Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

30) Sūrat Ar-Rūm

Printed format

30) سُورَة الرُّوم

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Alif-Lām-Mīm المۤ أَلِف-لَام-مِيم
Ghulibati Ar-Rūmu روم مغلوب ہو گئے غُ‍‍لِبَتِ ‌ال‍‍رُّ‌ومُ
Fī 'Ad Al-'Arđi Wa Hum Min Ba`di Ghalabihim Sayaghlibūna نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے فِ‍‍ي ‌أَ‌دْنَى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَهُمْ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ غَ‍‍لَبِهِمْ سَيَ‍‍غْ‍‍لِبُونَ
Fī Biđ`i Sinīna ۗ Lillāh Al-'Amru Min Qablu Wa Min Ba`du ۚ Wa Yawma'idhin Yafraĥu Al-Mu'uminūna چند ہی سال میں پہلے اور پچھلے سب کا م الله کے ہاتھ میں ہیں اور اس دن مسلمان خوش ہوں گے فِي بِ‍‍ضْ‍‍عِ سِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ ۗ لِلَّهِ ‌الأَمْرُ‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ‌وَمِ‍‌‍نْ بَعْدُ‌ ۚ ‌وَيَوْمَئِذ‌ٍ‌ يَفْ‍رَحُ ‌الْمُؤْمِنُونَ
Binaşri Allāhi ۚ Yanşuru Man Yashā'u ۖ Wa Huwa Al-`Azīzu Ar-Raĥīmu الله کی مدد سے مدد کرتا ہے جس کی چاہتا ہے اور وہ غالب رحم والا ہے بِنَ‍صْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ يَ‍‌‍ن‍‍صُ‍‍رُ‌ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Wa`da Allāhi ۖ Lā Yukhlifu Allāhu Wa`dahu Wa Lakinna 'Akthara An-Nāsi Lā Ya`lamūna الله کا وعدہ ہو چکا الله اپنے وعدہ کا خلاف نہیں کرے گا لیکن اکثر آدمی نہیں جانتے وَعْدَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ لاَ‌ يُ‍‍خْ‍‍لِفُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَعْدَهُ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
Ya`lamūna Žāhirāan Mina Al-Ĥayāati Ad-Dunyā Wa Hum `Ani Al-'Ākhirati Hum Ghāfilūna دنیا کی زندگی کی ظاہر باتیں جانتے ہیں اور وہ آخرت سے غافل ہی ہیں يَعْلَم‍‍ُ‍ونَ ظَ‍‍اهِ‍‍ر‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَهُمْ عَنِ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ هُمْ غَ‍‍افِلُونَ
'Awalam Yatafakkarū Fī 'Anfusihim ۗKhalaqa Allāhu As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa Mā Baynahumā 'Illā Bil-Ĥaqqi Wa 'Ajalin Musamman ۗ Wa 'Inna Kathīrāan Mina An-Nāsi Biliqā'i Rabbihim Lakāfirūna کیا وہ اپنے دل میں خیال نہیں کرتے کہ الله نے آسمانوں اور زمین کواور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے عمدگی سے اور وقت مقرر تک کے لیے بنایا ہے اور بے شک بہت سے لوگ اپنے رب سے ملنے کے منکر ہیں أَ‌وَلَمْ يَتَفَكَّرُ‌و‌ا‌ فِ‍‍ي ‌أَ‌ن‍‍فُسِهِمْ ۗ مَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌أَجَلٍ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌ ًۗ ‌وَ‌إِنَّ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ بِلِ‍‍قَ‍‍ا‌ءِ‌ ‌‍رَبِّهِمْ لَكَافِرُ‌ونَ
'Awalam Yasīrū Fī Al-'Arđi Fayanžurū Kayfa Kāna `Āqibatu Al-Ladhīna Min Qablihim ۚ Kānū 'Ashadda Minhum Qūwatan Wa 'Athārū Al-'Arđa Wa `Amarūhā 'Akthara Mimmā `Amarūhā Wa Jā'at/hum Rusuluhum Bil-Bayyināti ۖ Famā Kāna Allāhu Liyažlimahum Wa Lakin Kānū 'Anfusahum Yažlimūna کیا انہوں نے ملک میں پھر کر نہیں دیکھا کہ ان سے پہلوں کا کیسا انجام ہوا وہ ان سے بھی بڑھ کر قوت والے تھے اور انہوں نے زمین کو جوتا تھا اور ان سے بہت زیادہ آباد کیا تھا اور ان کے پاس ان کے رسول معجزات لے کر بھی آئے تھے پھر الله ایسا نہ تھا کہ ان پر ظلم کرتا بلکہ وہی اپنے نفسوں پر ظلم کرتے تھے أَ‌وَلَمْ يَسِيرُ‌و‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَيَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رُ‌و‌ا‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَاقِ‍‍بَةُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ ۚ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌أَشَدَّ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ قُ‍‍وَّة ً‌ ‌وَ‌أَثَا‌رُ‌و‌ا‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَعَمَرُ‌وهَ‍‍ا‌ ‌أَكْثَ‍رَ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ عَمَرُ‌وهَا‌ ‌وَج‍‍َ‍ا‌ءَتْهُمْ ‌رُسُلُهُمْ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ ۖ فَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ لِيَ‍‍ظْ‍‍لِمَهُمْ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسَهُمْ يَ‍‍ظْ‍‍لِمُونَ
Thumma Kāna `Āqibata Al-Ladhīna 'Asā'ū As-Sū'á 'An Kadhdhabū Bi'āyāti Allāhi Wa Kānū Bihā Yastahzi'ūn پھر برا کرنے والوں کا انجام بھی برا ہی ہوا اس لیے کہ انہوں نے الله کی آیتوں کو جھٹلایا اور ان کی ہنسی اڑاتے رہے ثُ‍‍مَّ ك‍‍َ‍انَ عَاقِ‍‍بَةَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَس‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌و‌ا‌ ‌ال‍‍سّ‍‍ُ‍و‌ءَ‌ى‌ ‌أَ‌نْ كَذَّبُو‌ا‌ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَكَانُو‌ا‌ بِهَا‌ يَسْتَهْزِئ‍‍ُ‍‍ون
Al-Lahu Yabda'u Al-Khalqa Thumma Yu`īduhu Thumma 'Ilayhi Turja`ūna الله ہی مخلوق کو پہلی بار پیدا کرتا ہے پھر وہ اسے دوبارہ پیدا کرے گا پھر اس کے پاس لوٹ کر آؤ گے اللَّهُ يَ‍‍بْ‍‍دَ‌أُ‌ ‌الْ‍‍خَ‍‍لْ‍‍قَ ثُ‍‍مَّ يُعِيدُهُ ثُ‍‍مَّ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُرْجَعُونَ
Wa Yawma Taqūmu As-Sā`atu Yublisu Al-Mujrimūna اور جس دن قیامت قائم ہو گی گناہگار نا امید ہو جائیں گے وَيَ‍‍وْمَ تَ‍‍قُ‍‍ومُ ‌ال‍‍سَّاعَةُ يُ‍‍بْ‍‍لِسُ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمُونَ
Wa Lam Yakun Lahum Min Shurakā'ihim Shufa`ā'u Wa Kānū Bishurakā'ihim Kāfirīna اور ان کے معبودوں میں سے کوئی ان کی سفارش کرنے والا نہ ہوگا اور اپنے معبودوں سے منکر ہو جائیں گے وَلَمْ يَكُ‍‌‍نْ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ شُ‍رَك‍‍َ‍ائِهِمْ شُفَع‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَكَانُو‌ا‌ بِشُ‍رَك‍‍َ‍ائِهِمْ كَافِ‍‍رِينَ
Wa Yawma Taqūmu As-Sā`atu Yawma'idhin Yatafarraqūna اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن لوگ جدا جدا ہوجائیں گے وَيَ‍‍وْمَ تَ‍‍قُ‍‍ومُ ‌ال‍‍سَّاعَةُ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ يَتَفَ‍رَّ‍قُ‍‍ونَ
Fa'ammā Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti FahumRawđatin Yuĥbarūna پھر جو ایما ن لائے اورنیک کام کیے سووہ بہشت میں خوش حال ہوں گے فَأَمَّ‍‍ا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ فَهُمْ فِي ‌‍رَ‌وْ‍ضَ‍‍ةٍ‌ يُحْبَرُ‌ونَ
Wa 'Ammā Al-Ladhīna Kafarū Wa Kadhdhabū Bi'āyātinā Wa Liqā'i Al-'Ākhirati Fa'ūlā'ika Fī Al-`Adhābi Muĥđarūna اورجنہوں نے انکار کیا اور ہماری آیتوں اور آخرت کے آنے کو جھٹلایا وہ عذاب میں ڈالے جائیں گے وَ‌أَمَّ‍‍ا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌وَكَذَّبُو‌ا‌ بِآيَاتِنَا‌ ‌وَلِ‍‍قَ‍‍ا‌ءِ‌ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ فِي ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ مُحْ‍‍ضَ‍‍رُ‌ونَ
Fasubĥāna Allāhi Ĥīna Tumsūna Wa Ĥīna Tuşbiĥūna پھر الله کی تسبیح کرو جب تم شام کرو اور جب تم صبح کرو فَسُ‍‍بْ‍‍ح‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هِ ح‍‍ِ‍ي‍‍نَ تُمْس‍‍ُ‍ونَ ‌وَح‍‍ِ‍ي‍‍نَ تُ‍‍صْ‍‍بِحُونَ
Wa Lahu Al-Ĥamdu Fī As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa `Ashīyāan Wa Ĥīna Tužhirūna اور آسمانوں اور زمین میں اسی کی تعریف ہے اور پچھلے پہر بھی اور جب دوپہر ہو وَلَهُ ‌الْحَمْدُ‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَعَشِيّا‌ ً‌ ‌وَح‍‍ِ‍ي‍‍نَ تُ‍‍ظْ‍‍هِرُ‌ونَ
Yukhriju Al-Ĥayya Mina Al-Mayyiti Wa Yukhriju Al-Mayyita Mina Al-Ĥayyi Wa Yuĥyī Al-'Arđa Ba`da Mawtihā ۚ Wa Kadhalika Tukhrajūna زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے اور اسی طرح تم نکالے جاؤ گے يُ‍خْ‍‍رِجُ ‌الْحَيَّ مِنَ ‌الْمَيِّتِ ‌وَيُ‍‍خْ‍‍رِجُ ‌الْمَيِّتَ مِنَ ‌الْحَيِّ ‌وَيُحْيِي ‌الأَ‌رْ‍ضَ بَعْدَ‌ مَوْتِهَا‌ ۚ ‌وَكَذَلِكَ تُ‍‍خْ‍رَجُونَ
Wa Min 'Āyātihi~ 'An Khalaqakum Min Turābin Thumma 'Idhā 'Antum Basharun Tantashirūna اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ تمہیں مٹی سے بنایا پھر تم انسان بن کر پھیل رہے ہو وَمِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِهِ ‌أَ‌نْ خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ تُ‍رَ‍‌اب‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ بَشَر‌‌ٌ‌ تَ‍‌‍ن‍‍تَشِرُ‌ونَ
Wa Min 'Āyātihi~ 'An Khalaqa Lakum Min 'Anfusikum 'Azwājāan Litaskunū 'Ilayhā Wa Ja`ala Baynakum Mawaddatan Wa Raĥmatan ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Liqawmin Yatafakkarūna اور اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ تمہارے لیے تمہیں میں سے بیویاں پیدا کیں تاکہ ان کے پاس چین سے رہو اور تمہارے درمیان محبت اور مہربانی پیدا کر دی جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لیے اس میں نشانیاں ہیں وَمِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِهِ ‌أَ‌نْ خَ‍‍لَ‍‍قَ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌ن‍‍فُسِكُمْ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجا‌ ً‌ لِتَسْكُنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِلَيْهَا‌ ‌وَجَعَلَ بَيْنَكُمْ مَوَ‌دَّة ً‌ ‌وَ‌‍رَحْمَة‌ ًۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يَتَفَكَّرُ‌ونَ
Wa Min 'Āyātihi Khalqu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Akhtilāfu 'Alsinatikum Wa 'Alwānikum ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Lil`ālimīna اور اس کی نشانیوں میں سے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا اور تمہاری زبانوں اور رنگتوں کا مختلف ہونا ہے بے شک اس میں علم والوں کے لیے نشانیاں ہیں وَمِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِ‍‍هِ خَ‍‍لْ‍‍قُ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَ‌اخْ‍‍تِلاَفُ ‌أَلْسِنَتِكُمْ ‌وَ‌أَلْوَ‌انِكُمْ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِلْعَالِمِينَ
Wa Min 'Āyātihi Manāmukum Bil-Layli Wa An-Nahāri Wa Abtighā'uukum Min Fađlihi~ ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Liqawmin Yasma`ūna اور اس کی نشانیوں میں سے تمہارا رات اور دن میں سونا اور اس کے فضل کا تلاش کرنا ہے بے شک اس میں سننے والوں کے لیے نشانیاں ہیں وَمِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِ‍‍هِ مَنَامُكُمْ بِ‍ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لِ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍ه‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌وَ‌ابْ‍‍تِ‍‍غَ‍‍ا‌ؤُكُمْ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِهِ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يَسْمَعُونَ
Wa Min 'Āyātihi Yurīkumu Al-Barqa Khawfāan Wa Ţama`āan Wa Yunazzilu Mina As-Samā'i Mā'an Fayuĥyī Bihi Al-'Arđa Ba`da Mawtihā ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Liqawmin Ya`qilūna اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ تمہیں خوف اور امید دلانے کو بجلی دکھاتا ہے اور اوپر سے پانی برساتا ہے پھراس سے زمین خشک ہو جانے کے بعد زندہ کرتا ہے بے شک اس میں عقلمندوں کے لئےنشانیاں ہیں وَمِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِ‍‍هِ يُ‍‍رِيكُمُ ‌الْبَرْ‍قَ خَ‍‍وْفا‌ ً‌ ‌وَ‍طَ‍‍مَعا‌ ً‌ ‌وَيُنَزِّلُ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ً‌ فَيُحْيِي بِهِ ‌الأَ‌رْ‍ضَ بَعْدَ‌ مَوْتِهَ‍‍اۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Wa Min 'Āyātihi~ 'An Taqūma As-Samā'u Wa Al-'Arđu Bi'amrihi ۚ Thumma 'Idhā Da`ākum Da`watan Mina Al-'Arđi 'Idhā 'Antum Takhrujūna اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ آسمان اور زمین ا س کے حکم سے قائم ہیں پھر جب تمہیں پکار کر زمین میں سے بلائے گا اسی وقت تم نکل آؤ گے وَمِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِهِ ‌أَ‌نْ تَ‍‍قُ‍‍ومَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضُ بِأَمْ‍‍رِهِ ۚ ثُ‍‍مَّ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌دَعَاكُمْ ‌دَعْوَة ً‌ مِنَ ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ تَ‍‍خْ‍‍رُجُونَ
Wa Lahu Man As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Kullun Lahu Qānitūna اور اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسکے حکم کے تابع ہیں وَلَ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ كُلّ ٌ‌ لَ‍‍هُ قَ‍‍انِتُونَ
Wa Huwa Al-Ladhī Yabda'u Al-Khalqa Thumma Yu`īduhu Wa Huwa 'Ahwanu `Alayhi ۚ Wa Lahu Al-Mathalu Al-'A`lá Fī As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۚ Wa Huwa Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu اور وہی ہے جو پہلی بار بناتا ہے پھر اسے لوٹائے گا اور وہ اس پر آسان ہے اور آسمانوں اور زمین میں اس کی شان نہایت بلند ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے وَهُوَ‌ ‌الَّذِي يَ‍‍بْ‍‍دَ‌أُ‌ ‌الْ‍‍خَ‍‍لْ‍‍قَ ثُ‍‍مَّ يُعِيدُهُ ‌وَهُوَ‌ ‌أَهْوَنُ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ ۚ ‌وَلَهُ ‌الْمَثَلُ ‌الأَعْلَى‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Đaraba Lakum Mathalāan Min 'Anfusikum ۖ Hal Lakum Min Mā Malakat 'Aymānukum Min Shurakā'a Fī Mā Razaqnākum Fa'antum Fīhi Sawā'un Takhāfūnahum Kakhīfatikum 'Anfusakum ۚ Kadhālika Nufaşşilu Al-'Āyāti Liqawmin Ya`qilūna وہ تمہارے لیے تمہارے ہی حال کی ایک مثال بیان فرماتا ہے کیا جن کے تم مالک ہو وہ اس میں جو ہم نے تمہیں دیا ہے تمہارے شریک ہیں پھر اس میں تم برابر ہو تم ان سے اس طرح ڈرتے ہو جس طرح اپنوں سے ڈرتے ہو اس طرح ہم عقل والوں کے لیے آیتیں کھول کر بیان کرتے ہیں ضَ‍رَبَ لَكُمْ مَثَلا‌ ً‌ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌نْ‍‍فُسِكُمْ ۖ هَلْ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ مَا‌ مَلَكَتْ ‌أَيْمَانُكُمْ مِ‍‌‍نْ شُ‍رَك‍‍َ‍ا‌ءَ‌ فِي مَا‌ ‌‍رَ‌زَ‍قْ‍‍نَاكُمْ فَأَ‌نْ‍‍تُمْ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ سَو‍َ‍‌ا‌ء‌‌ٌ‌ تَ‍‍خَ‍‍افُونَهُمْ كَ‍‍خِ‍‍يفَتِكُمْ ‌أَ‌ن‍‍فُسَكُمْ ۚ كَذَلِكَ نُفَ‍‍صِّ‍‍لُ ‌الآي‍‍َ‍اتِ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Bal Attaba`a Al-Ladhīna Žalamū 'Ahwā'ahum Bighayri `Ilmin ۖ Faman Yahdī Man 'Ađalla Allāhu ۖ Wa Mā Lahum Minşirīna بلکہ یہ بے انصاف بے سمجھے اپنی خوہشوں پر چلتے ہیں پھر کون ہدایت کر سکتا ہے جسے الله نے گمراہ کر دیا اور ان کا کوئی بھی مددگار نہیں بَلْ ‌اتَّبَعَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَهْو‍َ‍‌ا‌ءَهُمْ بِ‍‍غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ عِلْم‌‍ٍۖ فَمَ‍‌‍نْ يَهْدِي مَ‍‌‍نْ ‌أَ‍ضَ‍‍لَّ ‌اللَّ‍‍هُ ۖ ‌وَمَا‌ لَهُمْ مِ‍‌‍نْ نَاصِ‍‍رِينَ
Fa'aqim Wajhaka Lilddīni Ĥanīfāan Fiţrata ۚ Allāhi Allatī Faţara An-Nāsa `Alayhā Lā ۚ Tabdīla Likhalqi Allāhi Dhālika ۚ Ad-Dīnu Al-Qayyimu Wa Lakinna 'Akthara An-Nāsi Lā Ya`lamūna سو تو ایک طرف کا ہو کر دین پرسیدھا منہ کیے چلا جا الله کی دی ہوئی قابلیت پر جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے الله کی بناوٹ میں ردو بدل نہیں یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر آدمی نہیں جانتے فَأَ‍قِ‍‍مْ ‌وَجْ‍‍هَكَ لِلدّ‍ِ‍ي‍‍نِ حَنِيفا‌‌ ًۚ فِ‍‍طْ‍‍‍رَةَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الَّتِي فَ‍‍طَ‍رَ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ عَلَيْهَا‌ ۚ لاَ‌ تَ‍‍بْ‍‍د‍ِ‍ي‍‍لَ لِ‍‍خَ‍‍لْ‍‍قِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌ذَلِكَ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نُ ‌الْ‍‍قَ‍‍يِّمُ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
Munībīna 'Ilayhi Wa Attaqūhu Wa 'Aqīmū Aş-Şalāata Wa Lā Takūnū Mina Al-Mushrikīna اسی کی طرف رجوع کیے رہو اور اس سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہوجاؤ مُنِيب‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍وهُ ‌وَ‌أَ‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَلاَ‌ تَكُونُو‌ا‌ مِنَ ‌الْمُشْ‍‍رِكِينَ
Mina Al-Ladhīna Farraqū Dīnahum Wa Kānū Shiya`āan ۖ Kullu Ĥizbin Bimā Ladayhim Farūna جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور کئی فرقے ہو گئے سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو ان کے پا س ہے مِنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فَ‍رَّ‍قُ‍‍و‌ا‌ ‌دِينَهُمْ ‌وَكَانُو‌ا‌ شِيَعا‌‌ ًۖ كُلُّ حِزْب ٍ‌ بِمَا‌ لَدَيْهِمْ فَ‍‍رِحُونَ
Wa 'Idhā Massa An-Nāsa Đurrun Da`aw Rabbahum Munībīna 'Ilayhi Thumma 'Idhā 'Adhāqahum Minhu Raĥmatan 'Idhā Farīqun Minhum Birabbihim Yushrikūna اور ولوگوں کو جب کوئی دکھ پہنچتا ہے تو اپنے رب کی طرف رجوع ہو کر اسے پکارتے ہیں پھر جب وہ انہیں اپنی رحمت کا مزہ چکھاتا ہے توایک گروہ ان میں سے اپنے رب سے شرک کرنے لگتا ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَسَّ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ ضُ‍‍رّ‌‌ٌ‌ ‌دَعَوْ‌ا‌ ‌‍رَبَّهُمْ مُنِيب‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ ثُ‍‍مَّ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌ذَ‌اقَ‍‍هُمْ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌‍رَحْمَة‌ ً‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ فَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍قٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ بِ‍رَبِّهِمْ يُشْ‍‍رِكُونَ
Liyakfurū Bimā 'Ātaynāhum ۚ Fatamatta`ū Fasawfa Ta`lamūna تاکہ جو ہم نے انہیں دیا ہے اس کی ناشکری کریں سوفائدہ اٹھا لو عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا لِيَكْفُرُ‌و‌ا‌ بِمَ‍‍ا‌ ‌آتَيْنَاهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُو‌ا‌ فَسَ‍‍وْفَ تَعْلَمُونَ
'Am 'Anzalnā `Alayhim Sulţānāan Fahuwa Yatakallamu Bimā Kānū Bihi Yushrikūna کیا ہم نے ان کے لیے کوئی سند بھیجی ہے کہ وہ انہیں شرک کرنا بتا رہی ہے أَمْ ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَا‌ عَلَيْهِمْ سُلْ‍‍طَ‍‍انا‌‌ ً‌ فَهُوَ‌ يَتَكَلَّمُ بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يُشْ‍‍رِكُونَ
Wa 'Idhā 'Adhaq An-Nāsa Raĥmatan Fariĥū Bihā ۖ Wa 'In Tuşibhum Sayyi'atun Bimā Qaddamat 'Aydīhim 'Idhā Hum Yaqnaţūna اور جب ہم لوگوں کو رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو اس پر خوش ہوجاتے ہیں اور اگر انہیں ان کے گذشتہ اعمال کے سبب سے دکھ پہنچتا ہے تو فوراً نا امید ہو جاتے ہیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‌ذَ‍قْ‍‍نَا‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ ‌‍رَحْمَة‌ ً‌ فَ‍‍رِحُو‌ا‌ بِهَا‌ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ تُ‍‍صِ‍‍بْ‍‍هُمْ سَيِّئَة‌‍ٌ‌ بِمَا‌ قَ‍‍دَّمَتْ ‌أَيْدِيهِمْ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ يَ‍‍قْ‍‍نَ‍‍طُ‍‍ونَ
'Awalam Yaraw 'Anna Allāha Yabsuţu Ar-Rizqa Liman Yashā'u Wa Yaqdiru ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Liqawmin Yu'uminūna کیا وہ نہیں دیکھتے کہ الله جس کے لیے چاہتا ہے رزق کشادہ کرتا ہے اور تنگ کرتا ہے بے شک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانیاں ہیں أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طُ ‌ال‍‍رِّ‌زْ‍قَ لِمَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمٍ‌ يُؤْمِنُونَ
Fa'āti Dhā Al-Qurbá Ĥaqqahu Wa Al-Miskīna Wa Abna As-Sabīli ۚ Dhālika Khayrun Lilladhīna Yurīdūna Wajha Allāhi Wa 'Ūlā'ika ۖ Humu Al-Mufliĥūna پھر رشتہ دار اور محتاج اور مسافر کو اس کا حق دے یہ بہتر ہے ان کے لیے جو الله کی رضا چاہتے ہیں اور وہی نجات پانے والے ہیں فَآتِ ‌ذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْبَى‌ حَ‍‍قَّ‍‍هُ ‌وَ‌الْمِسْك‍‍ِ‍ي‍‍نَ ‌وَ‌ابْ‍‍نَ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ۚ ‌ذَلِكَ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍رِيد‍ُ‍‌ونَ ‌وَجْ‍‍هَ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ ‌وَ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْمُفْلِحُونَ
Wa Mā 'Ātaytum Min Ribāan Liyarbuwā Fī 'Amwāli An-Nāsi Falā Yarbū `Inda Allāhi ۖ Wa Mā 'Ātaytum Min Zakāatin Turīdūna Wajha Allāhi Fa'ūlā'ika Humu Al-Muđ`ifūna اور جو سود پر تم دیتے ہو تاکہ لوگوں کے مال میں بڑھتا رہے سو الله کے ہاں وہ نہیں بڑھتا اور جو زکواة دیتے ہو جس سے الله کی رضا چاہتے ہو سو یہ وہ ہی لوگ ہیں جن کے دونے ہوئے وَمَ‍‍ا‌ ‌آتَيْتُمْ مِ‍‌‍نْ ‌رِبا‌ ً‌ لِيَرْبُوَ‌ا‌ فِ‍‍ي ‌أَمْو‍َ‍‌الِ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ فَلاَ‌ يَرْبُو‌ا‌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌آتَيْتُمْ مِ‍‌‍نْ ‌زَك‍‍َ‍اة‌‍ٍ‌ تُ‍‍رِيد‍ُ‍‌ونَ ‌وَجْ‍‍هَ ‌اللَّ‍‍هِ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْمُ‍‍ضْ‍‍عِفُونَ
Al-Lahu Al-Ladhī Khalaqakum Thumma Razaqakum Thumma Yumītukum Thumma Yuĥyīkum ۖ Hal Min Shurakā'ikum Man Yaf`alu Min Dhālikum Min Shay'in ۚ Subĥānahu Wa Ta`ālá `Ammā Yushrikūna الله وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا پھر تمہیں روزی دی پھر تمہیں مارے گا پھر تمہیں زندہ کرے گا کیا تمہارے معبودوں میں سے کبھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ بھی کر سکے وہ پاک ہے اور ان کے شریکوں سے بلند ہے اللَّهُ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍كُمْ ثُ‍‍مَّ ‌‍رَ‌زَ‍قَ‍‍كُمْ ثُ‍‍مَّ يُمِيتُكُمْ ثُ‍‍مَّ يُحْيِيكُمْ ۖ هَلْ مِ‍‌‍نْ شُ‍رَك‍‍َ‍ائِكُمْ مَ‍‌‍نْ يَفْعَلُ مِ‍‌‍نْ ‌ذَلِكُمْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍۚ سُ‍‍بْ‍‍حَانَ‍‍هُ ‌وَتَعَالَى‌ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يُشْ‍‍رِكُونَ
Žahara Al-Fasādu Fī Al-Barri Wa Al-Baĥri Bimā Kasabat 'Aydī An-Nāsi Liyudhīqahum Ba`đa Al-Ladhī `Amilū La`allahum Yarji`ūna خشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے سبب سے فساد پھیل گیا ہے تاکہ الله انہیں ان کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے تاکہ وہ باز آجائیں ظَ‍‍هَ‍رَ‌الْفَس‍‍َ‍ا‌دُ‌ فِي ‌الْبَرِّ‌ ‌وَ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ بِمَا‌ كَسَبَتْ ‌أَيْدِي ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لِيُذِي‍‍قَ‍‍هُمْ بَعْ‍‍ضَ ‌الَّذِي عَمِلُو‌ا‌ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
Qul Sīrū Fī Al-'Arđi Fānžurū Kayfa Kāna `Āqibatu Al-Ladhīna Min Qablu ۚ Kāna 'Aktharuhum Mushrikīna کہہ دو ملک میں چلو پھرو اور دیکھو جو لوگ پہلے گزرے ہیں ان کا کیسا انجام ہوا ان میں سے اکثر مشرک ہی تھے قُ‍‍لْ سِيرُ‌و‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ فَا‌ن‍‍ظُ‍‍رُ‌و‌ا‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ ك‍‍َ‍انَ عَاقِ‍‍بَةُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۚ ك‍‍َ‍انَ ‌أَكْثَرُهُمْ مُشْ‍‍رِكِينَ
Fa'aqim Wajhaka Lilddīni Al-Qayyimi Min Qabli 'An Ya'tiya Yawmun Lā Maradda Lahu Mina Allāhi Yawma'idhin ۖ Yaşşadda`ūna سو تو اپنا منہ سیدھی راہ پرسیدھا رکھ اس سے پہلے کہ وہ دن آ پہنچے جسے الله کی طرف سے پھرنا نہیں اس دن لوگ جدا جدا ہوں گے فَأَ‍قِ‍‍مْ ‌وَجْ‍‍هَكَ لِلدّ‍ِ‍ي‍‍نِ ‌الْ‍‍قَ‍‍يِّمِ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يَأْتِيَ يَ‍‍وْم ٌ‌ لاَ‌ مَ‍رَ‌دَّ‌ لَ‍‍هُ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ۖ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ يَ‍‍صَّ‍‍دَّعُونَ
Man Kafara Fa`alayhi Kufruhu ۖ Wa Man `Amila Şāliĥāan Fali'anfusihim Yamhadūna جس نے کفر کیا سو اس کے کفر کا وبال اسی پر ہے اور جس نے اچھے کام کیے تو وہ اپنے لیے سامان کر رہے ہیں مَ‍‌‍نْ كَفَ‍رَ‌ فَعَلَ‍‍يْ‍‍هِ كُفْرُهُ ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ عَمِلَ صَ‍‍الِحا‌‌ ً‌ فَلِأَ‌ن‍‍فُسِهِمْ يَمْهَدُ‌ونَ
Liyajziya Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Min Fađlihi~ ۚ 'Innahu Lā Yuĥibbu Al-Kāfirīna تاکہ جو ایمان لائے اور اچھےے کام کیے الله انہیں اپنے فضل سے بدلہ دے بے شک الله ناشکروں کو پسند نہیں کرتا لِيَ‍‍جْ‍‍زِيَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِهِ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ لاَ‌ يُحِبُّ ‌الْكَافِ‍‍رِينَ
Wa Min 'Āyātihi~ 'An Yursila Ar-Riyāĥa Mubashshirātin Wa Liyudhīqakum Min Raĥmatihi Wa Litajriya Al-Fulku Bi'amrihi Wa Litabtaghū Min Fađlihi Wa La`allakum Tashkurūna اور اس کی نشانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ خوشخبری لانے والی ہوائیں چلاتا ہے اور تاکہ تمہیں اپنی مہربانی کا کچھ مزہ چکھا دیں اور تاکہ کشتیاں اس کے حکم سے چلیں اور تاکہ اس کے فضل سے تلاش کرو اور تاکہ تم شکر کرو وَمِ‍‌‍نْ ‌آيَاتِهِ ‌أَ‌نْ يُرْسِلَ ‌ال‍‍رِّي‍‍َ‍احَ مُبَشِّرَ‍‌اتٍ‌ ‌وَلِيُذِي‍‍قَ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَحْمَتِ‍‍هِ ‌وَلِتَ‍‍جْ‍‍رِيَ ‌الْفُلْكُ بِأَمْ‍‍رِهِ ‌وَلِتَ‍‍بْ‍‍تَ‍‍غُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍ضْ‍‍لِ‍‍هِ ‌وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُ‌ونَ
Wa Laqad 'Arsalnā Min Qablika Rusulāan 'Ilá Qawmihim Fajā'ūhum Bil-Bayyināti Fāntaqamnā Mina Al-Ladhīna 'Ajraۖ Wa Kāna Ĥaqqāan `Alaynā Naşru Al-Mu'uminīna اور ہم تم سے پہلے کتنے رسول اپنی اپنی قوم کے پاس بھیج چکے ہیں سو ان کے پاس نشانیاں لے کر آئے پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا جو گناہگار تھے اور مومنوں کی مدد ہم پر لازم تھی وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكَ ‌رُسُلا‌‌ ً‌ ‌إِلَى‌ قَ‍‍وْمِهِمْ فَج‍‍َ‍ا‌ء‍ُ‍‌وهُمْ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ فَا‌ن‍‍تَ‍‍قَ‍‍مْنَا‌ مِنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أَجْ‍‍‍رَمُو‌اۖ ‌وَك‍‍َ‍انَ حَ‍‍قّ‍‍اً‌ عَلَيْنَا‌ نَ‍‍صْ‍‍رُ‌ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Al-Lahu Al-Ladhī Yursilu Ar-Riyāĥa Fatuthīru Saĥābāan Fayabsuţuhu Fī As-Samā'i Kayfa Yashā'u Wa Yaj`aluhu Kisafāan Fatará Al-Wadqa Yakhruju Min Khilālihi ۖ Fa'idhā 'Aşāba Bihi Man Yashā'u Min `Ibādihi~ 'Idhā Hum Yastabshirūna الله وہ ہے جو ہوائیں چلاتا ہے پھر وہ بادل کو اٹھاتی ہیں پھر اسے آسمان میں جس طرح چاہے پھیلا دیتا ہےاور اسے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے پھر تو مینہ کو دیکھے گا کہ اس کے اندر سے نکلتا ہے پھر جب اسے اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے پہنچاتا ہے تو وہ خوش ہو جاتے ہیں اللَّهُ ‌الَّذِي يُرْسِلُ ‌ال‍‍رِّي‍‍َ‍احَ فَتُث‍‍ِ‍ي‍‍رُ‌ سَحَابا‌‌ ً‌ فَيَ‍‍بْ‍‍سُ‍‍طُ‍‍هُ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَ‍‍جْ‍‍عَلُ‍‍هُ كِسَفا‌‌ ً‌ فَتَ‍رَ‌ى‌ ‌الْوَ‌دْ‍‍قَ يَ‍‍خْ‍‍رُجُ مِ‍‌‍نْ خِ‍‍لاَلِ‍‍هِ ۖ فَإِ‌ذَ‌ا‌ ‌أَ‍صَ‍‍ابَ بِ‍‍هِ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِهِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ هُمْ يَسْتَ‍‍بْ‍‍شِرُ‌ونَ
Wa 'In Kānū Min Qabli 'An Yunazzala `Alayhim Min Qablihi Lamublisīna اور اگرچہ ان پر برسنے سے پہلے وہ نا امید تھے وَ‌إِ‌نْ كَانُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يُنَزَّلَ عَلَيْهِمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ‍‍هِ لَمُ‍‍بْ‍‍لِسِينَ
nžur 'Iláthāri Raĥmati Allāhi Kayfa Yuĥyī Al-'Arđa Ba`da Mawtihā ۚ 'Inna Dhālika Lamuĥyī Al-Mawtá ۖ Wa Huwa `Alá Kulli Shay'in Qadīrun پھر تو الله کی رحمت کی نشانیوں کو دیکھ کہ زمین کو خشک ہونے کے بعد کس طرح سر سبز کرتا ہے بے شک وہی مردوں کو پھر زندہ کرنے والا ہے اوروہ ہر چیز پر قادر ہے فَا‌ن‍‍ظُ‍‍رْ‌ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌آث‍‍َ‍ا‌ر‍ِ‍‌ ‌‍رَحْمَةِ ‌اللَّ‍‍هِ كَ‍‍يْ‍‍فَ يُحْيِي ‌الأَ‌رْ‍ضَ بَعْدَ‌ مَوْتِهَ‍‍اۚ ‌إِنَّ ‌ذَلِكَ لَمُحْيِي ‌الْمَوْتَى‌ ۖ ‌وَهُوَ‌ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
Wa La'in 'Arsalnā Rīĥāan Fara'awhu Muşfaran Lažallū Min Ba`dihi Yakfurūna اور اگر ہم ایسی ہوا چلائیں کہ جس سے وہ کھیتی کو زرد دیکھیں تو اس کے بعدوہ ناشکری کرنے لگ جائیں وَلَئِ‍‌‍نْ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ ‌رِيحا‌‌ ً‌ فَ‍رَ‌أَ‌وْهُ مُ‍‍صْ‍‍فَرّ‌ا‌ ً‌ لَ‍‍ظَ‍‍لُّو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِ يَكْفُرُ‌ونَ
Fa'innaka Lā Tusmi`u Al-Mawtá Wa Lā Tusmi`u Aş-Şumma Ad-Du`ā'a 'Idhā Wa Llaw Mudbirīna بے شک تو مردوں کو نہیں سنا سکتا اور نہ بہروں کو آواز سنا سکتا ہے جب وہ پیٹھ پھیر کرپھر جائیں فَإِنَّ‍‍كَ لاَ‌ تُسْمِعُ ‌الْمَوْتَى‌ ‌وَلاَ‌ تُسْمِعُ ‌ال‍‍صُّ‍‍مَّ ‌ال‍‍دُّع‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌وَلَّوْ‌ا‌ مُ‍‍دْبِ‍‍رِينَ
Wa Mā 'Anta Bihādī Al-`Umyi `An Đalālatihim ۖ 'In Tusmi`u 'Illā Man Yu'uminu Bi'āyātinā Fahum Muslimūn اور تم اندھوں کوان کے الٹے راستے سے سیدھے راستہ پر نہیں لا سکتے تم تو بس انہیں لوگوں کو سنا سکتے ہو جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں سو وہی ماننے والے ہیں وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ بِهَا‌دِي ‌الْعُمْيِ عَ‍‌‍نْ ضَ‍‍لاَلَتِهِمْ ۖ ‌إِ‌نْ تُسْمِعُ ‌إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا‌ فَهُمْ مُسْلِمُون
Al-Lahu Al-Ladhī Khalaqakum Min Đa`fin Thumma Ja`ala Min Ba`di Đa`fin Qūwatan Thumma Ja`ala Min Ba`di Qūwatin Đa`fāan Wa Shaybatan ۚ Yakhluqu Mā Yashā'u ۖ Wa Huwa Al-`Alīmu Al-Qadīru الله ہی ہے جس نے تمہیں کمزوری کی حالت میں پیدا کیا پھر کمزوری کے بعد قوت عطا کی پھر قوت کے بعد ضعف اور بڑھاپا بنایا جو چاہتاہے پیدا کرتا ہے اوروہی جاننے والا قدرت والا ہے اللَّهُ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ ضَ‍‍عْف‌‍ٍ‌ ثُ‍‍مَّ جَعَلَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ ضَ‍‍عْف‌‍ٍقُ‍‍وَّة‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ جَعَلَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ قُ‍‍وَّة‌‍ٍضَ‍‍عْفا‌ ً‌ ‌وَشَيْبَة ًۚ يَ‍‍خْ‍‍لُ‍‍قُ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۖ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَل‍‍ِ‍ي‍‍مُ ‌الْ‍‍قَ‍‍دِيرُ
Wa Yawma Taqūmu As-Sā`atu Yuqsimu Al-Mujrimūna Mā Labithū Ghayra Sā`atin ۚ Kadhālika Kānū Yu'ufakūna اورجس دن قیامت قائم ہو گی گناہگار قسمیں کھائیں گے کہ ہم ایک گھڑی سے بھی زیادہ نہیں ٹھہرے تھے اسی طرح وہ الٹے جاتے تھے وَيَ‍‍وْمَ تَ‍‍قُ‍‍ومُ ‌ال‍‍سَّاعَةُ يُ‍‍قْ‍‍سِمُ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ُ‍ونَ مَا‌ لَبِثُو‌اغَ‍‍يْ‍رَ‌ سَاعَة‌‍ٍۚ كَذَلِكَ كَانُو‌ا‌ يُؤْفَكُونَ
Wa Qāla Al-Ladhīna 'Ūtū Al-`Ilma Wa Al-'Īmāna Laqad Labithtum Fī Kitābi Allāhi 'Ilá Yawmi Al-Ba`thi ۖ Fahadhā Yawmu Al-Ba`thi Wa Lakinnakum Kuntum Lā Ta`lamūna اور جن لوگو ں کو علم اور ایمان دیا گیا تھا کہیں گے کہ الله کی کتاب کے مطابق تم قیامت تک رہے ہو سو یہ قیامت کا ہی دن ہے لیکن تمہیں اس کا یقین ہی نہ تھا وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌أ‍ُ‍‌وتُو‌ا‌الْعِلْمَ ‌وَ‌الإِيم‍‍َ‍انَ لَ‍‍قَ‍‍دْ‌ لَبِثْتُمْ فِي كِت‍‍َ‍ابِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَى‌ يَ‍‍وْمِ ‌الْبَعْثِ ۖ فَهَذَ‌ا‌ يَ‍‍وْمُ ‌الْبَعْثِ ‌وَلَكِ‍‍نَّ‍‍كُمْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ لاَ‌ تَعْلَمُونَ
Fayawma'idhin Lā Yanfa`u Al-Ladhīna Žalamū Ma`dhiratuhum Wa Lā Hum Yusta`tabūna تو اس دن ظالموں کو ان کا عذر کچھ فائدہ نہ دے گا اور نہ ان سے توبہ قبول کی جائے گی فَيَوْمَئِذ‌ٍ‌ لاَ‌ يَ‍‌‍ن‍‍فَعُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ مَعْذِ‌‍رَتُهُمْ ‌وَلاَ‌ هُمْ يُسْتَعْتَبُونَ
Wa Laqad Đarabnā Lilnnāsi Fī Hādhā Al-Qur'āni Min Kulli Mathalin ۚ Wa La'in Ji'tahum Bi'āyatin Layaqūlanna Al-Ladhīna Kafarū 'In 'Antum 'Illā Mubţilūna اور ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں ہر طرح کی مثال بیان کر دی ہے اور اگر تم ان کے سامنے کوئی نشانی پیش کرو تو کافر یہ کہہ دیں گے کہ تم تو جھوٹے ہو وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ضَ‍رَبْ‍‍نَا‌ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ فِي هَذَ‌ا‌ ‌الْ‍‍قُ‍‍رْ‌آنِ مِ‍‌‍نْ كُلِّ مَثَلٍۚ ‌وَلَئِ‍‌‍نْ جِئْتَهُمْ بِآيَة‍ٍ‌ لَيَ‍‍قُ‍‍ولَ‍‍نَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌إِ‌نْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌إِلاَّ‌ مُ‍‍بْ‍‍‍‍طِ‍‍لُونَ
Kadhālika Yaţba`u Allāhu `Alá Qulūbi Al-Ladhīna Lā Ya`lamūna جو لوگ یقین نہیں کرتے الله ان کے دلوں پر یونہی مہر کر دیتا ہے كَذَلِكَ يَ‍‍طْ‍‍بَعُ ‌اللَّ‍‍هُ عَلَى‌ قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
şbir 'Inna Wa`da Allāhi Ĥaqqun ۖ Wa Lā Yastakhiffannaka Al-Ladhīna Lā Yūqinūna سوتو صبر کر بے شک الله کاوعدہ سچا ہے اور جو لوگ یقین نہیں رکھتے وہ تجھے بےبرداشت نہ بنادیں فَاصْ‍‍بِ‍‍رْ‌ ‌إِنَّ ‌وَعْدَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ حَ‍‍قٌّۖ ‌وَلاَ‌ يَسْتَ‍‍خِ‍‍فَّ‍‍نَّ‍‍كَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يُوقِ‍‍نُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah