ ۖ ‌إِ‌نْ ‌أُمَّ‍‍هَاتُهُمْ ‌إِلاَّ‌ ‌ال‍‍لاَّئ‍‍ِ‍‍ي ‌وَلَ‍‍دْنَهُمْ ۚ ‌وَ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ مُ‍‌‍نْ‍‍كَر‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْلِ ‌وَ‌زُ‌و‌ر‌ا‌ ًۚ ‌وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَعَفُوٌّ‌ غَ‍‍فُو‌رٌ
Wa Al-Ladhīna Yužāhirūna Min Nisā'ihim Thumma Ya`ūdūna Limā Qālū Fataĥrīru Raqabatin Min Qabli 'An Yatamāssā ۚ Dhālikum Tū`ažūna Bihi Wa ۚ Allāhu Bimā Ta`malūna Khabīrun اور جو لوگ اپنی بیویوں سے اظہار کرتے ہیں پھر اس کہی ہوئی بات سے پھرنا چاہیں تو ایک غلام ایک دوسرے کو ہاتھ لگانے سے پہلے آزاد کر دیں یہ اس کے لیے اس سے تمہیں نصیحت ہو اور الله جو کچھ تم کرتے ہو اس کی خبر رکھتا ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍ظَ‍‍اهِر‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ نِس‍‍َ‍ائِهِمْ ثُ‍‍مَّ يَعُو‌د‍ُ‍‌ونَ لِمَا‌ قَ‍‍الُو‌ا‌ فَتَحْ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍رُ‌ ‌‍رَقَ‍‍بَةٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يَتَم‍‍َ‍اسَّا‌ ۚ ‌ذَلِكُمْ تُوعَ‍‍ظُ‍‍ونَ بِ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍بِيرٌ
Faman Lam Yajid Faşiyāmu Shahrayni Mutatābi`ayni Min Qabli 'An Yatamāssā ۖ Faman Lam Yastaţi` Fa'iţ`āmu Sittīna Miskīnāan ۚ Dhālika Litu'uminū Billāhi Wa Rasūlihi ۚ Wa Tilka Ĥudūdu Allāhi ۗ Wa Lilkāfirīna `Adhābun 'Alīmun پس جو شخص نہ پائے تو دو مہینے کے لگاتار روزے رکھے اس سے پہلےکہ ایک دوسرے کو چھوئیں پس جو کوئی ایسا نہ کر سکے تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے یہ ا س لیے کہ تم الله اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور یہ الله کی حدیں ہیں اورمنکروں کے لیے دردناک عذاب ہے فَمَ‍‌‍نْ لَمْ يَجِ‍‍دْ‌ فَ‍‍صِ‍‍ي‍‍َ‍امُ شَهْ‍رَيْ‍‍نِ مُتَتَابِعَ‍‍يْ‍‍نِ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يَتَم‍‍َ‍اسَّا‌ ۖ فَمَ‍‌‍نْ لَمْ يَسْتَ‍‍طِ‍‍عْ فَإِ‍طْ‍‍ع‍‍َ‍امُ سِتّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِسْكِينا‌‌ ًۚ ‌ذَلِكَ لِتُؤْمِنُو‌ا‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ۚ ‌وَتِلْكَ حُد‍ُ‍‌و‌دُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۗ ‌وَلِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
'Inna Al-Ladhīna Yuĥāddūna Allāha Wa Rasūlahu Kubitū Kamā Kubita Al-Ladhīna Min Qablihim ۚ Wa Qad 'Anzalnā 'Āyātin Bayyinātin ۚ Wa Lilkāfirīna `Adhābun Muhīnun بے شک جو لوگ الله اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل کیے جائیں گے جس طرح ذلیل کیے گئے وہ لوگ جو ان سے پہلے تھے اور ہم نے تو صاف صاف آیتیں نازل کر دی ہیں اور منکروں کے لیے ذلت کا عذاب ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُح‍‍َ‍ا‌دّ‍ُ‍‌ونَ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ كُبِتُو‌ا‌ كَمَا‌ كُبِتَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ ۚ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌نْ‍‍زَلْنَ‍‍ا‌ ‌آي‍‍َ‍ات ٍ‌ بَيِّن‍‍َ‍اتٍۚ ‌وَلِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ عَذ‍َ‍‌ابٌ‌ مُهِينٌ
Yawma Yab`athuhumu Allāhu Jamī`āan Fayunabbi'uhum Bimā `Amilū ۚ 'Aĥşāhu Allāhu Wa Nasūhu Wa ۚ Allāhu `Alá Kulli Shay'in Shahīdun جس دن ان سب کو الله قبروں سے اٹھائے گا پھر ان کو بتائے گا کہ وہ کیا کرتے تھے جس کو الله نے یاد رکھا ہے اور وہ بھول گئے ہیں اور الله کے سامنے ہر چیز موجود ہے يَ‍‍وْمَ يَ‍‍بْ‍‍عَثُهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ جَمِيعا‌‌ ً‌ فَيُنَبِّئُهُمْ بِمَا‌ عَمِلُ‍‍و‌اۚ ‌أَحْ‍‍صَ‍‍اهُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَنَس‍‍ُ‍وهُ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ شَهِيدٌ
'Alam Tará 'Anna Allāha Ya`lamu Mā Fī As-Samāwāti Wa Mā Fī Al-'Arđi ۖ Mā Yakūnu Min NajThalāthatin 'Illā Huwa bi`uhum Wa Lā Khamsatin 'Illā Huwa Sādisuhum Wa Lā 'Adná Min Dhālika Wa Lā 'Akthara 'Illā Huwa Ma`ahum 'Ayna Mā Kānū ۖ Thumma Yunabbi'uhum Bimā `Amilū Yawma Al-Qiyāmati ۚ 'Inna Allāha Bikulli Shay'in `Alīmun کیا آپ نے نہیں دیکھا الله جانتا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (یہاں تک) کہ جو کوئی مشورہ تین آدمیوں میں ہوتا ہے تو وہ چوتھا ہوتا ہے اور جو پانچ میں ہوتا ہے تو وہ چھٹا ہوتا ہے اور خواہ اس سے کم کی سرگوشی ہو یا زیادہ کی مگر وہ ہر جگہ ان کے ساتھ ہوتا ہے پھر انہیں قیامت کے دن بتائے گا کہ وہ کیا کرتے تھے بے شک الله ہر چیز کو جاننے والا ہے أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَعْلَمُ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ مَا‌ يَك‍‍ُ‍ونُ مِ‍‌‍نْ نَ‍‍جْ‍‍وَ‌ى‌ ثَلاَثَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ ‌‍رَ‌ابِعُهُمْ ‌وَلاَ‌ خَ‍‍مْسَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ سَا‌دِسُهُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَ‌دْنَى‌ مِ‍‌‍نْ ‌ذَلِكَ ‌وَلاَ‌ ‌أَكْثَ‍رَ‌ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ مَعَهُمْ ‌أَيْ‍‍نَ مَا‌ كَانُو‌اۖ ثُ‍‍مَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا‌ عَمِلُو‌ا‌ يَ‍‍وْمَ ‌الْ‍‍قِ‍‍يَامَةِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيمٌ
'Alam Tará 'Ilá Al-Ladhīna Nuhū `Ani An-NajThumma Ya`ūdūna Limā Nuhū `Anhu Wa Yatanājawna Bil-'Ithmi Wa Al-`Udwāni Wa Ma`şiyati Ar-Rasūli Wa 'Idhā Jā'ūka Ĥayyawka Bimā Lam Yuĥayyika Bihi Allāhu Wa Yaqūlūna Fī 'Anfusihim Lawlā Yu`adhdhibunā Al-Lahu Bimā Naqūlu ۚ Ĥasbuhum Jahannamu Yaşlawnahā ۖ Fabi'sa Al-Maşīru کیا آپ نے ان کو نہیں دیکھا جو سرگوشی کرنے سے روکے گئے تھے پھر وہ اسی بات کی طرف لوٹتے ہیں جس سے انہیں روکا گیا تھا اور گناہ اور سرکشی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشی کرتے ہیں اور جب وہ آپ کے پاس آتے ہیں تو آپ کو ایسے لفظوں سے سلام کرتے ہیں جن سے الله نے آپ کو سلام نہیں دیا اور اپنے دلوں میں کہتے ہیں کہ ہمیں الله اس پر کیوں عذاب نہیں دیتا جو ہم کہہ رہے ہیں ان کے لیے دوزخ کافی ہے وہ اس میں داخل ہوں گے پس وہ کیا ہی برا ٹھکانہ ہے أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌إِلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ نُهُو‌ا‌ عَنِ ‌ال‍‍نَّ‍‍جْ‍‍وَ‌ى‌ ثُ‍‍مَّ يَعُو‌د‍ُ‍‌ونَ لِمَا‌ نُهُو‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌وَيَتَنَاجَ‍‍وْنَ بِ‍الإِثْمِ ‌وَ‌الْعُ‍‍دْ‌و‍َ‍‌انِ ‌وَمَعْ‍‍صِ‍‍يَةِ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولِ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌وكَ حَيَّ‍‍وْكَ بِمَا‌ لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَيَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ فِ‍‍ي ‌أَ‌ن‍‍فُسِهِمْ لَوْلاَ‌ يُعَذِّبُنَا‌ ‌اللَّهُ بِمَا‌ نَ‍‍قُ‍‍ولُ ۚ حَسْبُهُمْ جَهَ‍‍نَّ‍‍مُ يَ‍‍صْ‍‍لَوْنَهَا‌ ۖ فَبِئْسَ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Idhā Tanājaytum Falā Tatanājaw Bil-'Ithmi Wa Al-`Udwāni Wa Ma`şiyati Ar-Rasūli Wa Tanājaw Bil-Birri Wa At-Taqۖ Wa Attaqū Allaha Al-Ladhī 'Ilayhi Tuĥsharūna اے ایمان والو جب تم آپس میں سرگوشی کرو تو گناہ اور سرکشی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشی نہ کرو اورنیکی اور پرہیز گاری کی سرگوشی کرو اور الله سے ڈرو جس کی طرف تم جمع کیے جاؤ گے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تَنَاجَيْتُمْ فَلاَ‌ تَتَنَاجَوْ‌ا‌ بِ‍الإِثْمِ ‌وَ‌الْعُ‍‍دْ‌و‍َ‍‌انِ ‌وَمَعْ‍‍صِ‍‍يَةِ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولِ ‌وَتَنَاجَوْ‌ا‌ بِ‍الْبِ‍‍ر‍ّ‍ِ‌ ‌وَ‌ال‍‍تَّ‍‍قْ‍‍وَ‌ى‌ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌اۖ ‌اللَّ‍‍هَ ‌الَّذِي ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُحْشَرُ‌ونَ
'Innamā An-Najwá Mina Ash-Shayţāni Liyaĥzuna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa Laysa Biđārrihim Shay'āan 'Illā Bi'idhni Allāhi ۚ Wa `Alá Allāhi Falyatawakkali Al-Mu'uminūna (یہ) سرگوشی تو صرف شیطانی بات ہے تاکہ ایمان داروں کو غمناک کر دے حالانکہ بغیر حکم الله کے کچھ بھی ضرر نہیں دے سکتی اور ایمان والے تو الله ہی پربھروسہ رکھتے ہیں إِنَّ‍‍مَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍جْ‍‍وَ‌ى‌ مِنَ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ لِيَحْزُنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَلَ‍‍يْ‍‍سَ بِ‍‍ضَ‍‍ا‌رِّهِمْ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌‌ ً‌ ‌إِلاَّ‌ بِإِ‌ذْنِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌وَعَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَلْيَتَوَكَّلِ ‌الْمُؤْمِنُونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Idhā Qīla Lakum Tafassaĥū Fī Al-Majālisi Fāfsaĥū Yafsaĥi Allāhu Lakum ۖ Wa 'Idhā Qīla Anshuzū Fānshuzū Yarfa`i Allāhu Al-Ladhīna 'Āmanū Minkum Wa Al-Ladhīna 'Ūtū Al-`Ilma Darajātin Wa ۚ Allāhu Bimā Ta`malūna Khabīrun اے ایمان والو جب تمہیں مجلسوں میں کھل کر بیٹھنے کو کہا جائے تو کھل کر بیٹھو الله تمیں فراخی دے گا اور جب کہا جائے کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جاؤ تم میں سے الله ایمان داروں کے اور ان کے جنہیں علم دیا گیا ہے درجے بلند کرے گا اور جو کچھ تم کرتے ہواللہ اس سے خبردار ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قِ‍‍ي‍‍لَ لَكُمْ تَفَسَّحُو‌ا‌ فِي ‌الْمَجَالِسِ فَافْسَحُو‌ا‌ يَفْسَحِ ‌اللَّ‍‍هُ لَكُمْ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ۖ قِ‍‍ي‍‍لَ ‌ان‍‍شُزُ‌و‌ا‌ فَا‌ن‍‍شُزُ‌و‌ا‌ يَرْفَعِ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْعِلْمَ ‌دَ‌‍رَج‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَ‌اللَّهُ ۚ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍بِيرٌ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Idhā Nājaytumu Ar-Rasūla Faqaddimū Bayna Yaday Najwākum Şadaqatan ۚ Dhālika Khayrun Lakum Wa 'Aţharu ۚ Fa'in Lam Tajidū Fa'inna Allāha Ghafūrun Raĥīmun اے ایمان والو جب تم رسول سے سرگوشی کرو تو اپنی سرگوشی سے پہلے صدقہ دے لیا کرو یہ تمہارے لیے بہتر اور زیادہ پاکیزہ بات ہے پس اگر نہ پاؤ تو الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ نَاجَيْتُمُ ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولَ فَ‍‍قَ‍‍دِّمُو‌ا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيْ نَ‍‍جْ‍‍وَ‌اكُمْ صَ‍‍دَ‍قَ‍‍ة‌ ً‌ ‌ذَلِكَ ۚ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لَكُمْ ‌وَ‌أَ‍طْ‍‍هَرُ‌ فَإِ‌نْ ۚ لَمْ تَجِدُ‌و‌ا‌ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
'A'ashfaqtum 'An Tuqaddimū Bayna Yaday Najwākum Şadaqātin ۚ Fa'idh Lam Taf`alū Wa Tāba Allāhu `Alaykum Fa'aqīmū Aş-Şalāata Wa 'Ātū Az-Zakāata Wa 'Aţī`ū Allaha Wa Rasūlahu Wa ۚ Allāhu Khabīrun Bimā Ta`malūna کیا تم اپنی سرگوشی سے پہلے صدقہ دینے سے ڈر گئے پھر جب تم نے نہ کیا اور الله نے تمہیں معاف بھی کردیا تو (بس) نماز ادا کرو اور زکواة دو اور الله اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور جو کچھ تم کرتے ہو الله اس سے خبردار ہے أَ‌أَشْفَ‍‍قْ‍‍تُمْ ‌أَ‌نْ تُ‍‍قَ‍‍دِّمُو‌ا‌ بَ‍‍يْ‍‍نَ يَدَيْ نَ‍‍جْ‍‍وَ‌اكُمْ صَ‍‍دَ‍قَ‍‍ات‌‍ٍۚ فَإِ‌ذْ‌ لَمْ تَفْعَلُو‌ا‌ ‌وَت‍‍َ‍ابَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْكُمْ فَأَ‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَ‌آتُو‌ا‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ خَ‍‍ب‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ بِمَا‌ تَعْمَلُونَ
'Alam Tará 'Ilá Al-Ladhīna Tawallaw Qawmāan Ghađiba Allāhu `Alayhim Mā Hum Minkum Wa Lā Minhum Wa Yaĥlifūna `Alá Al-Kadhibi Wa Hum Ya`lamūna کیا آپ نے ان کو نہیں دیکھا جنہوں نے اس قوم سے دوستی رکھی ہے جن پر الله کا غضب ہے نہ وہ تم میں سے ہیں اور نہ ان میں سے اوروہ جان بوجھ کر جھوٹ پر قسمیں کھاتے ہیں أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌إِلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ تَوَلَّوْ‌ا‌ قَ‍‍وْماً‌ غَ‍‍ضِ‍‍بَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَيْهِمْ مَا‌ هُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَلاَ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَيَحْلِف‍‍ُ‍ونَ عَلَى‌ ‌الْكَذِبِ ‌وَهُمْ يَعْلَمُونَ
'A`adda Allāhu Lahum `Adhābāan Shadīdāan ۖ 'Innahum Sā'a Mā Kānū Ya`malūna الله نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے بے شک وہ بہت ہی برا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں أَعَدَّ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لَهُمْ عَذَ‌ابا‌‌ ً‌ شَدِيد‌ا‌‌ ًۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ س‍‍َ‍ا‌ءَ‌ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
Attakhadhū 'Aymānahum Junnatan Faşaddū `An Sabīli Allāhi Falahum `Adhābun Muhīnun انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا ہے پس وہ (لوگوں کو) الله کی راہ سے روکتے ہیں تو ان کے لیے ذلیل کرنے والاعذآب ہے اتَّ‍‍خَ‍‍ذُ‌و‌ا‌ ‌أَيْمَانَهُمْ جُ‍‍نَّ‍‍ة‌ ً‌ فَ‍‍صَ‍‍دُّ‌و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ فَلَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ‌ مُهِينٌ
Lan Tughniya `Anhum 'Amwāluhum Wa Lā 'Awlāduhum Mina Allāhi Shay'āan ۚ 'Ūlā'ika 'Aşĥābu An-Nāri ۖ Hum Fīhā Khālidūna الله کے مقابلہ میں نہ تو ان کے مال ہی کچھ کام آئیں گے اور نہ ان کی اولاد کچھ کام آئے گی یہ دوزخی لوگ ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں لَ‍‌‍نْ تُ‍‍غْ‍‍نِيَ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌أَمْوَ‌الُهُمْ ‌وَلاَ‌ ‌أَ‌وْلاَ‌دُهُمْ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ شَ‍‍يْ‍‍ئاً‌ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ۖ هُمْ فِيهَا‌ خَ‍‍الِدُ‌ونَ
Yawma Yab`athuhumu Allāhu Jamī`āan Fayaĥlifūna Lahu Kamā Yaĥlifūna Lakum ۖ Wa Yaĥsabūna 'Annahum `Alá Shay'in ۚ 'Alā 'Innahum Humu Al-Kādhibūna جس دن الله ان سب کو قبروں سے اٹھائے گا تو اس کے سامنے بھی ایسی ہی قسمیں کھائیں گے جیسی کہ تمہارے سامنے کھاتے ہیں اور سمھجھ رہے ہیں کہ ہم رستے پر ہیں خبردار بے شک وہی جھوٹے ہیں يَ‍‍وْمَ يَ‍‍بْ‍‍عَثُهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ جَمِيعا‌‌ ً‌ فَيَحْلِف‍‍ُ‍ونَ لَ‍‍هُ كَمَا‌ يَحْلِف‍‍ُ‍ونَ لَكُمْ ۖ ‌وَيَحْسَب‍‍ُ‍ونَ ‌أَنَّ‍‍هُمْ عَلَى‌ شَ‍‍يْءٍ‌ ۚ ‌أَلاَ‌ ‌إِنَّ‍‍هُمْ هُمُ ‌الْكَا‌ذِبُونَ
Astaĥwadha `Alayhimu Ash-Shayţānu Fa'ansāhum Dhikra Allāhi ۚ 'Ūlā'ika Ĥizbu Ash-Shayţāni ۚ 'Alā 'Inna Ĥizba Ash-Shayţāni Humu Al-Khāsirūna ان پر شیطان نے غلبہ پا لیا ہے پس اس نے انہیں الله کا ذکر بھلا دیا ہے یہی شیطان کا گروہ ہے خبردار بے شک شیطان کا گروہ ہی نقصان اٹھانے والا ہے اسْتَحْوَ‌ذَ‌ عَلَيْهِمُ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ فَأَ‌ن‍‍سَاهُمْ ‌ذِكْ‍رَ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ حِزْبُ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ ۚ ‌أَلاَ‌ ‌إِنَّ حِزْبَ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ هُمُ ‌الْ‍‍خَ‍‍اسِرُ‌ونَ
'Inna Al-Ladhīna Yuĥāddūna Allāha Wa Rasūlahu~ 'Ūlā'ika Fī Al-'Adhallīna بے شک جو لوگ الله اورا سکے رسول کی مخالفت کرتے ہیں یہی لوگ ذلیلوں میں ہیں إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُح‍‍َ‍ا‌دّ‍ُ‍‌ونَ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَهُ~ُ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ فِي ‌الأَ‌ذَلِّينَ
Kataba Allāhu La'aghlibanna 'Anā Wa Rusulī ۚ 'Inna Allāha Qawīyun `Azīzun الله نے لکھ دیا ہے کہ میں اور میرے رسول ہی غالب رہیں گے بے شک الله زور آور زبردست ہے كَتَبَ ‌اللَّ‍‍هُ لَأَ‍‍غْ‍‍لِبَ‍‍نَّ ‌أَنَا‌ ‌وَ‌رُسُلِ‍‍ي ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍وِيٌّ عَزِيزٌ
Lā Tajidu Qawmāan Yu'uminūna Billāhi Wa Al-Yawmi Al-'Ākhiri Yuwāddūna Man Ĥādda Allāha Wa Rasūlahu Wa Law Kānū 'Ābā'ahum 'Aw 'Abnā'ahum 'Aw 'Ikhwānahum 'Aw `Ashīratahum ۚ 'Ūlā'ika Kataba Fī Qulūbihimu Al-'Īmāna Wa 'Ayyadahum Birūĥin Minhu ۖ Wa Yudkhiluhum Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Khālidīna Fīhā ۚ Rađiya Allāhu `Anhum Wa Rađū `Anhu ۚ 'Ūlā'ika Ĥizbu Allāhi ۚ 'Alā 'Inna Ĥizba Allāhi Humu Al-Mufliĥūna آپ ایسی کوئی قوم نہ پائیں گے جو الله اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہو اور ان لوگو ں سے بھی دوستی رکھتے ہوں جو الله اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں گو وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا کنبے کے لوگ ہی کیوں نہ ہوں یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان لکھ دیا ہے اور ان کو اپنے فیض سے قوت دی ہے اور وہ انہیں بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے الله ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے یہی الله کا گروہ ہے خبردار بے شک الله کا گروہ ہی کامیاب ہونے والا ہے لاَ‌ تَجِدُ‌ قَ‍‍وْما‌ ً‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌الْيَ‍‍وْمِ ‌الآ‍‍خِ‍‍رِ‌ يُو‍َ‍‌ا‌دّ‍ُ‍‌ونَ مَ‍‌‍نْ ح‍‍َ‍ا‌دَّ‌ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ ‌وَلَوْ‌ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَبْ‍‍ن‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ‌أَ‌وْ‌ ‌إِخْ‍‍وَ‌انَهُمْ ‌أَ‌وْ‌ عَشِي‍رَتَهُمْ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ كَتَبَ فِي قُ‍‍لُوبِهِمُ ‌الإِيم‍‍َ‍انَ ‌وَ‌أَيَّدَهُمْ بِر‍ُ‍‌وحٍ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ۖ ‌وَيُ‍‍دْ‍‍خِ‍‍لُهُمْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ ۚ ‌‍رَضِ‍‍يَ ‌اللَّ‍‍هُ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌وَ‌‍رَضُ‍‍و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ حِزْبُ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌أَلاَ‌ ‌إِنَّ حِزْبَ ‌اللَّ‍‍هِ هُمُ ‌الْمُفْلِحُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah