Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

54) Sūrat Al-Qamar

Printed format

54) سُورَة القَمَر

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Aqtarabati As-Sā`atu Wa Anshaqqa Al-Qamaru قیامت قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا ا‍قْ‍‍تَ‍رَبَتِ ‌ال‍‍سَّاعَةُ ‌وَ‌انْ‍‍شَ‍‍قَّ ‌الْ‍‍قَ‍‍مَرُ
Wa 'In Yaraw 'Āyatan Yu`riđū Wa Yaqūlū Siĥrun Mustamirrun اور اگر وہ کوئی معجزہ دیکھ لیں تو اس سے منہ موڑ لیں اور کہیں یہ تو ہمیشہ سے چلا آتا جادو ہے وَ‌إِ‌نْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌آيَة ً‌ يُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍و‌ا‌ ‌وَيَ‍‍قُ‍‍ولُو‌ا‌ سِحْر‌ٌ‌ مُسْتَمِ‍‍ر‍ّ‍ٌ
Wa Kadhdhabū Wa Attaba`ū 'Ahwā'ahum ۚ Wa Kullu 'Amrin Mustaqirrun اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر بات کے لیے ایک وقت مقرر ہے وَكَذَّبُو‌ا‌ ‌وَ‌اتَّبَعُ‍‍و‌ا‌ ‌أَهْو‍َ‍‌ا‌ءَهُمْ ۚ ‌وَكُلُّ ‌أَمْر‌ٍ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍ر‍ّ‍ٌ
Wa Laqad Jā'ahum Mina Al-'Anbā'i Mā Fīhi Muzdajarun اور ان کے پاس وہ خبریں آ چکی ہیں جن میں کافی تنبیہ ہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ مِنَ ‌الأَ‌نْ‍‍ب‍‍َ‍ا‌ءِ‌ مَا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ مُزْ‌دَجَ‍‍رٌ
Ĥikmatun Bālighatun ۖ Famā Tughni An-Nudhuru اورپوری دانائی بھی ہے پر ان کو ڈرانے والوں سے فائدہ نہیں پہنچا حِكْمَة‌‍ٌ‌ بَالِ‍‍غَ‍‍ة‌‍ٌۖ فَمَا‌ تُ‍‍غْ‍‍نِ ‌ال‍‍نُّ‍‍ذُ‌رُ
Fatawalla `Anhum ۘ Yawma Yad`u Ad-Dā`i 'Ilá Shay'in Nukurin پس ان سے منہ موڑ لے جس دن پکارنے والا ایک نا پسند چیز کے لیے پکارے گا فَتَوَلَّ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ۘ يَ‍‍وْمَ يَ‍‍دْعُ ‌ال‍‍دّ‍َ‍‌اعِ ‌إِلَى‌ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ نُكُرٍ
Khushsha`āan 'Abşāruhum Yakhrujūna Mina Al-'Ajthi Ka'annahum Jarādun Muntashirun اپنی آنکھیں نیچے کیے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے جیسے ٹڈیاں پھیل پڑی ہوں خُ‍‍شَّعاً‌ ‌أَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُهُمْ يَ‍‍خْ‍‍رُج‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الأَجْ‍‍د‍َ‍‌اثِ كَأَنَّ‍‍هُمْ جَ‍رَ‍‌ا‌د‌ٌ‌ مُ‍‌‍ن‍‍تَشِرٌ
Muhţi`īna 'Ilá Ad-Dā`i ۖ Yaqūlu Al-Kāfirūna Hādhā Yawmun `Asirun بلانے والے کی طرف بھاگے جا رہے ہوں گے یہ کافر کہہ رہے ہوں گے یہ تو بڑا ہی سخت دن ہے مُهْ‍طِ‍‍ع‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍دّ‍َ‍‌اعِ ۖ يَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌الْكَافِر‍ُ‍‌ونَ هَذَ‌ا‌ يَ‍‍وْمٌ عَسِرٌ
Kadhdhabat Qablahum Qawmu Nūĥin Fakadhdhabū `Abdanā Wa Qālū Majnūnun Wa Azdujira ان سے پہلے قوم نوح نے بھی جھٹلایا تھا پس انہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور کہا دیوانہ ہے اور اسے جھڑک دیا گیا كَذَّبَتْ قَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ قَ‍‍وْمُ ن‍‍ُ‍وح‌‍ٍ‌ فَكَذَّبُو‌ا‌ عَ‍‍بْ‍‍دَنَا‌ ‌وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ مَ‍‍جْ‍‍ن‍‍ُ‍ونٌ‌ ‌وَ‌ا‌زْ‌دُجِ‍‍‍رَ
Fada`ā Rabbahu~ 'Annī Maghlūbunntaşir پھر نوح نے اپنے رب کو پکارا کہ میں تو مغلوب ہو گیا تو میری مدد کر فَدَعَا‌ ‌‍رَبَّهُ~ُ ‌أَنِّ‍‍ي مَ‍‍غْ‍‍ل‍‍ُ‍وب‌‍ٌ‌ فَا‌نْ‍‍تَ‍‍صِ‍‍رْ
Fafataĥnā 'Abwāba As-Samā'i Bimā'in Munhamirin پھر ہم نے موسلا دھار پانی سے آسمان کے دروازے کھول دیے فَفَتَحْنَ‍‍ا‌ ‌أَبْ‍‍و‍َ‍‌ابَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ بِم‍‍َ‍ا‌ء‌ٍ‌ مُ‍‌‍نْ‍‍هَمِ‍‍ر‍ٍ‍
Wa Fajjarnā Al-'Arđa `Uyūnāan Fāltaqá Al-Mā'u `Alá 'Amrin Qad Qudira اور ہم نے زمین سے چشمے جاری کر دیے پھر جہاں تک پانی کا چڑھاؤ چڑھنا ٹھہر چکا تھاچڑھ آیا وَفَجَّرْنَا‌ ‌الأَ‌رْ‍ضَ عُيُونا‌‌ ً‌ فَالْتَ‍‍قَ‍‍ى‌ ‌الْم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ عَلَ‍‍ى‌ ‌أَمْر‌‌ٍقَ‍‍دْ‌ قُ‍‍د‍ِ‍‌‍رَ
Wa Ĥamalnāhu `Alá Dhāti 'Alwāĥin Wa Dusurin اور ہم نے نوح کو تختوں اور کیلوں والی کشتی پر سوار کیا وَحَمَلْن‍‍َ‍اهُ عَلَى‌ ‌ذ‍َ‍‌اتِ ‌أَلْو‍َ‍‌احٍ‌ ‌وَ‌دُسُرٍ
Tajrī Bi'a`yuninā Jazā'an Liman Kāna Kufira جو ہماری عنایت سے چلتی تھی یہ اس کا بدلہ تھا جس کا انکار کیا گیا تھا تَ‍‍جْ‍‍رِي بِأَعْيُنِنَا‌ جَز‍َ‍‌ا‌ء‌ ً‌ لِمَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ كُفِ‍رَ
Wa Laqad Taraknāhā 'Āyatan Fahal Min Muddakirin اور ہم نے اس کو ایک نشان بنا کر چھوڑ دیا پس کیا کوئی نصیحت پکڑنے والا ہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ تَ‍رَكْنَاهَ‍‍ا‌ ‌آيَة‌ ً‌ فَهَلْ مِ‍‌‍نْ مُدَّكِ‍‍ر‍ٍ‍
Fakayfa Kāna `Adhābī Wa Nudhuri پھر (دیکھا) ہمارا عذاب اور ڈرانا کیسا تھا فَكَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَذَ‌ابِي ‌وَنُذُ‌رِ
Wa Laqad Yassarnā Al-Qur'āna Lildhdhikri Fahal Min Muddakirin اور البتہ ہم نے تو سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ يَسَّرْنَا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ لِلذِّكْ‍‍ر‍ِ‍‌ فَهَلْ مِ‍‌‍نْ مُدَّكِ‍‍ر‍ٍ‍
Kadhdhabat `Ādun Fakayfa Kāna `Adhābī Wa Nudhuri قوم عاد نے بھی جھٹلایا تھا پھر (دیکھا) ہمارا عذاب اور ڈرانا کیسا تھا كَذَّبَتْ ع‍‍َ‍ا‌د‌‌ٌ‌ فَكَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَذَ‌ابِي ‌وَنُذُ‌رِ
'Innā 'Arsalnā `Alayhim Rīĥāan Şarşaan Fī Yawmi Naĥsin Mustamirrin بے شک ہم نے ایک دن سخت آندھی بھیجی تھی جس کی نحوست دائمی تھی إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ عَلَيْهِمْ ‌رِيحا‌‌ ًصَ‍‍رْ‍صَ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ فِي يَ‍‍وْمِ نَحْسٍ‌ مُسْتَمِ‍‍ر‍ّ‍ٍ
Tanzi`u An-Nāsa Ka'annahum 'A`jāzu Nakhlin Munqa`irin جو لوگوں کو ایسا پھینک رہی تھی کہ گویا وہ کھجور کے جڑ سے اکھڑے ہوئے پیڑ ہیں تَ‍‌‍ن‍‍زِعُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ كَأَنَّ‍‍هُمْ ‌أَعْج‍‍َ‍ا‌زُ‌ نَ‍‍خْ‍‍لٍ‌ مُ‍‌‍نْ‍‍‍‍قَ‍‍عِ‍‍ر‍ٍ‍
Fakayfa Kāna `Adhābī Wa Nudhuri پھر (دیکھا) ہمارا عذاب اور ڈرانا کیسا تھا فَكَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَذَ‌ابِي ‌وَنُذُ‌رِ
Wa Laqad Yassarnā Al-Qur'āna Lildhdhikri Fahal Min Muddakirin اور البتہ ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے پھر ہے کوئی کہ سمجھے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ يَسَّرْنَا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ لِلذِّكْ‍‍ر‍ِ‍‌ فَهَلْ مِ‍‌‍نْ مُدَّكِ‍‍ر‍ٍ‍
Kadhdhabat Thamūdu Bin-Nudhuri قوم ثمود نے بھی ڈرانے والوں کو جھٹلایا تھا كَذَّبَتْ ثَم‍‍ُ‍و‌دُ‌ بِ‍ال‍‍نُّ‍‍ذُ‌رِ
Faqālū 'Abashaan Minnā Wāĥidāan Nattabi`uhu~ 'Innā 'Idhāan Lafī Đalālin Wa Su`urin پس کہا کیا ہم اپنے میں سے ایک آدمی کے کہنے پر چلیں گے تب تو ہم ضرور گمراہی اور دیوانگی میں جا پڑیں گے فَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَبَشَر‌ا‌ ً‌ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌وَ‌احِد‌ا‌ ً‌ نَتَّبِعُهُ~ُ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ لَفِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ ‌وَسُعُرٍ
'A'uulqiya Adh-Dhikru `Alayhi Min Bayninā Bal Huwa Kadhdhābun 'Ashirun کیا ہم میں سے اسی پر وحی بھیجی گئی بلکہ وہ بڑا جھوٹا (اور) شیخی خورہ ہے أَ‌ؤُلْ‍‍قِ‍‍يَ ‌ال‍‍ذِّكْرُ‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ بَيْنِنَا‌ بَلْ هُوَ‌ كَذّ‍َ‍‌ابٌ ‌أَشِرٌ
Saya`lamūna Ghadāan Mani Al-Kadhdhābu Al-'Ashiru عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا کون بڑا جھوٹا (اور) شیخی خورہ ہے سَيَعْلَم‍‍ُ‍ونَ غَ‍‍د‌ا‌ ً‌ مَنِ ‌الْكَذّ‍َ‍‌ابُ ‌الأَشِرُ
'Innā Mursilū An-Nāqati Fitnatan Lahum Fārtaqibhum Wa Aşţabir بے شک ہم ان کی آزمائش کے لیے اونٹنی بھیجنے والے ہیں پس (اے صالح) ان کا انتظار کر اور صبر کر إِنَّ‍‍ا‌ مُرْسِلُو‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍اقَ‍‍ةِ فِتْنَة ً‌ لَهُمْ فَا‌رْتَ‍‍قِ‍‍بْ‍‍هُمْ ‌وَ‌اصْ‍‍طَ‍‍بِ‍‍رْ
Wa Nabbi'hum 'Anna Al-Mā'a Qismatun Baynahum ۖ Kullu Shirbin Muĥtađarun اور ان سے کہہ دو کہ پانی ان میں بٹ گیا ہے ہر ایک اپنی باری سے پانی پلایا کرے وَنَبِّئْهُمْ ‌أَنَّ ‌الْم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ قِ‍‍سْمَة‌‍ٌ‌ بَيْنَهُمْ ۖ كُلُّ شِ‍‍رْبٍ‌ مُحْتَ‍‍ضَ‍‍رٌ
Fanādaw Şāĥibahum Fata`āţá Fa`aqara پھر انہوں نے اپنے رفیق کو بلایا تب اس نے ہاتھ بڑھایا اور (اس کی) کانچیں کاٹ ڈالیں فَنَا‌دَ‌وْ‌ا‌ صَ‍‍احِبَهُمْ فَتَعَاطَ‍‍ى‌ فَعَ‍‍ق‍‍َ‍‍‍رَ
Fakayfa Kāna `Adhābī Wa Nudhuri پھر (دیکھا) ہمارا عذاب اور ڈرانا کیسا تھا فَكَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَذَ‌ابِي ‌وَنُذُ‌رِ
'Innā 'Arsalnā `Alayhim Şayĥatan Wāĥidatan Fakānū Kahashīmi Al-Muĥtažiri بے شک ہم نے ان پر ایک زور کی چیخ کا عذاب بھیجا پھر وہ ایسے ہو گئے جیسا کانٹو ں کی باڑ کا چورا إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ عَلَيْهِمْ صَ‍‍يْحَة ً‌ ‌وَ‌احِدَة‌ ً‌ فَكَانُو‌ا‌ كَهَش‍‍ِ‍ي‍‍مِ ‌الْمُحْتَ‍‍ظِ‍‍رِ
Wa Laqad Yassarnā Al-Qur'āna Lildhdhikri Fahal Min Muddakirin اور البتہ ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے پھر ہے کوئی سمجھنے والا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ يَسَّرْنَا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ لِلذِّكْ‍‍ر‍ِ‍‌ فَهَلْ مِ‍‌‍نْ مُدَّكِ‍‍ر‍ٍ‍
Kadhdhabat Qawmu Lūţin Bin-Nudhuri قوم لوط نے بھی ڈرانے والوں کو جھٹلایا تھا كَذَّبَتْ قَ‍‍وْمُ ل‍‍ُ‍و‍ط‍ ٍ‌ بِ‍ال‍‍نُّ‍‍ذُ‌رِ
'Innā 'Arsalnā `Alayhim Ĥāşibāan 'Illā 'Āla Lūţin ۖ Najjaynāhum Bisaĥarin بے شک ہم نے ان پر پتھر برسائے سوائے لوط کے گھر والوں کے ہم نے انہیں پچھلی رات نجات دی إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ عَلَيْهِمْ حَاصِ‍‍با‌‌ ً‌ ‌إِلاَّ‌ ‌آلَ ل‍‍ُ‍و‍طٍۖ نَجَّيْنَاهُمْ بِسَحَرٍ
Ni`matan Min `Indinā ۚ Kadhālika Najzī Man Shakara یہ ہماری طرف سے فضل ہے جو شکر کرتا ہے ہم اسے ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں نِعْمَة ً‌ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِنَا‌ ۚ كَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي مَ‍‌‍نْ شَكَ‍رَ
Wa Laqad 'Andharahum Baţshatanā Fatamāraw Bin-Nudhuri اور وہ انہیں ہماری پکڑ سے ڈرا چکا تھا پس وہ ڈرانے میں شک کرنے لگے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌ن‍‍ذَ‌‍رَهُمْ بَ‍‍طْ‍‍شَتَنَا‌ فَتَمَا‌‍رَ‌وْ‌ا‌ بِ‍ال‍‍نُّ‍‍ذُ‌رِ
Wa Laqad wadūhu `An Đayfihi Faţamasnā 'A`yunahum Fadhūqū `Adhābī Wa Nudhuri اور البتہ اس سے اس کے مہمانوں کا مطالبہ کرنے لگے تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں پس (کہا) میرے عذاب اور میرے ڈرانے کا مزہ چکھو وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌‍رَ‌ا‌وَ‌د‍ُ‍‌وهُ عَ‍‌‍نْ ضَ‍‍يْفِ‍‍هِ فَ‍‍طَ‍‍مَسْنَ‍‍ا‌ ‌أَعْيُنَهُمْ فَذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ عَذَ‌ابِي ‌وَنُذُ‌رِ
Wa Laqad Şabbaĥahum Bukratan `Adhābun Mustaqirrun اور بے شک صبح کو ان پر ایک عذاب نہ ٹلنے والا آ پڑا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ صَ‍‍بَّحَهُمْ بُكْ‍رَةً عَذ‍َ‍‌ابٌ‌ مُسْتَ‍‍قِ‍‍ر‍ّ‍ٌ
Fadhūqū `Adhābī Wa Nudhuri پس میرے عذاب اور میرے ڈرانے کا مزہ چکھو فَذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ عَذَ‌ابِي ‌وَنُذُ‌رِ
Wa Laqad Yassarnā Al-Qur'āna Lildhdhikri Fahal Min Muddakirin اور البتہ ہم نے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا ہے پھر ہے کوئی سمجھنے والا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ يَسَّرْنَا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنَ لِلذِّكْ‍‍ر‍ِ‍‌ فَهَلْ مِ‍‌‍نْ مُدَّكِ‍‍ر‍ٍ‍
Wa Laqad Jā'a 'Āla Fir`awna An-Nudhuru اور البتہ فرعون کے خاندان کے پاس بھی ڈرانے والے آئے تھے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌آلَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌ال‍‍نُّ‍‍ذُ‌رُ
Kadhdhabū Bi'āyātinā Kullihā Fa'akhadhnāhum 'Akhdha `Azīzin Muqtadirin انہوں نے ہماری سب نشانیوں کو جھٹلایا پھر ہم نے انہیں بڑی زبردست پکڑ سے پکڑا كَذَّبُو‌ا‌ بِآيَاتِنَا‌ كُلِّهَا‌ فَأَ‍خَ‍‍ذْنَاهُمْ ‌أَ‍خْ‍‍ذَ‌ عَز‍ِ‍ي‍‍ز‌ٍ‌ مُ‍‍قْ‍‍تَ‍‍د‍ِ‍‌ر‍ٍ‍
'Akuffārukum Khayrun Min 'Ūla'ikum 'Am Lakum Barā'atun Az-Zuburi کیا تمہارے منکر ان لوگوں سے اچھے ہیں یا تمہارے لیے کتابوں میں نجات لکھی ہے أَكُفَّا‌رُكُمْ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌أ‍ُ‍‌وْلَئِكُمْ ‌أَمْ لَكُمْ بَر‍َ‍‌ا‌ءَة‌‍ٌ‌ فِي ‌ال‍‍زُّبُ‍‍رِ
'Am Yaqūlūna Naĥnu Jamī`un Muntaşirun کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم زبردست جماعت ہیں أَمْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ نَحْنُ جَم‍‍ِ‍ي‍‍عٌ‌ مُ‍‌‍نْ‍‍تَ‍‍صِ‍‍رٌ
Sayuhzamu Al-Jam`u Wa Yuwallūna Ad-Dubura عنقریب یہ جماعت بھی شکست کھائے گی اور پیٹھ پھیر کر بھاگیں گے سَيُهْزَمُ ‌الْجَمْعُ ‌وَيُوَلّ‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍دُّبُ‍‍‍رَ
Bali As-Sā`atu Maw`iduhum Wa As-Sā`atu 'Ad/há Wa 'Amarru بلکہ قیامت ان کے وعدے کا وقت ہے اور قیامت زیادہ دہشت ناک اور تلخ تر ہے بَلِ ‌ال‍‍سَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ ‌وَ‌ال‍‍سَّاعَةُ ‌أَ‌دْهَى‌ ‌وَ‌أَمَرُّ
'Inna Al-Mujrimīna Fī Đalālin Wa Su`urin بے شک مجرم گمراہی اور جنون میں ہیں إِنَّ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ ‌وَسُعُرٍ
Yawma Yusĥabūna Fī An-Nāri `Alá Wujūhihim Dhūqū Massa Saqara جس دن اپنے منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے (کہا جائے گا) آگ لگنے کا مزہ چکھو يَ‍‍وْمَ يُسْحَب‍‍ُ‍ونَ فِي ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ عَلَى‌ ‌وُجُوهِهِمْ ‌ذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ مَسَّ سَ‍‍ق‍‍َ‍‍‍رَ
'Innā Kulla Shay'in Khalaqnāhu Biqadarin بے شک ہم نے ہر چیز اندازے سے بنائی ہے إِنَّ‍‍ا‌ كُلَّ شَ‍‍يْءٍ‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍ن‍‍َ‍اهُ بِ‍‍قَ‍‍د‍َ‍‌رٍ
Wa Mā 'Amrunā 'Illā Wāĥidatun Kalamĥin Bil-Başari اور ہمارا حکم تو ایک ہی بات ہوتی ہے جیسا کہ پلک جھپکنا وَمَ‍‍ا‌ ‌أَمْرُنَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌وَ‌احِدَة‌‍ٌ‌ كَلَمْح ٍ‌ بِ‍الْبَ‍‍صَ‍‍رِ
Wa Laqad 'Ahlaknā 'Ashyā`akum Fahal Min Muddakirin اور البتہ ہم تمہارے جیسوں کو غارت کر چکے ہیں پھر کیا کوئی سمجھنے والا ہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَهْلَكْنَ‍‍ا‌ ‌أَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِ‍‌‍نْ مُدَّكِ‍‍ر‍ٍ‍
Wa Kullu Shay'in Fa`alūhu Fī Az-Zuburi اور پھر جو کچھ بھی انہوں نے کیا ہے وہ اعمال ناموں میں موجود ہے وَكُلُّ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ فَعَل‍‍ُ‍وهُ فِي ‌ال‍‍زُّبُ‍‍رِ
Wa Kullu Şaghīrin Wa Kabīrin Mustaţarun اور ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھا ہوا ہے وَكُلُّ صَ‍‍غِ‍‍ي‍‍ر‌ٍ‌ ‌وَكَب‍‍ِ‍ي‍‍ر‌ٍ‌ مُسْتَ‍‍ط‍‍َ‍‍رٌ
'Inna Al-Muttaqīna Fī Jannātin Wa Naharin بے شک پرہیزگار باغوں اور نہروں میں ہوں گے إِنَّ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَنَهَرٍ
Fī Maq`adi Şidqin `Inda Malīkin Muqtadirin عزت کے مقام میں قادر مطلق بادشاہ کے حضور میں فِي مَ‍‍قْ‍‍عَدِ‌ صِ‍‍دْ‍‍قٍ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ مَل‍‍ِ‍ي‍‍كٍ‌ مُ‍‍قْ‍‍تَ‍‍د‍ِ‍‌ر‍ٍ‍
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah