Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

37) Sūrat Aş-Şāffāt

Printed format

37) سُورَة الصَّافَّات

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Wa Aş-Şāffāti Şaffāan صف باندھ کر کھڑے ہونے والو ں کی قسم ہے وَ‌ال‍‍صَّ‍‍افّ‍‍َ‍اتِ صَ‍‍فّاً
Fālzzājirāti Zajan پھر جھڑک کر ڈانٹنے والوں کی فَالزَّ‌اجِرَ‍‌اتِ ‌زَجْ‍‍ر‌اً
Fālttāliyāti Dhikan پھر ذکر الہیٰ کے تلاوت کرنے والوں کی فَالتَّالِي‍‍َ‍اتِ ‌ذِكْر‌اً
'Inna 'Ilahakum Lawāĥidun البتہ تمہارا معبود ایک ہی ہے إِنَّ ‌إِلَهَكُمْ لَوَ‌احِدٌ
Rabbu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Mā Baynahumā Wa Rabbu Al-Mashāriqi آسمانوں اور زمین اور اس کے اندر کی سب چیزو ں کا اور مشرقوں کا رب ہے رَبُّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَا‌ ‌وَ‌‍رَبُّ ‌الْمَشَا‌رِ‍‍قِ
'Innā Zayyannā As-Samā'a Ad-Dunyā Bizīnatin Al-Kawākib ہم نے نیچے کے آسمان کو ستاروں سے سجایا ہے إِنَّ‍‍ا‌ ‌زَيَّ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ بِزِينَة‌‍ٍ‌الْكَوَ‌اكِب
Wa Ĥifžāan Min Kulli Shayţāninridin اور اسے ہر ایک سرکش شیطان سے محفوظ رکھا ہے وَحِفْ‍‍ظ‍‍ا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ كُلِّ شَيْ‍‍طَ‍‍انٍ‌ مَا‌رِ‌دٍ
Lā Yassamma`ūna 'Ilá Al-Mala'i Al-'A`lá Wa Yuqdhafūna Min Kulli Jānibin وہ عالم بالا کی باتیں نہیں سن سکتے اور ان پر ہر طرف سے (انگارے) پھینکے جاتے ہیں لاَ‌ يَسَّ‍‍مَّ‍‍ع‍‍ُ‍ونَ ‌إِلَى‌ ‌الْمَلَإِ‌ ‌الأَعْلَى‌ ‌وَيُ‍‍قْ‍‍ذَف‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ كُلِّ جَانِبٍ
Duĥūan ۖ Wa Lahum `Adhābun Wa Aşibun بھگانے کے لیے اور ان پر ہمیشہ کا عذاب ہے دُحُو‌ر‌ا‌ ًۖ ‌وَلَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ‌ ‌وَ‌اصِ‍‍بٌ
'Illā Man Khaţifa Al-Khaţfata Fa'atba`ahu Shihābun Thāqibunā مگر جو کوئی اچک لے جائے تو اس کے پیچھے دہکتا ہوا انگارہ پڑتا ہے إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ خَ‍‍طِ‍‍فَ ‌الْ‍‍خَ‍‍طْ‍‍فَةَ فَأَتْبَعَ‍‍هُ شِه‍‍َ‍اب‌‍ٌ‌ ثَاقِ‍‍باٌ
Fāstaftihim 'Ahum 'Ashaddu Khalqāan 'Am Man Khalaqnā ۚ 'Innā Khalaqnāhum Min Ţīnin Lāzibin پس ان سے پوچھیئے کیا ان کا بنانا زیادہ مشکل ہے یا ان کا جنہیں ہم نے پیدا کیا ہے بے شک ہم نے انہیں لیسدار مٹی سے پیدا کیا ہے فَاسْتَفْتِهِمْ ‌أَهُمْ ‌أَشَدُّ‌ خَ‍‍لْ‍‍ق‍‍اً‌ ‌أَمْ مَ‍‌‍نْ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَ‍‍اۚ ‌إِنَّ‍‍ا‌ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَاهُمْ مِ‍‌‍نْ طِ‍‍ي‍‍ن‍ٍ‌ لاَ‌زِبٍ
Bal `Ajibta Wa Yaskharūna بلکہ آپ نے تو تعجب کیاہے اور وہ ٹھٹھا کرتے ہیں بَلْ عَجِ‍‍بْ‍‍تَ ‌وَيَسْ‍‍خَ‍‍رُ‌ونَ
Wa 'Idhā Dhukkirū Lā Yadhkurūna اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو قبول نہیں کرتے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ذُكِّرُ‌و‌ا‌ لاَ‌ يَذْكُرُ‌ونَ
Wa 'Idhā Ra'aw 'Āyatan Yastaskhirūna اور جب کوئی معجزہ دیکھتے ہیں تو ہسنی کرتے ہیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌وْ‌ا‌ ‌آيَة ً‌ يَسْتَسْ‍‍خِ‍‍رُ‌ونَ
Wa Qālū 'In Hādhā 'Illā Siĥrun Mubīnun اور کہتے ہیں یہ تو محض صریح جادو ہے وَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌نْ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ سِحْر‌ٌ‌ مُبِينٌ
'A'idhā Mitnā Wa Kunnā Tubāan Wa `Ižāmāan 'A'innā Lamabthūna کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم پھر اٹھائے جائیں گے أَئِذَ‌ا‌ مِتْنَا‌ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ تُ‍رَ‌ابا‌ ً‌ ‌وَعِ‍‍ظَ‍‍اماً‌ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَمَ‍‍بْ‍‍عُوثُونَ
'Awa'ābā'uunā Al-'Awwalūna اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی أَ‌وَ‌آب‍‍َ‍ا‌ؤُنَا‌ ‌الأَ‌وَّلُونَ
Qul Na`am Wa 'Antumkhirūna کہہ دو ہاں اور تم ذلیل ہونے والے ہوگے قُ‍‍لْ نَعَمْ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌دَ‌اخِ‍‍رُ‌ونَ
Fa'innamā Hiya Zajratun Wāĥidatun Fa'idhā Hum Yanžurūna پس وہ تو ایک زور کی آواز ہو گی پس ناگہان وہ دیکھنے لگیں گے فَإِنَّ‍‍مَا‌ هِيَ ‌زَجْ‍‍‍رَةٌ‌ ‌وَ‌احِدَة‌‍ٌ‌ فَإِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ يَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رُ‌ونَ
Wa Qālū Yā Waylanā Hādhā Yawmu Ad-Dīni اور کہیں گے ہائے ہماری کمبختی! جزا کا دن یہی ہے وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ يَا‌وَيْلَنَا‌ هَذَ‌ا‌ يَ‍‍وْمُ ‌ال‍‍دِّينِ
dhā Yawmu Al-Faşli Al-Ladhī Kuntum Bihi Tukadhdhibūna یہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے هَذَ‌ا‌ يَ‍‍وْمُ ‌الْفَ‍‍صْ‍‍لِ ‌الَّذِي كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ بِ‍‍هِ تُكَذِّبُونَ
Aĥshurū Al-Ladhīna Žalamū Wa 'Azwājahum Wa Mā Kānū Ya`budūna انہیں جمع کر دو جنہوں نے ظلم کیا اور ان کی بیویوں کو اور جن کی وہ عبادت کرتے تھے ‍احْشُرُ‌و‌ا‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ ‌وَ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجَهُمْ ‌وَمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْبُدُ‌ونَ
Min Dūni Allāhi Fāhdūhum 'Ilá Şirāţi Al-Jaĥīmi سوائے الله کے پھر انہیں جہنم کے راستے کی طرف ہانک کر لے جاؤ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ فَاهْدُ‌وهُمْ ‌إِلَى‌ صِ‍رَ‍‌اطِ ‌الْجَحِيمِ
Wa Qifūhum ۖ 'Innahum Mas'ūlūna اور انہیں کھڑا کر و ان سے دریافت کرنا ہے وَ‍قِ‍‍فُوهُمْ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُمْ مَسْئ‍‍ُ‍‍ولُونَ
Mā Lakum Lā Tanāşarūna تمہیں کیا ہوا کہ آپس میں ایک دوسرےے کی مدد نہیں کرتے مَا‌ لَكُمْ لاَ‌ تَنَاصَ‍‍رُ‌ونَ
Bal Humu Al-Yawma Mustaslimūna بلکہ آج کے دن وہ سر جھکائے کھڑے ہوں گے بَلْ هُمُ ‌الْيَ‍‍وْمَ مُسْتَسْلِمُونَ
Wa 'Aqbala Ba`đuhum `Alá Ba`đin Yatasā'alūna اور ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر پوچھے گا وَ‌أَ‍قْ‍‍بَلَ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضٍ‌ يَتَس‍‍َ‍ا‌ءَلُونَ
Qālū 'Innakum Kuntum Ta'tūnanā `Ani Al-Yamīni کہیں گے بے شک تم ہمارے پاس دائیں طرف سے آتے تھے قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍كُمْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَأْتُونَنَا‌ عَنِ ‌الْيَمِينِ
Qālū Bal Lam Takūnū Mu'uminīna کہیں گے بلکہ تم خود ہی ایمان والے نہیں تھے قَ‍‍الُو‌ا‌ بَلْ لَمْ تَكُونُو‌ا‌ مُؤْمِنِينَ
Wa Mā Kāna Lanā `Alaykum Min Sulţānin ۖ Bal Kuntum Qawmāan Ţāghīna اور ہمیں تم پر کوئی زور نہیں تھا بلکہ تم ہی سرکش لوگ تھے وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لَنَا‌ عَلَيْكُمْ مِ‍‌‍نْ سُلْ‍‍طَ‍‍ان ٍۖ بَلْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ قَ‍‍وْما‌‌ ًطَ‍‍اغِ‍‍ينَ
Faĥaqqa `Alaynā Qawlu Rabbinā ۖ 'Innā Ladhā'iqūna پھر ہم سب پر ہمارے رب کا قول پورا ہو گیا کہ ہم سب عذاب چکھنے والے ہیں فَحَ‍قَّ عَلَيْنَا‌ قَ‍‍وْلُ ‌‍رَبِّنَ‍‍اۖ ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَذ‍َ‍‌ائِ‍‍قُ‍‍ونَ
Fa'aghwaynākum 'Innā Kunnā Ghāwīna پھر ہم نے تمہیں بھی گمراہ کیا ہم خود بھی گمراہ تھے فَأَ‍‍غْ‍‍وَيْنَاكُمْ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ غَ‍‍ا‌وِينَ
Fa'innahum Yawma'idhin Al-`Adhābi Mushtarikūna پھر اس دن عذاب میں وہ سب یکساں ہو ں گے فَإِنَّ‍‍هُمْ يَوْمَئِذ‌‌ٍ‌ فِي ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ مُشْتَ‍‍رِكُونَ
'Innā Kadhālika Naf`alu Bil-Mujrimīna بے شک ہم مجرمو ں سے ایسا ہی سلوک کیا کرتے ہیں إِنَّ‍‍ا‌ كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِ‍الْمُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
'Innahum Kānū 'Idhā Qīla Lahum Lā 'Ilāha 'Illā Al-Lahu Yastakbirūna بے شک وہ ایسے تھے کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ سوائے الله کے اور کوئی معبود نہیں تو وہ تکبر کیا کرتے تھے إِنَّ‍‍هُمْ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قِ‍‍ي‍‍لَ لَهُمْ لاَ‌ ‌إِلَهَ ‌إِلاَّ‌ ‌اللَّ‍‍هُ يَسْتَكْبِرُ‌ونَ
Wa Yaqūlūna 'A'innā Latārikū 'Ālihatinā Lishā`irin Majnūnin اور وہ کہتے تھے کیا ہم اپنے معبودوں کو ایک شاعر دیوانہ کے کہنے سے چھوڑ دیں گے وَيَ‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَتَا‌رِكُ‍‍و‌ا‌ ‌آلِهَتِنَا‌ لِشَاعِ‍‍ر‌ٍ‌ مَ‍‍جْ‍‍نُونٍ
Bal Jā'a Bil-Ĥaqqi Wa Şaddaqa Al-Mursalīna بلکہ وہ حق لایا ہے اور اس نے سب رسولوں کی تصدیق کی ہے بَلْ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‍صَ‍‍دَّ‍‍قَ ‌الْمُرْسَلِينَ
'Innakum Ladhā'iqū Al-`Adhābi Al-'Alīmi بے شک اب تم دردناک عذاب چکھو گے إِنَّ‍‍كُمْ لَذ‍َ‍‌ائِ‍‍قُ‍‍و‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌الأَلِيمِ
Wa Mā Tujzawna 'Illā Mā Kuntum Ta`malūna اور تمہیں وہی بدلہ دیا جائے گا جو تم کیا کرتے تھے وَمَا‌ تُ‍‍جْ‍‍زَ‌وْنَ ‌إِلاَّ‌ مَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَعْمَلُونَ
'Illā `Ibāda Allāhi Al-Mukhlaşīna مگر جو الله کے خاص بندے ہیں إِلاَّ‌ عِب‍‍َ‍ا‌دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الْمُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍صِ‍‍ينَ
'Ūlā'ika Lahum Rizqun Ma`lūmun یہی لوگ ہیں جن کے لیے رزق معلوم ہے أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَهُمْ ‌رِ‌زْ‍قٌ‌ مَعْلُومٌ
Fawākihu ۖ Wa Hum Mukramūna میوے اور انہیں کوعزت دی جائے گی فَوَ‌اكِ‍‍هُ ۖ ‌وَهُمْ مُكْ‍رَمُونَ
Fī Jannāti An-Na`īmi نعمتوں کے باغوں میں فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتِ ‌ال‍‍نَّ‍‍عِيمِ
`Alá Sururin Mutaqābilīna ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر عَلَى‌ سُرُ‌ر‌ٍ‌ مُتَ‍‍قَ‍‍ابِلِينَ
Yuţāfu `Alayhim Bika'sin Min Ma`īnin ان میں صاف شراب کا دور چل رہا ہوگا يُ‍طَ‍‍افُ عَلَيْهِمْ بِكَأْسٍ‌ مِ‍‌‍نْ مَعِينٍ
Bayđā'a Ladhdhatin Lilshshāribīna سفید پینے والوں کے لیے لذیذ ہوگی بَيْ‍ضَ‍‍ا‌ءَ‌ لَذَّة‍ٍ‌ لِلشَّا‌رِبِينَ
Lā Fīhā Ghawlun Wa Lā Hum `Anhā Yunzafūna نہ اس میں درد سر ہوگا اور نہ انہیں اس سے نشہ ہوگا لاَ‌ فِيهَا‌ غَ‍‍وْلٌ‌ ‌وَلاَ‌ هُمْ عَ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ يُ‍‌‍ن‍‍زَفُونَ
Wa `Indahum Qāşirātu Aţ-Ţarfi `Īnun اور ان کے پاس نیچی نگاہ والی بڑی آنکھوں والی ہوں گی وَعِ‍‌‍نْ‍‍دَهُمْ قَ‍‍اصِ‍رَ‍‌اتُ ‌ال‍‍طَّ‍‍رْفِ عِينٌ
Ka'annahunna Bayđun Maknūnun گویا کہ وہ پردہ میں رکھے ہوئے انڈے ہیں كَأَنَّ‍‍هُ‍‍نَّ بَ‍‍يْ‍‍ضٌ‌ مَكْنُونٌ
Fa'aqbala Ba`đuhum `Alá Ba`đin Yatasā'alūna پس وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر آپس میں سوال کریں گے فَأَ‍قْ‍‍بَلَ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضٍ‌ يَتَس‍‍َ‍ا‌ءَلُونَ
Qāla Qā'ilun Minhum 'Innī Kāna Lī Qarīnun ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا قَ‍‍الَ قَ‍‍ائِلٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ‌إِنِّ‍‍ي ك‍‍َ‍انَ لِي قَ‍‍رِينٌ
Yaqūlu 'A'innaka Lamina Al-Muşaddiqīna وہ کہا کرتا تھا کہ کیا تو تصدیق کرنے والوں میں ہے يَ‍قُ‍‍ولُ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍كَ لَمِنَ ‌الْمُ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍قِ‍‍ينَ
'A'idhā Mitnā Wa Kunnā Tubāan Wa `Ižāmāan 'A'innā Lamadīnūna کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو کیا ہمیں بدلہ دیا جائے گا أَئِذَ‌ا‌ مِتْنَا‌ ‌وَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ تُ‍رَ‌ابا‌ ً‌ ‌وَعِ‍‍ظَ‍‍اماً‌ ‌أَئِ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَمَدِينُونَ
Qāla Hal 'Antum Muţţali`ūna کہے گا کیا تم بھی دیکھنا چاہتے ہو قَ‍‍الَ هَلْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ مُ‍‍طَّ‍‍لِعُونَ
Fāţţala`a Fara'āhu Fī Sawā'i Al-Jaĥīmi پس وہ جھانکے گا تو اسے دوزح کے درمیان دیکھے گا فَاطَّ‍‍لَعَ فَ‍رَ‌آهُ فِي سَو‍َ‍‌ا‌ءِ‌ ‌الْجَحِيمِ
Qāla Ta-Allāhi 'In Kidta Laturdīni کہے گا الله کی قسم! تو تو قریب تھا کہ مجھے ہلاک ہی کر دے قَ‍‍الَ تَاللَّهِ ‌إِ‌نْ كِ‍‍دْتَ لَتُرْ‌دِينِ
Wa Lawlā Ni`matu Rabbī Lakuntu Mina Al-Muĥđarīna اور اگر میرے رب کا فضل نہ ہوتا تو میں بھی حاضر کیے ہوئے مجرموں میں ہوتا وَلَوْلاَ‌ نِعْمَةُ ‌‍رَبِّي لَكُ‍‌‍ن‍‍تُ مِنَ ‌الْمُحْ‍‍ضَ‍‍رِينَ
'Afamā Naĥnu Bimayyitīna پس کیا اب ہم مرنے والے نہیں أَفَمَا‌ نَحْنُ بِمَيِّتِينَ
'Illā Mawtatanā Al-'Ūlá Wa Mā Naĥnu Bimu`adhdhabīna مگر ہمارا پہلی بار کا مرنا اور ہمیں عذاب نہیں دیا جائے گا إِلاَّ‌ مَوْتَتَنَا‌ ‌الأ‍ُ‍‌ولَى‌ ‌وَمَا‌ نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
'Inna Hādhā Lahuwa Al-Fawzu Al-`Ažīmu بے شک یہی بڑی کامیابی ہے إِنَّ هَذَ‌ا‌ لَهُوَ‌ ‌الْفَ‍‍وْ‌زُ‌ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمُ
Limithli Hādhā Falya`mali Al-`Āmilūna ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے لِمِثْلِ هَذَ‌ا‌ فَلْيَعْمَلِ ‌الْعَامِلُونَ
'Adhalika Khayrun Nuzulāan 'Am Shajaratu Az-Zaqqūmi کیا یہ اچھی مہمانی ہے یا تھوہر کا درخت أَ‌ذَلِكَ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ نُزُلاً‌ ‌أَمْ شَجَ‍رَةُ ‌ال‍‍زَّ‍‍قُّ‍‍ومِ
'Innā Ja`alnāhā Fitnatan Lilžžālimīna بے شک ہم نے اسے ظالموں کے لئےآزمائش بنایاہے إِنَّ‍‍ا‌ جَعَلْنَاهَا‌ فِتْنَة ً‌ لِل‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
'Innahā Shajaratun Takhruju Fī 'Aşli Al-Jaĥīmi بے شک وہ ایک درخت ہے جو دوزخ کی جڑ میں اُگتا ہے إِنَّ‍‍هَا‌ شَجَ‍رَة‌‍ٌ‌ تَ‍‍خْ‍‍رُجُ فِ‍‍ي ‌أَ‍صْ‍‍لِ ‌الْجَحِيمِ
Ţal`uhā Ka'annahu Ru'ūsu Ash-Shayāţīni اس کا پھل گویا کہ سانپوں کے پھن ہیں طَ‍‍لْعُهَا‌ كَأَنَّ‍‍هُ ‌رُ‌ء‍ُ‍‌وسُ ‌ال‍‍شَّيَاطِ‍‍ينِ
Fa'innahum La'ākilūna Minhā Famāli'ūna Minhā Al-Buţūna پس بے شک وہ اس میں سے کھائیں گے پھر اس سے اپنے پیٹ بھر لیں گے فَإِنَّ‍‍هُمْ لَآكِل‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ فَمَالِئ‍‍ُ‍ونَ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌الْبُ‍‍طُ‍‍ونَ
Thumma 'Inna Lahum `Alayhā Lashawbāan Min Ĥamīmin پھر اس پر ان کو کھولتا ہوا پانی (پیپ وغیرہ سے) ملا کر دیا جائے گا ثُ‍‍مَّ ‌إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا‌ لَشَوْبا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ حَمِيمٍ
Thumma 'Inna Marji`ahum La'ilá Al-Jaĥīmi پھر بے شک دوزخ کی طرف ان کا لوٹنا ہو گا ثُ‍‍مَّ ‌إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى‌ ‌الْجَحِيمِ
'Innahum 'Alfaw 'Ābā'ahum Đāllīna کیوں کہ انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہ پایا تھا إِنَّ‍‍هُمْ ‌أَلْفَوْ‌ا‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ضَ‍‍الِّينَ
Fahum `Aláthārihim Yuhra`ūna پھر وہ ان کے پیچھے دوڑتے چلے گئے فَهُمْ عَلَ‍‍ى‌ ‌آثَا‌رِهِمْ يُهْ‍رَعُونَ
Wa Laqad Đalla Qablahum 'Aktharu Al-'Awwalīna اور البتہ ان سے پہلے بہت سے اگلے لوگ گمراہ ہو چکے ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ضَ‍‍لَّ قَ‍‍بْ‍‍لَهُمْ ‌أَكْثَرُ‌ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa Laqad 'Arsalnā Fīhim Mundhirīna اور البتہ ہم نے ان میں ڈرانے والے بھیجے تھے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ فِيهِمْ مُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌رِينَ
nžur Kayfa Kāna `Āqibatu Al-Mundharīna پھر دیکھ جنہیں ڈرایا گیا تھا ان کا کیا انجام ہوا فَا‌ن‍‍ظُ‍‍رْ‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَاقِ‍‍بَةُ ‌الْمُ‍‌‍ن‍‍ذَ‌رِينَ
'Illā `Ibāda Allāhi Al-Mukhlaşīna مگر الله کے خالص بندے إِلاَّ‌ عِب‍‍َ‍ا‌دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الْمُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍صِ‍‍ينَ
Wa Laqad Nādānā Nūĥun Falani`ma Al-Mujībūna اور ہمیں نوح نے پکارا پس ہم کیا خوب جواب دینے والے ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ نَا‌دَ‌انَا‌ ن‍‍ُ‍وح‌‍ٌ‌ فَلَنِعْمَ ‌الْمُجِيبُونَ
Wa Najjaynāhu Wa 'Ahlahu Mina Al-Karbi Al-`Ažīmi اور ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دی وَنَجَّيْن‍‍َ‍اهُ ‌وَ‌أَهْلَ‍‍هُ مِنَ ‌الْكَرْبِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Wa Ja`alnā Dhurrīyatahu Humu Al-Bāqīna اور ہم نے اس کی اولاد ہی کو باقی رہنے والی کر دیا وَجَعَلْنَا‌ ‌ذُ‌رِّيَّتَ‍‍هُ هُمُ ‌الْبَاقِ‍‍ينَ
Wa Taraknā `Alayhi Fī Al-'Ākhirīna اور ہم نے ان کے لیے پیچھے آنے والے لوگوں میں یہ بات رہنے دی وَتَ‍رَكْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ فِي ‌الآ‍‍خِ‍‍رِينَ
Salāmun `Alá Nūĥin Al-`Ālamīna کہ سارے جہان میں نوح پر سلام ہو سَلاَمٌ عَلَى‌ ن‍‍ُ‍وح‌‍ٍ‌ فِي ‌الْعَالَمِينَ
'Innā Kadhālika Naj Al-Muĥsinīna بے شک ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں إِنَّ‍‍ا‌ كَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي ‌الْمُحْسِنِينَ
'Innahu Min `Ibādinā Al-Mu'uminīna بے شک وہ ہمارے ایماندار بندوں میں تھے إِنَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِنَا‌ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Thumma 'Aghraq Al-'Ākharīna پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا ثُ‍‍مَّ ‌أَ‍‍غْ‍رَ‍قْ‍‍نَا‌ ‌الآ‍‍خَ‍‍رِينَ
Wa 'Inna Min Shī`atihi La'ibhīma اور بے شک اسی کے طریق پر چلنے والوں میں ابراھیم بھی تھا وَ‌إِنَّ مِ‍‌‍نْ شِيعَتِ‍‍هِ لَإِبْ‍‍‍رَ‌اهِيمَ
'Idh Jā'a Rabbahu Biqalbin Salīmin جب کہ وہ پاک دل سے اپنے رب کی طرف رجوع ہوا إِ‌ذْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌‍رَبَّ‍‍هُ بِ‍‍قَ‍‍لْب‌‍ٍ‌ سَلِيمٍ
'Idh Qāla Li'abīhi Wa Qawmihidhā Ta`budūna جب کہ ا س نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لِأَب‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَ‍قَ‍‍وْمِ‍‍هِ مَا‌ذَ‌ا‌ تَعْبُدُ‌ونَ
'A'ifkāan 'Ālihatan Dūna Allāhi Turīdūna کیا تم جھوٹے معبودوں کو الله کے سوا چاہتے ہو أَئِفْكا‌‌ ً‌ ‌آلِهَة‌ ً‌ ‌د‍ُ‍‌ونَ ‌اللَّ‍‍هِ تُ‍‍رِيدُ‌ونَ
Famā Žannukum Birabbi Al-`Ālamīna پھر تمہارا پروردگارِ عالم کی نسبت کیا خیال ہے فَمَا‌ ظَ‍‍نُّ‍‍كُمْ بِ‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Fanažara Nažratan An-Nujūmi پھر اس نے ایک بار ستاروں میں غور سے دیکھا فَنَ‍ظَ‍رَ‌ نَ‍‍ظْ‍رَة‌ ً‌ فِي ‌ال‍‍نُّ‍‍جُومِ
Faqāla 'Innī Saqīmun پھر کہا بے شک میں بیمار ہوں فَ‍قَ‍‍الَ ‌إِنِّ‍‍ي سَ‍‍قِ‍‍يمٌ
Fatawallaw `Anhu Mudbirīna پس وہ لوگ اس کے ہاں سے پیٹھ پھیر کر واپس پھرے فَتَوَلَّوْ‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ مُ‍‍دْبِ‍‍رِينَ
Fagha 'Ilá 'Ālihatihim Faqāla 'Alā Ta'kulūna پس وہ چپکے سے ان کے معبودوں کے پاس گیا پھر کہا کیاتم کھاتے نہیں فَ‍رَ‍‌اغَ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌آلِهَتِهِمْ فَ‍‍قَ‍‍الَ ‌أَلاَ‌ تَأْكُلُونَ
Mā Lakum Lā Tanţiqūna تمہیں کیا ہوا کہ تم بولتے نہیں مَا‌ لَكُمْ لاَ‌ تَ‍‌‍ن‍‍طِ‍‍قُ‍‍ونَ
Fagha `Alayhim Đarbāan Bil-Yamīni پھر وہ بڑے زور کے ساتھ دائیں ہاتھ سے ان کے توڑنے پر پل پڑا فَ‍رَ‍‌اغَ عَلَيْهِمْ ضَ‍‍رْبا‌ ً‌ بِ‍الْيَمِينِ
Fa'aqbalū 'Ilayhi Yaziffūna پھر وہ اس کی طرف دوڑتے ہوئے بڑھے فَأَ‍قْ‍‍بَلُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ يَزِفُّونَ
Qāla 'Ata`budūna Mā Tanĥitūna کہا کیا تم پوجتے ہو جنہیں تم خود تراشتے ہو قَ‍‍الَ ‌أَتَعْبُد‍ُ‍‌ونَ مَا‌ تَ‍‌‍نْ‍‍حِتُونَ
Wa Allāhu Khalaqakum Wa Mā Ta`malūna حالانکہ الله ہی نے تمہیں پیدا کیا اور جو تم بناتے ہو وَ‌اللَّ‍‍هُ خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍كُمْ ‌وَمَا‌ تَعْمَلُونَ
Qālū Abnū Lahu Bunyānāan Fa'alqūhu Fī Al-Jaĥīmi انہوں نے کہا ا س کے لیے ایک مکان بناؤ پھر اس کو آگ میں ڈال دو قَ‍‍الُو‌ا‌ابْ‍‍نُو‌ا‌ لَ‍‍هُ بُ‍‌‍نْ‍‍يَانا‌‌ ً‌ فَأَلْ‍‍قُ‍‍وهُ فِي ‌الْجَحِيمِ
Fa'adū Bihi Kaydāan Faja`alnāhumu Al-'Asfalīna پس انہوں نے اس سے داؤ کرنے کا ارادہ کیا سو ہم نے انہیں ذلیل کر دیا فَأَ‌‍رَ‌ا‌دُ‌و‌ا‌ بِ‍‍هِ كَيْد‌ا‌‌ ً‌ فَجَعَلْنَاهُمُ ‌الأَسْفَلِينَ
Wa Qāla 'Innī Dhāhibun 'Ilá Rabbī Sayahdīni اور کہا میں نے اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے راہ بتائے گا وَ‍قَ‍‍الَ ‌إِنِّ‍‍ي ‌ذَ‌اهِب‌‍ٌ‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّي سَيَهْدِينِ
Rabbi Hab Lī Mina Aş-Şāliĥīna اے میرے رب! مجھے ایک صالح (لڑکا) عطا کر رَبِّ هَ‍‍بْ لِي مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِحِينَ
Fabashsharnāhu Bighulāmin Ĥalīmin پس ہم نے اسے ایک لڑکے حلم والے کی خوشخبری دی فَبَشَّرْن‍‍َ‍اهُ بِ‍‍غُ‍‍لاَمٍ حَلِيمٍ
Falammā Balagha Ma`ahu As-Sa`ya Qāla Yā Bunayya 'Innī 'Ará Fī Al-Manāmi 'Annī 'Adhbaĥuka Fānžur Mādhā Tará ۚ Qāla Yā 'Abati Af`al Mā Tu'umaru ۖ Satajidunī 'In Shā'a Allāhu Mina Aş-Şābirīna پھر جب وہ اس کے ہمراہ چلنے پھرنے لگا کہا اے بیٹے! بے شک میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر کر رہا ہوں پس دیکھ تیری کیا رائےہے کہا اے ابا! جو حکم آپ کو ہوا ہے کر دیجیئے آپ مجھے انشاالله صبر کرنے والوں میں پائیں گے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ بَلَ‍‍غَ مَعَهُ ‌ال‍‍سَّعْيَ قَ‍‍الَ يَابُنَيَّ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‌‍رَ‌ى‌ فِي ‌الْمَن‍‍َ‍امِ ‌أَنِّ‍‍ي ‌أَ‌ذْبَحُكَ فَا‌ن‍‍ظُ‍‍رْ‌ مَا‌ذَ‌ا‌ تَ‍رَ‌ى‌ قَ‍‍الَ ۚ يَ‍‍ا‌ ‌أَبَتِ ‌افْعَلْ مَا‌ تُؤْمَرُ‌ سَتَجِدُنِ‍‍ي ۖ ‌إِ‌نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ابِ‍‍رِينَ
Falammā 'Aslamā Wa Tallahu Liljabīni پس جب دونوں نے قبول کر لیا اور اس نے پیشانی کے بل ڈال دیا فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أَسْلَمَا‌ ‌وَتَلَّ‍‍هُ لِلْجَبِينِ
Wa Nādaynāhu 'An Yā 'Ibhīmu اور ہم نے اسے پکارا کہ اے ابراھیم! وَنَا‌دَيْن‍‍َ‍اهُ ‌أَ‌نْ يَ‍‍ا‌ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اهِيمُ
Qad Şaddaqta Ar-Ru'uyā ۚ 'Innā Kadhālika Naj Al-Muĥsinīna تو نے خواب سچا کر دکھایا بے شک ہم اسی طرح ہم اسی طرح نیکو کاروں کو بدلہ دیا کرتے ہیں قَ‍‍دصَ‍‍دَّ‍قْ‍‍تَ ‌ال‍‍رُّ‌ؤْيَ‍‍اۚ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي ‌الْمُحْسِنِينَ
'Inna Hādhā Lahuwa Al-Balā'u Al-Mubīnu البتہ یہ صریح آزمائش ہے إِنَّ هَذَ‌ا‌ لَهُوَ‌ ‌الْبَلاَ‌ءُ‌ ‌الْمُبِينُ
Wa Fadaynāhu Bidhibĥin `Ažīmin اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ ا سکے عوض دیا وَفَدَيْن‍‍َ‍اهُ بِذِبْ‍‍حٍ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
Wa Taraknā `Alayhi Fī Al-'Ākhirīna اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں یہ بات ان کے لیے رہنے دی وَتَ‍رَكْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ فِي ‌الآ‍‍خِ‍‍رِينَ
Salāmun `Alá 'Ibhīma ابراھیم پر سلام ہو سَلاَمٌ عَلَ‍‍ى‌ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اهِيمَ
Kadhālika Naj Al-Muĥsinīna اسی طرح ہم نیکو کاروں کو بدلہ دیا کرتے ہیں كَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي ‌الْمُحْسِنِينَ
'Innahu Min `Ibādinā Al-Mu'uminīna بے شک وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے إِنَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِنَا‌ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Wa Bashsharnāhu Bi'isĥāqa Nabīyāan Mina Aş-Şāliĥīna اور ہم نے اسے اسحاق کی بشارت دی کہ وہ نبی (اور) نیک لوگو ں میں سے ہوگا وَبَشَّرْن‍‍َ‍اهُ بِإِسْح‍‍َ‍اقَ نَبِيّا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍الِحِينَ
Wa Bāraknā `Alayhi Wa `Alá 'Isĥāqa ۚ Wa Min Dhurrīyatihimā Muĥsinun Wa Žālimun Linafsihi Mubīnun اور ہم نے ابراھیم اور اسحاق پر برکتیں نازل کیں اور ان کی اولاد میں سے کوئی نیک بھی ہیں اور کوئی اپنے آپ پر کھلم کھلا ظلم کرنے والے ہیں وَبَا‌‍رَكْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَعَلَ‍‍ى‌ ‌إِسْح‍‍َ‍اقَ ۚ ‌وَمِ‍‌‍نْ ‌ذُ‌رِّيَّتِهِمَا‌ مُحْسِنٌ‌ ‌وَ‍ظَ‍‍الِم ٌ‌ لِنَفْسِ‍‍هِ مُبِينٌ
Wa Laqad Manannā `Alá Mūsá Wa Hārūna اور البتہ ہم نےموسیٰ اور ہارون پراحسان کیا وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ مَنَ‍‍نَّ‍‍ا‌ عَلَى‌ مُوسَى‌ ‌وَهَا‌رُ‌ونَ
Wa Najjaynāhumā Wa Qawmahumā Mina Al-Karbi Al-`Ažīmi او رہم نے ان دونوں کو اور ان کی قوم کو بڑی مصیبت سے نجات دی وَنَجَّيْنَاهُمَا‌ ‌وَ‍قَ‍‍وْمَهُمَا‌ مِنَ ‌الْكَرْبِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Wa Naşarnāhum Fakānū Humu Al-Ghālibīna اور ہم نے ان کی مدد کی پس وہی غالب رہے وَنَ‍صَ‍‍رْنَاهُمْ فَكَانُو‌ا‌ هُمُ ‌الْ‍‍غَ‍‍الِبِينَ
Wa 'Ātaynāhumā Al-Kitāba Al-Mustabīna اور ہم نے ان دونوں کو واضح کتاب دی وَ‌آتَيْنَاهُمَا‌ ‌الْكِت‍‍َ‍ابَ ‌الْمُسْتَبِينَ
Wa Hadaynāhumā Aş-Şirāţa Al-Mustaqīma اور ہم نے دونوں کو راہِ راست پر چلایا وَهَدَيْنَاهُمَا‌ ‌ال‍‍صِّ‍رَ‍‌اطَ ‌الْمُسْتَ‍‍قِ‍‍يمَ
Wa Taraknā `Alayhimā Fī Al-'Ākhirīna اور ان کے لیے آئندہ نسلوں میں یہ باقی رکھا وَتَ‍رَكْنَا‌ عَلَيْهِمَا‌ فِي ‌الآ‍‍خِ‍‍رِينَ
Salāmun `Alá Mūsá Wa Hārūna کہ موسیٰ اور ہارون پر سلام ہو سَلاَمٌ عَلَى‌ مُوسَى‌ ‌وَهَا‌رُ‌ونَ
'Innā Kadhālika Naj Al-Muĥsinīna بے شک ہم اسی طرح نیکو کاروں کو بدلہ دیا کرتے ہیں إِنَّ‍‍ا‌ كَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي ‌الْمُحْسِنِينَ
'Innahumā Min `Ibādinā Al-Mu'uminīna بے شک وہ دونوں ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے إِنَّ‍‍هُمَا‌ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِنَا‌ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Wa 'Inna 'Ilyāsa Lamina Al-Mursalīna اور بے شک الیاس رسولوں میں سے تھا وَ‌إِنَّ ‌إِلْي‍‍َ‍اسَ لَمِنَ ‌الْمُرْسَلِينَ
'Idh Qāla Liqawmihi~ 'Alā Tattaqūna جب کہ اس نے اپنی قوم سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لِ‍‍قَ‍‍وْمِهِ~‍ِ ‌أَلاَ‌ تَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
'Atad`ūna Ba`lāan Wa Tadharūna 'Aĥsana Al-Khāliqīna کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور سب سے بہتر بنانے والے کو چھوڑدیتے ہو أَتَ‍‍دْع‍‍ُ‍ونَ بَعْلا‌ ً‌ ‌وَتَذَ‌ر‍ُ‍‌ونَ ‌أَحْسَنَ ‌الْ‍‍خَ‍‍الِ‍‍قِ‍‍ينَ
Al-Laha Rabbakum Wa Rabba 'Ābā'ikumu Al-'Awwalīna الله کو جو تمہارا رب ہے اور تمہارے پہلے باپ دادوں کا رب ہے اللَّهَ ‌‍رَبَّكُمْ ‌وَ‌‍رَبَّ ‌آب‍‍َ‍ائِكُمُ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Fakadhdhabūhu Fa'innahum Lamuĥđarūna پس انہوں نے اس کو جھٹلایا پس بے شک وہ حاضر کیے جائیں گے فَكَذَّب‍‍ُ‍وهُ فَإِنَّ‍‍هُمْ لَمُحْ‍‍ضَ‍‍رُ‌ونَ
'Illā `Ibāda Allāhi Al-Mukhlaşīna مگرجو الله کے خالص بندے ہیں إِلاَّ‌ عِب‍‍َ‍ا‌دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الْمُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍صِ‍‍ينَ
Wa Taraknā `Alayhi Fī Al-'Ākhirīna اور ہم نے اس پر پچھلے لوگوں میں چھوڑا وَتَ‍رَكْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ فِي ‌الآ‍‍خِ‍‍رِينَ
Salāmun `Alá 'Il Yā -Sīn کہ الیاس پر سلام ہو سَلاَمٌ عَلَ‍‍ى‌ ‌إِلْ يَا-سِين
'Innā Kadhālika Naj Al-Muĥsinīna بے شک ہم اسی طرح نیکو کاروں کو بدلہ دیا کرتے ہیں إِنَّ‍‍ا‌ كَذَلِكَ نَ‍‍جْ‍‍زِي ‌الْمُحْسِنِينَ
'Innahu Min `Ibādinā Al-Mu'uminīna بے شک وہ ہمار ایماندار بندوں میں سے تھا إِنَّ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِنَا‌ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Wa 'Inna Lūţāan Lamina Al-Mursalīna اور بے شک لوط بھی رسولوں میں سے تھا وَ‌إِنَّ لُوط‍‍ا‌ ً‌ لَمِنَ ‌الْمُرْسَلِينَ
'Idh Najjaynāhu Wa 'Ahlahu~ 'Ajma`īna جب کہ ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی إِ‌ذْ‌ نَجَّيْن‍‍َ‍اهُ ‌وَ‌أَهْلَهُ~ُ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
'Illā `Ajūzāan Al-Ghābirīna مگر ایک بڑھیاکو جو عذاب پانے والوں میں رہ گئی إِلاَّ‌ عَجُو‌ز‌ا‌‌ ً‌ فِي ‌الْ‍‍غَ‍‍ابِ‍‍رِينَ
Thumma Dammarnā Al-'Ākharīna پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا ثُ‍‍مَّ ‌دَمَّ‍‍رْنَا‌ ‌الآ‍‍خَ‍‍رِينَ
Wa 'Innakum Latamurrūna `Alayhim Muşbiĥīna اور بے شک تم ان کے پاس سے صبح کے وقت گزرتے ہو وَ‌إِنَّ‍‍كُمْ لَتَمُرّ‍ُ‍‌ونَ عَلَيْهِمْ مُ‍‍صْ‍‍بِحِينَ
Wa Bil-Layli ۗ 'Afalā Ta`qilūna اور رات میں بھی پس کیا تم عقل نہیں رکھتے وَبِاللَّ‍‍يْ‍‍لِ ۗ ‌أَفَلاَ‌ تَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Wa 'Inna Yūnis Lamina Al-Mursalīna اور بے شک یونس بھی رسولوں میں سے تھا وَ‌إِنَّ يُونِس لَمِنَ ‌الْمُرْسَلِينَ
'Idh 'Abaqa 'Ilá Al-Fulki Al-Mashĥūni جب کہ وہ بھاگ گیا اس کشتی کی طرف جو بھری ہوئی تھی إِ‌ذْ‌ ‌أَبَ‍‍قَ ‌إِلَى‌ ‌الْفُلْكِ ‌الْمَشْحُونِ
Fasāhama Fakāna Mina Al-Mudĥađīna پھر قرعہ ڈالا تو وہی خطا کاروں میں تھا فَسَاهَمَ فَك‍‍َ‍انَ مِنَ ‌الْمُ‍‍دْحَ‍‍ضِ‍‍ينَ
Fāltaqamahu Al-Ĥūtu Wa Huwa Mulīmun پھر اسے مچھلی نے لقمہ بنا لیا اوروہ پشیمان تھا فَالْتَ‍‍قَ‍‍مَهُ ‌الْح‍‍ُ‍وتُ ‌وَهُوَ‌ مُلِيمٌ
Falawlā 'Annahu Kāna Mina Al-Musabbiĥīna پس اگر یہ بات نہ ہوتی کہ وہ تسبیح کرنے والوں میں سے تھا فَلَوْلاَ‌ ‌أَنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ مِنَ ‌الْمُسَبِّحِينَ
Lalabitha Fī Baţnihi~ 'Ilá Yawmi Yub`athūna تو وہ اس کے پیٹ میں اس دن تک رہتا جس میں لوگ اٹھائے جائیں گے لَلَبِثَ فِي بَ‍‍طْ‍‍نِهِ ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ يُ‍‍بْ‍‍عَثُونَ
Fanabadhnāhu Bil-`Arā'i Wa Huwa Saqīmun پھر ہم نے اسے میدان میں ڈال دیا اور وہ بیمار تھا فَنَبَذْن‍‍َ‍اهُ بِ‍الْعَر‍َ‍‌ا‌ءِ‌ ‌وَهُوَ‌ سَ‍‍قِ‍‍يمٌ
Wa 'Anbatnā `Alayhi Shajaratan Min Yaqţīnin اور ہم نے اس پر ایک درخت بیلدار اگا دیا وَ‌أَ‌نْ‍‍بَتْنَا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ شَجَ‍رَة ً‌ مِ‍‌‍نْ يَ‍‍قْ‍‍‍‍طِ‍‍ينٍ
Wa 'Arsalnāhu 'Ilá Miā'ati 'Alfin 'Aw Yazīdūna اور ہم نے اس کو ایک لاکھ یا اس سے زیادہ لوگوں کے پاس بھیجا وَ‌أَ‌رْسَلْن‍‍َ‍اهُ ‌إِلَى‌ مِائَةِ ‌أَلْفٍ ‌أَ‌وْ‌ يَزِيدُ‌ونَ
Fa'āmanū Famatta`nāhum 'Ilá Ĥīnin پس وہ لوگ ایمان لائے پھر ہم نے انہیں ایک وقت تک فائدہ اٹھانے دیا فَآمَنُو‌ا‌ فَمَتَّعْنَاهُمْ ‌إِلَى‌ حِينٍ
Fāstaftihim 'Alirabbika Al-Banātu Wa Lahumu Al-Banūna پس ان سے پوچھیئے کیا آپ کے رب کے لیے تو لڑکیا ں ہیں اور ان کے لیے لڑکے فَاسْتَفْتِهِمْ ‌أَلِ‍رَبِّكَ ‌الْبَن‍‍َ‍اتُ ‌وَلَهُمُ ‌الْبَنُونَ
'Am Khalaq Al-Malā'ikata 'Ināthāan Wa Hum Shāhidūna کیا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا ہے اور وہ دیکھ رہے تھے أَمْ خَ‍‍لَ‍‍قْ‍‍نَا‌ ‌الْمَلاَئِكَةَ ‌إِنَاثا‌ ً‌ ‌وَهُمْ شَاهِدُ‌ونَ
'Alā 'Innahum Min 'Ifkihim Layaqūlūna خبرادر! بے شک وہ اپنے جھوٹ سے کہتے ہیں أَلاَ‌ ‌إِنَّ‍‍هُمْ مِ‍‌‍نْ ‌إِفْكِهِمْ لَيَ‍‍قُ‍‍ولُونَ
Walada Allāhu Wa 'Innahum Lakādhibūna کہ الله کی اولاد ہے اور بے شک وہ جھوٹے ہیں وَلَدَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَكَا‌ذِبُونَ
'Āşţafá Al-Banāti `Alá Al-Banīna کیا اس نے بیٹیوں کو بیٹوں سے زیادہ پسند کیا ہے أ‍َ‍‌اصْ‍‍طَ‍‍فَى‌ ‌الْبَن‍‍َ‍اتِ عَلَى‌ ‌الْبَنِينَ
Mā Lakum Kayfa Taĥkumūna تمہیں کیا ہوا کیسا فیصلہ کرتے ہو مَا‌ لَكُمْ كَ‍‍يْ‍‍فَ تَحْكُمُونَ
'Afalā Tadhakkarūn پس کیا تم غور نہیں کرتے أَفَلاَ‌ تَذَكَّرُ‌ون
'Am Lakum Sulţānun Mubīnun یا تمہارے پاس کوئی واضح دلیل ہے أَمْ لَكُمْ سُلْ‍‍طَ‍‍انٌ‌ مُبِينٌ
Fa'tū Bikitābikum 'In Kuntum Şādiqīna پس اپنی کتاب لے آؤ اگر تم سچے ہو فَأْتُو‌ا‌ بِكِتَابِكُمْ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ صَ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Wa Ja`alū Baynahu Wa Bayna Al-Jinnati Nasabāan ۚ Wa Laqad `Alimati Al-Jinnatu 'Innahum Lamuĥđarūna اور انہوں نے اس کے اور جنّوں کے درمیان رشتہ قائم کر دیا ہے اور جنوں کو معلوم ہے کہ وہ ضرور حاضر کیے جائیں گے وَجَعَلُو‌ا‌ بَيْنَ‍‍هُ ‌وَبَ‍‍يْ‍‍نَ ‌الْجِ‍‍نَّ‍‍ةِ نَسَبا‌ ًۚ ‌وَلَ‍‍قَ‍‍دْ‌ عَلِمَتِ ‌الْجِ‍‍نَّ‍‍ةُ ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَمُحْ‍‍ضَ‍‍رُ‌ونَ
Subĥāna Allāhi `Ammā Yaşifūna الله پا ک ہے ان باتو ں سے جو وہ بناتے ہیں سُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هِ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَ‍‍صِ‍‍فُونَ
'Illā `Ibāda Allāhi Al-Mukhlaşīna مگر الله کے خاص بندے إِلاَّ‌ عِب‍‍َ‍ا‌دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الْمُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍صِ‍‍ينَ
Fa'innakum Wa Mā Ta`budūna پس بے شک تم اور جنہیں تم پوجتے ہو فَإِنَّ‍‍كُمْ ‌وَمَا‌ تَعْبُدُ‌ونَ
Mā 'Antum `Alayhi Bifātinīna کسی کو گمراہ نہیں کر سکتے مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ بِفَاتِنِينَ
'Illā Man Huwa Şālī Al-Jaĥīmi مگر اسی کو جو دوزخ میں جانے والا ہے إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ هُوَ‌ صَ‍‍الِي ‌الْجَحِيمِ
Wa Mā Minnā 'Illā Lahu Maqāmun Ma`lūmun اور ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں کہ جس کے لیے ایک درجہ معین نہ ہو وَمَا‌ مِ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ لَ‍‍هُ مَ‍‍قَ‍‍امٌ‌ مَعْلُومٌ
Wa 'Innā Lanaĥnu Aş-Şāffūna اور بے شک ہم صف باندھے کھڑے رہنے والے ہیں وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَنَحْنُ ‌ال‍‍صَّ‍‍افُّونَ
Wa 'Innā Lanaĥnu Al-Musabbiĥūna اور بے شک ہم ہی تسبیح کرنے والے ہیں وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَنَحْنُ ‌الْمُسَبِّحُونَ
Wa 'In Kānū Layaqūlūna اور وہ تو کہا کرتے تھے وَ‌إِ‌نْ كَانُو‌ا‌ لَيَ‍‍قُ‍‍ولُونَ
Law 'Anna `Indanā Dhikan Mina Al-'Awwalīna اگر ہمارے پاس پہلے لوگوں کی کتاب ہوتی لَوْ‌ ‌أَنَّ عِ‍‌‍نْ‍‍دَنَا‌ ‌ذِكْر‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Lakunnā `Ibāda Allāhi Al-Mukhlaşīna تو ہم الله کے خالص بندے ہوتے لَكُ‍‍نَّ‍‍ا‌ عِب‍‍َ‍ا‌دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الْمُ‍‍خْ‍‍لَ‍‍صِ‍‍ينَ
Fakafarū Bihi ۖ Fasawfa Ya`lamūna پس انہوں نے اس کا انکار کیا سو وہ جان لیں گے فَكَفَرُ‌و‌ا‌ بِ‍‍هِ ۖ فَسَ‍‍وْفَ يَعْلَمُونَ
Wa Laqad Sabaqat Kalimatunā Li`ibādinā Al-Mursalīn اور ہمارا حکم ہمارے بندوں کے حق میں جو رسول ہیں پہلے سے ہو چکا ہے وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ سَبَ‍‍قَ‍‍تْ كَلِمَتُنَا‌ لِعِبَا‌دِنَا‌ ‌الْمُرْسَلِين
'Innahum Lahumu Al-Manşūrūna بے شک وہی مدد دیئے جائیں گے إِنَّ‍‍هُمْ لَهُمُ ‌الْمَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍و‌رُ‌ونَ
Wa 'Inna Jundanā Lahumu Al-Ghālibūna اور بےشک ہمارا لشکر ہی غالب رہے گا وَ‌إِنَّ جُ‍‌‍ن‍‍دَنَا‌ لَهُمُ ‌الْ‍‍غَ‍‍الِبُونَ
Fatawalla `Anhum Ĥattá Ĥīnin پھر آپ ان سے کچھ مدت تک منہ موڑ لیجیئے فَتَوَلَّ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ حَتَّى‌ حِينٍ
Wa 'Abşirhum Fasawfa Yubşirūna اور انہیں دیکھتے رہیئے پس وہ بھی دیکھ لیں گے وَ‌أَبْ‍‍‍‍صِ‍‍رْهُمْ فَسَ‍‍وْفَ يُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
'Afabi`adhābinā Yasta`jilūna کیا وہ ہمارا عذاب جلدی مانگتے ہیں أَفَبِعَذَ‌ابِنَا‌ يَسْتَعْجِلُونَ
Fa'idhā Nazala Bisāĥatihim Fasā'a Şabāĥu Al-Mundharīna پس جب ان کے میدان میں آ نازل ہوگا تو کیسی بری صبح ہو گی ان کی جو ڈرائے گئے فَإِ‌ذَ‌ا‌ نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَس‍‍َ‍ا‌ءَ‌ صَ‍‍ب‍‍َ‍احُ ‌الْمُ‍‌‍ن‍‍ذَ‌رِينَ
Wa Tawalla `Anhum Ĥattá Ĥīnin اور ان سے کچھ مدت منہ موڑ لیجیئے وَتَوَلَّ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ حَتَّى‌ حِينٍ
Wa 'Abşir Fasawfa Yubşirūna اور دیکھتے رہیئےسو وہ بھی دیکھ لیں گے وَ‌أَبْ‍‍‍‍صِ‍‍رْ‌ فَسَ‍‍وْفَ يُ‍‍بْ‍‍‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
Subĥāna Rabbika Rabbi Al-`Izzati `Ammā Yaşifūna آپ کا رب پاک ہے عزت کا مالک ان باتوں سے جو وہ بیان کرتے ہیں سُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌‍رَبِّكَ ‌‍رَبِّ ‌الْعِزَّةِ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَ‍‍صِ‍‍فُونَ
Wa Salāmun `Alá Al-Mursalīna اور رسولوں پر سلام ہو وَسَلاَمٌ عَلَى‌ ‌الْمُرْسَلِينَ
Wa Al-Ĥamdu Lillāh Rabbi Al-`Ālamīna اور سب تعریف الله کے لیے ہے جو سارے جہان کا رب ہے وَ‌الْحَمْدُ‌ لِلَّهِ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah