Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

44) Sūrat Ad-Dukhān

Printed format

44) سُورَة الدُّخَان

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Ĥā-Mīm حمۤ حَا-مِيم
Wa Al-Kitābi Al-Mubīni روشن کتاب کی قسم ہے وَ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌الْمُبِينِ
'Innā 'Anzalnāhu Fī Laylatin Mubārakatin ۚ 'Innā Kunnā Mundhirīna ہم نے اسے مبارک رات میں نازل کیا ہے بے شک ہمیں ڈرانا مقصود تھا إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْن‍‍َ‍اهُ فِي لَيْلَةٍ‌ مُبَا‌‍رَكَة‌‍ٍۚ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ مُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌رِينَ
Fīhā Yufraqu Kullu 'Amrin Ĥakīmin سارے کام جو حکمت پر مبنی ہیں اسی رات تصفیہ پاتے ہیں فِيهَا‌ يُفْ‍رَقُ كُلُّ ‌أَمْرٍ‌ حَكِيمٍ
'Aman Min `Indinā ۚ 'Innā Kunnā Mursilīna ہمارے خاص حکم سے کیوں کہ ہمیں رسول بھیجنا منظور تھا أَمْر‌ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِنَ‍‍اۚ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ مُرْسِلِينَ
Raĥmatan Min Rabbika ۚ 'Innahu Huwa As-Samī`u Al-`Alīmu آپ کے پروردگار کی رحمت ہے بے شک وہی سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے رَحْمَة ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْعَلِيمُ
Rabbi As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Mā Baynahumā ۖ 'In Kuntumqinīna آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اگر تم یقین کر نے والے ہو رَبِّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَ‍‍اۖ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ مُوقِ‍‍نِينَ
Lā 'Ilāha 'Illā Huwa Yuĥyī Wa Yumītu ۖ Rabbukum Wa Rabbu 'Ābā'ikumu Al-'Awwalīna اس کے سوا اورکوئی معبود نہیں زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے تمہارا بھی رب ہے او رتمہارے پہلے باپ دادا کا بھی لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ هُوَ‌ يُحْيِي ‌وَيُم‍‍ِ‍ي‍‍تُ ۖ ‌‍رَبُّكُمْ ‌وَ‌‍رَبُّ ‌آب‍‍َ‍ائِكُمُ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Bal HumShakkin Yal`abūna بلکہ وہ تو شک میں کھیل رہے ہیں بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ‌ يَلْعَبُونَ
Fārtaqib Yawma Ta'tī As-Samā'u Bidukhānin Mubīnin سو اس دن کا انتظار کیجیئے کہ آسمان دھواں ظاہر لائے فَا‌رْتَ‍‍قِ‍‍بْ يَ‍‍وْمَ تَأْتِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ بِدُ‍خَ‍‍انٍ‌ مُبِينٍ
Yaghshá An-Nāsa ۖdhā `Adhābun 'Alīmun جو لوگوں کو ڈھانپ لے یہی دردناک عذاب ہے يَ‍‍غْ‍‍شَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ ۖ هَذَ‌ا‌ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
Rabbanā Akshif `Annā Al-`Adhāba 'Innā Mu'uminūna اے ہمارے رب ہم سے یہ عذاب دور کر دے بے شک ہم ایمان لانے والے ہیں رَبَّنَا‌ ‌اكْشِفْ عَ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ ‌إِنَّ‍‍ا‌ مُؤْمِنُونَ
'Anná Lahumu Adh-Dhikrá Wa Qad Jā'ahum Rasūlun Mubīnun وہ کہاں سمجھتے ہیں حالانکہ ان کے پاس کھول کر سنانے والا رسول بھی آ چکا ہے أَنَّ‍‍ى‌ لَهُمُ ‌ال‍‍ذِّكْ‍رَ‌ى‌ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولٌ‌ مُبِينٌ
Thumma Tawallaw `Anhu Wa Qālū Mu`allamun Majnūnun پھر اس سے بھی پھر گئے اور کہا کہ سکھایا ہوا دیوانہ ہے ثُ‍‍مَّ تَوَلَّوْ‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ مُعَلَّمٌ‌ مَ‍‍جْ‍‍نُونٌ
'Innā Kāshifū Al-`Adhābi Qalīlāan ۚ 'Innakum `Ā'idūna ہم اس عذاب کو تھوڑی دیر کے لیےہٹا دیں گے تم پھر وہی کرنے والے ہو إِنَّ‍‍ا‌ كَاشِفُو‌ا‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ قَ‍‍لِيلا‌‌ ًۚ ‌إِنَّ‍‍كُمْ ع‍‍َ‍ائِدُ‌ونَ
Yawma Nabţishu Al-Baţshata Al-Kubrá 'Innā Muntaqimūna جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے بے شک ہم بدلہ لینے والے ہیں يَ‍‍وْمَ نَ‍‍بْ‍‍‍‍طِ‍‍شُ ‌الْبَ‍‍طْ‍‍شَةَ ‌الْكُ‍‍بْ‍‍‍رَ‌ى‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ مُ‍‌‍ن‍‍تَ‍‍قِ‍‍مُونَ
Wa Laqad Fatannā Qablahum Qawma Fir`awna Wa Jā'ahum Rasūlun Karīmun اور ان سے پہلے ہم فرعون کی قوم کو آزما چکے ہیں اور ان کے پاس ایک عزت والا رسول بھی آیا تھا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ فَتَ‍‍نَّ‍‍ا‌ قَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ قَ‍‍وْمَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌وَج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ول‌‍ٌ‌ كَ‍‍رِيمٌ
'An 'Addū 'Ilayya `Ibāda Allāhi ۖ 'Innī Lakum Rasūlun 'Amīnun کہ الله کے بندوں کو میرے حوالہ کر دو بے شک میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں أَ‌نْ ‌أَ‌دُّ‌و‌ا‌ ‌إِلَيَّ عِب‍‍َ‍ا‌دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ ‌إِنِّ‍‍ي لَكُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولٌ ‌أَمِينٌ
Wa 'An Lā Ta`lū `Alá Allāhi ۖ 'Innī 'Ātīkum Bisulţānin Mubīnin اور یہ کہ الله کے خلاف سرکشی نہ کرو میں تمہارے پاس کھلی دلیل لایا ہوں وَ‌أَ‌نْ لاَ‌ تَعْلُو‌ا‌ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ ‌إِنِّ‍‍ي ‌آتِيكُمْ بِسُلْ‍‍طَ‍‍انٍ‌ مُبِينٍ
Wa 'Innī `Udhtu Birabbī Wa Rabbikum 'An Tarjumūni اور بے شک میں نے اپنے اور تمہارے رب کی پناہ لی ہے اس واسطے کہ تم مجھے سنگسار کرو وَ‌إِنِّ‍‍ي عُذْتُ بِ‍رَبِّي ‌وَ‌‍رَبِّكُمْ ‌أَ‌نْ تَرْجُمُونِ
Wa 'In Lam Tu'uminū Lī Fā`tazilūni اور اگرتم میری بات پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ وَ‌إِ‌نْ لَمْ تُؤْمِنُو‌ا‌ لِي فَاعْتَزِلُونِ
Fada`ā Rabbahu~ 'Anna Hā'uulā' Qawmun Mujrimūna پس اس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ تو مجرم لوگ ہیں فَدَعَا‌ ‌‍رَبَّهُ~ُ ‌أَنَّ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ قَ‍‍وْمٌ‌ مُ‍‍جْ‍‍رِمُونَ
Fa'asri Bi`ibādī Laylāan 'Innakum Muttaba`ūna حکم ہوا پس میرے بندوں کو رات کے وقت لے چل کیوں کہ تمہارا پیچھا کیا جائے گا فَأَسْ‍‍ر‍ِ‍‌ بِعِبَا‌دِي لَيْلا‌‌ ً‌ ‌إِنَّ‍‍كُمْ مُتَّبَعُونَ
Wa Atruki Al-Baĥra Rahwan ۖ 'Innahum Jundun Mughraqūna اور سمندر کو ٹھہرا ہوا چھوڑ دے بے شک وہ لشکر ڈوبنے والے ہیں وَ‌اتْرُكِ ‌الْبَحْ‍رَ‌ ‌‍رَهْو‌ا‌‌ ًۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ جُ‍‌‍ن‍‍د‌ٌ‌ مُ‍‍غْ‍رَقُ‍‍ونَ
Kam Tarakū Min Jannātin Wa `Uyūnin کتنے انہوں نے باغات اور چشمے چھوڑے ہیں كَمْ تَ‍رَكُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَعُيُونٍ
Wa Zurū`in Wa Maqāmin Karīmin اور کھیتیاں اور مقام عمدہ وَ‌زُ‌ر‍ُ‍‌وعٍ‌ ‌وَمَ‍‍قَ‍‍ام‌‍ٍ‌ كَ‍‍رِيمٍ
Wa Na`matin Kānū Fīhā Fākihīna اورنعمت کے سازو سامان جس میں وہ مزے کیا کرتے تھے وَنَعْمَة‌‍ٍ‌ كَانُو‌ا‌ فِيهَا‌ فَاكِهِينَ
Kadhālika ۖ Wa 'Awrathnāhā Qawmāan 'Ākharīna اسی طرح ہوا اورہم نے ان کا ایک دوسری قوم کو وارث کر دیا كَذَلِكَ ۖ ‌وَ‌أَ‌وْ‌‍رَثْنَاهَا‌ قَ‍‍وْما‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍‍رِينَ
Famā Bakat `Alayhimu As-Samā'u Wa Al-'Arđu Wa Mā Kānū Munžarīna پس ان پر نہ آسمان روویا اور نہ زمین اور نہ ان کو مہلت دی گئی فَمَا‌ بَكَتْ عَلَيْهِمُ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضُ ‌وَمَا‌ كَانُو‌ا‌ مُ‍‌‍ن‍‍ظَ‍‍رِينَ
Wa Laqad Najjaynā Banī 'Isrā'īla Mina Al-`Adhābi Al-Muhīni اورہم نے بنی اسرائیل کو اس ذلت کےعذاب سے نجات دی وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ نَجَّيْنَا‌ بَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍ي‍‍لَ مِنَ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌الْمُهِينِ
Min Fir`awna ۚ 'Innahu Kāna `Ālīāan Mina Al-Musrifīna (یعنی) فرعون سے بے شک وہ ایک سرکش حد سے بڑھنے والا تھا مِ‍‌‍نْ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ عَال‍‍ِ‍ي‍‍ا‌ ً‌ مِنَ ‌الْمُسْ‍‍رِفِينَ
Wa Laqadi Akhtarnāhum `Alá `Ilmin `Alá Al-`Ālamīna اور ہم نے اپنے علم سے ان کو جہان والوں پر چن لیا تھا وَلَ‍قَ‍‍دِ‌ ‌اخْ‍‍تَرْنَاهُمْ عَلَى‌ عِلْمٍ عَلَى‌ ‌الْعَالَمِينَ
Wa 'Ātaynāhum Mina Al-'Āyāti Mā Fīhi Balā'un Mubīnun اور ہم نے ان کو نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی وَ‌آتَيْنَاهُمْ مِنَ ‌الآي‍‍َ‍اتِ مَا‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ بَلاَ‌ء‌ٌ‌ مُبِينٌ
'Inna Hā'uulā' Layaqūlūna بے شک یہ لوگ کہتے ہیں إِنَّ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ لَيَ‍‍قُ‍‍ولُونَ
'In Hiya 'Illā Mawtatunā Al-'Ūlá Wa Mā Naĥnu Bimunsharīna کہ او رمرنا نہیں ہے مگر یہی ہمارا پہلی بار کا مرنا اور ہم دوبارہ اٹھائے جانے والے نہیں إِ‌نْ هِيَ ‌إِلاَّ‌ مَوْتَتُنَا‌ ‌الأ‍ُ‍‌ولَى‌ ‌وَمَا‌ نَحْنُ بِمُ‍‌‍ن‍‍شَ‍‍رِينَ
Fa'tū Bi'ābā'inā 'In Kuntum Şādiqīna پس ہمارے باپ دادا کو لے آؤ اگر تم سچے ہو فَأْتُو‌ا‌ بِآب‍‍َ‍ائِنَ‍‍ا‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
'Ahum Khayrun 'Am Qawmu Tubba`in Wa Al-Ladhīna Min Qablihim ۚ 'Ahlaknāhum ۖ 'Innahum Kānū Mujrimīna کیا وہ بہتر ہیں یا تبع کی قوم اوروہ لوگ جو ان سے پہلے ہوئے ہم نے انہیں ہلاک کر دیا کیوں کہ وہ مجرم تھے أَهُمْ خَ‍‍يْ‍‍رٌ‌ ‌أَمْ قَ‍‍وْمُ تُبَّعٍ‌ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ ۚ ‌أَهْلَكْنَاهُمْ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ كَانُو‌ا‌ مُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
Wa Mā Khalaq As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Mā Baynahumā Lā`ibīna اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اورجو کچھ اس کے درمیان میں ہے کھیل کے لیے نہیں بنایا وَمَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَا‌ لاَعِبِينَ
Khalaqnāhumā 'Illā Bil-Ĥaqqi Wa Lakinna 'Aktharahum Lā Ya`lamūna ہم نے انہیں بہت ہی مصلحت سے بنایا ہے لیکن اکثر ان میں سے نہیں جانتے مَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَاهُمَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَهُمْ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
'Inna Yawma Al-Faşli Mīqātuhum 'Ajma`īna بے شک فیصلہ کا دن ان سب کے لیے مقرر ہو چکا ہے إِنَّ يَ‍‍وْمَ ‌الْفَ‍‍صْ‍‍لِ مِي‍‍قَ‍‍اتُهُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
Yawma Lā Yughnī Mawlan `An Mawlan Shay'āan Wa Lā Hum Yunşarūna جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ بھی کام نہیں آئے گا اورنہ انہیں مدد ملے گی يَ‍‍وْمَ لاَ‌ يُ‍‍غْ‍‍نِي مَوْلىً‌ عَ‍‌‍نْ مَوْلى‌‌ ً‌ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ هُمْ يُ‍‌‍ن‍‍صَ‍‍رُ‌ونَ
'Illā Man Raĥima Allāhu ۚ 'Innahu Huwa Al-`Azīzu Ar-Raĥīmu مگر جس پر الله نے رحم کیابے شک وہ زبردست رحم والا ہے إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ ‌‍رَحِمَ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
'Inna Shajarata Az-Zaqqūmi بے شک تھوہر کا درخت إِنَّ شَجَ‍رَةَ ‌ال‍‍زَّ‍‍قُّ‍‍ومِ
Ţa`āmu Al-'Athīmi گناہگارو ں کا کھانا ہے طَ‍‍ع‍‍َ‍امُ ‌الأَثِيمِ
Kālmuhli Yaghlī Fī Al-Buţūni پگھلے ہوئے تانبے کی طرح پیٹو ں میں کھولے گا كَالْمُهْلِ يَ‍‍غْ‍‍لِي فِي ‌الْبُ‍‍طُ‍‍ونِ
Kaghalyi Al-Ĥamīmi جیسے پکتا ہوا پانی کھولتا ہے كَ‍‍غَ‍‍لْيِ ‌الْحَمِيمِ
Khudhūhu Fā`tilūhu 'Ilá Sawā'i Al-Jaĥīmi اسے پکڑ لو پس اسے دوزخ کے درمیان دھکیل کر لے جاؤ خُ‍‍ذ‍ُ‍‌وهُ فَاعْتِل‍‍ُ‍وهُ ‌إِلَى‌ سَو‍َ‍‌ا‌ءِ‌ ‌الْجَحِيمِ
Thumma Şubbū Fawqa Ra'sihi Min `Adhābi Al-Ĥamīmi پھر اس کے سر پر عذاب کا کھولتا ہوا پانی ڈالو ثُ‍‍مَّ صُ‍‍بُّو‌ا‌ فَ‍‍وْ‍قَ ‌‍رَ‌أْسِ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابِ ‌الْحَمِيمِ
Dhuq 'Innaka 'Anta Al-`Azīzu Al-Karīmu چکھ بے شک تو تو بڑا عزت والا بزرگی والا ہے ذُ‍قْ ‌إِنَّ‍‍كَ ‌أَ‌نْ‍‍تَ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْكَ‍‍رِيمُ
'Inna Hādhā Mā Kuntum Bihi Tamtarūna بے شک یہی ہے جس کی نسبت تم شک کیا کرتے تھے إِنَّ هَذَ‌ا‌ مَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ بِ‍‍هِ تَمْتَرُ‌ونَ
'Inna Al-Muttaqīna Fī Maqāmin 'Amīnin بے شک پرہیزگار ہی امن کی جگہ میں ہوں گے إِنَّ ‌الْمُتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ فِي مَ‍‍قَ‍‍امٍ ‌أَمِينٍ
Fī Jannātin Wa `Uyūnin باغوں اور چشموں میں فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَعُيُونٍ
Yalbasūna Min Sundusin Wa 'Istabraqin Mutaqābilīna باریک ریشم اورگاڑھا پہن کر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے يَلْبَس‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ سُ‍‌‍ن‍‍دُسٍ‌ ‌وَ‌إِسْتَ‍‍بْ‍‍‍رَقٍ‌ مُتَ‍‍قَ‍‍ابِلِينَ
Kadhālika Wa Zawwajnāhum Biĥūrin `Īnin یونہی ہوگا اور ہم ان کا نکاح بڑی آنکھوں والی حوروں سے کر دیں گے كَذَلِكَ ‌وَ‌زَ‌وَّجْ‍‍نَاهُمْ بِح‍‍ُ‍و‌رٍ‌ عِينٍ
Yad`ūna Fīhā Bikulli Fākihatin 'Āminīna وہ اس میں ہر قسم کا میوہ امن و اطمینان سے طلب کریں گے يَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ فِيهَا‌ بِكُلِّ فَاكِهَة‌‍ٍ‌ ‌آمِنِينَ
Lā Yadhūqūna Fīhā Al-Mawta 'Illā Al-Mawtata Al-'Ūlá ۖ Wa Waqāhum `Adhāba Al-Jaĥīmi وہا ں پہلی موت کے سوا اور موت کا مرہ نہ چکھیں گے اورانہیں الله دوزح کے عذاب سے بچا لے گا لاَ‌ يَذُ‌وقُ‍‍ونَ فِيهَا‌ ‌الْمَ‍‍وْتَ ‌إِلاَّ‌ ‌الْمَوْتَةَ ‌الأ‍ُ‍‌ولَى‌ ۖ ‌وَ‌وَ‍قَ‍‍اهُمْ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌الْجَحِيمِ
Fađlāan Min Rabbika ۚ Dhālika Huwa Al-Fawzu Al-`Ažīmu یہ آپکے رب کا فضل ہوگا یہی وہ بڑی کامیابی ہے فَ‍ضْ‍‍لا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ ۚ ‌ذَلِكَ هُوَ‌ ‌الْفَ‍‍وْ‌زُ‌ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمُ
Fa'innamā Yassarnāhu Bilisānika La`allahum Yatadhakkarūna اس قرآن کو ہم نے آپ کی زبان میں آسان کر دیا تاکہ وہ سمجھیں فَإِنَّ‍‍مَا‌ يَسَّرْن‍‍َ‍اهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُ‌ونَ
Fārtaqib 'Innahum Murtaqibūna پس آپ انتظار کیجیئے بے شک وہ بھی انتظار کر ہے ہیں فَا‌رْتَ‍‍قِ‍‍بْ ‌إِنَّ‍‍هُمْ مُرْتَ‍‍قِ‍‍بُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah