Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

26) Sūrat Ash-Shu`arā'

Printed format

26) سُورَة الشُعَرَاء

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Ţā-Sīn-Mīm طسمۤ طَ‍‍ا-سِي‍‌‍ن‍‍-مِيم
Tilka 'Āyātu Al-Kitābi Al-Mubīni یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں تِلْكَ ‌آي‍‍َ‍اتُ ‌الْكِت‍‍َ‍ابِ ‌الْمُبِينِ
La`allaka Bākhi`un Nafsaka 'Allā Yakūnū Mu'uminīna شاید تو اپنی جان ہلاک کرنے والا ہے اس لیے کہ وہ ایمان نہیں لاتے لَعَلَّكَ بَاخِ‍‍عٌ‌ نَفْسَكَ ‌أَلاَّ‌ يَكُونُو‌ا‌ مُؤْمِنِينَ
'In Nasha' Nunazzil `Alayhim Mina As-Samā'i 'Āyatan Fažallat 'A`nāquhum Lahā Khāđi`īna اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے ایسی نشانی نازل کریں کہ اس کے آگے ان کی گردنیں جھک جائیں إِ‌نْ نَشَأْ‌ نُنَزِّلْ عَلَيْهِمْ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌آيَة‌ ً‌ فَ‍‍ظَ‍‍لَّتْ ‌أَعْنَاقُ‍‍هُمْ لَهَا‌ خَ‍‍اضِ‍‍عِينَ
Wa Mā Ya'tīhim Min Dhikrin Mina Ar-Raĥmāni Muĥdathin 'Illā Kānū `Anhu Mu`rīna اور ان کے پاس رحمنٰ کی طرف سے کوئی نئی بات نصیحت کی ایسی نہیں آئی کہ وہ اس سے منہ نہ موڑ لیتے ہوں وَمَا‌ يَأْتِيهِمْ مِ‍‌‍نْ ‌ذِكْر‌ٍ‌ مِنَ ‌ال‍رَّحْمَنِ مُحْدَث‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ كَانُو‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ مُعْ‍‍رِ‍‍ضِ‍‍ينَ
Faqad Kadhdhabū Fasaya'tīhim 'Anbā'u Mā Kānū Bihi Yastahzi'ūn سو یہ جھٹلاتو چکے اب ان کے پاس اس چیز کی حقیقت آئے گی جس پر ٹھٹھا کیا کرتے تھے فَ‍قَ‍‍دْ‌ كَذَّبُو‌ا‌ فَسَيَأْتِيهِمْ ‌أَ‌نْ‍‍ب‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مَا‌ كَانُو‌ا‌ بِ‍‍هِ يَسْتَهْزِئ‍‍ُ‍‍ون
'Awalam Yaraw 'Ilá Al-'Arđi Kam 'Anbatnā Fīhā Min Kulli Zawjin Karīmin کیا وہ زمین کو نہیں دیکھتے ہم نے اس میں ہر ایک قسم کی کتنی عمدہ چیزیں اُگائی ہیں أَ‌وَلَمْ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌إِلَى‌ ‌الأَ‌رْ‍ضِ كَمْ ‌أَ‌نْ‍‍بَتْنَا‌ فِيهَا‌ مِ‍‌‍نْ كُلِّ ‌زَ‌وْج‌‍ٍ‌ كَ‍‍رِيمٍ
'Inna Fī Dhālika La'āyatan ۖ Wa Mā Kāna 'Aktharuhum Mu'uminīna البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ًۖ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inna Rabbaka Lahuwa Al-`Azīzu Ar-Raĥīmu اور بے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Wa 'Idh Nādá Rabbuka Mūsá 'Ani A'ti Al-Qawma Až-Žālimīna اور جب تیرے رب نے موسیٰ کو پکارا کہ اس ظالم قوم کے پاس جا وَ‌إِ‌ذْ‌ نَا‌دَ‌ى‌ ‌‍رَبُّكَ مُوسَ‍‍ى‌ ‌أَنِ ‌ائْتِ ‌الْ‍‍قَ‍‍وْمَ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Qawma Fir`awna ۚ 'Alā Yattaqūna فرعون کی قوم کے پاس کیا وہ ڈرتے نہیں قَ‍‍وْمَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ۚ ‌أَلاَ‌ يَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
Qāla Rabbi 'Innī 'Akhāfu 'An Yukadhdhibūni عرض کی اے میرے رب میں ڈرتا ہوں کہ مجھے جھٹلا دیں قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍افُ ‌أَ‌نْ يُكَذِّبُونِ
Wa Yađīqu Şadrī Wa Lā Yanţaliqu Lisānī Fa'arsil 'Ilá Hārūna اور میرا سینہ تنگ ہوجائے اور میری زبان نہ چلے پس ہارون کو پیغام دے وَيَ‍ضِ‍‍ي‍‍قُ صَ‍‍دْ‌رِي ‌وَلاَ‌ يَ‍‌‍نْ‍‍‍‍طَ‍‍لِ‍‍قُ لِسَانِي فَأَ‌رْسِلْ ‌إِلَى‌ هَا‌رُ‌ونَ
Wa Lahum `Alayya Dhanbun Fa'akhāfu 'An Yaqtulūni اور میرے ذمہ ان کا ایک گناہ بھی ہے سو میں ڈرتا ہوں کہ مجھے مار نہ ڈالیں وَلَهُمْ عَلَيَّ ‌ذَ‌نْ‍‍ب‌‍ٌ‌ فَأَ‍خَ‍‍افُ ‌أَ‌نْ يَ‍‍قْ‍‍تُلُونِ
Qāla Kallā ۖdh/habā Bi'āyātinā ۖ 'Innā Ma`akum Mustami`ūna فرمایا ہر گز نہیں تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم تمہارے ساتھ سننے والے ہیں قَ‍‍الَ كَلاَّ‌ ۖ فَا‌ذْهَبَا‌ بِآيَاتِنَ‍‍اۖ ‌إِنَّ‍‍ا‌ مَعَكُمْ مُسْتَمِعُونَ
Fa'tiyā Fir`awna Faqūlā 'Innā Rasūlu Rabbi Al-`Ālamīna سو فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم پروردگار عالم کا پیغام لے کر آئے ہیں فَأْتِيَا‌ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ فَ‍‍قُ‍‍ولاَ‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولُ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
'An 'Arsil Ma`anā Banī 'Isrā'īla یہ کہ ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو بھیج دے أَ‌نْ ‌أَ‌رْسِلْ مَعَنَا‌ بَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍‍يلَ
Qāla 'Alam Nurabbika Fīnā Walīdāan Wa Labithta Fīnā Min `Umurika Sinīna کہا کیا ہم نےتمہیں بچپن میں پرورش نہیں کیا اورتو نے ہم میں اپنی عمر کے کئی سال گزارے قَ‍‍الَ ‌أَلَمْ نُ‍رَبِّكَ فِينَا‌ ‌وَلِيد‌ا‌ ً‌ ‌وَلَبِثْتَ فِينَا‌ مِ‍‌‍نْ عُمُ‍‍رِكَ سِنِينَ
Wa Fa`alta Fa`lataka Allatī Fa`alta Wa 'Anta Mina Al-Kāfirīna اور تو اپنا وہ کرتوت کر گیا جوکر گیا اور تو ناشکروں میں سے ہے وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ ‌الَّتِي فَعَلْتَ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تَ مِنَ ‌الْكَافِ‍‍رِينَ
Qāla Fa`altuhā 'Idhāan Wa 'Anā Mina Ađ-Đāllīn کہا جب میں نے وہ کام کیا تھاتو میں بےخبر تھا قَ‍‍الَ فَعَلْتُهَ‍‍ا‌ ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌أَنَا‌ مِنَ ‌ال‍‍ضَّ‍‍الِّين
Fafarartu Minkum Lammā Khiftukum Fawahaba Lī Rabbī Ĥukmāan Wa Ja`alanī Mina Al-Mursalīna پھر میں تم سے تمہارے ڈر کے مارے بھاگ گیا تب مجھے میرے رب نے دانائی عطا کی اور مجھے رسول بنایا فَفَ‍رَ‌رْتُ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ خِ‍‍فْتُكُمْ فَوَهَبَ لِي ‌‍رَبِّي حُكْما‌ ً‌ ‌وَجَعَلَنِي مِنَ ‌الْمُرْسَلِينَ
Wa Tilka Ni`matun Tamunnuhā `Alayya 'An `Abbadta Banī 'Isrā'īla اور یہ احسان جو تو مجھ پر رکھتا ہے اسی لیے تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے وَتِلْكَ نِعْمَة‌‍ٌ‌ تَمُ‍‍نُّ‍‍هَا‌ عَلَيَّ ‌أَ‌نْ عَبَّ‍‍دْتَ بَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍‍يلَ
Qāla Fir`awnu Wa Mā Rabbu Al-`Ālamīna فرعون نے کہا رب العالمین کیا چیز ہے قَ‍‍الَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ ‌وَمَا‌ ‌‍رَبُّ ‌الْعَالَمِينَ
Qāla Rabbu As-Samāwāti Wa Al-'Arđi Wa Mā Baynahumā ۖ 'In Kuntumqinīna فرمایا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے اگر تمہیں یقین آئے قَ‍‍الَ ‌‍رَبُّ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَ‍‍اۖ ‌إ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ مُوقِ‍‍نِينَ
Qāla Liman Ĥawlahu~ 'Alā Tastami`ūna اپنے گرد والوں سے کہا کیا تم سنتے نہیں ہو قَ‍‍الَ لِمَ‍‌‍نْ حَوْلَهُ ‌أَلاَ‌ تَسْتَمِعُونَ
Qāla Rabbukum Wa Rabbu 'Ābā'ikumu Al-'Awwalīna فرمایا تمہارا ور تمہارے پہلے باپ دادا کا رب ہے قَ‍‍الَ ‌‍رَبُّكُمْ ‌وَ‌‍رَبُّ ‌آب‍‍َ‍ائِكُمُ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Qāla 'Inna Rasūlakumu Al-Ladhī 'Ursila 'Ilaykum Lamajnūnun کہا بے شک تمہارا رسول جو تمہارے پاس بھیجا گیا ہے ضرور دیوانہ ہے قَ‍‍الَ ‌إِنَّ ‌‍رَسُولَكُمُ ‌الَّذِي ‌أُ‌رْسِلَ ‌إِلَيْكُمْ لَمَ‍‍جْ‍‍نُونٌ
Qāla Rabbu Al-Mashriqi Wa Al-Maghribi Wa Mā Baynahumā ۖ 'In Kuntum Ta`qilūna فرمایا مشر ق مغرب اور جو ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے اگر تم عقل رکھتے ہو قَ‍‍الَ ‌‍رَبُّ ‌الْمَشْ‍‍رِ‍‍قِ ‌وَ‌الْمَ‍‍غْ‍‍رِبِ ‌وَمَا‌ بَيْنَهُمَ‍‍اۖ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Qāla La'ini Attakhadhta 'Ilahāan Ghayrī La'aj`alannaka Mina Al-Masjūnīna کہا اگر تو نے میرے سوا اور کوئی معبود بنایا تو تمہیں قید میں ڈال دوں گا قَ‍‍الَ لَئِنِ ‌اتَّ‍‍خَ‍‍ذْتَ ‌إِلَهَاً‌ غَ‍‍يْ‍‍رِي لَأَجْ‍‍عَلَ‍‍نَّ‍‍كَ مِنَ ‌الْمَسْجُونِينَ
Qāla 'Awalaw Ji'tuka Bishay'in Mubīnin فرمایا اگرچہ میں تیرے پاس ایک روشن چیز لے آؤں قَ‍‍الَ ‌أَ‌وَلَوْ‌ جِئْتُكَ بِشَ‍‍يْء‌ٍ‌ مُبِينٍ
Qāla Fa'ti Bihi~ 'In Kunta Mina Aş-Şādiqīna کہا اگر تو سچا ہے تو وہ چیز لا قَ‍‍الَ فَأْتِ بِهِ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تَ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Fa'alqá `Aşāhu Fa'idhā Hiya Thu`bānun Mubīnun پھر اس نےاپناعصا ڈال دیا سو اسی وقت وہ صریح اژدھا ہو گیا فَأَلْ‍‍قَ‍‍ى‌ عَ‍‍صَ‍‍اهُ فَإِ‌ذَ‌ا‌ هِيَ ثُعْب‍‍َ‍انٌ‌ مُبِينٌ
Wa Naza`a Yadahu Fa'idhā Hiya Bayđā'u Lilnnāžirīna اوراپنا ہاتھ نکالا سو اسی وقت وہ دیکھنے والوں کو چمکتا ہوا دکھائی دیا وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِ‌ذَ‌ا‌ هِيَ بَيْ‍‍ضَ‍‍ا‌ءُ‌ لِل‍‍نَّ‍‍اظِ‍‍رِينَ
Qāla Lilmala'i Ĥawlahu~ 'Inna Hādhā Lasāĥirun `Alīmun اپنے گرد کے سرداروں سے کہا کہ بے شک یہ بڑا ماہر جادوگر ہے قَ‍‍الَ لِلْمَلَإِ‌ حَوْلَهُ~ُ ‌إِنَّ هَذَ‌ا‌ لَسَاحِرٌ‌ عَلِيمٌ
Yurīdu 'An Yukhrijakum Min 'Arđikum Bisiĥrihi Famādhā Ta'murūna چاہتا ہے کہ تمہیں تمہارے دیس سے اپنے جادو کے زور سےنکال دےپھر تم کیا رائے دیتے ہو يُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌أَ‌نْ يُ‍‍خْ‍‍رِجَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌رْ‍ضِ‍‍كُمْ بِسِحْ‍‍رِهِ فَمَا‌ذَ‌ا‌ تَأْمُرُ‌ونَ
Qālū 'Arjihi Wa 'Akhāhu Wa Ab`ath Al-Madā'ini Ĥāshirīna کہا اسےاور اس کے بھائی کو مہلت دو اور شہروں میں چپڑاسیوں کو بھیج دیجیئے قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌رْجِ‍‍هِ ‌وَ‌أَ‍خَ‍‍اهُ ‌وَ‌ابْ‍‍عَثْ فِي ‌الْمَد‍َ‍‌ائِنِ حَاشِ‍‍رِينَ
Ya'tūka Bikulli Saĥĥārin `Alīmin کہ تیرے پاس بڑے ماہر جادوگروں کو لے آئیں يَأْت‍‍ُ‍وكَ بِكُلِّ سَحّ‍‍َ‍ا‌رٍ‌ عَلِيمٍ
Fajumi`a As-Saĥaratu Limīqāti Yawmin Ma`lūmin پھر سب جادوگر ایک مقرر دن پر جمع کیے گئے فَجُمِعَ ‌ال‍‍سَّحَ‍رَةُ لِمِي‍‍قَ‍‍اتِ يَ‍‍وْمٍ‌ مَعْلُومٍ
Wa Qīla Lilnnāsi Hal 'Antum Mujtami`ūna اور لوگوں سے کہا گیا کیا تم بھی اکھٹے ہوتے ہو وَ‍قِ‍‍ي‍‍لَ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ هَلْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ مُ‍‍جْ‍‍تَمِعُونَ
La`allanā Nattabi`u As-Saĥarata 'In Kānū Humu Al-Ghālibīna تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم انہی کی راہ پر رہیں لَعَلَّنَا‌ نَتَّبِعُ ‌ال‍‍سَّحَ‍رَةَ ‌إِ‌نْ كَانُو‌ا‌ هُمُ ‌الْ‍‍غَ‍‍الِبِينَ
Falammā Jā'a As-Saĥaratu Qālū Lifir`awna 'A'inna Lanā La'ajan 'In Kunnā Naĥnu Al-Ghālibīna پھر جب جادوگر آئے تو فرعون سے کہا اگر ہم غالب آگئے تو کیا ہمیں کوئی بڑا انعام ملے گا فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌ال‍‍سَّحَ‍رَةُ قَ‍‍الُو‌ا‌ لِفِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌أَئِ‍‍نَّ لَنَا‌ لَأَجْ‍‍ر‌ا‌‌ ً‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ نَحْنُ ‌الْ‍‍غَ‍‍الِبِينَ
Qāla Na`am Wa 'Innakum 'Idhāan Lamina Al-Muqarrabīna کہا ہاں اور بیشک تم اس وقت مقربوں میں داخل ہو جاؤ گے قَ‍‍الَ نَعَمْ ‌وَ‌إِنَّ‍‍كُمْ ‌إِ‌ذ‌ا‌ ً‌ لَمِنَ ‌الْمُ‍‍قَ‍رَّبِينَ
Qāla Lahum Mūsá 'Alqū Mā 'Antum Mulqūna موسیٰ نے ان سے کہا ڈالو جو تم ڈالتے ہو قَ‍‍الَ لَهُمْ مُوسَ‍‍ى‌ ‌أَلْ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ مُلْ‍‍قُ‍‍ونَ
Fa'alqaw Ĥibālahum Wa `Işīyahum Wa Qālū Bi`izzati Fir`awna 'Innā Lanaĥnu Al-Ghālibūna پھر انہوں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں ڈال دیں اور کہا فرعون کے اقبال سے ہماری فتح ہے فَأَلْ‍‍قَ‍‍وْ‌ا‌ حِبَالَهُمْ ‌وَعِ‍‍صِ‍‍يَّهُمْ ‌وَ‍قَ‍‍الُو‌ا‌ بِعِزَّةِ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَنَحْنُ ‌الْ‍‍غَ‍‍الِبُونَ
Fa'alqá Mūsá `Aşāhu Fa'idhā Hiya Talqafu Mā Ya'fikūna پھر موسیٰ نے اپنا عصا ڈالا پھر وہ فوراً ہی نگلنے لگا جو انہوں نے جھوٹ بنایا تھا فَأَلْ‍‍قَ‍‍ى‌ مُوسَى‌ عَ‍‍صَ‍‍اهُ فَإِ‌ذَ‌ا‌ هِيَ تَلْ‍‍قَ‍‍فُ مَا‌ يَأْفِكُونَ
Fa'ulqiya As-Saĥaratu Sājidīna پھر جادوگر سجدے میں گر پڑے فَأُلْ‍‍قِ‍‍يَ ‌ال‍‍سَّحَ‍رَةُ سَاجِدِينَ
Qālū 'Āmannā Birabbi Al-`Ālamīna کہا ہم رب العالمین پر ایمان لائے قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌آمَ‍‍نَّ‍‍ا‌ بِ‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Rabbi Mūsá Wa Hārūna جو موسیٰ اور ہارون کا رب ہے رَبِّ مُوسَى‌ ‌وَهَا‌رُ‌ونَ
Qāla 'Āmantum Lahu Qabla 'An 'Ādhana Lakum ۖ 'Innahu Lakabīrukumu Al-Ladhī `Allamakumu As-Siĥra Falasawfa Ta`lamūna ۚ La'uqaţţi`anna 'Aydiyakum Wa 'Arjulakum Min Khilāfin Wa La'uşallibannakum 'Ajma`īna کہا کیا تم میری اجازت سے پہلے ہی ایمان لے آئے بے شک وہ تمہارا استاد ہے جس نے تمہیں جادو سکھایا ہے سو تمہیں ابھی معلوم ہو جائے گا البتہ میں تمہارا ایک طرف کا ہاتھ اور دوسری طرف کا پاؤں کاٹ دوں گا اور تم سب کو سولی پر چڑھا دوں گا قَ‍‍الَ ‌آمَ‍‌‍نْ‍‍تُمْ لَ‍‍هُ قَ‍‍بْ‍‍لَ ‌أَ‌نْ ‌آ‌ذَنَ لَكُمْ ۖ ‌إِنَّ‍‍هُ لَكَبِيرُكُمُ ‌الَّذِي عَلَّمَكُمُ ‌ال‍‍سِّحْ‍رَ‌ فَلَسَ‍‍وْفَ تَعْلَم‍‍ُ‍ونَ ۚ لَأُ‍قَ‍‍طِّ‍‍عَ‍‍نَّ ‌أَيْدِيَكُمْ ‌وَ‌أَ‌رْجُلَكُمْ مِ‍‌‍نْ خِ‍‍لاَفٍ‌ ‌وَلَأُ‍صَ‍‍لِّبَ‍‍نَّ‍‍كُمْ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
Qālū Lā Đayra ۖ 'Innā 'Ilá Rabbinā Munqalibūna کہا کچھ حرج نہیں بے شک ہم اپنے رب کے پاس پہنچنے والا ہوں گے قَ‍‍الُو‌ا‌ لاَ‌ ضَ‍‍يْ‍رَۖ ‌إِنَّ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ ‌‍رَبِّنَا‌ مُ‍‌‍نْ‍‍‍‍قَ‍‍لِبُونَ
'Innā Naţma`u 'An Yaghfira Lanā Rabbunā Khaţāyānā 'An Kunnā 'Awwala Al-Mu'uminīna ہمیں امید ہے کہ ہمارا رب ہمارے گناہوں کو معاف کر دے گا اس لیے کہ ہم سب سے پہلے ایمان لانے والے ہیں إِنَّ‍‍ا‌ نَ‍‍طْ‍‍مَعُ ‌أَ‌نْ يَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍ر‍َ‍‌ لَنَا‌ ‌‍رَبُّنَا‌ خَ‍‍طَ‍‍ايَانَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ ‌أَ‌وَّلَ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Wa 'Awĥaynā 'Ilá Mūsá 'An 'Asri Bi`ibādī 'Innakum Muttaba`ūna اور ہم نے موسی ٰکو حکم بھیجا کہ میرے بندوں کو رات کو لے نکل البتہ تمہارا پیچھا کیا جائے گا وَ‌أَ‌وْحَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ مُوسَ‍‍ى‌ ‌أَ‌نْ ‌أَسْ‍‍ر‍ِ‍‌ بِعِبَا‌دِي ‌إِنَّ‍‍كُمْ مُتَّبَعُونَ
Fa'arsala Fir`awnu Fī Al-Madā'ini Ĥāshirīna پھر فرعون نے شہروں میں چپڑاسی بھیجے فَأَ‌رْسَلَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنُ فِي ‌الْمَد‍َ‍‌ائِنِ حَاشِ‍‍رِينَ
'Inna Hā'uulā' Lashirdhimatun Qalīlūna کہ یہ ایک تھوڑی سی جماعت ہے إِنَّ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ لَشِ‍‍رْ‌ذِمَة‌‍ٌقَ‍‍لِيلُونَ
Wa 'Innahum Lanā Laghā'ižūna اور انہوں نے ہمیں بہت غصہ دلایا ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُمْ لَنَا‌ لَ‍‍غَ‍‍ائِ‍‍ظُ‍‍ونَ
Wa 'Innā Lajamī`un Ĥādhirūna اور بے شک ہم سب ہتھیار بند ہیں وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَجَم‍‍ِ‍ي‍‍عٌ حَا‌ذِ‌رُ‌ونَ
Fa'akhrajnāhum Min Jannātin Wa `Uyūnin پھر ہم نے انہیں باغوں اور چشموں سے نکال باہر کیا فَأَ‍خْ‍رَجْ‍‍نَاهُمْ مِ‍‌‍نْ جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَعُيُونٍ
Wa Kunūzin Wa Maqāmin Karīmin اور خزانوں اور عمدہ مکانو ں سے وَكُن‍‍ُ‍و‌ز‌ٍ‌ ‌وَمَ‍‍قَ‍‍ام‌‍ٍ‌ كَ‍‍رِيمٍ
Kadhālika Wa 'Awrathnāhā Banī 'Isrā'īla اسی طرح ہوا اور ہم نے ان چیزوں کا بنی اسرائیل کو وارث بنایا كَذَلِكَ ‌وَ‌أَ‌وْ‌‍رَثْنَاهَا‌ بَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍‍يلَ
Fa'atba`ūhum Mushriqīna پھر سورج نکلنے کے وقت ان کے پیچھے پڑے فَأَتْبَعُوهُمْ مُشْ‍‍رِ‍‍قِ‍‍ينَ
Falammā Tarā'á Al-Jam`āni Qāla 'Aşĥābu Mūsá 'Innā Lamudrakūna پھر جب دونوں جماعتوں نےایک دوسرے کو دیکھا تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا ہم تو پکڑے گئے فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَر‍َ‍‌ا‌ءَ‌ى‌ ‌الْجَمْع‍‍َ‍انِ قَ‍‍الَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ مُوسَ‍‍ى‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَمُ‍‍دْ‌‍رَكُونَ
Qāla Kallā ۖ 'Inna Ma`iya Rabbī Sayahdīni کہا ہرگز نہیں میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے راہ بتائے گا قَ‍‍الَ كَلاَّ‌ ۖ ‌إِنَّ مَعِيَ ‌‍رَبِّي سَيَهْدِينِ
Fa'awĥaynā 'Ilá Mūsá 'Ani Ađrib Bi`aşāka Al-Baĥra ۖnfalaqa Fakāna Kullu Firqin Kālţţawdi Al-`Ažīmi پھر ہم نےموسیٰ کو حکم بھیجا کہ اپنی لاٹھی کو دریا پر مار پھر پھٹ گیا پھر ہر ٹکڑا بڑے ٹیلے کی طرح ہو گیا فَأَ‌وْحَيْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَى‌ مُوسَ‍‍ى‌ ‌أَنِ ‌اضْ‍‍رِبْ بِعَ‍‍صَ‍‍اكَ ‌الْبَحْ‍رَۖ فَا‌ن‍‍فَلَ‍‍قَ فَك‍‍َ‍انَ كُلُّ فِ‍‍رْ‍‍ق‍ٍ‌ كَال‍‍طَّ‍‍وْ‌دِ‌ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Wa 'Azlafnā Thamma Al-'Ākharīna اور ہم نے اس جگہ دوسروں کو پہنچا دیا وَ‌أَ‌زْلَفْنَا‌ ثَ‍‍مَّ ‌الآ‍‍خَ‍‍رِينَ
Wa 'Anjaynā Mūsá Wa Man Ma`ahu~ 'Ajma`īna اورہم نے موسیٰ کی اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو نجات دی وَ‌أَ‌نْ‍‍جَيْنَا‌ مُوسَى‌ ‌وَمَ‍‌‍نْ مَعَهُ~ُ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
Thumma 'Aghraq Al-'Ākharīna پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا ثُ‍‍مَّ ‌أَ‍‍غْ‍رَ‍قْ‍‍نَا‌ ‌الآ‍‍خَ‍‍رِينَ
'Inna Fī Dhālika La'āyatan ۖ Wa Mā Kāna 'Aktharuhum Mu'uminīna البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ًۖ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inna Rabbaka Lahuwa Al-`Azīzu Ar-Raĥīmu اور بے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Wa Atlu `Alayhim Naba'a 'Ibhīma اور انہیں ابراھیم کی خبر سنا دے وَ‌اتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ‌ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اهِيمَ
'Idh Qāla Li'abīhi Wa Qawmihi Mā Ta`budūna جب اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تم کس کو پوجتے ہو إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لِأَب‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَ‍قَ‍‍وْمِ‍‍هِ مَا‌ تَعْبُدُ‌ونَ
Qālū Na`budu 'Aşnāmāan Fanažallu Lahā `Ākifīna کہنے لگے ہم بتوں کو پوجتے ہیں پھر انہی کے گرد رہا کرتے ہیں قَ‍‍الُو‌ا‌ نَعْبُدُ‌ ‌أَ‍صْ‍‍نَاما‌‌ ً‌ فَنَ‍‍ظَ‍‍لُّ لَهَا‌ عَاكِفِينَ
Qāla Hal Yasma`ūnakum 'Idh Tad`ūna کہا کیا وہ تمہاری بات سنتے ہیں جب تم پکارتے ہو قَ‍‍الَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ ‌إِ‌ذْ‌ تَ‍‍دْعُونَ
'Aw Yanfa`ūnakum 'Aw Yađurrūna یا تمہیں کچھ نفع یا نقصان پہنچا سکتے ہیں أَ‌وْ‌ يَ‍‌‍نْ‍‍فَعُونَكُمْ ‌أَ‌وْ‌ يَ‍‍ضُ‍‍رُّ‌ونَ
Qālū Bal Wajadnā 'Ābā'anā Kadhālika Yaf`alūna کہنے لگے بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا کرتے پایا ہے قَ‍‍الُو‌ا‌ بَلْ ‌وَجَ‍‍دْنَ‍‍ا‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ءَنَا‌ كَذَلِكَ يَفْعَلُونَ
Qāla 'Afara'aytum Mā Kuntum Ta`budūna کہا کیا تمہیں خبر ہے جنہیں تم پوجتے ہو قَ‍‍الَ ‌أَفَ‍رَ‌أَيْتُمْ مَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَعْبُدُ‌ونَ
'Antum Wa 'Ābā'uukumu Al-'Aqdamūna تم او رتمہارے پہلے باپ دادا جنہیں پوجتے تھے أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌وَ‌آب‍‍َ‍ا‌ؤُكُمُ ‌الأَ‍قْ‍‍دَمُونَ
Fa'innahum `Adūwun Lī 'Illā Rabba Al-`Ālamīna سو وہ سوائے رب العالمین کے میرے دشمن ہیں فَإِنَّ‍‍هُمْ عَدُ‌وّ‌ٌ‌ لِ‍‍ي ‌إِلاَّ‌ ‌‍رَبَّ ‌الْعَالَمِينَ
Al-Ladhī Khalaqanī Fahuwa Yahdīni جس نے مجھے پیدا کیا پھر وہی مجھے راہ دکھاتا ہے الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍نِي فَهُوَ‌ يَهْدِينِ
Wa Al-Ladhī Huwa Yuţ`imunī Wa Yasqīni اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے وَ‌الَّذِي هُوَ‌ يُ‍‍طْ‍‍عِمُنِي ‌وَيَسْ‍‍قِ‍‍ينِ
Wa 'Idhā Mariđtu Fahuwa Yashfīni اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ مَ‍‍رِ‍‍ضْ‍‍تُ فَهُوَ‌ يَشْفِينِ
Wa Al-Ladhī Yumītunī Thumma Yuĥyīni اور وہ جو مجھے مارے گا پھر زندہ کرے گا وَ‌الَّذِي يُمِيتُنِي ثُ‍‍مَّ يُحْيِينِ
Wa Al-Ladhī 'Aţma`u 'An Yaghfira Lī Khaţī'atī Yawma Ad-Dīni اور وہ جو مجھے امید ہے کہ میرے گناہ قیامت کے دن مجھے بخش دے گا وَ‌الَّذِي ‌أَ‍طْ‍‍مَعُ ‌أَ‌نْ يَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍ر‍َ‍‌ لِي خَ‍‍ط‍‍ِ‍ي‍‍ئَتِي يَ‍‍وْمَ ‌ال‍‍دِّينِ
Rabbi Hab Lī Ĥukmāan Wa 'Alĥiqnī Biş-Şāliĥīna اے میرے رب مجھے کمال علم عطا فرما اور مجھے نیکیوں کے ساتھ شامل کر رَبِّ هَ‍‍بْ لِي حُكْما‌ ً‌ ‌وَ‌أَلْحِ‍‍قْ‍‍نِي بِ‍ال‍‍صَّ‍‍الِحِينَ
Wa Aj`al Lī Lisāna Şidqin Al-'Ākhirīna اور آئندہ آنے والی نسلوں میں میرا ذکر خیر باقی رکھ وَ‌اجْ‍‍عَلْ لِي لِس‍‍َ‍انَ صِ‍‍دْ‍‍ق‍ٍ‌ فِي ‌الآ‍‍خِ‍‍رِينَ
Wa Aj`alnī Min Warathati Jannati An-Na`īmi اور مجھے نعمت کے باغ کے وارثوں میں کر دے وَ‌اجْ‍‍عَلْنِي مِ‍‌‍نْ ‌وَ‌‍رَثَةِ جَ‍‍نَّ‍‍ةِ ‌ال‍‍نَّ‍‍عِيمِ
Wa Aghfir Li'abī 'Innahu Kāna Mina Ađ-Đāllīna اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے تھا وَ‌اغْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لِأَبِ‍‍ي ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ مِنَ ‌ال‍‍ضَّ‍‍الِّينَ
Wa Lā Tukhzinī Yawma Yub`athūna اور مجھے ذلیل نہ کر جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے وَلاَ‌ تُ‍‍خْ‍‍زِنِي يَ‍‍وْمَ يُ‍‍بْ‍‍عَثُونَ
Yawma Lā Yanfa`u Mālun Wa Lā Banūna جس دن مال اور اولاد نفع نہیں دے گی يَ‍‍وْمَ لاَ‌ يَ‍‌‍نْ‍‍فَعُ م‍‍َ‍الٌ‌ ‌وَلاَ‌ بَنُونَ
'Illā Man 'Atá Allāha Biqalbin Salīmin مگر جو الله کے پاس پاک دل لے کر آیا إِلاَّ‌ مَ‍‌‍نْ ‌أَتَى‌ ‌اللَّ‍‍هَ بِ‍‍قَ‍‍لْب‌‍ٍ‌ سَلِيمٍ
Wa 'Uzlifati Al-Jannatu Lilmuttaqīna اور پرہیز گاروں کے لیے جنت قریب لائی جائے گی وَ‌أُ‌زْلِفَتِ ‌الْجَ‍‍نَّ‍‍ةُ لِلْمُتَّ‍‍قِ‍‍ينَ
Wa Burrizati Al-Jaĥīmu Lilghāwīna اور دوزخ سرکشوں کے لیے ظاہر کی جائے گی وَبُرِّ‌زَتِ ‌الْجَح‍‍ِ‍ي‍‍مُ لِلْ‍‍غَ‍‍ا‌وِينَ
Wa Qīla Lahum 'Ayna Mā Kuntum Ta`budūna اور انہیں کہا جائے گا کہاں ہیں جنہیں تم پوجتے تھے وَ‍قِ‍‍ي‍‍لَ لَهُمْ ‌أَيْ‍‍نَ مَا‌ كُ‍‌‍نْ‍‍تُمْ تَعْبُدُ‌ونَ
Min Dūni Allāhi Hal Yanşurūnakum 'Aw Yantaşirūna الله کے سوا کیا وہ تمہاری مدد کر سکتے ہیں یا بدلہ لے سکتے ہیں مِ‍‌‍نْ ‌د‍ُ‍‌ونِ ‌اللَّ‍‍هِ هَلْ يَ‍‌‍نْ‍‍‍‍صُ‍‍رُ‌ونَكُمْ ‌أَ‌وْ‌ يَ‍‌‍نْ‍‍تَ‍‍صِ‍‍رُ‌ونَ
Fakubkibū Fīhā Hum Wa Al-Ghāwūna پھر وہ اور سب گمراہ اس میں اوندھے ڈال دیے جائیں گے فَكُ‍‍بْ‍‍كِبُو‌ا‌ فِيهَا‌ هُمْ ‌وَ‌الْ‍‍غَ‍‍ا‌وُ‌ونَ
Wa Junūdu 'Iblīsa 'Ajma`ūna اور شیطان کے سارے لشکروں کو بھی وَجُن‍‍ُ‍و‌دُ‌ ‌إِبْ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍سَ ‌أَجْ‍‍مَعُونَ
Qālū Wa Hum Fīhā Yakhtaşimūna اوروہ وہاں آپس میں جھگڑتے ہوئے کہیں گے قَ‍‍الُو‌ا‌ ‌وَهُمْ فِيهَا‌ يَ‍‍خْ‍‍تَ‍‍صِ‍‍مُونَ
Ta-Allāhi 'In Kunnā Lafī Đalālin Mubīnin الله کی قسم بیشک ہم صریح گمراہی میں تھے تَاللَّهِ ‌إِ‌نْ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَفِي ضَ‍‍لاَلٍ‌ مُبِينٍ
'Idh Nusawwīkum Birabbi Al-`Ālamīna جب ہم تمہیں رب العالمین کے برابر کیا کرتے تھے إِ‌ذْ‌ نُسَوِّيكُمْ بِ‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Wa Mā 'Ađallanā 'Illā Al-Mujrimūna اور ہمیں ان بدکاروں کے سوا کسی نے گمراہ نہیں کیا وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍ضَ‍‍لَّنَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمُونَ
Famā Lanā Min Shāfi`īna پھر کوئی ہماری سفارش کرنے والا نہیں فَمَا‌ لَنَا‌ مِ‍‌‍نْ شَافِعِينَ
Wa Lā Şadīqin Ĥamīmin اور نہ کوئی مخلص دوست ہے وَلاَ‌ صَ‍‍د‍ِ‍ي‍‍قٍ حَمِيمٍ
Falaw 'Anna Lanā Karratan Fanakūna Mina Al-Mu'uminīna پھر اگر ہمیں دوبارہ جانا ملے تو ہم ایمان والوں میں شامل ہوں فَلَوْ‌ ‌أَنَّ لَنَا‌ كَ‍رَّة‌ ً‌ فَنَك‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الْمُؤْمِنِينَ
'Inna Fī Dhālika La'āyatan ۖ Wa Mā Kāna 'Aktharuhum Mu'uminīna البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ًۖ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inna Rabbaka Lahuwa Al-`Azīzu Ar-Raĥīmu اور بے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Kadhdhabat Qawmu Nūĥin Al-Mursalīna نوح کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا كَذَّبَتْ قَ‍‍وْمُ ن‍‍ُ‍وح‌‍ٍ‌الْمُرْسَلِينَ
'Idh Qāla Lahum 'Akhūhum Nūĥun 'Alā Tattaqūna جب ان کے بھائی نوح نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لَهُمْ ‌أَ‍خُ‍‍وهُمْ ن‍‍ُ‍وحٌ ‌أَلاَ‌ تَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
'Innī Lakum Rasūlun 'Amīnun میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں إِنِّ‍‍ي لَكُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولٌ ‌أَمِينٌ
Fāttaqū Allaha Wa 'Aţī`ūni پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو فَاتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُونِ
Wa Mā 'As'alukum `Alayhi Min 'Ajrin ۖ 'In 'Ajrī 'Illā `Alá Rabbi Al-`Ālamīna اور میں تم سے اس پر کوئی مزدوری نہیں مانگتا میری مزدوری تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَسْأَلُكُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٍۖ ‌إِ‌نْ ‌أَجْ‍‍رِي ‌إِلاَّ‌ عَلَى‌ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Fāttaqū Allaha Wa 'Aţī`ūni سو الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو فَاتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُونِ
Qālū 'Anu'uminu Laka Wa Attaba`aka Al-'Ardhalūna انہوں نے کہا کیا ہم تجھ پر ایمان لائیں حالانکہ تیرے تابع توکمینے لوگ ہوئے ہیں قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنُؤْمِنُ لَكَ ‌وَ‌اتَّبَعَكَ ‌الأَ‌رْ‌ذَلُونَ
Qāla Wa Mā `Ilmī Bimā Kānū Ya`malūna کہا اور مجھے کیا خبر کہ وہ کیا کرتے تھے قَ‍‍الَ ‌وَمَا‌ عِلْمِي بِمَا‌ كَانُو‌ا‌ يَعْمَلُونَ
'In Ĥisābuhum 'Illā `Alá Rabbī ۖ Law Tash`urūna ان کا حساب تو میرے رب ہی کے ذمہ ہے کاش کہ تم سمجھتے إِ‌نْ حِسَابُهُمْ ‌إِلاَّ‌ عَلَى‌ ‌‍رَبِّي ۖ لَوْ‌ تَشْعُرُ‌ونَ
Wa Mā 'Anā Biţāridi Al-Mu'uminīna اور میں ایمان والوں کو دور کرنے والا نہیں ہوں وَمَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ بِ‍‍طَ‍‍ا‌رِ‌دِ‌ ‌الْمُؤْمِنِينَ
'In 'Anā 'Illā Nadhīrun Mubīnun میں تو بس کھول کر ڈرانے والا ہوں إِ‌نْ ‌أَنَ‍‍ا‌ ‌إِلاَّ‌ نَذ‍ِ‍ي‍‍ر‌ٌ‌ مُبِينٌ
Qālū La'in Lam Tantahi Yā Nūĥu Latakūnanna Mina Al-Marjūmīna کہنے لگے اے نوح اگر تو باز نہ آیا تو ضرور سنگسار کیا جائے گا قَ‍‍الُو‌ا‌ لَئِ‍‌‍نْ لَمْ تَ‍‌‍نْ‍‍تَ‍‍هِ يَان‍‍ُ‍وحُ لَتَكُونَ‍‍نَّ مِنَ ‌الْمَرْجُومِينَ
Qāla Rabbi 'Inna Qawmī Kadhdhabūni کہا اے میرے رب میری قوم نے مجھے جھٹلایا ہے قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ ‌إِنَّ قَ‍‍وْمِي كَذَّبُونِ
Fāftaĥ Baynī Wa Baynahum Fatĥāan Wa Najjinī Wa Man Ma`ī Mina Al-Mu'uminīna پس تو میرے اور ان کے درمیان فیصلہ ہی کر دے اور مجھے اور جو میرے ساتھ ایمان والے ہیں نجات دے فَافْتَحْ بَيْنِي ‌وَبَيْنَهُمْ فَتْحا‌ ً‌ ‌وَنَجِّنِي ‌وَمَ‍‌‍نْ مَعِي مِنَ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Fa'anjaynāhu Wa Man Ma`ahu Fī Al-Fulki Al-Mashĥūni پھر ہم نے اسے اورجو اس کے ساتھ بھری کشتی میں تھے بچا لیا فَأَ‌ن‍‍جَيْن‍‍َ‍اهُ ‌وَمَ‍‌‍نْ مَعَ‍‍هُ فِي ‌الْفُلْكِ ‌الْمَشْحُونِ
Thumma 'Aghraqnā Ba`du Al-Bāqīna پھر ہم نے اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا ثُ‍‍مَّ ‌أَ‍‍غْ‍رَ‍قْ‍‍نَا‌ بَعْدُ‌ ‌الْبَاقِ‍‍ينَ
'Inna Fī Dhālika La'āyatan ۖ Wa Mā Kāna 'Aktharuhum Mu'uminīna البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ًۖ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inna Rabbaka Lahuwa Al-`Azīzu Ar-Raĥīmu اور بے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Kadhdhabat `Ādun Al-Mursalīna قوم عاد نے پیغمبروں کو جھٹلایا كَذَّبَتْ ع‍‍َ‍ا‌د‌‌ٌ‌الْمُرْسَلِينَ
'Idh Qāla Lahum 'Akhūhum Hūdun 'Alā Tattaqūna جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لَهُمْ ‌أَ‍خُ‍‍وهُمْ ه‍‍ُ‍و‌دٌ‌ ‌أَلاَ‌ تَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
'Innī Lakum Rasūlun 'Amīnun البتہ میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں إِنِّ‍‍ي لَكُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولٌ ‌أَمِينٌ
Fāttaqū Allaha Wa 'Aţī`ūni پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو فَاتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُونِ
Wa Mā 'As'alukum `Alayhi Min 'Ajrin ۖ 'In 'Ajrī 'Illā `Alá Rabbi Al-`Ālamīna اور میں تم سے ا سپر کوئی مزدوری نہیں مانگتا میری مزدوری تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَسْأَلُكُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٍۖ ‌إِ‌نْ ‌أَجْ‍‍رِي ‌إِلاَّ‌ عَلَى‌ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
'Atabnūna Bikulli Rī`in 'Āyatan Ta`bathūna کیا تم ہر اونچی زمین پر کھیلنے کے لیے ایک نشان بناتے ہو أَتَ‍‍بْ‍‍ن‍‍ُ‍ونَ بِكُلِّ ‌ر‍ِ‍ي‍‍ع‌‍ٍ‌ ‌آيَة‌ ً‌ تَعْبَثُونَ
Wa Tattakhidhūna Maşāni`a La`allakum Takhludūna اوربڑے بڑے محل بناتے ہو شاید کہ تم ہمیشہ رہو گے وَتَتَّ‍‍خِ‍‍ذ‍ُ‍‌ونَ مَ‍‍صَ‍‍انِعَ لَعَلَّكُمْ تَ‍‍خْ‍‍لُدُ‌ونَ
Wa 'Idhā Baţashtum Baţashtum Jabbārīna اورجب ہاتھ ڈالتے ہو تو بڑی سختی سےپکڑتے ہو وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ بَ‍‍طَ‍‍شْتُمْ بَ‍‍طَ‍‍شْتُمْ جَبَّا‌رِينَ
Fāttaqū Allaha Wa 'Aţī`ūni پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو فَاتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُونِ
Wa Attaqū Al-Ladhī 'Amaddakum Bimā Ta`lamūna اور اس سے ڈرو جس نے تمہاری ان چیزوں سے مدد کی ہے جنہیں تم بھی جانتے ہو وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌الَّذِي‍ ‌أَمَدَّكُمْ بِمَا‌ تَعْلَمُونَ
'Amaddakum Bi'an`āmin Wa Banīna چارپایوں اور اولاد سے أَمَدَّكُمْ بِأَ‌نْ‍‍ع‍‍َ‍امٍ‌ ‌وَبَنِينَ
Wa Jannātin Wa `Uyūnin اور باغوں اور چشموں سے تمہیں مدد دی وَجَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَعُيُونٍ
'Innī 'Akhāfu `Alaykum `Adhāba Yawmin `Ažīmin میں تم پر ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں إِنِّ‍‍ي ‌أَ‍خَ‍‍افُ عَلَيْكُمْ عَذ‍َ‍‌ابَ يَ‍‍وْمٍ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
Qālū Sawā'un `Alaynā 'Awa`ažta 'Am Lam Takun Mina Al-Wā`ižīna کہنے لگے تو نصیحت کر یا نہ کر ہمارے لیے سب برابر ہے قَ‍‍الُو‌ا‌ سَو‍َ‍‌ا‌ءٌ‌ عَلَيْنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌وَعَ‍‍ظْ‍‍تَ ‌أَمْ لَمْ تَكُ‍‌‍نْ مِنَ ‌الْوَ‌اعِ‍‍ظِ‍‍ينَ
'In Hādhā 'Illā Khuluqu Al-'Awwalīna یہ تو بس پہلے لوگوں کی ایک عادت ہے إِ‌نْ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ خُ‍‍لُ‍‍قُ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa Mā Naĥnu Bimu`adhdhabīna اور ہمیں عذاب نہیں ہوگا وَمَا‌ نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
Fakadhdhabūhu Fa'ahlaknāhum ۗ 'Inna Fī Dhālika La'āyatan ۖ Wa Mā Kāna 'Aktharuhum Mu'uminīna پھر انہو ں نے پیغمبر کو جھٹلایا تب ہم نے انہیں ہلاک کر دیا البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں فَكَذَّب‍‍ُ‍وهُ فَأَهْلَكْنَاهُمْ ۗ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ًۖ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inna Rabbaka Lahuwa Al-`Azīzu Ar-Raĥīmu اور بے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Kadhdhabat Thamūdu Al-Mursalīna قوم ثمود نے پیغمبروں کو جھٹلایا كَذَّبَتْ ثَم‍‍ُ‍و‌دُ‌ ‌الْمُرْسَلِينَ
'Idh Qāla Lahum 'Akhūhum Şāliĥun 'Alā Tattaqūna جب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لَهُمْ ‌أَ‍خُ‍‍وهُمْ صَ‍‍الِحٌ ‌أَلاَ‌ تَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
'Innī Lakum Rasūlun 'Amīnun میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں إِنِّ‍‍ي لَكُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولٌ ‌أَمِينٌ
Fāttaqū Allaha Wa 'Aţī`ūni پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو فَاتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُونِ
Wa Mā 'As'alukum `Alayhi Min 'Ajrin ۖ 'In 'Ajriya 'Illā `Alá Rabbi Al-`Ālamīna اور میں تم سے اسپر کوئی مزدوری نہیں مانگتا میری مزدوری تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَسْأَلُكُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٍۖ ‌إِ‌نْ ‌أَجْ‍‍رِيَ ‌إِلاَّ‌ عَلَى‌ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
'Atutrakūna Fī Mā Hāhunā 'Āminīna کیا تمہیں ان چیزو ں میں یہاں بے فکری سے رہنے دیا جائے گا أَتُتْ‍رَك‍‍ُ‍ونَ فِي مَا‌ هَاهُنَ‍‍ا‌ ‌آمِنِينَ
Fī Jannātin Wa `Uyūnin یعنی باغوں اور چشموں میں فِي جَ‍‍نّ‍‍َ‍اتٍ‌ ‌وَعُيُونٍ
Wa Zurū`in Wa Nakhlin Ţal`uhā Hađīmun اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کا خوشہ ملائم ہے وَ‌زُ‌ر‍ُ‍‌وعٍ‌ ‌وَنَ‍‍خْ‍‍ل‌‍ٍطَ‍‍لْعُهَا‌ هَ‍‍ضِ‍‍يمٌ
Wa Tanĥitūna Mina Al-Jibāli Buyūtāanrihīna او رتم پہاڑوں کوتراش کر تکلف کے گھر بناتے ہو وَتَ‍‌‍نْ‍‍حِت‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الْجِب‍‍َ‍الِ بُيُوتا‌‌ ً‌ فَا‌رِهِينَ
Fāttaqū Allaha Wa 'Aţī`ūni پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو فَاتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُونِ
Wa Lā Tuţī`ū 'Amra Al-Musrifīna اوران حد سے نکلنے والوں کا کہا مت مانو وَلاَ‌ تُ‍‍طِ‍‍يعُ‍‍و‌ا‌ ‌أَمْ‍رَ‌الْمُسْ‍‍رِفِينَ
Al-Ladhīna Yufsidūna Fī Al-'Arđi Wa Lā Yuşliĥūna جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُفْسِد‍ُ‍‌ونَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلاَ‌ يُ‍‍صْ‍‍لِحُونَ
Qālū 'Innamā 'Anta Mina Al-Musaĥĥarīna کہنے لگے تم پر تو کسی نے جادو کیا ہے قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ مِنَ ‌الْمُسَحَّ‍‍رِينَ
Mā 'Anta 'Illā Basharun Mithlunā Fa'ti Bi'āyatin 'In Kunta Mina Aş-Şādiqīna توبھی ہم جیسا ایک آدمی ہے سو کوئی نشانی لے آ اگر تو سچا ہے مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ ‌إِلاَّ‌ بَشَر‌ٌ‌ مِثْلُنَا‌ فَأْتِ بِآيَة‌‍ٍ‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تَ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Qāla Hadhihiqatun Lahā Shirbun Wa Lakum Shirbu Yawmin Ma`lūmin کہا یہ اونٹنی ہے اسکے پینے کا ایک دن ہے اور یک دن معین تمہارے پینے کے لیے ہے قَ‍‍الَ هَذِهِ نَاقَ‍‍ة ٌ‌ لَهَا‌ شِ‍‍رْبٌ‌ ‌وَلَكُمْ شِ‍‍رْبُ يَ‍‍وْمٍ‌ مَعْلُومٍ
Wa Lā Tamassūhā Bisū'in Faya'khudhakum `Adhābu Yawmin `Ažīmin اور اسے برائی سے ہاتھ نہ لگانا ورنہ تمہیں بڑے دن کا عذاب آ پکڑے گا وَلاَ‌ تَمَسُّوهَا‌ بِس‍‍ُ‍و‌ء‌‌ٍ‌ فَيَأْ‍خُ‍‍ذَكُمْ عَذ‍َ‍‌ابُ يَ‍‍وْمٍ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
Fa`aqarūhā Fa'aşbaĥū Nādimīna سو انہوں نے اس کے پاؤں کاٹ ڈالے پھر پشیمان ہوئے فَعَ‍قَ‍‍رُ‌وهَا‌ فَأَ‍صْ‍‍بَحُو‌ا‌ نَا‌دِمِينَ
Fa'akhadhahumu Al-`Adhābu ۗ 'Inna Fī Dhālika La'āyatan ۖ Wa Mā Kāna 'Aktharuhum Mu'uminīna پھر انہیں عذاب نے آ پکڑا البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں فَأَ‍خَ‍‍ذَهُمُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ ۗ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ًۖ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inna Rabbaka Lahuwa Al-`Azīzu Ar-Raĥīmu اوربے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Kadhdhabat Qawmu Lūţin Al-Mursalīna لوط کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا كَذَّبَتْ قَ‍‍وْمُ ل‍‍ُ‍و‍ط‌‍‌‍ٍ‌الْمُرْسَلِينَ
'Idh Qāla Lahum 'Akhūhumţun 'Alā Tattaqūna جب انہیں ان کے بھائی لوط نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لَهُمْ ‌أَ‍خُ‍‍وهُمْ ل‍‍ُ‍و‍طٌ ‌أَلاَ‌ تَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
'Innī Lakum Rasūlun 'Amīnun میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں إِنِّ‍‍ي لَكُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولٌ ‌أَمِينٌ
Fāttaqū Allaha Wa 'Aţī`ūni پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو فَاتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُونِ
Wa Mā 'As'alukum `Alayhi Min 'Ajrin ۖ 'In 'Ajriya 'Illā `Alá Rabbi Al-`Ālamīna اورمیں تم سے اس پر کوئی مزودری نہیں مانگتا میری مزدوری تو بس اللهرب العالمین کے ذمہ ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَسْأَلُكُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٍۖ ‌إِ‌نْ ‌أَجْ‍‍رِيَ ‌إِلاَّ‌ عَلَى‌ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
'Ata'tūna Adh-Dhukrāna Mina Al-`Ālamīna کیا تم دنیا کے لوگوں میں لڑکوں پر گرے پڑتے ہو أَتَأْت‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍ذُّكْ‍رَ‍‌انَ مِنَ ‌الْعَالَمِينَ
Wa Tadharūna Mā Khalaqa Lakum Rabbukum Min 'Azwājikum ۚ Bal 'Antum Qawmun `Ādūna اور تمہارے رب نےجو تمہارے لیے بیویاں پیدا کر دی ہیں انہیں چھوڑ دیتے ہو بلکہ تم حد سے گزرنے والے لوگ ہو وَتَذَ‌ر‍ُ‍‌ونَ مَا‌ خَ‍‍لَ‍‍قَ لَكُمْ ‌‍رَبُّكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌زْ‌وَ‌اجِكُمْ ۚ بَلْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ قَ‍‍وْمٌ عَا‌دُ‌ونَ
Qālū La'in Lam Tantahi Yā Lūţu Latakūnanna Mina Al-Mukhrajīna کہنے لگے اے لوط اگر تو ان باتوں سے باز نہ آیا تو ضرور تو نکال دیا جائے گا قَ‍‍الُو‌ا‌ لَئِ‍‌‍نْ لَمْ تَ‍‌‍نْ‍‍تَ‍‍هِ يَا‌ ل‍‍ُ‍و‍طُ لَتَكُونَ‍‍نَّ مِنَ ‌الْمُ‍‍خْ‍رَجِينَ
Qāla 'Innī Li`amalikum Mina Al-Qālīna کہا میں تو تمہارے کام سے سخت بیزار ہوں قَ‍‍الَ ‌إِنِّ‍‍ي لِعَمَلِكُمْ مِنَ ‌الْ‍‍قَ‍‍الِينَ
Rabbi Najjinī Wa 'Ahlī Mimmā Ya`malūna اے میرے رب مجھے اور میرے گھر والوں کو اس کے وبال سے نجات دے جو وہ کرتے ہیں رَبِّ نَجِّنِي ‌وَ‌أَهْلِي مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَعْمَلُونَ
Fanajjaynāhu Wa 'Ahlahu~ 'Ajma`īna پھر ہم نے اسے اور اس کے سارے کنبے کو بچا لیا فَنَجَّيْن‍‍َ‍اهُ ‌وَ‌أَهْلَهُ~ُ ‌أَجْ‍‍مَعِينَ
'Illā `Ajūzāan Al-Ghābirīna مگر ایک بڑھیا جو پیچھے رہ گئی تھی إِلاَّ‌ عَجُو‌ز‌ا‌‌ ً‌ فِي ‌الْ‍‍غَ‍‍ابِ‍‍رِينَ
Thumma Dammarnā Al-'Ākharīna پھر ہم نے اور سب کو ہلاک کر دیا ثُ‍‍مَّ ‌دَمَّ‍‍رْنَا‌ ‌الآ‍‍خَ‍‍رِينَ
Wa 'Amţarnā `Alayhim Maţaan ۖ Fasā'a Maţaru Al-Mundharīna اور ہم نے ان پر مینہ برسایا پھر ڈرائے ہوؤں پر بُرا مینہ برسا وَ‌أَمْ‍‍طَ‍‍رْنَا‌ عَلَيْهِمْ مَ‍‍طَ‍‍ر‌ا‌‌ ًۖ فَس‍‍َ‍ا‌ءَ‌ مَ‍‍طَ‍‍رُ‌ ‌الْمُ‍‌‍ن‍‍ذَ‌رِينَ
'Inna Fī Dhālika La'āyatan ۖ Wa Mā Kāna 'Aktharuhum Mu'uminīna البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ًۖ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inna Rabbaka Lahuwa Al-`Azīzu Ar-Raĥīmu اوربیشک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Kadhdhaba 'Aşĥābu Al-'Aykati Al-Mursalīna بن والوں نے بھی پیعمبروں کو جھٹلایا كَذَّبَ ‌أَ‍صْ‍‍ح‍‍َ‍ابُ ‌الأَيْكَةِ ‌الْمُرْسَلِينَ
'Idh Qāla Lahum Shu`aybun 'Alā Tattaqūna جب ان سے شعیب نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ لَهُمْ شُعَ‍‍يْ‍‍بٌ ‌أَلاَ‌ تَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
'Innī Lakum Rasūlun 'Amīnun میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں إِنِّ‍‍ي لَكُمْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ولٌ ‌أَمِينٌ
Fāttaqū Allaha Wa 'Aţī`ūni پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو فَاتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُونِ
Wa Mā 'As'alukum `Alayhi Min 'Ajrin ۖ 'In 'Ajriya 'Illā `Alá Rabbi Al-`Ālamīna اور میں تم سے اس پر کوئی مزدوری نہیں مانگتا میری مزدوری تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَسْأَلُكُمْ عَلَ‍‍يْ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ ‌أَجْ‍‍ر‌‌ٍۖ ‌إِ‌نْ ‌أَجْ‍‍رِيَ ‌إِلاَّ‌ عَلَى‌ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
'Awfū Al-Kayla Wa Lā Takūnū Mina Al-Mukhsirīna پیمانہ پورا دو اور نقصان دینے والے نہ بنو أَ‌وْفُو‌ا‌الْكَ‍‍يْ‍‍لَ ‌وَلاَ‌ تَكُونُو‌ا‌ مِنَ ‌الْمُ‍‍خْ‍‍سِ‍‍رِينَ
Wa Zinū Bil-Qisţāsi Al-Mustaqīmi اور صحیح ترازو سے تولا کرو وَ‌زِنُو‌ا‌ بِ‍الْ‍‍قِ‍‍سْ‍‍طَ‍‍اسِ ‌الْمُسْتَ‍‍قِ‍‍يمِ
Wa Lā Tabkhasū An-Nāsa 'Ashyā'ahum Wa Lā Ta`thaw Fī Al-'Arđi Mufsidīna اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم کر کے نہ دو اور ملک میں فساد مچاتے نہ پھرو وَلاَ‌ تَ‍‍بْ‍‍‍‍خَ‍‍سُو‌ا‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ ‌أَشْي‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ ‌وَلاَ‌ تَعْثَوْ‌ا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ مُفْسِدِينَ
Wa Attaqū Al-Ladhī Khalaqakum Wa Al-Jibillata Al-'Awwalīna اور اس سے ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی خلقت کو بنایا وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ‍‍كُمْ ‌وَ‌الْجِبِلَّةَ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Qālū 'Innamā 'Anta Mina Al-Musaĥĥarīna کہنے لگے کہ تم پر تو کسی نے جادو کر دیا قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ مِنَ ‌الْمُسَحَّ‍‍رِينَ
Wa Mā 'Anta 'Illā Basharun Mithlunā Wa 'In Nažunnuka Lamina Al-Kādhibīna اورتو بھی ہم جیسا ایک آدمی ہے اور ہمارے خیال میں تو تو جھوٹا ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تَ ‌إِلاَّ‌ بَشَر‌ٌ‌ مِثْلُنَا‌ ‌وَ‌إِ‌نْ نَ‍‍ظُ‍‍نُّ‍‍كَ لَمِنَ ‌الْكَا‌ذِبِينَ
Fa'asqiţ `Alaynā Kisafāan Mina As-Samā'i 'In Kunta Mina Aş-Şādiqīna سو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دے اگر تو سچا ہے فَأَسْ‍‍قِ‍‍ط‍ْ عَلَيْنَا‌ كِسَفا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍نْ‍‍تَ مِنَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ا‌دِقِ‍‍ينَ
Qāla Rabbī 'A`lamu Bimā Ta`malūna کہا میرا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو قَ‍‍الَ ‌‍رَبِّ‍‍ي‍ ‌أَعْلَمُ بِمَا‌ تَعْمَلُونَ
Fakadhdhabūhu Fa'akhadhahum `Adhābu Yawmi Až-Žullati ۚ 'Innahu Kāna `Adhāba Yawmin `Ažīmin پھر اسے جھٹلایا پھر انہیں سائبان والے دن کے عذاب نے پکڑ لیا بے شک وہ بڑے دن کا عذاب تھا فَكَذَّب‍‍ُ‍وهُ فَأَ‍خَ‍‍ذَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابُ يَ‍‍وْمِ ‌ال‍‍ظُّ‍‍لَّةِ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ ك‍‍َ‍انَ عَذ‍َ‍‌ابَ يَ‍‍وْمٍ عَ‍‍ظِ‍‍يمٍ
'Inna Fī Dhālika La'āyatan ۖ Wa Mā Kāna 'Aktharuhum Mu'uminīna البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآيَة ًۖ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
Wa 'Inna Rabbaka Lahuwa Al-`Azīzu Ar-Raĥīmu اور بے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے وَ‌إِنَّ ‌‍رَبَّكَ لَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌ال‍رَّحِيمُ
Wa 'Innahu Latanzīlu Rabbi Al-`Ālamīna اور یہ قرآن رب العالمین کا اتارا ہوا ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُ لَتَ‍‌‍نْ‍‍ز‍ِ‍ي‍‍لُ ‌‍رَبِّ ‌الْعَالَمِينَ
Nazala Bihi Ar-Rūĥu Al-'Amīnu اسے امانت دار فرشتہ لے کر آیا ہے نَزَلَ بِهِ ‌ال‍‍رّ‍ُ‍‌وحُ ‌الأَمِينُ
`Alá Qalbika Litakūna Mina Al-Mundhirīna تیرے دل پر تاکہ تو ڈرانے والوں میں سے ہو عَلَى‌ قَ‍‍لْبِكَ لِتَك‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الْمُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌رِينَ
Bilisānin `Arabīyin Mubīnin صاف عربی زبان میں بِلِس‍‍َ‍انٍ عَ‍رَبِيٍّ‌ مُبِينٍ
Wa 'Innahu Lafī Zuburi Al-'Awwalīna اور البتہ اس کی خبر پہلوں کی کتابوں میں بھی ہے وَ‌إِنَّ‍‍هُ لَفِي ‌زُبُ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌الأَ‌وَّلِينَ
'Awalam Yakun Lahum 'Āyatan 'An Ya`lamahu `Ulamā'u Banī 'Isrā'īla کیا ان کے لیے نشانی کافی نہیں کہ اسے بنی اسرائیل کے علماء بھی جانتے ہیں أَ‌وَلَمْ يَكُ‍‌‍نْ لَهُمْ ‌آيَةً ‌أَ‌نْ يَعْلَمَ‍‍هُ عُلَم‍‍َ‍ا‌ءُ‌ بَنِ‍‍ي ‌إِسْر‍َ‍‌ائ‍‍ِ‍‍يلَ
Wa Law Nazzalnāhu `Alá Ba`đi Al-'A`jamīna اور اگر ہم اسے کسی عجمی پر نازل کرتے وَلَوْ‌ نَزَّلْن‍‍َ‍اهُ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضِ ‌الأَعْجَمِينَ
Faqara'ahu `Alayhim Mā Kānū Bihi Mu'uminīna پھر وہ اسے ان کے سامنے پڑھتا تو بھی ایمان نہ لاتے فَ‍قَ‍رَ‌أَهُ عَلَيْهِمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ بِ‍‍هِ مُؤْمِنِينَ
Kadhālika Salaknāhu Fī Qulūbi Al-Mujrimīna اسی طرح ہم نے اس انکار کو گناہگاروں کے دل میں ڈال رکھا ہے كَذَلِكَ سَلَكْن‍‍َ‍اهُ فِي قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبِ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمِينَ
Lā Yu'uminūna Bihi Ĥattá Yaraw Al-`Adhāba Al-'Alīma وہ دردناک عذاب دیکھے بغیر اس پر ایمان نہیں لائیں گے لاَ‌ يُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ بِ‍‍هِ حَتَّى‌ يَ‍رَ‌وْ‌ا‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ ‌الأَلِيمَ
Faya'tiyahum Baghtatan Wa Hum Lā Yash`urūna پھر وہ ان پر اچاناک آئے گا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی فَيَأْتِيَهُمْ بَ‍‍غْ‍‍تَة ً‌ ‌وَهُمْ لاَ‌ يَشْعُرُ‌ونَ
Fayaqūlū Hal Naĥnu Munžarūna پھر کہیں گے کیا ہمیں مہلت مل سکتی ہے فَيَ‍قُ‍‍ولُو‌ا‌ هَلْ نَحْنُ مُ‍‌‍ن‍‍ظَ‍‍رُ‌ونَ
'Afabi`adhābinā Yasta`jilūna کیا ہمارے عذاب کو جلد چاہتے ہیں أَفَبِعَذَ‌ابِنَا‌ يَسْتَعْجِلُونَ
'Afara'ayta 'In Matta`nāhum Sinīna بھلا دیکھ اگر ہم انہیں چند سال فائدہ اٹھانے دیں أَفَ‍رَ‌أَيْ‍‍تَ ‌إِ‌نْ مَتَّعْنَاهُمْ سِنِينَ
Thumma Jā'ahum Mā Kānū Yū`adūna پھر ان کے پاس وہ عذاب آئے جس کا وعدہ دیے جاتے ہیں ثُ‍‍مَّ ج‍‍َ‍ا‌ءَهُمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يُوعَدُ‌ونَ
Mā 'Aghná `Anhum Mā Kānū Yumatta`ūna تو جو انہوں نے فائدہ اٹھایا ہے کیا ان کے کچھ کام بھی آئے گا مَ‍‍ا‌ ‌أَ‍‍غْ‍‍نَى‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُمْ مَا‌ كَانُو‌ا‌ يُمَتَّعُونَ
Wa Mā 'Ahlaknā Min Qaryatin 'Illā Lahā Mundhirūna اور ہم نے ایسی کوئی بستی ہلاک نہیں کی جس کے لیے ڈرانے والے نہ آئے ہوں وَمَ‍‍ا‌ ‌أَهْلَكْنَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍رْيَة‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ لَهَا‌ مُ‍‌‍ن‍‍ذِ‌رُ‌ونَ
Dhikrá Wa Mā Kunnā Žālimīna نصیحت دینے کے لیے اور ہم ظالم نہیں تھے ذِكْ‍رَ‌ى‌ ‌وَمَا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ ظَ‍‍الِمِينَ
Wa Mā Tanazzalat Bihi Ash-Shayāţīnu اور قرآن کو شیطان لے کر نہیں نازل ہوئے وَمَا‌ تَنَزَّلَتْ بِهِ ‌ال‍‍شَّيَاطِ‍‍ينُ
Wa Mā Yanbaghī Lahum Wa Mā Yastaţī`ūna اور نہ یہ ان کا کام ہے اور نہ وہ اسے کر سکتے ہیں وَمَا‌ يَ‍‌‍نْ‍‍بَ‍‍غِ‍‍ي لَهُمْ ‌وَمَا‌ يَسْتَ‍‍طِ‍‍يعُونَ
'Innahum `Ani As-Sam`i Lama`zūlūna وہ تو سننے کی جگہ سے بھی دور کر دیے گئے ہیں إِنَّ‍‍هُمْ عَنِ ‌ال‍‍سَّمْعِ لَمَعْزُ‌ولُونَ
Falā Tad`u Ma`a Allāhi 'Ilahāan 'Ākhara Fatakūna Mina Al-Mu`adhdhabīna سو الله کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکار ورنہ تو بھی عذاب میں مبتلا ہو جائے گا فَلاَ‌ تَ‍‍دْعُ مَعَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌إِلَها‌‌ ً‌ ‌آ‍‍خَ‍رَ‌ فَتَك‍‍ُ‍ونَ مِنَ ‌الْمُعَذَّبِينَ
Wa 'Andhir `Ashīrataka Al-'Aqrabīna اور اپنے قریب کے رشتہ داروں کو ڈرا وَ‌أَ‌ن‍‍ذِ‌ر‍ْ‍‌ عَشِي‍رَتَكَ ‌الأَ‍قْ‍‍‍رَبِينَ
Wa Akhfiđ Janāĥaka Limani Attaba`aka Mina Al-Mu'uminīna اور جو ایمان لانے والے تیرے ساتھ ہیں ان کے لیے اپنا بازو جھکا ئے رکھ وَ‌اخْ‍‍فِ‍‍ضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ ‌اتَّبَعَكَ مِنَ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Fa'in `Aşawka Faqul 'Innī Barī'un Mimmā Ta`malūna پھر اگر تیری نافرمانی کریں تو کہہ دے میں تمہارے کام سے بیزار ہوں فَإِ‌نْ عَ‍‍صَ‍‍وْكَ فَ‍‍قُ‍‍لْ ‌إِنِّ‍‍ي بَ‍‍رِيء‌ٌ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَعْمَلُونَ
Wa Tawakkal `Alá Al-`Azīzi Ar-Raĥīmi اور زبردست رحم والے پر بھروسہ کر وَتَوَكَّلْ عَلَى‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌ال‍رَّحِيمِ
Al-Ladhī Yarāka Ĥīna Taqūmu جو تجھے دیکھتا ہے جب تو اٹھتا ہے الَّذِي يَ‍رَ‍‌اكَ ح‍‍ِ‍ي‍‍نَ تَ‍‍قُ‍‍ومُ
Wa Taqallubaka Fī As-Sājidīna اور نمازیوں میں تیری نشست و برخاست دیکھتا ہے وَتَ‍قَ‍‍لُّبَكَ فِي ‌ال‍‍سَّاجِدِينَ
'Innahu Huwa As-Samī`u Al-`Alīmu بیشک وہ سننے والا جاننے والا ہے إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْعَلِيمُ
Hal 'Unabbi'ukum `Alá Man Tanazzalu Ash-Shayāţīnu کیا میں تمہیں بتاؤں شیطان کس پر اترتے ہیں هَلْ ‌أُنَبِّئُكُمْ عَلَى‌ مَ‍‌‍نْ تَنَزَّلُ ‌ال‍‍شَّيَاطِ‍‍ينُ
Tanazzalu `Alá Kulli 'Affākin 'Athīmin ہر جھوٹے گناہگار پر اترتے ہیں تَنَزَّلُ عَلَى‌ كُلِّ ‌أَفّ‍‍َ‍اكٍ ‌أَثِيمٍ
Yulqūna As-Sam`a Wa 'Aktharuhumdhibūna وہ سنی ہوئی باتیں پہنچاتے ہیں اوراکثر ان میں سے جھوٹے ہوتے ہیں يُلْ‍قُ‍‍ونَ ‌ال‍‍سَّمْعَ ‌وَ‌أَكْثَرُهُمْ كَا‌ذِبُونَ
Wa Ash-Shu`arā'u Yattabi`uhumu Al-Ghāwūna اور شاعروں کی پیروی تو گمراہ ہی کرتے ہیں وَ‌الشُّعَر‍َ‍‌ا‌ءُ‌ يَتَّبِعُهُمُ ‌الْ‍‍غَ‍‍ا‌وُ‌ونَ
'Alam Tará 'Annahum Fī Kulli Wādin Yahīmūna کیا تم نےنہیں دیکھاکہ وہ ہر میدان میں بھٹکتے پھرتے ہیں أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌أَنَّ‍‍هُمْ فِي كُلِّ ‌وَ‌ا‌د‌ٍ‌ يَهِيمُونَ
Wa 'Annahum Yaqūlūna Mā Lā Yaf`alūna اور جو وہ کہتے ہیں کرتے نہیں وَ‌أَنَّ‍‍هُمْ يَ‍‍قُ‍‍ول‍‍ُ‍ونَ مَا‌ لاَ‌ يَفْعَلُونَ
'Illā Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Wa Dhakarū Allaha Kathīrāan Wa Antaşarū Min Ba`di Mā Žulimū ۗ Wa Saya`lamu Al-Ladhīna Žalamū 'Ayya Munqalabin Yanqalibūna مگروہ جو ایمان لائے اور نیک کام کیے اور الله کوبہت یاد کیا اور مظلوم ہونے کے بعد بدلہ لیا اور ظالموں کو ابھی معلوم ہو جائے گا کہ کس کروٹ پر پڑتے ہیں إِلاَّ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ ‌وَ‌ذَكَرُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌ان‍‍تَ‍‍صَ‍‍رُ‌و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدِ‌ مَا‌ ظُ‍‍لِمُو‌اۗ ‌وَسَيَعْلَمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَيَّ مُ‍‌‍ن‍‍قَ‍‍لَبٍ‌ يَ‍‌‍ن‍‍قَ‍‍لِبُونَ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah