Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

33) Sūrat Al-'Aĥzāb

Printed format

33) سُورَة الأَحزَاب

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu Attaqi Allāha Wa Lā Tuţi`i Al-Kāfirīna Wa Al-Munāfiqīna ۗ 'Inna Allāha Kāna `Alīmāan Ĥakīmāan اے نبی الله سے ڈر اور کافروں اور منافقوں کا کہا نہ مان بے شک الله جاننے والا حکمت والا ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ ‌اتَّ‍‍قِ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَلاَ‌ تُ‍‍طِ‍‍عِ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُنَافِ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ك‍‍َ‍انَ عَلِيماً‌ حَكِيماً
Wa Attabi` Mā Yūĥá 'Ilayka Min Rabbika ۚ 'Inna Allāha Kāna Bimā Ta`malūna Khabīrāan اور اس کی تابعداری کر جو تیرے رب کی طرف سے تیری طرف بھیجا گیا ہے بے شک الله تمہارے کاموں سے خبردار ہے وَ‌اتَّبِعْ مَا‌ يُوحَ‍‍ى‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكَ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ك‍‍َ‍انَ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ خَ‍‍بِي‍‍ر‌اً
Wa Tawakkal `Alá Allāhi ۚ Wa Kafá Billāhi Wa Kīlāan اور الله پر بھروسہ کر اور الله ہی کارساز کافی ہے وَتَوَكَّلْ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌وَكَفَى‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَكِيلاً
Mā Ja`ala Allāhu Lirajulin Min Qalbayni Fī Jawfihi ۚ Wa Mā Ja`ala 'Azwājakumu Al-Lā'ī Tužāhirūna Minhunna 'Ummahātikum ۚ Wa Mā Ja`ala 'Ad`iyā'akum 'Abnā'akum ۚ Dhālikum Qawlukum Bi'afwāhikum Wa ۖ Allāhu Yaqūlu Al-Ĥaqqa Wa Huwa Yahdī As-Sabīla الله نے کسی شخص کے سینہ میں دو دل نہیں بنائے اور نہ الله نے تمہاری ان بیویوں کوجن سے تم اظہار کرتے ہو تمہاری ماں بنایا ہے اور نہ تمہارے منہ بولے بیٹوں کو تمہارا بیٹا بنایا ہے یہ تمہارے منہ کی بات ہے اور الله سچ فرماتا ہے اور وہی سیدھا راستہ بتاتا ہے مَا‌ جَعَلَ ‌اللَّ‍‍هُ لِ‍رَجُلٍ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍لْبَ‍‍يْ‍‍نِ فِي جَوْفِ‍‍هِ ۚ ‌وَمَا‌ جَعَلَ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجَكُمُ ‌ال‍‍لاَّئ‍‍ِ‍‍ي تُ‍‍ظَ‍‍اهِر‍ُ‍‌ونَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ‍‍نَّ ‌أُمَّ‍‍هَاتِكُمْ ۚ ‌وَمَا‌ جَعَلَ ‌أَ‌دْعِي‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ ‌أَبْ‍‍ن‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ ۚ ‌ذَلِكُمْ قَ‍‍وْلُكُمْ بِأَفْوَ‌اهِكُمْ ۖ ‌وَ‌اللَّهُ يَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌الْحَ‍‍قَّ ‌وَهُوَ‌ يَهْدِي ‌ال‍‍سَّبِيلَ
Ad`ūhum Li'abā'ihim Huwa 'Aqsaţu `Inda Allāhi ۚ Fa'in Lam Ta`lamū 'Ābā'ahum Fa'ikhwānukum Ad-Dīni Wa Mawālīkum ۚ Wa Laysa `Alaykum Junāĥun Fīmā 'Akhţa'tum Bihi Wa Lakin Mā Ta`ammadat Qulūbukum ۚ Wa Kāna Allāhu Ghafūan Raĥīmāan انہیں ان کے اصلی باپوں کے نام سے پکارو الله کے ہاں یہی پورا انصاف ہے سواگر تمہیں ان کے باپ معلوم نہ ہوں تو تمہارے دینی بھائی اور دوست ہیں اور تمہیں اس میں بھول چوک ہو جائے تو تم پر کچھ گناہ نہیں لیکن وہ جو تم دل کے ارادہ سے کرو اور الله بخشنے والا مہربان ہے ‍ا‌دْعُوهُمْ لِأَب‍‍َ‍ائِهِمْ هُوَ‌ ‌أَ‍قْ‍‍سَ‍‍طُ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ فَإِ‌نْ لَمْ تَعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ فَإِخْ‍‍وَ‌انُكُمْ فِي ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نِ ‌وَمَوَ‌الِيكُمْ ۚ ‌وَلَ‍‍يْ‍‍سَ عَلَيْكُمْ جُن‍‍َ‍اح‌‍ٌ‌ فِيمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍خْ‍‍طَ‍‍أْتُمْ بِ‍‍هِ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ مَا‌ تَعَ‍‍مَّ‍‍دَتْ قُ‍‍لُوبُكُمْ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ غَ‍‍فُو‌ر‌ا‌ ً‌ ‌‍رَحِيماً
An-Nabīyu 'Awlá Bil-Mu'uminīna Min 'Anfusihim ۖ Wa 'Azwājuhu~ 'Ummahātuhum ۗ Wa 'Ūlū Al-'Arĥāmi Ba`đuhum 'Awlá Biba`đin Fī Kitābi Allāhi Mina Al-Mu'uminīna Wa Al-Muhājirīna 'Illā 'An Taf`alū 'Ilá 'Awliyā'ikum Ma`rūfāan ۚ Kāna Dhālika Fī Al-Kitābi Masţūan نبی مسلمانو ں کے معاملہ میں ان سے بھی زيادہ دخل دینے کا حقدار ہے اور اس کی بیویاں ان کی مائیں ہیں اور رشتہ دار الله کی کتاب میں ایک دوسرے سے زیادہ تعلق رکھتے ہیں بہ نسبت دوسرے مومنین اور مہاجرین کے مگر یہ کہ تم اپنے دوستوں سے کچھ سلوک کرنا چاہو یہ بات لوح محفوظ میں لکھی ہوئی ہے ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ ‌أَ‌وْلَى‌ بِ‍الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌نْ‍‍فُسِهِمْ ۖ ‌وَ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجُهُ~ُ ‌أُمَّ‍‍هَاتُهُمْ ۗ ‌وَ‌أ‍ُ‍‌وْلُو‌ ‌الأَ‌رْح‍‍َ‍امِ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ ‌أَ‌وْلَى‌ بِبَعْ‍‍ضٍ‌ فِي كِت‍‍َ‍ابِ ‌اللَّ‍‍هِ مِنَ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُهَاجِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ تَفْعَلُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ائِكُمْ مَعْرُ‌وفا‌‌ ًۚ ك‍‍َ‍انَ ‌ذَلِكَ فِي ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ مَسْ‍‍طُ‍‍و‌ر‌اً
Wa 'Idh 'Akhadhnā Mina An-Nabīyīna Mīthāqahum Wa Minka Wa Min Nūĥin Wa 'Ibhīma Wa Mūsá Wa `Īsá Abni Maryama ۖ Wa 'Akhadhnā Minhumthāqāan Ghalīžāan اور جب ہم نے نبیوں سے عہد لیا اورآپ سے اورنوح اور ابراھیم اور موسیٰ اور مریم کے بیٹے عیسیٰ سے بھی اور ان سے ہم نے پکا عہد لیا تھا وَ‌إِ‌ذْ‌ ‌أَ‍خَ‍‍ذْنَا‌ مِنَ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِيثَاقَ‍‍هُمْ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍كَ ‌وَمِ‍‌‍نْ ن‍‍ُ‍وحٍ‌ ‌وَ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مَ ‌وَمُوسَى‌ ‌وَعِيسَى‌ ‌ابْ‍‍نِ مَرْيَمَ ۖ ‌وَ‌أَ‍خَ‍‍ذْنَا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مِيثَاق‍‍اً‌ غَ‍‍لِي‍‍ظ‍‍اً
Liyas'ala Aş-Şādiqīna `An Şidqihim ۚ Wa 'A`adda Lilkāfirīna `Adhābāan 'Alīmāan تاکہ سچوں سے ان کے سچ کا حال دریافت کرے اور کافروں کے لیے دردناک عذاب تیار کیا ہے لِيَسْأَلَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ي‍‍نَ عَ‍‌‍نْ صِ‍‍دْ‍‍قِ‍‍هِمْ ۚ ‌وَ‌أَعَدَّ‌ لِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ عَذَ‌اباً‌ ‌أَلِيماً
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Adhkurū Ni`mata Allāhi `Alaykum 'Idh Jā'atkum Junūdun Fa'arsalnā `Alayhim Rīĥāan Wa Junūdāan Lam Tarawhā ۚ Wa Kāna Allāhu Bimā Ta`malūna Başīrāan اے ایمان والو! الله کے احسان کو یاد کرو جو تم پر ہوا جب تم پر کئی لشکر چڑھ آئے پھر ہم نے ان پر ایک آندھی بھیجی اور وہ لشکر بھیجے جنہیں تم نے نہیں دیکھا اورجو کچھ تم کر رہے تھے الله دیکھ رہا تھا ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ا‌ذْكُرُ‌و‌ا‌ نِعْمَةَ ‌اللَّ‍‍هِ عَلَيْكُمْ ‌إِ‌ذْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَتْكُمْ جُن‍‍ُ‍و‌د‌‌ٌ‌ فَأَ‌رْسَلْنَا‌ عَلَيْهِمْ ‌رِيحا‌ ً‌ ‌وَجُنُو‌د‌ا‌ ً‌ لَمْ تَ‍رَ‌وْهَا‌ ‌وَك‍‍َ‍انَ ۚ ‌اللَّ‍‍هُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ بَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
'Idh Jā'ūkum Min Fawqikum Wa Min 'Asfala Minkum Wa 'Idhghati Al-'Abşāru Wa Balaghati Al-Qulūbu Al-Ĥanājira Wa Tažunnūna Billāhi Až-Žunūna جب وہ لوگ تم پر تمہارے اوپر کی طرف اورنیچے کی طرف سے چڑھ آئے اورجب آنکھیں پتھرا گئی تھیں اور کلیجے منہ کو آنے لگے تھے اورتم الله کے ساتھ طرح طرح کے گمان کر رہے تھے إِ‌ذْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌وكُمْ مِ‍‌‍نْ فَوْ‍قِ‍‍كُمْ ‌وَمِ‍‌‍نْ ‌أَسْفَلَ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَ‌إِ‌ذْ‌ ‌زَ‌اغَ‍‍تِ ‌الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُ‌ ‌وَبَلَ‍‍غَ‍‍تِ ‌الْ‍‍قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبُ ‌الْحَنَاجِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌وَتَ‍‍ظُ‍‍نّ‍‍ُ‍ونَ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌ال‍‍ظُّ‍‍نُونَ
Hunālika Abtuliya Al-Mu'uminūna Wa Zulzilū Zilzālāan Shadīdāan اس موقع پر ایماندار آزمائے گئے اور سخت ہلا دیے گئے هُنَالِكَ ‌ابْ‍‍تُلِيَ ‌الْمُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ ‌وَ‌زُلْزِلُو‌ا‌ ‌زِلْزَ‌الا‌‌ ً‌ شَدِيد‌اً
Wa 'Idh Yaqūlu Al-Munāfiqūna Wa Al-Ladhīna Fī Qulūbihim Marađun Mā Wa`adanā Al-Lahu Wa Rasūluhu~ 'Illā Ghurūan اورجب کہ منافق اورجن کے دلوں میں شک تھا کہنے لگے کہ الله اور اس کے رسول نے جو ہم سے وعدہ کیا تھا صرف دھوکا ہی تھا وَ‌إِ‌ذْ‌ يَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌الْمُنَافِ‍‍قُ‍‍ونَ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فِي قُ‍‍لُوبِهِمْ مَ‍رَضٌ‌ مَا‌ ‌وَعَدَنَا‌ ‌اللَّهُ ‌وَ‌‍رَسُولُهُ ‌إِلاَّ‌ غُ‍‍رُ‌و‌ر‌اً
Wa 'Idh Qālat Ţā'ifatun Minhum Yā 'Ahla Yathriba Lā Muqāma Lakum Fārji`ū ۚ Wa Yasta'dhinu Farīqun Minhumu An-Nabīya Yaqūlūna 'Inna Buyūtanā `Awratun Wa Mā Hiya Bi`awratin ۖ 'In Yurīdūna 'Illā Firāan اورجب کہ ان میں سے ایک جماعت کہنے لگی اے مدینہ والو! تمہارے لیے ٹھیرنے کا موقع نہیں سو لوٹ چلو اور ان میں سے کچھ لوگ نبی سے رخصت مانگنے لگے کہنے لگے کہ ہمارے گھر اکیلے ہیں اور حالانکہ وہ اکیلے نہ تھے وہ صرف بھاگنا چاہتے تھے وَ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَتْ طَ‍‍ائِفَةٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ي‍‍َ‍ا‌أَهْلَ يَثْ‍‍رِبَ لاَ‌ مُ‍‍قَ‍‍امَ لَكُمْ فَا‌رْجِعُو‌ا‌ ‌وَيَسْتَأْ‌ذِنُ ۚ فَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍قٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمُ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيَّ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ ‌إِنَّ بُيُوتَنَا‌ عَوْ‌‍رَةٌ‌ ‌وَمَا‌ هِيَ بِعَوْ‌‍رَة‌‍ٍ‌ ‌إِ‌نْ ۖ يُ‍‍رِيد‍ُ‍‌ونَ ‌إِلاَّ‌ فِ‍رَ‌ا‌ر‌اً
Wa Law Dukhilat `Alayhim Min 'Aqţārihā Thumma Su'ilū Al-Fitnata La'ātawhā Wa Mā Talabbathū Bihā 'Illā Yasīrāan اور اگر کسی طرف سے کوئی ان پر گُھس آتا پھر ان سے فساد کی درخواست کی جاتی تو فساد پر آمادہ ہو جاتے اور دیر نہ کرتے مگر بہت ہی کم وَلَوْ‌ ‌دُ‍خِ‍‍لَتْ عَلَيْهِمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‍قْ‍‍‍‍طَ‍‍ا‌رِهَا‌ ثُ‍‍مَّ سُئِلُو‌ا‌الْفِتْنَةَ لَآتَوْهَا‌ ‌وَمَا‌ تَلَبَّثُو‌ا‌ بِهَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ يَسِي‍‍ر‌اً
Wa Laqad Kānū `Āhadū Allaha Min Qablu Lā Yuwallūna Al-'Adbāra ۚ Wa Kāna `Ahdu Allāhi Mas'ūlāan حالانکہ اس سے پہلے الله سے عہد کر چکے تھے کہ پیٹھ نہ پھیریں گے اور الله سے عہد کرنے کی باز پرس ہوگی وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ كَانُو‌ا‌ عَاهَدُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ لاَ‌ يُوَلّ‍‍ُ‍ونَ ‌الأَ‌دْب‍‍َ‍ا‌‍رَۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ عَهْدُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ مَسْئ‍‍ُ‍‍ولاً
Qul Lan Yanfa`akumu Al-Firāru 'In Farartum Mina Al-Mawti 'Awi Al-Qatli Wa 'Idhāan Lā Tumatta`ūna 'Illā Qalīlāan کہہ دو اگر تم موت یا قتل سے بھاگو گے تو تمہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا اور اس وقت سوائے تھوڑے دنوں کے نفع نہیں اٹھاؤ گے قُ‍‍لْ لَ‍‌‍نْ يَ‍‌‍نْ‍‍فَعَكُمُ ‌الْفِرَ‍‌ا‌رُ‌ ‌إِ‌نْ فَ‍رَ‌رْتُمْ مِنَ ‌الْمَ‍‍وْتِ ‌أَ‌وِ‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍تْلِ ‌وَ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ لاَ‌ تُمَتَّع‍‍ُ‍ونَ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلاً
Qul Man Dhā Al-Ladhī Ya`şimukum Mina Allāhi 'In 'Arāda Bikum Sū'āan 'Aw 'Arāda Bikum Raĥmatan ۚ Wa Lā Yajidūna Lahum Min Dūni Allāhi Walīyāan Wa Lā Naşīrāan کہہ دو کون ہے جو تمہیں الله سے بچا سکے اگر وہ تمہارے ساتھ برائی کرنا چاہے یا تم پر مہربانی کرنا چاہے اور الله کے سوا نہ کوئی اپنا حمایتی پائیں گے اور نہ کوئی مددگار قُ‍‍لْ مَ‍‌‍نْ ‌ذَ‌ا‌ ‌الَّذِي يَعْ‍‍صِ‍‍مُكُمْ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِ‌نْ ‌أَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ بِكُمْ س‍‍ُ‍و‌ء‌اً‌ ‌أَ‌وْ‌ ‌أَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ بِكُمْ ‌‍رَحْمَة ًۚ ‌وَلاَ‌ يَجِد‍ُ‍‌ونَ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَلِيّا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ نَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Qad Ya`lamu Allāhu Al-Mu`awwiqīna Minkum Wa Al-Qā'ilīna Li'ikhwānihim Halumma 'Ilaynā ۖ Wa Lā Ya'tūna Al-Ba'sa 'Illā Qalīlāan تحقیق الله تم میں سے روکنے والوں کو جانتاہے اور جو اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس آجاؤ اورلڑائی میں بہت ہی کم آتے ہیں قَ‍‍دْ‌ يَعْلَمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْمُعَوِّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍ائِل‍‍ِ‍ي‍‍نَ لِإخْ‍‍وَ‌انِهِمْ هَلُ‍‍مَّ ‌إِلَيْنَا‌ ۖ ‌وَلاَ‌ يَأْت‍‍ُ‍ونَ ‌الْبَأْسَ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلاً
'Ashiĥĥatan `Alaykum ۖ Fa'idhā Jā'a Al-Khawfu Ra'aytahum Yanžurūna 'Ilayka Tadūru 'A`yunuhum Kālladhī Yughshá `Alayhi Mina Al-Mawti ۖ Fa'idhā Dhahaba Al-Khawfu Salaqūkum Bi'alsinatin Ĥidādin 'Ashiĥĥatan `Alá Al-Khayri ۚ 'Ūlā'ika Lam Yu'uminū Fa'aĥbaţa Allāhu 'A`mālahum ۚ Wa Kāna Dhālika `Alá Allāhi Yasīrāan تم سے ہمدردی کرتے ہوئے پھر جب ڈر کا وقت آجائے تو تُو انھیں دیکھے گا کہ تیری طرف دیکھتے ہیں ان کی آنکھیں پھرتی ہیں جیسے کسی پر موت کی بے ہوشی آئے پھر جب ڈر جاتا رہے تو تمہیں تیز زبانوں سے طعنہ دیتے ہیں مال کے لالچی ہیں یہ لوگ ایمان نہیں لائے تو الله نے ان کے تمام اعمال ضائع کر دیے اور یہ بات الله پر بالکل آسان ہے أَشِحَّةً عَلَيْكُمْ ۖ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌الْ‍‍خَ‍‍وْفُ ‌‍رَ‌أَيْتَهُمْ يَ‍‌‍نْ‍‍‍‍ظُ‍‍ر‍ُ‍‌ونَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ تَد‍ُ‍‌و‌رُ‌ ‌أَعْيُنُهُمْ كَالَّذِي يُ‍‍غْ‍‍شَى‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِنَ ‌الْمَ‍‍وْتِ ۖ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌ذَهَبَ ‌الْ‍‍خَ‍‍وْفُ سَلَ‍‍قُ‍‍وكُمْ بِأَلْسِنَةٍ حِد‍َ‍‌ا‌دٍ‌ ‌أَشِحَّةً عَلَى‌ ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ لَمْ يُؤْمِنُو‌ا‌ فَأَحْبَ‍‍طَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَعْمَالَهُمْ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌ذَلِكَ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ يَسِي‍‍ر‌اً
Yaĥsabūna Al-'Aĥzāba Lam Yadh/habū ۖ Wa 'In Ya'ti Al-'Aĥzābu Yawaddū Law 'Annahum Bādūna Fī Al-'A`rābi Yas'alūna `An 'Anbā'ikum ۖ Wa Law Kānū FīkumQātalū 'Illā Qalīlāan خیال کرتے ہیں کہ فوجیں نہیں گئیں اور اگر فوجیں آجائیں تو آرزوکریں کہ کاش ہم باہر گاؤں میں جا رہیں تمہاری خبریں پوچھا کریں اور اگر تم میں بھی رہیں تو بہت ہی کم لڑیں يَحْسَب‍‍ُ‍ونَ ‌الأَحْز‍َ‍‌ابَ لَمْ يَذْهَبُو‌اۖ ‌وَ‌إِ‌نْ يَأْتِ ‌الأَحْز‍َ‍‌ابُ يَوَ‌دُّ‌و‌ا‌ لَوْ‌ ‌أَنَّ‍‍هُمْ بَا‌د‍ُ‍‌ونَ فِي ‌الأَعْ‍رَ‍‌ابِ يَسْأَل‍‍ُ‍ونَ عَ‍‌‍نْ ‌أَ‌نْ‍‍ب‍‍َ‍ائِكُمْ ۖ ‌وَلَوْ‌ كَانُو‌ا‌ فِيكُمْ مَا‌ قَ‍‍اتَلُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلاً
Laqad Kāna LakumRasūli Allāhi 'Uswatun Ĥasanatun Liman Kāna Yarjū Allaha Wa Al-Yawma Al-'Ākhira Wa Dhakara Allāha Kathīrāan البتہ تمہارے لیے رسول الله میں اچھا نمونہ ہے جو الله اور قیامت کی امید رکھتا ہے اور الله کو بہت یاد کرتا ہے لَ‍قَ‍‍دْ‌ ك‍‍َ‍انَ لَكُمْ فِي ‌‍رَس‍‍ُ‍ولِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌أُسْوَةٌ حَسَنَة ٌ‌ لِمَ‍‌‍نْ ك‍‍َ‍انَ يَرْجُو‌ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌الْيَ‍‍وْمَ ‌الآ‍‍خِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌وَ‌ذَكَ‍رَ‌اللَّ‍‍هَ كَثِي‍‍ر‌اً
Wa Lammā Ra'á Al-Mu'uminūna Al-'Aĥzāba Qālū Hādhā Mā Wa`adanā Al-Lahu Wa Rasūluhu Wa Şadaqa Allāhu Wa Rasūluhu ۚ Wa Mā Zādahum 'Illā 'Īmānāan Wa Taslīmāan اور جب مومنوں نے فوجوں کو دیکھا تو کہا یہ وہ ہے جس کا ہم سے الله اور اس کے رسول نے وعدہ کیا تھا اور الله اور اس کے رسول نے سچ کہا تھا اور اس سے ان کے ایمان اور فرمانبرداری میں ترقی ہو گئی وَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌أَ‌ى‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ ‌الأَحْز‍َ‍‌ابَ قَ‍‍الُو‌ا‌ هَذَ‌ا‌ مَا‌ ‌وَعَدَنَا‌ ‌اللَّهُ ‌وَ‌‍رَسُولُ‍‍هُ ‌وَ‍صَ‍‍دَ‍قَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَ‌‍رَسُولُ‍‍هُ ۚ ‌وَمَا‌ ‌زَ‌ا‌دَهُمْ ‌إِلاَّ‌ ‌إِيمَانا‌ ً‌ ‌وَتَسْلِيماً
Mina Al-Mu'uminīna Rijālun Şadaqū Mā `Āhadū Allaha `Alayhi ۖ Faminhum Man Qađá Naĥbahu Wa Minhum Man Yantažiru ۖ Wa Mā Baddalū Tabdīlāan ایمان والوں میں سے ایسے آدمی بھی ہیں جنہوں نے الله سے جو عہد کیا تھا اسے سچ کر دکھایا پھر ان میں سے بعض تو اپنا کام پورا کر چکے اور بعض منتظر ہیں اور عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی مِنَ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌رِج‍‍َ‍ال‌‍ٌصَ‍‍دَ‍قُ‍‍و‌ا‌ مَا‌ عَاهَدُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ۖ فَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ قَ‍‍ضَ‍‍ى‌ نَحْبَ‍‍هُ ‌وَمِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَ‍‌‍نْ يَ‍‌‍نْ‍‍تَ‍‍ظِ‍‍ر‍ُ‍‌ ۖ ‌وَمَا‌ بَدَّلُو‌ا‌ تَ‍‍بْ‍‍دِيلاً
Liyajziya Allāhu Aş-Şādiqīna Bişidqihim Wa Yu`adhdhiba Al-Munāfiqīna 'In Shā'a 'Aw Yatūba `Alayhim ۚ 'Inna Allāha Kāna Ghafūan Raĥīmāan تاکہ الله سچوں کو ان کے سچ کا بدلہ دے اور اگر چاہے تو منافقوں کوعذاب دے یا ان کی توبہ قبول کرے بے شک الله بخشنے والا مہربان ہے لِيَ‍‍جْ‍‍زِيَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ي‍‍نَ بِ‍‍صِ‍‍دْ‍‍قِ‍‍هِمْ ‌وَيُعَذِّبَ ‌الْمُنَافِ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌إِ‌نْ ش‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌أَ‌وْ‌ يَت‍‍ُ‍وبَ عَلَيْهِمْ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ك‍‍َ‍انَ غَ‍‍فُو‌ر‌ا‌ ً‌ ‌‍رَحِيماً
Waradda Allāhu Al-Ladhīna Kafarū Bighayžihim Lam Yanālū Khayan ۚ Wa Kafá Allāhu Al-Mu'uminīna Al-Qitāla ۚ Wa Kāna Allāhu Qawīyāan `Azīzāan اور الله نے کافروں کو ان کے غصہ میں بھرا ہوا لوٹایا انہیں کچھ بھی ہاتھ نہ آیا اور الله نے مسلمانوں کی لڑائی اپنے ذمہ لے لی اور الله طاقت ور غالب ہے وَ‌‍رَ‌دَّ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ظِ‍‍هِمْ لَمْ يَنَالُو‌اخَ‍‍يْر‌ا‌ ًۚ ‌وَكَفَى‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌الْ‍‍قِ‍‍ت‍‍َ‍الَ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ قَ‍‍وِيّاً‌ عَزِيز‌اً
Wa 'Anzala Al-Ladhīna Žāharūhum Min 'Ahli Al-Kitābi Min Şayāşīhim Wa Qadhafa Fī Qulūbihimu Ar-Ru`ba Farīqāan Taqtulūna Wa Ta'sirūna Farīqāan اور جن جن اہل کتاب نے ان کی مدد ی تھی انہیں ان کے قلعوں سے نیچے اتار دیا اور ان کے دلوں میں خوف ڈال دیا بعض کو تم قتل کرنے لگے اور بعض کو قید کر لیا وَ‌أَ‌نْ‍‍زَلَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍اهَرُ‌وهُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَهْلِ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ مِ‍‌‍نْ صَ‍‍يَاصِ‍‍يهِمْ ‌وَ‍قَ‍‍ذَفَ فِي قُ‍‍لُوبِهِمُ ‌ال‍‍رُّعْبَ فَ‍‍رِي‍‍ق‍‍ا‌‌ ً‌ تَ‍‍قْ‍‍تُل‍‍ُ‍ونَ ‌وَتَأْسِر‍ُ‍‌ونَ فَ‍‍رِي‍‍ق‍‍اً
Wa 'Awrathakum 'Arđahum Wa Diyārahum Wa 'Amwālahum Wa 'Arđāan Lam Taţa'ūۚ Wa Kāna Allāhu `Alá Kulli Shay'in Qadīrāan اور ان کی زمین اوران کے گھروں اور ان کےمالوں کا تمہیں مالک بنا دیا اور زمین کا جس پر تم نے کبھی قدم نہیں رکھا تھا اور الله ہر چیز پر قادر ہے وَ‌أَ‌وْ‌‍رَثَكُمْ ‌أَ‌رْ‍ضَ‍‍هُمْ ‌وَ‌دِيَا‌‍رَهُمْ ‌وَ‌أَمْوَ‌الَهُمْ ‌وَ‌أَ‌رْ‍ض‍‍ا‌ ً‌ لَمْ تَ‍‍طَ‍‍ئ‍‍ُ‍‍وهَا‌ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِي‍‍ر‌اً
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu Qul Li'zwājika 'In Kuntunna Turidna Al-Ĥayā Ata Ad-Dunyā Wa Zīnatahā Fata`ālayna 'Umatti`kunna Wa 'Usarriĥkunna Saĥāan Jamīlāan اے نبی اپنی بیویوں سے کہہ دو اگر تمہیں دنیا کی زندگی اور اس کی آرائش منظور ہے تو آؤ میں تمہیں کچھ دے دلا کر اچھی طرح سے رخصت کر دوں ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ قُ‍‍لْ لِأ‌زْ‌وَ‌اجِكَ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُ‍‍نَّ تُ‍‍رِ‌دْنَ ‌الْحَي‍‍َ‍اةَ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَ‌زِينَتَهَا‌ فَتَعَالَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أُمَتِّعْكُ‍‍نَّ ‌وَ‌أُسَرِّحْكُ‍‍نَّ سَ‍رَ‌احا‌‌ ً‌ جَمِيلاً
Wa 'In Kuntunna Turidna Allāha Wa Rasūlahu Wa Ad-Dāra Al-'Ākhirata Fa'inna Allāha 'A`adda Lilmuĥsināti Minkunna 'Ajan `Ažīmāan اور اگر تم الله اور اس کے رسول اور آخرت کو چاہتی ہو تو الله نے تم میں سے نیک بختوں کے لیے بڑا اجر تیار کیا ہے وَ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُ‍‍نَّ تُ‍‍رِ‌دْنَ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ ‌وَ‌ال‍‍دّ‍َ‍‌ا‌‍رَ‌الآ‍‍خِ‍رَةَ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌أَعَدَّ‌ لِلْمُحْسِن‍‍َ‍اتِ مِ‍‌‍نْ‍‍كُ‍‍نَّ ‌أَجْ‍‍ر‌اً‌ عَ‍‍ظِ‍‍يماً
Yā Nisā'a An-Nabīyi Man Ya'ti Minkunna Bifāĥishatin Mubayyinatin Yuđā`af Lahā Al-`Adhābu Đi`fayni ۚ Wa Kāna Dhālika `Alá Allāhi Yasīrāan اے نبی کی بیویو تم میں سے جو کوئی کھلی ہوئی بدکاری کرے تو اسے دگنا عذاب دیا جائے گا اور یہ الله پر آسان ہے يَانِس‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيِّ مَ‍‌‍نْ يَأْتِ مِ‍‌‍نْ‍‍كُ‍‍نَّ بِفَاحِشَةٍ‌ مُبَيِّنَةٍ‌ يُ‍‍ضَ‍‍اعَفْ لَهَا‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ ضِ‍‍عْفَ‍‍يْ‍‍نِ ‌وَك‍‍َ‍انَ ۚ ‌ذَلِكَ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ يَسِي‍‍ر‌اً
Wa Man Yaqnut Minkunna Lillāh Wa Rasūlihi Wa Ta`mal Şāliĥāan Nu'utihā 'Ajrahā Marratayni Wa 'A`tadnā Lahā Rizqāan Karīmāan اور جو تم میں سے الله اور اس کےرسول کی فرمانبرداری کرے گی اور نیک کام کرے گی تو ہم اسے اس کا دہرااجر دیں گے اور ہم نے اس کے لیے عزت کا رزق بھی تیار کر رکھا ہے وَمَ‍‌‍نْ يَ‍‍قْ‍‍نُتْ مِ‍‌‍نْ‍‍كُ‍‍نَّ لِلَّهِ ‌وَ‌‍رَسُولِ‍‍هِ ‌وَتَعْمَلْ صَ‍‍الِحا‌ ً‌ نُؤْتِهَ‍‍ا‌ ‌أَجْ‍‍‍رَهَا‌ مَ‍رَّتَ‍‍يْ‍‍نِ ‌وَ‌أَعْتَ‍‍دْنَا‌ لَهَا‌ ‌رِ‌زْ‍ق‍‍ا‌‌ ً‌ كَ‍‍رِيماً
Yā Nisā'a An-Nabīyi Lastunna Ka'aĥadin Mina An-Nisā' ۚ 'Ini Attaqaytunna Falā Takhđa`na Bil-Qawli Fayaţma`a Al-Ladhī Fī Qalbihi Marađun Wa Qulna Qawlāan Ma`rūfāan اے نبی کی بیویو تم معمولی عورتوں کی طرح نہیں ہو اگر تم الله سے ڈرتی ر ہو اور دبی زبان سے بات نہ کہو کیونکہ جس کے دل میں مرض ہے وہ طمع کرے گا اور بات معقول کہو يَانِس‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيِّ لَسْتُ‍‍نَّ كَأَحَد‌ٍ‌ مِنَ ‌ال‍‍نِس‍‍َ‍ا‌ء‌ ‌إِنِ ۚ ‌اتَّ‍‍قَ‍‍يْتُ‍‍نَّ فَلاَ‌ تَ‍‍خْ‍‍ضَ‍‍عْنَ بِ‍الْ‍‍قَ‍‍وْلِ فَيَ‍‍طْ‍‍مَعَ ‌الَّذِي فِي قَ‍‍لْبِ‍‍هِ مَ‍رَضٌ‌ ‌وَ‍قُ‍‍لْنَ قَ‍‍وْلا‌ ً‌ مَعْرُ‌وفاً
Wa Qarna Fī Buyūtikunna Wa Lā Tabarrajna Tabarruja Al-Jāhilīyati Al-'Ūlá ۖ Wa 'Aqimna Aş-Şalāata Wa 'Ātīna Az-Zakāata Wa 'Aţi`na Allāha Wa Rasūlahu~ ۚ 'Innamā Yurīdu Allāhu Liyudh/hiba `Ankumu Ar-Rijsa 'Ahla Al-Bayti Wa Yuţahhirakum Taţrāan اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور گزشتہ زمانہ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو اور نماز پڑھو اور زکواة دو اور الله اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو الله یہی چاہتا ہے کہ اے اس گھر والو تم سے ناپاکی دور کرے اور تمہیں خوب پاک کرے وَ‍قَ‍‍رْنَ فِي بُيُوتِكُ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ تَبَ‍رَّجْ‍‍نَ تَبَرُّجَ ‌الْجَاهِلِيَّةِ ‌الأ‍ُ‍‌ولَى‌ ۖ ‌وَ‌أَ‍قِ‍‍مْنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَ‌آت‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌ال‍‍زَّك‍‍َ‍اةَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍عْنَ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَهُ~ُ ۚ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ يُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لِيُذْهِبَ عَ‍‌‍نْ‍‍كُمُ ‌ال‍‍رِّجْ‍‍سَ ‌أَهْلَ ‌الْبَ‍‍يْ‍‍تِ ‌وَيُ‍‍طَ‍‍هِّ‍رَكُمْ تَ‍‍طْ‍‍هِي‍‍ر‌اً
Wa Adhkurna Mā Yutlá Fī Buyūtikunna Min 'Āyāti Allāhi Wa Al-Ĥikmati ۚ 'Inna Allāha Kāna Laţīfāan Khabīrāan اور تمہارے گھروں میں جو الله کی آیتیں اور حکمت کی باتیں پڑھی جاتیں ہیں انہیں یاد رکھو بیشک الله رازدان خبردار ہے وَ‌ا‌ذْكُرْنَ مَا‌ يُتْلَى‌ فِي بُيُوتِكُ‍‍نَّ مِ‍‌‍نْ ‌آي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌الْحِكْمَةِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ك‍‍َ‍انَ لَ‍‍طِ‍‍يفاً‌ خَ‍‍بِي‍‍ر‌اً
'Inna Al-Muslimīna Wa Al-Muslimāti Wa Al-Mu'uminīna Wa Al-Mu'umināti Wa Al-Qānitīna Wa Al-Qānitāti Wa Aş-Şādiqīna Wa Aş-Şādiqāti Wa Aş-Şābirīna Wa Aş-Şābirāti Wa Al-Khāshi`īna Wa Al-Khāshi`āti Wa Al-Mutaşaddiqīna Wa Al-Mutaşaddiqāti Wa Aş-Şā'imīna Wa Aş-Şā'imāti Wa Al-Ĥāfižīna Furūjahum Wa Al-Ĥāfižāti Wa Adh-Dhākirīna Allāha Kathīrāan Wa Adh-Dhākirāti 'A`adda Allāhu Lahum Maghfiratan Wa 'Ajan `Ažīmāan بیشک الله نے مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں اور ایمان دار مردوں اور ایماندار عورتوں اور فرمانبردار مردوں اور فرمانبردارعورتوں اور سچے مردوں اور سچی عورتوں اور صبر کرنے والے مردوں اور صبر کرنے والی عورتوں اور عاجزی کرنے والے مردوں اور عاجزی کرنے والی عورتوں اور خیرات کرنے والے مردوں اور خیرات کرنے والی عورتوں اور روزہ دار مردوں اور روزدار عورتوں اور پاک دامن مردوں اور پاک دامن عورتوں اور الله کو بہت یاد کرنے والے مردوں اور بہت یاد کرنے والی عورتوں کے لیے بخشش اور بڑا اجر تیار کیا ہے إِنَّ ‌الْمُسْلِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُسْلِم‍‍َ‍اتِ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍انِت‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍انِت‍‍َ‍اتِ ‌وَ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ي‍‍نَ ‌وَ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقَ‍‍اتِ ‌وَ‌ال‍‍صَّ‍‍ابِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌ال‍‍صَّ‍‍ابِرَ‍‌اتِ ‌وَ‌الْ‍‍خَ‍‍اشِع‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْ‍‍خَ‍‍اشِع‍‍َ‍اتِ ‌وَ‌الْمُتَ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُتَ‍‍صَ‍‍دِّ‍‍قَ‍‍اتِ ‌وَ‌ال‍‍صَّ‍‍ائِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌ال‍‍صَّ‍‍ائِم‍‍َ‍اتِ ‌وَ‌الْحَافِ‍‍ظِ‍‍ي‍‍نَ فُرُ‌وجَهُمْ ‌وَ‌الْحَافِ‍‍ظَ‍‍اتِ ‌وَ‌ال‍‍ذَّ‌اكِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اللَّ‍‍هَ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌ال‍‍ذَّ‌اكِرَ‍‌اتِ ‌أَعَدَّ‌ ‌اللَّ‍‍هُ لَهُمْ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَة ً‌ ‌وَ‌أَجْ‍‍ر‌اً‌ عَ‍‍ظِ‍‍يماً
Wa Mā Kāna Limu'uminin Wa Lā Mu'uminatin 'Idhā Qađá Allāhu Wa Rasūluhu~ 'Aman 'An Yakūna Lahumu Al-Khiyaratu Min 'Amrihim ۗ Wa Man Ya`şi Allāha Wa Rasūlahu Faqad Đalla Đalālāan Mubīnāan اور کسی مومن مرد اور مومن عورت کو لائق نہیں کہ جب الله اور اس کا رسول کسی کام کا حکم دے تو انہیں اپنے کام میں اختیار باقی رہے اور جس نے الله اور اس کے رسول کی نافرمانی کی تو وہ صریح گمراہ ہوا وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لِمُؤْمِنٍ‌ ‌وَلاَ‌ مُؤْمِنَة‌‍ٍ‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قَ‍‍ضَ‍‍ى‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَ‌‍رَسُولُهُ~ُ ‌أَمْر‌اً‌ ‌أَ‌نْ يَك‍‍ُ‍ونَ لَهُمُ ‌الْ‍‍خِ‍‍يَ‍رَةُ مِ‍‌‍نْ ‌أَمْ‍‍رِهِمْ ۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَعْ‍‍صِ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ ضَ‍‍لَّ ضَ‍‍لاَلا‌ ً‌ مُبِيناً
Wa 'Idh Taqūlu Lilladhī 'An`ama Allāhu `Alayhi Wa 'An`amta `Alayhi 'Amsik `Alayka Zawjaka Wa Attaqi Allāha Wa Tukhfī Fī Nafsika Mā Al-Lahu Mubdīhi Wa Takhshá An-Nāsa Wa Allāhu 'Aĥaqqu 'An Takhshāhu ۖ Falammā Qađá Zaydun Minhā Waţaan Zawwajnākahā Likay Lā Yakūna `Alá Al-Mu'uminīna Ĥarajun Fī 'Azwāji 'Ad`iyā'ihim 'Idhā Qađaw Minhunna Waţaan ۚ Wa Kāna 'Amru Allāhi Maf`ūlāan اور جب تو نے اس شخص سے کہا جس پر الله نے احسان کیا اور تو نے احسان کیا اپنی بیوی کو اپنے پاس رکھ الله سے ڈر اور تو اپنے دل میں ایک چیز چھپاتا تھا جسے الله ظاہر کرنے والا تھا اور تو لوگوں سے ڈرتا تھا حالانکہ الله زیادہ حق رکھتا ہے کہ تو اس سے ڈرے پھر جب زید اس سے حاجت پوری کر چکا تو ہم نے تجھ سے اس کا نکاح کر دیا تاکہ مسلمانوں پر ان کے منہ بولے بیٹوں کی بیویوں کے بارے میں کوئی گناہ نہ ہو جب کہ وہ ان سے حاجت پوری کر لیں اور الله کا حکم ہوکر رہنے والا ہے وَ‌إِ‌ذْ‌ تَ‍‍قُ‍‍ولُ لِلَّذِي ‌أَ‌نْ‍‍عَمَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍عَمْتَ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌أَمْسِكْ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌زَ‌وْجَكَ ‌وَ‌اتَّ‍‍قِ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَتُ‍‍خْ‍‍فِي فِي نَفْسِكَ مَا‌ ‌اللَّهُ مُ‍‍بْ‍‍د‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَتَ‍‍خْ‍‍شَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ ‌وَ‌اللَّهُ ‌أَحَ‍‍قُّ ‌أَ‌نْ تَ‍‍خْ‍‍ش‍‍َ‍اهُ ۖ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ قَ‍‍ضَ‍‍ى‌ ‌زَيْ‍‍د‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَ‍طَ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ ‌زَ‌وَّجْ‍‍نَاكَهَا‌ لِكَيْ لاَ‌ يَك‍‍ُ‍ونَ عَلَى‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ حَ‍رَج‌‍ٌ‌ فِ‍‍ي ‌أَ‌زْ‌و‍َ‍‌اجِ ‌أَ‌دْعِي‍‍َ‍ائِهِمْ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ قَ‍‍ضَ‍‍وْ‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ‍‍نَّ ‌وَ‍طَ‍‍ر‌ا‌ ًۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌أَمْرُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ مَفْعُولاً
Mā Kāna `Alá An-Nabīyi Min Ĥarajin Fīmā Farađa Allāhu Lahu ۖ Sunnata Allāhi Fī Al-Ladhīna Khalaw Min Qablu ۚ Wa Kāna 'Amru Allāhi Qadaan Maqan نبی پر اس بات میں کوئی گناہ نہیں ہے جو الله نے اس اس کے لیے مقرر کر دی ہے جیسا کہ الله کا پہلے لوگو ں میں دستور تھا اور الله کا کام اندازے پر مقرر کیا ہوا ہے مَا‌ ك‍‍َ‍انَ عَلَى‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيِّ مِ‍‌‍نْ حَ‍رَج‌‍ٍ‌ فِيمَا‌ فَ‍رَضَ ‌اللَّ‍‍هُ لَ‍‍هُ ۖ سُ‍‍نَّ‍‍ةَ ‌اللَّ‍‍هِ فِي ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ خَ‍‍لَوْ‌ا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌أَمْرُ‌ ‌اللَّ‍‍هِ قَ‍‍دَ‌ر‌ا‌ ً‌ مَ‍‍قْ‍‍دُ‌و‌ر‌اً
Al-Ladhīna Yuballighūna Risālāti Allāhi Wa Yakhshawnahu Wa Lā Yakhshawna 'Aĥadāan 'Illā Al-Laha ۗ Wa Kafá Billāhi Ĥasībāan جو لوگ الله کا پیغام پہنچاتے رہے اور الله سے ڈرتے رہے اور الله حساب لینے والا کافی ہے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُبَلِّ‍‍غُ‍‍ونَ ‌رِسَالاَتِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَيَ‍‍خْ‍‍شَوْنَ‍‍هُ ‌وَلاَ‌ يَ‍‍خْ‍‍شَ‍‍وْنَ ‌أَحَد‌ا‌‌ ً‌ ‌إِلاَّ‌ ‌اللَّ‍‍هَ ۗ ‌وَكَفَى‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ حَسِيباً
Mā Kāna Muĥammadun 'Abā 'Aĥadin Min Rijālikum Wa Lakin Rasūla Allāhi Wa Khātama An-Nabīyīna ۗ Wa Kāna Allāhu Bikulli Shay'in `Alīmāan محمد تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں لیکن وہ الله کے رسول اور سب نبیوں کے خاتمے پر ہیں اور الله ہر بات جانتا ہے مَا‌ ك‍‍َ‍انَ مُحَ‍‍مَّ‍‍دٌ‌ ‌أَبَ‍‍ا‌ ‌أَحَد‌ٍ‌ مِ‍‌‍نْ ‌رِجَالِكُمْ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‍خَ‍‍اتَمَ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيّ‍‍ِ‍ي‍‍نَ ۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيماً
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Adhkurū Allaha Dhikan Kathīrāan اے ایمان والو الله کو بہت یاد کرو يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ا‌ذْكُرُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌ذِكْر‌ا‌‌ ً‌ كَثِي‍‍ر‌اً
Wa Sabbiĥūhu Bukratan Wa 'Aşīlāan اور اس کی صبح و شام پاکی بیان کرو وَسَبِّح‍‍ُ‍وهُ بُكْ‍رَة ً‌ ‌وَ‌أَ‍صِ‍‍يلاً
Huwa Al-Ladhī Yuşallī `Alaykum Wa Malā'ikatuhu Liyukhrijakum Mina Až-Žulumāti 'Ilá An-Nūri ۚ Wa Kāna Bil-Mu'uminīna Raĥīmāan وہی ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی تاکہ تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالے اور وہ ایمان والوں پر نہایت رحم والا ہے هُوَ‌ ‌الَّذِي يُ‍‍صَ‍‍لِّي عَلَيْكُمْ ‌وَمَلاَئِكَتُ‍‍هُ لِيُ‍‍خْ‍‍رِجَكُمْ مِنَ ‌ال‍‍ظُّ‍‍لُم‍‍َ‍اتِ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍ُ‍و‌ر‍ِ‍‌ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ بِ‍الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌‍رَحِيماً
Taĥīyatuhum Yawma Yalqawnahu Salāmun ۚ Wa 'A`adda Lahum 'Ajan Karīmāan جس دن وہ اس سے ملیں گے ان کے لیے سلام کا تحفہ ہوگا اور ان کے لیے عزت کا اجر تیار کر رکھا ہے تَحِيَّتُهُمْ يَ‍‍وْمَ يَلْ‍‍قَ‍‍وْنَ‍‍هُ سَلاَمٌۚ ‌وَ‌أَعَدَّ‌ لَهُمْ ‌أَجْ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ كَ‍‍رِيماً
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu 'Innā 'Arsalnāka Shāhidāan Wa Mubashshirāan Wa Nadhīrāan اے نبی ہم نے آپ کو بلاشبہ گواہی دینے والا اور خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْن‍‍َ‍اكَ شَاهِد‌ا‌ ً‌ ‌وَمُبَشِّ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَنَذِي‍‍ر‌اً
Wa Dā`īāan 'Ilá Allāhi Bi'idhnihi Wa Sirājāan Munīrāan اور الله کی طرف اس کے حکم سے بلانے اور چراغ روشن بنایا ہے وَ‌دَ‌اع‍‍ِ‍ي‍‍ا‌‌ ً‌ ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ بِإِ‌ذْنِ‍‍هِ ‌وَسِ‍رَ‌اجا‌ ً‌ مُنِي‍‍ر‌اً
Wa Bashshiri Al-Mu'uminīna Bi'anna Lahum Mina Allāhi Fađlāan Kabīrāan اور ایمان والوں کو خوشخبری دے اس بات کی کہ ان کے لیے الله کی طرف سے بہت بڑا فضل ہے وَبَشِّرِ‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ بِأَنَّ لَهُمْ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ فَ‍‍ضْ‍‍لا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
Wa Lā Tuţi`i Al-Kāfirīna Wa Al-Munāfiqīna Wa Da` 'Adhāhum Wa Tawakkal `Alá Allāhi ۚ Wa Kafá Billāhi Wa Kīlāan اور کفار اور منافقین کا کہنا نہ مانیے اور ان کی ایذا رسانی کی پرواہ نہ کیجیے اور الله پر بھروسہ کیجیئے اور الله کارساز کافی ہے وَلاَ‌ تُ‍‍طِ‍‍عِ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُنَافِ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌وَ‌دَعْ ‌أَ‌ذَ‌اهُمْ ‌وَتَوَكَّلْ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌وَكَفَى‌ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَكِيلاً
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Idhā Nakaĥtumu Al-Mu'umināti Thumma Ţallaqtumūhunna Min Qabli 'An Tamassūhunna Famā Lakum `Alayhinna Min `Iddatin Ta`taddūnahā ۖ Famatti`ūhunna Wa Sarriĥūhunna Saĥāan Jamīlāan اے ایمان والو جب تم مومن عورتوں سے نکاح کرو پھر انہیں طلاق دے دو اس سے پہلے کہ تم انہیں چھوو تو تمہارے لیے ان پر کوئی عدت نہیں ہے کہ تم ان کی گنتی پوری کرنے لگو سو انہیں کچھ فائدہ دو اور انہیں اچھی طرح سے رخصت کر دو يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ نَكَحْتُمُ ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ ثُ‍‍مَّ طَ‍‍لَّ‍‍قْ‍‍تُمُوهُ‍‍نَّ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ تَمَسُّوهُ‍‍نَّ فَمَا‌ لَكُمْ عَلَيْهِ‍‍نَّ مِ‍‌‍نْ عِدَّة‌‍ٍ‌ تَعْتَدُّ‌ونَهَا‌ ۖ فَمَتِّعُوهُ‍‍نَّ ‌وَسَرِّحُوهُ‍‍نَّ سَ‍رَ‌احا‌‌ ً‌ جَمِيلاً
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu 'Innā 'Aĥlalnā Laka 'Azwājaka Al-Lātī 'Ātayta 'Ujūrahunna Wa Mā Malakat Yamīnuka Mimmā 'Afā'a Allāhu `Alayka Wa Banāti `Ammika Wa Banāti `Ammātika Wa Banāti Khālika Wa Banāti Khālātika Al-Lātī Hājarna Ma`aka Wa Amra'atan Mu'uminatan 'In Wahabat Nafsahā Lilnnabīyi 'In 'Arāda An-Nabīyu 'An Yastankiĥahā Khālişatan Laka Min Dūni Al-Mu'uminīna ۗ Qad `Alimnā Mā Farađnā `Alayhim Fī 'Azwājihim Wa Mā Malakat 'Aymānuhum Likaylā Yakūna `Alayka Ĥarajun ۗ Wa Kāna Allāhu Ghafūan Raĥīmāan اے نبی ہم نے آپ کے لیے آپ کی بیویاں حلال کر دیں جن کے آپ مہر ادا کر چکے ہیں اور وہ عورتیں جو تمہاری مملومکہ ہیں جو الله نے آپ کو غنیمت میں دلوادی ہیں اور آپ کے چچا کی بیٹیاں اور آپ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں اور آپ کے ماموں کی بیٹیاں اور آپ کے خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے آپ کے ساتھ ہجرت کی اور اس مسلمان عورت کو بھی جو بلاعوض اپنے کوپیغمبر کو دے دے بشرطیکہ پیغمبر اس کو نکاح میں لانا چاہے یہ خالص آپ کے لیے ہے نہ اور مسلمانوں کے لیے ہمیں معلوم ہے جو کچھ ہم نے مسلمانو ں پر ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں مقرر کیا ہے تاکہ آپ پر کوئی دِقت نہ رہے اور الله معاف کرنے والا مہربان ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَحْلَلْنَا‌ لَكَ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجَكَ ‌ال‍‍لاَّتِ‍‍ي ‌آتَ‍‍يْ‍‍تَ ‌أُجُو‌‍رَهُ‍‍نَّ ‌وَمَا‌ مَلَكَتْ يَمِينُكَ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أَف‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ‌وَبَن‍‍َ‍اتِ عَ‍‍مِّ‍‍كَ ‌وَبَن‍‍َ‍اتِ عَ‍‍مَّ‍‍اتِكَ ‌وَبَن‍‍َ‍اتِ خَ‍‍الِكَ ‌وَبَن‍‍َ‍اتِ خَ‍‍الاَتِكَ ‌ال‍‍لاَّتِي هَاجَرْنَ مَعَكَ ‌وَ‌امْ‍رَ‌أَة ً‌ مُؤْمِنَة‌ ً‌ ‌إِ‌نْ ‌وَهَبَتْ نَفْسَهَا‌ لِل‍‍نَّ‍‍بِيِّ ‌إِ‌نْ ‌أَ‌رَ‍‌ا‌دَ‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ ‌أَ‌نْ يَسْتَ‍‌‍ن‍‍كِحَهَا‌ خَ‍‍الِ‍‍صَ‍‍ة ً‌ لَكَ مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ۗ قَ‍‍دْ‌ عَلِمْنَا‌ مَا‌ فَ‍رَضْ‍‍نَا‌ عَلَيْهِمْ فِ‍‍ي ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجِهِمْ ‌وَمَا‌ مَلَكَتْ ‌أَيْمَانُهُمْ لِكَيْلاَ‌ يَك‍‍ُ‍ونَ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ حَ‍رَجٌۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ غَ‍‍فُو‌ر‌ا‌ ً‌ ‌‍رَحِيماً
Turjī Man Tashā'u Minhunna Wa Tu'uwī 'Ilayka Man Tashā'u ۖ Wa Mani Abtaghayta Mimman `Azalta Falā Junāĥa `Alayka ۚ Dhālika 'Adná 'An Taqarra 'A`yunuhunna Wa Lā Yaĥzanna Wa Yarđayna Bimā 'Ātaytahunna Kulluhunna Wa ۚ Allāhu Ya`lamu Mā Fī Qulūbikum ۚ Wa Kāna Allāhu `Alīmāan Ĥalīmāan آپ ان میں سے جسے چاہیں چھوڑ دیں اور جسے چاہیں اپنے پاس جگہ دیں اور ان میں سے جسے آپ چاہیں جنہیں آپ نے علیحدہ کر دیا تھا تو آپ پر کوئی گناہ نہیں یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور غمزدہ نہ ہو اور ان سب کو جو آپ دیں اس پر راضی ہوں اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے الله جانتا ہے اورالله جاننے والا بردبار ہے تُرْجِي مَ‍‌‍نْ تَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ‍‍نَّ ‌وَتُؤْ‌وِي ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ مَ‍‌‍نْ تَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۖ ‌وَمَنِ ‌ابْ‍‍تَ‍‍غَ‍‍يْ‍‍تَ مِ‍‍مَّ‍‍‌‍نْ عَزَلْتَ فَلاَ‌ جُن‍‍َ‍احَ عَلَ‍‍يْ‍‍كَ ۚ ‌ذَلِكَ ‌أَ‌دْنَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ تَ‍‍قَ‍رَّ‌ ‌أَعْيُنُهُ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ يَحْزَنَّ ‌وَيَرْ‍ضَ‍‍يْ‍‍نَ بِمَ‍‍ا‌ ‌آتَيْتَهُ‍‍نَّ كُلُّهُ‍‍نَّ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ يَعْلَمُ مَا‌ فِي قُ‍‍لُوبِكُمْ ۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلِيماً‌ حَلِيماً
Lā Yaĥillu Laka An-Nisā' Min Ba`du Wa Lā 'An Tabaddala Bihinna Min 'Azwājin Wa Law 'A`jabaka Ĥusnuhunna 'Illā Mā Malakat Yamīnuka ۗ Wa Kāna Allāhu `Alá Kulli Shay'in Raqībāan اس کے بعد آپ کے لیے عورتیں حلال نہیں اور نہ یہ کہ آپ ان سےاورعورتیں تبدیل کریں اگر چہ آپ کو ان کا حسن پسند آئے مگر جو آپ کی مملوکہ ہوں اور الله ہر ایک چیز پر نگران ہے لاَ‌ يَحِلُّ لَكَ ‌ال‍‍نِس‍‍َ‍ا‌ء‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدُ‌ ‌وَلاَ‌ ‌أَ‌نْ تَبَدَّلَ بِهِ‍‍نَّ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌زْ‌و‍َ‍‌اجٍ‌ ‌وَلَوْ‌ ‌أَعْجَبَكَ حُسْنُهُ‍‍نَّ ‌إِلاَّ‌ مَا‌ مَلَكَتْ يَمِينُكَ ۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌ٍ‌ ‌‍رَقِ‍‍يباً
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Lā Tadkhulū Buyūta An-Nabīyi 'Illā 'An Yu'udhana Lakum 'Ilá Ţa`āmin Ghayra Nāžirīna 'Ināhu Wa Lakin 'Idhā Du`ītumdkhulū Fa'idhā Ţa`imtumntashirū Wa Lā Musta'nisīna Liĥadīthin ۚ 'Inna Dhālikum Kāna Yu'udhī An-Nabīya Fayastaĥyi Minkum Wa ۖ Allāhu Lā Yastaĥyi Mina Al-Ĥaqqi ۚ Wa 'Idhā Sa'altumūhunna Matā`āan Fās'alūhunna Min Warā'i Ĥijābin ۚ Dhālikum 'Aţharu Liqulūbikum Wa Qulūbihinna ۚ Wa Mā Kāna Lakum 'An Tu'udhū Rasūla Allāhi Wa Lā 'An Tankiĥū 'Azwājahu Min Ba`dihi~ 'Abadāan ۚ 'Inna Dhālikum Kāna `Inda Allāhi `Ažīmāan اے ایمان والو نبی کے گھروں میں داخل نہ ہو مگر اس وقت کہ تمہیں کھانے کےلئے اجازت دی جائے نہ اس کی تیاری کا انتظام کرتے ہوئے لیکن جب تمہیں بلایا جائے تب داخل ہو پھر جب تم کھا چکو تو اٹھ کر چلے جاؤ اور باتوں کے لیے جم کر نہ بیٹھو کیوں کہ اس سے نبی کو تکلیف پہنچتی ہے اور وہ تم سے شرم کرتا ہے اور حق بات کہنے سے الله شرم نہیں کرتا اور جب نبی کی بیویوں سے کوئی چیز مانگو تو پردہ کے باہر سے مانگا کرو اس میں تمہارے اوران کے دلوں کے لیے بہت پاکیزگی ہے اور تمہارے لیے جائز نہیں کہ تم رسول الله کو ایذا دو اور نہ یہ کہ تم اپ کی بیویوں سے آپ کے بعد کبھی بھی نکاح کرو بے شک یہ الله کےنزدیک بڑا گناہ ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لاَ‌ تَ‍‍دْ‍‍خُ‍‍لُو‌ا‌ بُي‍‍ُ‍وتَ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيِّ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ يُؤْ‌ذَنَ لَكُمْ ‌إِلَى‌ طَ‍‍ع‍‍َ‍امٍ غَ‍‍يْ‍رَ‌ نَاظِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِن‍‍َ‍اهُ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌دُعِيتُمْ فَا‌دْ‍‍خُ‍‍لُو‌ا‌ فَإِ‌ذَ‌ا‌ طَ‍‍عِمْتُمْ فَا‌نْ‍‍تَشِرُ‌و‌ا‌ ‌وَلاَ‌ مُسْتَأْنِس‍‍ِ‍ي‍‍نَ لِحَد‍ِ‍ي‍‍ث‌‍ٍۚ ‌إِنَّ ‌ذَلِكُمْ ك‍‍َ‍انَ يُؤْ‌ذِي ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيَّ فَيَسْتَحْيِ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ۖ ‌وَ‌اللَّهُ لاَ‌ يَسْتَحْيِ مِنَ ‌الْحَ‍‍قِّ ۚ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ سَأَلْتُمُوهُ‍‍نَّ مَتَاعا‌‌ ً‌ فَاسْأَلُوهُ‍‍نَّ مِ‍‌‍نْ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ا‌ءِ‌ حِج‍‍َ‍اب‌‍ٍۚ ‌ذَلِكُمْ ‌أَ‍طْ‍‍هَرُ‌ لِ‍‍قُ‍‍لُوبِكُمْ ‌وَ‍قُ‍‍لُوبِهِ‍‍نَّ ۚ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لَكُمْ ‌أَ‌نْ تُؤْ‌ذُ‌و‌ا‌ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَلاَ‌ ‌أَ‌نْ تَ‍‌‍نْ‍‍كِحُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجَ‍‍هُ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِ ‌أَبَد‌ا‌‌ ًۚ ‌إِنَّ ‌ذَلِكُمْ ك‍‍َ‍انَ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ عَ‍‍ظِ‍‍يماً
'In TubShay'āan 'Aw Tukhfūhu Fa'inna Allāha Kāna Bikulli Shay'in `Alīmāan اگر تم کوئی بات ظاہر کرو یا اسے چھپاؤ تو بے شک الله ہر چیز کو جاننے والا ہے إِ‌نْ تُ‍‍بْ‍‍دُ‌و‌ا‌ شَ‍‍يْ‍‍ئاً‌ ‌أَ‌وْ‌ تُ‍‍خْ‍‍ف‍‍ُ‍وهُ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ك‍‍َ‍انَ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيماً
Lā Junāĥa `Alayhinna Fī 'Ābā'ihinna Wa Lā 'Abnā'ihinna Wa Lā 'Ikhwānihinna Wa Lā 'Abnā'i 'Ikhwānihinna Wa Lā 'Abnā'i 'Akhawātihinna Wa Lā Nisā'ihinna Wa Lā Mā Malakat 'Aymānuhunna ۗ Wa Attaqīna Allāha ۚ 'Inna Allāha Kāna `Alá Kulli Shay'in Shahīdāan ان پر اپنے باپوں کے سامنے ہونے میں کوئی گناہ نہیں اور نہ اپنے بیٹوں کے اور نہ اپنے بھائیوں کے اور نہ اپنے بھتیجوں کے اورنہ اپنے بھانجوں کے اور نہ اپنی عورتوں کے اور نہ اپنے غلاموں کے اور الله سے ڈرتی رہو بے شک ہر چیز الله کے سامنے ہے لاَ‌ جُن‍‍َ‍احَ عَلَيْهِ‍‍نَّ فِ‍‍ي ‌آب‍‍َ‍ائِهِ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ ‌أَبْ‍‍ن‍‍َ‍ائِهِ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ ‌إِخْ‍‍وَ‌انِهِ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ ‌أَبْ‍‍ن‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌إِخْ‍‍وَ‌انِهِ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ ‌أَبْ‍‍ن‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌أَ‍خَ‍‍وَ‌اتِهِ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ نِس‍‍َ‍ائِهِ‍‍نَّ ‌وَلاَ‌ مَا‌ مَلَكَتْ ‌أَيْمَانُهُ‍‍نَّ ۗ ‌وَ‌اتَّ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌اللَّ‍‍هَ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ك‍‍َ‍انَ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ شَهِيد‌اً
'Inna Allāha Wa Malā'ikatahu Yuşallūna `Alá An-Nabīyi ۚ Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Şallū `Alayhi Wa Sallimū Taslīmāan بے شک الله اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی اسپر دورد اور سلام بھیجو إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَمَلاَئِكَتَ‍‍هُ يُ‍‍صَ‍‍لّ‍‍ُ‍ونَ عَلَى‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيِّ ۚ يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌اصَ‍‍لُّو‌ا‌ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَسَلِّمُو‌ا‌ تَسْلِيماً
'Inna Al-Ladhīna Yu'udhūna Allāha Wa Rasūlahu La`anahumu Allāhu Fī Ad-Dunyā Wa Al-'Ākhirati Wa 'A`adda Lahum `Adhābāan Muhīnāan جو لوگ الله اور اس کے رسول کو ایذا دیتے ہیں ان پر اللهنے دنیا اور آخرت میں لعنت کی ہے اور ان کے لیے ذلت کا عذاب تیار کر کھا ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُؤْ‌ذ‍ُ‍‌ونَ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ لَعَنَهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ فِي ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌وَ‌أَعَدَّ‌ لَهُمْ عَذَ‌ابا‌ ً‌ مُهِيناً
Wa Al-Ladhīna Yu'udhūna Al-Mu'uminīna Wa Al-Mu'umināti Bighayri Mā Aktasabū Faqadi Aĥtamalū Buhtānāan Wa 'Ithmāan Mubīnāan اور جو ایمان دار مردوں اور عورتوں کو ناکردہ گناہوں پر ستاتے ہیں سو وہ اپنے سر بہتان اور صریح گناہ لیتے ہیں وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُؤْ‌ذ‍ُ‍‌ونَ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ مَا‌ ‌اكْتَسَبُو‌ا‌ فَ‍‍قَ‍‍دِ‌ ‌احْتَمَلُو‌ا‌ بُهْتَانا‌ ً‌ ‌وَ‌إِثْما‌ ً‌ مُبِيناً
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu Qul Li'zwājika Wa Banātika Wa Nisā'i Al-Mu'uminīna Yudnīna `Alayhinna Min Jalābībihinna ۚ Dhālika 'Adná 'An Yu`rafna Falā Yu'udhayna ۗ Wa Kāna Allāhu Ghafūan Raĥīmāan اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے مونہوں پر نقاب ڈالا کریں یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں اور الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ قُ‍‍لْ لِأ‌زْ‌وَ‌اجِكَ ‌وَبَنَاتِكَ ‌وَنِس‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍دْن‍‍ِ‍ي‍‍نَ عَلَيْهِ‍‍نَّ مِ‍‌‍نْ جَلاَبِيبِهِ‍‍نَّ ۚ ‌ذَلِكَ ‌أَ‌دْنَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ يُعْ‍رَفْنَ فَلاَ‌ يُؤْ‌ذَيْ‍‍نَ ۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ غَ‍‍فُو‌ر‌ا‌ ً‌ ‌‍رَحِيماً
La'in Lam Yantahi Al-Munāfiqūna Wa Al-Ladhīna Fī Qulūbihim Marađun Wa Al-Murjifūna Fī Al-Madīnati Lanughriyannaka Bihim Thumma Lā Yujāwirūnaka Fīhā 'Illā Qalīlāan اگر منافق اور وہ جن کے دلوں میں مرض ہے اور مدینہ میں غلط خبریں اڑانے والے باز نہ آئیں گے تو آپ کوہم ان کے پیچھے لگا دیں گے پھر وہ اس شہر میں تیرے پاس نہ ٹھیریں گے لَئِ‍‌‍نْ لَمْ يَ‍‌‍نْ‍‍تَهِ ‌الْمُنَافِ‍‍قُ‍‍ونَ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فِي قُ‍‍لُوبِهِمْ مَ‍رَضٌ‌ ‌وَ‌الْمُرْجِف‍‍ُ‍ونَ فِي ‌الْمَدِينَةِ لَنُ‍‍غْ‍‍رِيَ‍‍نَّ‍‍كَ بِهِمْ ثُ‍‍مَّ لاَ‌ يُجَا‌وِ‌رُ‌ونَكَ فِيهَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ قَ‍‍لِيلاً
Mal`ūnīna ۖ 'Aynamā Thuqifū 'Ukhidhū Wa Quttilū Taqtīlāan مگر بہت کم لعنت کیے گئے ہیں جہاں کہیں پائیں جائیں گے پکڑے جائیں گے اور قتل کیے جائیں گے مَلْعُون‍‍ِ‍ي‍‍نَ ۖ ‌أَيْنَمَا‌ ثُ‍‍قِ‍‍فُ‍‍و‌ا‌ ‌أُ‍خِ‍‍ذُ‌و‌ا‌ ‌وَ‍قُ‍‍تِّلُو‌ا‌ تَ‍‍قْ‍‍تِيلاً
Sunnata Allāhi Fī Al-Ladhīna Khalaw Min Qablu ۖ Wa Lan Tajida Lisunnati Allāhi Tabdīlāan یہی الله کا قانون ہے ان لوگو ں میں جو اس سے پہلے ہو گزر چکے ہیں اور آپ الله کے قانون میں کوئی تبدیلی ہرگز نہ پائیں گے سُ‍‍نَّ‍‍ةَ ‌اللَّ‍‍هِ فِي ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ خَ‍‍لَوْ‌ا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۖ ‌وَلَ‍‌‍نْ تَجِدَ‌ لِسُ‍‍نَّ‍‍ةِ ‌اللَّ‍‍هِ تَ‍‍بْ‍‍دِيلاً
Yas'aluka An-Nāsu `Ani As-Sā`ati ۖ Qul 'Innamā `Ilmuhā `Inda Allāhi ۚ Wa Mā Yudrīka La`alla As-Sā`ata Takūnu Qarībāan آپ سے لوگ قیامت کے متعلق پوچھتے ہیں کہہ دو اس کا علم تو صرف الله ہی کو ہے اور اپ کو کیا خبر کہ شاید قیامت قریب ہی ہو يَسْأَلُكَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ عَنِ ‌ال‍‍سَّاعَةِ ۖ قُ‍‍لْ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ عِلْمُهَا‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌وَمَا‌ يُ‍‍دْ‌ر‍ِ‍ي‍‍كَ لَعَلَّ ‌ال‍‍سَّاعَةَ تَك‍‍ُ‍ونُ قَ‍‍رِيباً
'Inna Allāha La`ana Al-Kāfirīna Wa 'A`adda Lahum Sa`īrāan بے شک الله نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لیے دوزخ تیار کر رکھا ہے إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَعَنَ ‌الْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌أَعَدَّ‌ لَهُمْ سَعِي‍‍ر‌اً
Khālidīna Fīhā 'Abadāan ۖ Lā Yajidūna Walīyāan Wa Lā Naşīrāan وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے نہ کوئی دوست پائیں گے اور نہ کوئی مددگار خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَ‍‍ا‌ ‌أَبَد‌ا‌ ًۖ لاَ‌ يَجِد‍ُ‍‌ونَ ‌وَلِيّا‌ ً‌ ‌وَلاَ‌ نَ‍‍صِ‍‍ي‍‍ر‌اً
Yawma Tuqallabu Wujūhuhum An-Nāri Yaqūlūna Yā Laytanā 'Aţa`nā Al-Laha Wa 'Aţa`nā Ar-Rasūlā جس دن ان کے منہ آگ میں الٹ دیے جائیں گے کہیں گے اے کاش ہم نے الله اور رسول کا کہا مانا ہوتا يَ‍‍وْمَ تُ‍‍قَ‍‍لَّبُ ‌وُجُوهُهُمْ فِي ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ يَا‌ لَيْتَنَ‍‍ا‌ ‌أَ‍طَ‍‍عْنَا‌ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طَ‍‍عْنَا‌ ‌ال‍رَّسُولَا
Wa Qālū Rabbanā 'Innā 'Aţa`nā Sādatanā Wa Kubarā'anā Fa'ađallūnā As-Sabīlā اور کہیں گے اے ہمارے رب ہم نے اپنے سرداروں اوربڑوں کا کہا مانا سو انہوں نے ہمیں گمراہ کیا وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌‍رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌أَ‍طَ‍‍عْنَا‌ سَا‌دَتَنَا‌ ‌وَكُبَر‍َ‍‌ا‌ءَنَا‌ فَأَ‍ضَ‍‍لُّونَا‌ ‌ال‍‍سَّبِيلَا
Rabbanā 'Ātihim Đi`fayni Mina Al-`Adhābi Wa Al-`Anhum La`nāan Kabīrāan اے ہمارے رب انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌آتِهِمْ ضِ‍‍عْفَ‍‍يْ‍‍نِ مِنَ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌وَ‌الْعَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ لَعْنا‌‌ ً‌ كَبِي‍‍ر‌اً
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Lā Takūnū Kālladhīna 'Ādhaw Mūsá Fabarra'ahu Allāhu Mimmā Qālū ۚ Wa Kāna `Inda Allāhi Wajīhāan اے ایمان والو تم ان لوگو ں جیسے نہ ہوجاؤ جنہوں نے موسیٰ کو ستایا پھر الله نے موسیٰ کو ان کی باتوں سے بری کر دیا اور وہ الله کے نزدیک بڑی عزت والا تھا يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لاَ‌ تَكُونُو‌ا‌ كَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آ‌ذَ‌وْ‌ا‌ مُوسَى‌ فَبَ‍رَّ‌أَهُ ‌اللَّ‍‍هُ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ قَ‍‍الُو‌اۚ ‌وَك‍‍َ‍انَ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَجِيهاً
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Attaqū Allaha Wa Qūlū Qawlāan Sadīdāan اے ایمان والو الله سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‍قُ‍‍ولُو‌اقَ‍‍وْلا‌‌ ً‌ سَدِيد‌اً
Yuşliĥ Lakum 'A`mālakum Wa Yaghfir Lakum Dhunūbakum ۗ Wa Man Yuţi`i Allāha Wa Rasūlahu Faqad Fāza Fawzāan `Ažīmāan تاکہ وہ تمہارے اعمال کو درست کرے اور تمہارے گناہ معاف کر دے اور جس نے الله اور اس کے رسول کا کہنا مانا سو اس نے بڑی کامیابی حاصل کی يُ‍صْ‍‍لِحْ لَكُمْ ‌أَعْمَالَكُمْ ‌وَيَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَكُمْ ‌ذُنُوبَكُمْ ۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُ‍‍طِ‍‍عِ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ ف‍‍َ‍ا‌زَ‌ فَوْ‌ز‌اً‌ عَ‍‍ظِ‍‍يماً
'Innā `Arađnā Al-'Amānata `Alá As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Al-Jibāli Fa'abayna 'An Yaĥmilnahā Wa 'Ashfaqna Minhā Wa Ĥamalahā Al-'Insānu ۖ 'Innahu Kāna Žalūmāan Jahūlāan ہم نے آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کے سامنے امانت پیش کی پھر انہوں نے اسکے اٹھانے سے انکار کر دیا اور اس سے ڈر گئے اور اسے انسان نے اٹھا لیا بے شک وہ بڑا ظالم بڑا نادان تھا إِنَّ‍‍ا‌ عَ‍رَضْ‍‍نَا‌ ‌الأَمَانَةَ عَلَى‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَ‌الْجِب‍‍َ‍الِ فَأَبَ‍‍يْ‍‍نَ ‌أَ‌نْ يَحْمِلْنَهَا‌ ‌وَ‌أَشْفَ‍‍قْ‍‍نَ مِ‍‌‍نْ‍‍هَا‌ ‌وَحَمَلَهَا‌ ‌الإِ‌نْ‍‍س‍‍َ‍انُ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ ظَ‍‍لُوما‌‌ ً‌ جَهُولاً
Liyu`adhdhiba Allāhu Al-Munāfiqīna Wa Al-Munāfiqāti Wa Al-Mushrikīna Wa Al-Mushrikāti Wa Yatūba Allāhu `Alá Al-Mu'uminīna Wa Al-Mu'umināti ۗ Wa Kāna Allāhu Ghafūan Raĥīmāan تاکہ الله منافق مردوں اور منافق عورتوں اورمشرک مردوں اورمشرک عورتوں کو عذاب دے اور مومن مردوں اورمومن عورتوں پر مہربانی کرے اور الله معاف کرنے والا مہربان ہے لِيُعَذِّبَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْمُنَافِ‍‍قِ‍‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُنَافِ‍‍قَ‍‍اتِ ‌وَ‌الْمُشْ‍‍رِك‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُشْ‍‍رِك‍‍َ‍اتِ ‌وَيَت‍‍ُ‍وبَ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَى‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌الْمُؤْمِن‍‍َ‍اتِ ۗ ‌وَك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ غَ‍‍فُو‌ر‌ا‌ ً‌ ‌‍رَحِيماً
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah