Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

14) Sūrat 'Ibrāhīm

Printed format

14) سُورَة إبرَاهِيم

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
'Alif-Lām- ۚ Kitābun 'Anzalnāhu 'Ilayka Litukhrija An-Nāsa Mina Až-Žulumāti 'Ilá An-Nūr Bi'idhni Rabbihim 'Ilá Şirāţi Al-`Azīzi Al-Ĥamīdi یہ ایک کتا ب ہے ہم نے اسے تیری طرف نازل کیا ہے تاکہ تو لوگوں کو ان کے رب کے حکم سے اندھیروں سے روشنی کی طرف غالب تعرف کیے ہوئے راستہ کی طرف نکالے أَلِف-لَام-‍رَ‌ا‌ ۚ كِت‍‍َ‍ابٌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْن‍‍َ‍اهُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍كَ لِتُ‍‍خْ‍‍رِجَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ مِنَ ‌ال‍‍ظُّ‍‍لُم‍‍َ‍اتِ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍نُّ‍‍و‌ر‌ بِإِ‌ذْنِ ‌‍رَبِّهِمْ ‌إِلَى‌ صِ‍رَ‍‌اطِ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زِ‌ ‌الْحَمِيدِ
Al-Lahi Al-Ladhī Lahu Mā Fī As-Samāwāti Wa Mā Fī Al-'Arđi ۗ Wa Waylun Lilkāfirīna Min `Adhābin Shadīdin یعنی الله جس کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور کافروں پر افسوس کہ انہیں سخت عذاب ہونا ہے اللَّهِ ‌الَّذِي لَ‍‍هُ مَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَمَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۗ ‌وَ‌وَيْ‍‍ل ٌ‌ لِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌اب‌‍ٍ‌ شَدِيدٍ
Al-Ladhīna Yastaĥibbūna Al-Ĥayāata Ad-Dunyā `Alá Al-'Ākhirati Wa Yaşuddūna `An Sabīli Allāhi Wa Yabghūnahā `Iwajāan ۚ 'Ūlā'ika Fī Đalālin Ba`īdin جو دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلہ میں پسند کرتے ہیں اور الله کی راہ سے روکتے ہیں اور اس میں کجی تلاش کرتے ہیں وہ دور کی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يَسْتَحِبّ‍‍ُ‍ونَ ‌الْحَي‍‍َ‍اةَ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ عَلَى‌ ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ‌وَيَ‍‍صُ‍‍دّ‍ُ‍‌ونَ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَيَ‍‍بْ‍‍‍‍غُ‍‍ونَهَا‌ عِوَجاً‌ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ فِي ضَ‍‍لاَل ٍ‌ بَعِيدٍ
Wa Mā 'Arsalnā Min Rasūlin 'Illā Bilisāni Qawmihi Liyubayyina Lahum ۖ Fayuđillu Allāhu Man Yashā'u Wa Yahdī Man Yashā'u ۚ Wa Huwa Al-`Azīzu Al-Ĥakīmu اور ہم نے ہر پیغمبر کو اس کی قوم کی زبان میں پیغمبر بنا کر بھیجا ہے تاکہ انہیں سمجھا سکے پھر الله جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اوروہ غالب حکمت والا ہے وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَس‍‍ُ‍ول‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ بِلِس‍‍َ‍انِ قَ‍‍وْمِ‍‍هِ لِيُبَيِّنَ لَهُمْ ۖ فَيُ‍‍ضِ‍‍لُّ ‌اللَّ‍‍هُ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ‌وَيَهْدِي مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ ۚ ‌وَهُوَ‌ ‌الْعَز‍ِ‍ي‍‍زُ‌ ‌الْحَكِيمُ
Wa Laqad 'Arsalnā Mūsá Bi'āyātinā 'An 'Akhrij Qawmaka Mina Až-Žulumāti 'Ilá An-Nūri Wa Dhakkirhum Bi'ayyāmi Allāhi ۚ 'Inna Fī Dhālika La'āyātin Likulli Şabbārin Shakūrin اورالبتہ تحقیق ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دےکر بھیجا تھا کہاپنی قوم کو اندھیروں سے روشنی کی طرف نکال اورانہیں الله کے دن یاد دلا بے شک اس میں ہر ایک صبر شکر کرنے والے کے لیے بڑی نشانیاں ہیں وَلَ‍قَ‍‍دْ‌ ‌أَ‌رْسَلْنَا‌ مُوسَى‌ بِآيَاتِنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ ‌أَ‍خْ‍‍رِجْ قَ‍‍وْمَكَ مِنَ ‌ال‍‍ظُّ‍‍لُم‍‍َ‍اتِ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍نّ‍‍ُ‍و‌ر‍ِ‍‌ ‌وَ‌ذَكِّ‍‍رْهُمْ بِأَيّ‍‍َ‍امِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌إِنَّ فِي ‌ذَلِكَ لَآي‍‍َ‍ات‍ٍ‌ لِكُلِّ صَ‍‍بّ‍‍َ‍ا‌ر‌‌ٍ‌ شَكُو‌رٍ
Wa 'Idh Qāla Mūsá Liqawmihi Adhkurū Ni`mata Allāhi `Alaykum 'Idh 'Anjākum Min 'Āli Fir`awna Yasūmūnakum Sū'a Al-`Adhābi Wa Yudhabbiĥūna 'Abnā'akum Wa Yastaĥyūna Nisā'akum ۚ Wa Fī Dhālikum Balā'un Min Rabbikum `Ažīmun اورجب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا الله کا احسان اپنے اوپر یاد کرو جب تمہیں فرعون کی قوم سے چھڑا یا وہ تمہیں برا عذاب چکھاتے تھے اور تمہارے بیٹوں کو ذبح کرتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رکھتے تھے اور اسمیں تمہارے رب کی طرف سے بڑی آزمائش تھی وَ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ مُوسَى‌ لِ‍‍قَ‍‍وْمِهِ ‌ا‌ذْكُرُ‌و‌ا‌ نِعْمَةَ ‌اللَّ‍‍هِ عَلَيْكُمْ ‌إِ‌ذْ‌ ‌أَ‌ن‍‍جَاكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌آلِ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ يَسُومُونَكُمْ س‍‍ُ‍و‌ءَ‌ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابِ ‌وَيُذَبِّح‍‍ُ‍ونَ ‌أَبْ‍‍ن‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ ‌وَيَسْتَحْي‍‍ُ‍ونَ نِس‍‍َ‍ا‌ءَكُمْ ۚ ‌وَفِي ‌ذَلِكُمْ بَلاَ‌ء‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ ‌‍رَبِّكُمْ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
Wa 'Idh Ta'adhdhana Rabbukum La'in Shakartum La'azīdannakum ۖ Wa La'in Kafartum 'Inna `Adhābī Lashadīdun اور جب تمہارے رب نے سنا دیا تھا کہ البتہ اگر تم شکر گزاری کرو گے تو اور زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو میرا عذاب بھی سخت ہے وَ‌إِ‌ذْ‌ تَأَ‌ذَّنَ ‌‍رَبُّكُمْ لَئِ‍‌‍نْ شَكَرْتُمْ لَأَ‌زِيدَنَّ‍‍كُمْ ۖ ‌وَلَئِ‍‌‍نْ كَفَرْتُمْ ‌إِنَّ عَذَ‌ابِي لَشَدِيدٌ
Wa Qāla Mūsá 'In Takfurū 'Antum Wa Man Al-'Arđi Jamī`āan Fa'inna Allāha Laghanīyun Ĥamīdun اور موسیٰ نے کہا اگر تم اور جو لوگ زمین میں ہیں سارے کفر کرو گے تو الله بے پروا تعریف کیا ہوا ہے وَ‍قَ‍‍الَ مُوسَ‍‍ى‌ ‌إِ‌نْ تَكْفُرُ‌و‌ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌وَمَ‍‌‍نْ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ جَمِيعا‌‌ ً‌ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَ‍‍غَ‍‍نِيٌّ حَمِيدٌ
'Alam Ya'tikum Naba'u Al-Ladhīna Min Qablikum Qawmi Nūĥin Wa `Ādin Wa Thamūda Wa ۛ Al-Ladhīna Min Ba`dihim ۛ Lā Ya`lamuhum 'Illā Al-Lahu ۚ Jā'at/hum Rusuluhum Bil-Bayyināti Faraddū 'Aydiyahum Fī 'Afwāhihim Wa Qālū 'Innā Kafarnā Bimā 'Ursiltum Bihi Wa 'Innā Lafī Shakkin Mimmā Tad`ūnanā 'Ilayhi Murībin کیا تمہیں ان لوگوں کی خبر نہیں پہنچی جوتم سے پہلے تھے نوح کی قوم اور عاد اور ثمود اورجو ان کے بعد ہوئے الله کےسوا جنہیں کوئی نہیں جانتا ان کے پاس ان کے رسول نشانیاں لے کر آئے پھرانہوں نے اپنے ہاتھ اپنے مونہوں میں لوٹائے اور کہا ہم نہیں مانتے جو تمہیں دے کر بھیجا گیا ہے اور جس دین کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو ہمیں تو اس میں بڑا شک ہے أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَبَأُ‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِكُمْ قَ‍‍وْمِ ن‍‍ُ‍وحٍ‌ ‌وَع‍‍َ‍ا‌د‌ٍ‌ ‌وَثَم‍‍ُ‍و‌دَ‌ ۛ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِمْ ۛ لاَ‌ يَعْلَمُهُمْ ‌إِلاَّ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ ج‍‍َ‍ا‌ءَتْهُمْ ‌رُسُلُهُمْ بِ‍الْبَيِّن‍‍َ‍اتِ فَ‍رَ‌دُّ‌و‌ا‌ ‌أَيْدِيَهُمْ فِ‍‍ي ‌أَفْوَ‌اهِهِمْ ‌وَ‍قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كَفَرْنَا‌ بِمَ‍‍ا‌ ‌أُ‌رْسِلْتُمْ بِ‍‍هِ ‌وَ‌إِنَّ‍‍ا‌ لَفِي شَكٍّ‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَ‍‍دْعُونَنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ مُ‍‍رِيبٍ
Qālat Rusuluhum 'Afī Al-Lahi Shakkunţiri As-Samāwāti Wa Al-'Arđi ۖ Yad`ūkum Liyaghfira Lakum Min Dhunūbikum Wa Yu'uakhkhirakum 'Ilá 'Ajalin Musamman ۚ Qālū 'In 'Antum 'Illā Basharun Mithlunā Turīdūna 'An Taşuddūnā `Ammā Kāna Ya`budu 'Ābā'uunā Fa'tūnā Bisulţānin Mubīnin ان کے رسولوں نے کہا کیا تمہیں الله میں شک ہے جس نے آسمان او زمین بنائے وہ تمہیں بلاتا ہے تاکہ تمہارے کچھ گناہ بخشے اور تمہیں ایک مقررہ وقت تک مہلت دے انہوں نے کہا تم بھی تو ہمارے جیسے انسان ہو تم چاہتے ہو کہ ہمیں ان چیزوں سے روک دو جنہیں ہمارے باپ دادا پوجتے رہے سو کوئی کھلا ہوامعجزہ لاؤ قَ‍‍الَتْ ‌رُسُلُهُمْ ‌أَفِي ‌اللَّهِ شَكّ‌‍ٌ‌ فَاطِ‍‍رِ‌ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۖ يَ‍‍دْعُوكُمْ لِيَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍ر‍َ‍‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌ذُنُوبِكُمْ ‌وَيُؤَ‍‍خِّ‍رَكُمْ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَجَلٍ‌ مُسَ‍‍مّ‍‍ى‌‌ ًۚ قَ‍‍الُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌نْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ ‌إِلاَّ‌ بَشَر‌ٌ‌ مِثْلُنَا‌ تُ‍‍رِيد‍ُ‍‌ونَ ‌أَ‌نْ تَ‍‍صُ‍‍دُّ‌ونَا‌ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ ك‍‍َ‍انَ يَعْبُدُ‌ ‌آب‍‍َ‍ا‌ؤُنَا‌ فَأْتُونَا‌ بِسُلْ‍‍طَ‍‍انٍ‌ مُبِينٍ
Qālat Lahum Rusuluhum 'In Naĥnu 'Illā Basharun Mithlukum Wa Lakinna Allāha Yamunnu `Alá Man Yashā'u Min `Ibādihi ۖ Wa Mā Kāna Lanā 'An Na'tiyakum Bisulţānin 'Illā Bi'idhni Allāhi ۚ Wa `Alá Allāhi Falyatawakkali Al-Mu'uminūna ان سے ان کے رسولوں نے کہا ضرور ہم بھی تمہارے جیسے ہی آدمی ہیں لیکن الله اپنے بندوں میں جس پر چاھتا ہے احسان کرتا ہے اور ہمارا کام نہیں کہ ہم الله کی اجازت کے سوا تمہیں کوئی معجزہ لا کر دکھائیں اور ایمان والوں کا بھروسہ اللهہی پر ہونا چاہیئے قَ‍‍الَتْ لَهُمْ ‌رُسُلُهُمْ ‌إِ‌نْ نَحْنُ ‌إِلاَّ‌ بَشَر‌ٌ‌ مِثْلُكُمْ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَمُ‍‍نُّ عَلَى‌ مَ‍‌‍نْ يَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ مِ‍‌‍نْ عِبَا‌دِهِ ۖ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لَنَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ نَأْتِيَكُمْ بِسُلْ‍‍طَ‍‍ان‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ بِإِ‌ذْنِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌وَعَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَلْيَتَوَكَّلِ ‌الْمُؤْمِنُونَ
Wa Mā Lanā 'Allā Natawakkala `Alá Allāhi Wa Qad Hadānā Subulanā ۚ Wa Lanaşbiranna `Alá Mādhaytumūnā ۚ Wa `Alá Allāhi Falyatawakkali Al-Mutawakkilūna اور ہم کیوں الله پر بھروسہ نہ کریں حالانکہ اسی نے ہمیں (سیدھے) راستوں کی راہ نمائی کی ہے اور ہم ضرور صبر کریں گے اس ایذاپر جو تم ہمیں دیتے ہو اور توکل کرنے والوں کو الله ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے وَمَا‌ لَنَ‍‍ا‌ ‌أَلاَّ‌ نَتَوَكَّلَ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‍قَ‍‍دْ‌ هَدَ‌انَا‌ سُبُلَنَا‌ ۚ ‌وَلَنَ‍‍صْ‍‍بِ‍رَنَّ عَلَى‌ مَ‍‍ا‌ ‌آ‌ذَيْتُمُونَا‌ ۚ ‌وَعَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَلْيَتَوَكَّلِ ‌الْمُتَوَكِّلُونَ
Wa Qāla Al-Ladhīna Kafarū Lirusulihim Lanukhrijannakum Min 'Arđinā 'Aw Lata`ūdunna Fī Millatinā ۖ Fa'awĥá 'Ilayhim Rabbuhum Lanuhlikanna Až-Žālimīna اور کافروں نے اپنے رسولوں سے کہا ہم تمہیں اپنے ملک سے نکال دیں گے یا ہمارے دین میں لوٹ آؤ تب انہیں ان کے رب نے حکم بھیجا کہ ہم ان ظالموں کو ضرور ہلاک کر دیں گے وَ‍قَ‍‍الَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لِرُسُلِهِمْ لَنُ‍‍خْ‍‍رِجَ‍‍نَّ‍‍كُمْ مِ‍‌‍نْ ‌أَ‌رْ‍ضِ‍‍نَ‍‍ا‌ ‌أَ‌وْ‌ لَتَعُو‌دُنَّ فِي مِلَّتِنَا‌ ۖ فَأَ‌وْحَ‍‍ى‌ ‌إِلَيْهِمْ ‌‍رَبُّهُمْ لَنُهْلِكَ‍‍نَّ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِمِينَ
Wa Lanuskinannakumu Al-'Arđa Min Ba`dihim ۚ Dhālika Liman Khāfa Maqāmī Wa Khāfa Wa`īdi اور ان کے بعد اس زمین میں تمہیں آباد کر دیں گے یہ اس کے لیے ہے جو میرے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا اور جس نے میرے عذاب سے خوف کھایا وَلَنُسْكِنَ‍‍نَّ‍‍كُمُ ‌الأَ‌رْ‍ضَ مِ‍‌‍نْ بَعْدِهِمْ ۚ ‌ذَلِكَ لِمَ‍‌‍نْ خَ‍‍افَ مَ‍‍قَ‍‍امِي ‌وَ‍خَ‍‍افَ ‌وَعِيدِ
Wa Astaftaĥū Wa Khāba Kullu Jabbārin `Anīdin اور پیغمبروں نے فیصلہ چاہا اور ہر ایک سرکش ضدی نامراد ہوا وَ‌اسْتَفْتَحُو‌ا‌ ‌وَ‍خَ‍‍ابَ كُلُّ جَبّ‍‍َ‍ا‌رٍ‌ عَنِيدٍ
Min Warā'ihi Jahannamu Wa Yusqá Min Mā'in Şadīdin اوراس کے پیچھے دوزخ ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا مِ‍‌‍نْ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ائِ‍‍هِ جَهَ‍‍نَّ‍‍مُ ‌وَيُسْ‍‍قَ‍‍ى‌ مِ‍‌‍نْ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ٍصَ‍‍دِيدٍ
Yatajarra`uhu Wa Lā Yakādu Yusīghuhu Wa Ya'tīhi Al-Mawtu Min Kulli Makānin Wa Mā Huwa Bimayyitin ۖ Wa Min Warā'ihi `Adhābun Ghalīžun جسے گھونٹ گھونٹ پیے گا اور اسے گلےسے نہ اتار سکے گا اور اس پر ہر طرف سے موت آئے گی اور وہ نہیں مرے گا اوراس کے پیچھے سخت عذاب ہوگا يَتَجَ‍رَّعُ‍‍هُ ‌وَلاَ‌ يَك‍‍َ‍ا‌دُ‌ يُسِي‍‍غُ‍‍هُ ‌وَيَأْت‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌الْمَ‍‍وْتُ مِ‍‌‍نْ كُلِّ مَك‍‍َ‍انٍ‌ ‌وَمَا‌ هُوَ‌ بِمَيِّتٍۖ ‌وَمِ‍‌‍نْ ‌وَ‌ر‍َ‍‌ائِ‍‍هِ عَذ‍َ‍‌ابٌ غَ‍‍لِي‍‍ظٌ
Mathalu Al-Ladhīna Kafarū Birabbihim ۖ 'A`māluhum Karamādin Ashtaddat Bihi Ar-Rīĥu Fī Yawmin `Āşifin ۖ Lā Yaqdirūna Mimmā Kasabū `Alá Shay'in ۚ Dhālika Huwa Ađ-Đalālu Al-Ba`īdu ان کی مثال جنہوں نے اپنے رب سے انکار کیا ایسی ہے کہ ان کے اعمال گویا راکھ ہیں کہ جیسی آندھی کے دن ہوا اڑا کر لے گئی ہو جوکچھ انہوں نے کمایا تھا اس میں کچھ بھی ان کے ہاتھ میں نہ رہا ہویہ بھی بڑی دو رکی گمراہی ہے مَثَلُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِ‍رَبِّهِمْ ۖ ‌أَعْمَالُهُمْ كَ‍رَم‍‍َ‍ا‌د‌‌ٍ‌اشْتَدَّتْ بِهِ ‌ال‍‍رّ‍ِ‍ي‍‍حُ فِي يَ‍‍وْمٍ عَاصِ‍‍ف‍ٍۖ لاَ‌ يَ‍‍قْ‍‍دِ‌ر‍ُ‍‌ونَ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ كَسَبُو‌ا‌ عَلَى‌ شَ‍‍يْء‌‌ٍۚ ‌ذَلِكَ هُوَ‌ ‌ال‍‍ضَّ‍‍لاَلُ ‌الْبَعِيدُ
'Alam Tará 'Anna Allāha Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Bil-Ĥaqqi ۚ 'In Yasha' Yudh/hibkum Wa Ya'ti Bikhalqin Jadīdin کیا تو نے نہیں دیکھا کہ الله نے آسمانوں اور زمین کو ٹھیک طور پر بنایا اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور نئی مخلوق لے آئے أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ۚ ‌إِ‌نْ يَشَأْ‌ يُذْهِ‍‍بْ‍‍كُمْ ‌وَيَأْتِ بِ‍‍خَ‍‍لْ‍‍ق‍ٍ‌ جَدِيدٍ
Wa Mā Dhālika `Alá Allāhi Bi`azīzin اور یہ الله پر کچھ مشکل نہیں ہے وَمَا‌ ‌ذَلِكَ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ بِعَزِيزٍ
Wa Barazū Lillāh Jamī`āan Faqāla Ađ-Đu`afā'u Lilladhīna Astakbarū 'Innā Kunnā Lakum Taba`āan Fahal 'Antum Mughnūna `Annā Min `Adhābi Allāhi Min Shay'in ۚ Qālū Law Hadānā Al-Lahu Lahadaynākum ۖ Sawā'un `Alaynā 'Ajazi`nā 'Am Şabarnā Mā Lanā Min Maĥīşin اوریہ سب الله کے سامنے کھڑیں ہوں گے تب کمزور متکبروں سے کہیں گے ہم تو تمہارے تابع تھے سوہمیں الله کے عذاب سے کچھ بچاؤ گے وہ کہیں گے اگر ہمیں الله ہدایت کرتا تو ہم تمہیں ہدایت کرتے اب ہمارے لیے برابر ہے کہ ہم چیخیں چلائیں یا صبر کریں ہمارے بچنے کی کوئی صورت نہیں وَبَ‍رَ‌زُ‌و‌الِلَّهِ جَمِيعا‌‌ ً‌ فَ‍‍قَ‍‍الَ ‌ال‍‍ضُّ‍‍عَف‍‍َ‍ا‌ءُ‌ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌اسْتَكْبَرُ‌و‌ا‌ ‌إِنَّ‍‍ا‌ كُ‍‍نَّ‍‍ا‌ لَكُمْ تَبَعا‌‌ ً‌ فَهَلْ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ مُ‍‍غْ‍‍ن‍‍ُ‍ونَ عَ‍‍نَّ‍‍ا‌ مِ‍‌‍نْ عَذ‍َ‍‌ابِ ‌اللَّ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍۚ قَ‍‍الُو‌ا‌ لَوْ‌ هَدَ‌انَا‌ ‌اللَّهُ لَهَدَيْنَاكُمْ ۖ سَو‍َ‍‌ا‌ءٌ‌ عَلَيْنَ‍‍ا‌ ‌أَجَزِعْنَ‍‍ا‌ ‌أَمْ صَ‍‍بَرْنَا‌ مَا‌ لَنَا‌ مِ‍‌‍نْ مَحِي‍‍صٍ
Wa Qāla Ash-Shayţānu Lammā Quđiya Al-'Amru 'Inna Allāha Wa`adakum Wa`da Al-Ĥaqqi Wa Wa`adtukum Fa'akhlaftukum ۖ Wa Mā Kāna Lī `Alaykum Min Sulţānin 'Illā 'An Da`awtukum Fāstajabtumۖ Falā Talūmūnī Wa Lūmū 'Anfusakum ۖ Mā 'Anā Bimuşrikhikum Wa Mā 'Antum Bimuşrikhīya ۖ 'Innī Kafartu Bimā 'Ashraktumūnī Min Qablu ۗ 'Inna Až-Žālimīna Lahum `Adhābun 'Alīmun اور جب فیصلہ ہو چکے گا تو شیطان کہے گا بےشک الله نے تم سے سچا وعدہ کیا تھا اورمیں نے بھی تم سے وعدہ کیا تھا پھر میں نے وعدہ خلافی کی اور میرا تم پر اس کے سوا کوئی زور نہ تھا کہ میں نے تمہیں بلایا پھر تم نے میری بات کو مان لیا پھر مجھے الزام نہ دو اور اپنے آپ کو الزام دونہ میں تمہارا فریادرس ہوں اور نہ تم میرے فریاد رس ہو میں خود تمہارے اس فعل سے بیزار ہوں کہ تم اس سےپہلے مجھے شریک بناتے تھے بے شک ظالموں کے لیے دردناک عذاب ہے وَ‍قَ‍‍الَ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ لَ‍‍مَّ‍‍ا‌ قُ‍‍ضِ‍‍يَ ‌الأَمْرُ‌ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَعَدَكُمْ ‌وَعْدَ‌ ‌الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌وَعَ‍‍دْتُكُمْ فَأَ‍خْ‍‍لَفْتُكُمْ ۖ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ لِي عَلَيْكُمْ مِ‍‌‍نْ سُلْ‍‍طَ‍‍ان‌‍ٍ‌ ‌إِلاَّ‌ ‌أَ‌نْ ‌دَعَوْتُكُمْ فَاسْتَجَ‍‍بْ‍‍تُمْ لِي ۖ فَلاَ‌ تَلُومُونِي ‌وَلُومُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍فُسَكُمْ ۖ مَ‍‍ا‌ ‌أَنَا‌ بِمُ‍‍صْ‍‍رِ‍‍خِ‍‍كُمْ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ بِمُ‍‍صْ‍‍رِ‍‍خِ‍‍يَّ ۖ ‌إِنِّ‍‍ي كَفَرْتُ بِمَ‍‍ا‌ ‌أَشْ‍رَكْتُمُونِي مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ ۗ ‌إِنَّ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ لَهُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ ‌أَلِيمٌ
Wa 'Udkhila Al-Ladhīna 'Āmanū Wa `Amilū Aş-Şāliĥāti Jannātin Tajrī Min Taĥtihā Al-'Anhāru Khālidīna Fīhā Bi'idhni Rabbihim ۖ Taĥīyatuhum Fīhā Salāmun اور جو لوگ ایمان لائے تھے اورنیک کام کیے تھے وہ باغوں میں داخل کیے جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان میں اپنے رب کے حکم سے ہمیشہ رہیں گے آپس میں دعائے خیر ان کی سلام ہو گی وَ‌أُ‌دْ‍‍خِ‍‍لَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَعَمِلُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍الِح‍‍َ‍اتِ جَ‍‍نّ‍‍َ‍ات‌‍ٍ‌ تَ‍‍جْ‍‍رِي مِ‍‌‍نْ تَحْتِهَا‌ ‌الأَ‌نْ‍‍ه‍‍َ‍ا‌رُ‌ خَ‍‍الِد‍ِ‍ي‍‍نَ فِيهَا‌ بِإِ‌ذْنِ ‌‍رَبِّهِمْ ۖ تَحِيَّتُهُمْ فِيهَا‌ سَلاَمٌ
'Alam Tará Kayfa Đaraba Allāhu Mathalāan Kalimatan Ţayyibatan Kashajaratin Ţayyibatin 'Aşluhā Thābitun Wa Far`uhā Fī As-Samā'i کیاتو نےنہیں دیکھا کہ الله نے کلمہ پاک کی ایک مثال بیان کی ہے گویا وہ ایک پاک درخت ہے کہ جس کی جڑ مضبوط اور اس کی شاخ آسمان ہے أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ كَ‍‍يْ‍‍فَ ضَ‍رَبَ ‌اللَّ‍‍هُ مَثَلا‌‌ ً‌ كَلِمَة‌ ًطَ‍‍يِّبَة‌ ً‌ كَشَجَ‍رَة‌‍ٍطَ‍‍يِّبَةٍ ‌أَ‍صْ‍‍لُهَا‌ ثَابِتٌ‌ ‌وَفَرْعُهَا‌ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ء‍ِ‍
Tu'utī 'Ukulahā Kulla Ĥīnin Bi'idhni Rabbihā ۗ Wa Yađribu Allāhu Al-'Amthāla Lilnnāsi La`allahum Yatadhakkarūna وہ اپنے رب کے حکم سے ہر وقت اپنا پھل لاتا ہے اور الله لوگوں کے واسطے مثالیں بیان کرتا ہے تاکہ وہ سمجھیں تُؤْتِ‍‍ي ‌أُكُلَهَا‌ كُلَّ ح‍‍ِ‍ي‍‍ن ٍ‌ بِإِ‌ذْنِ ‌‍رَبِّهَا‌ ۗ ‌وَيَ‍‍ضْ‍‍رِبُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الأَمْث‍‍َ‍الَ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُ‌ونَ
Wa Mathalu Kalimatin Khabīthatin Kashajaratin Khabīthatin Ajtuththat Min Fawqi Al-'Arđi Mā Lahā Min Qarārin اور ناپاک کلمہ کی مثال ایک ناپاک درخت کی سی ہے جو زمین کے اوپر ہی سے اکھاڑ لیا جائے اسے کچھ ٹھیراؤ نہیں ہے وَمَثَلُ كَلِمَةٍ خَ‍‍بِيثَة‌‍ٍ‌ كَشَجَ‍رَةٍ خَ‍‍بِيثَة‌‍ٍ‌اجْ‍‍تُثَّتْ مِ‍‌‍نْ فَ‍‍وْ‍قِ ‌الأَ‌رْ‍ضِ مَا‌ لَهَا‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍رَ‌ا‌رٍ
Yuthabbitu Allāhu Al-Ladhīna 'Āmanū Bil-Qawli Ath-Thābiti Fī Al-Ĥayāati Ad-Dunyā Wa Fī Al-'Ākhirati ۖ Wa Yuđillu Allāhu Až-Žālimīna ۚ Wa Yaf`alu Allāhu Mā Yashā'u الله ایمان والوں کو دنیا اور آخرت کی زندگی میں سچی بات پر ثابت قدم رکھتا ہے اور ظالمو ں کو گمراہ کر تا ہے اور الله جوچاہتا ہے کرتا ہے يُثَبِّتُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ بِ‍الْ‍‍قَ‍‍وْلِ ‌ال‍‍ثَّابِتِ فِي ‌الْحَي‍‍َ‍اةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَفِي ‌الآ‍‍خِ‍رَةِ ۖ ‌وَيُ‍‍ضِ‍‍لُّ ‌اللَّ‍‍هُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ ۚ ‌وَيَفْعَلُ ‌اللَّ‍‍هُ مَا‌ يَش‍‍َ‍ا‌ء‍ُ
'Alam Tará 'Ilá Al-Ladhīna Baddalū Ni`mata Allāhi Kufan Wa 'Aĥallū Qawmahum Dāra Al-Bawāri کیاتو نے انہیں نہیں دیکھا کہ جنہوں نے الله کی نعمت کےبدلے میں ناشکری کی اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارا أَلَمْ تَ‍رَ‌ى‌ ‌إِلَى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ بَدَّلُو‌ا‌ نِعْمَةَ ‌اللَّ‍‍هِ كُفْر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌أَحَلُّو‌اقَ‍‍وْمَهُمْ ‌د‍َ‍‌ا‌‍رَ‌الْبَوَ‌ا‌رِ
Jahannama Yaşlawnahā ۖ Wa Bi'sa Al-Qarāru جو دوزخ ہے اس میں داخل ہوں گے اور وہ برا ٹھکانا ہے جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ يَ‍‍صْ‍‍لَوْنَهَا‌ ۖ ‌وَبِئْسَ ‌الْ‍‍قَ‍رَ‌ا‌رُ
Wa Ja`alū Lillāh 'Andādāan Liyuđillū `An Sabīlihi ۗ Qul Tamatta`ū Fa'inna Maşīrakum 'Ilá An-Nāri اور لوگو ں نے الله کی راہ سے بہکانے کے لیے شریک بنا رکھے ہیں کہہ دو نفع اٹھا لو پھر تمہیں آگ کی طرف لوٹنا ہے وَجَعَلُو‌الِلَّهِ ‌أَ‌ن‍‍دَ‌ا‌د‌ا‌ ً‌ لِيُ‍‍ضِ‍‍لُّو‌ا‌ عَ‍‌‍نْ سَبِيلِ‍‍هِ ۗ قُ‍‍لْ تَمَتَّعُو‌ا‌ فَإِنَّ مَ‍‍صِ‍‍ي‍رَكُمْ ‌إِلَى‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
Qul Li`ibādiya Al-Ladhīna 'Āmanū Yuqīmū Aş-Şalāata Wa Yunfiqū Mimmā Razaqnāhum Siran Wa `Alāniyatan Min Qabli 'An Ya'tiya Yawmun Lā Bay`un Fīhi Wa Lā Khilālun میرے بندوں کو کہہ دو جو ایمان لائے ہیں نماز قائم رکھیں اور ہمارے دیے ہوئے رزق میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کریں اس سے پہلے کہ وہ دن آئے جس میں نہ خرید و فروخت ہے نہ دوستی قُ‍‍لْ لِعِبَا‌دِيَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ يُ‍‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَيُ‍‌‍ن‍‍فِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌زَ‍قْ‍‍نَاهُمْ سِ‍‍ر‍ّ‍‌ا‌ ً‌ ‌وَعَلاَنِيَة ً‌ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِ ‌أَ‌نْ يَأْتِيَ يَ‍‍وْم ٌ‌ لاَ‌ بَ‍‍يْ‍‍ع‌‍ٌ‌ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌وَلاَ‌ خِ‍‍لاَلٌ
Al-Lahu Al-Ladhī Khalaqa As-Samāwāti Wa Al-'Arđa Wa 'Anzala Mina As-Samā'i Mā'an Fa'akhraja Bihi Mina Ath-Thamarāti Rizqāan Lakum ۖ Wa Sakhkhara Lakumu Al-Fulka Litajriya Fī Al-Baĥri Bi'amrihi ۖ Wa Sakhkhara Lakumu Al-'Anhāra الله وہ ہے جس نے آسمان اور زمین بنائے اور آسمان سے پانی نازل کیا پھر اس سے تمہارے کھانے کو پھل نکالے اور کشتیاں تمہارے تابع کر دیں تاکہ دریا میں اس کے حکم سے چلتی رہیں اور نہریں تمہارے تابع کر دیں اللَّهُ ‌الَّذِي خَ‍‍لَ‍‍قَ ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتِ ‌وَ‌الأَ‌رْ‍ضَ ‌وَ‌أَ‌ن‍‍زَلَ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌‌ ً‌ فَأَ‍خْ‍رَجَ بِ‍‍هِ مِنَ ‌ال‍‍ثَّمَ‍رَ‍‌اتِ ‌رِ‌زْ‍ق‍‍ا‌ ً‌ لَكُمْ ۖ ‌وَسَ‍‍خَّ‍رَ‌ لَكُمُ ‌الْفُلْكَ لِتَ‍‍جْ‍‍رِيَ فِي ‌الْبَحْ‍‍ر‍ِ‍‌ بِأَمْ‍‍رِهِ ۖ ‌وَسَ‍‍خَّ‍رَ‌ لَكُمُ ‌الأَنهَا‌‍رَ
Wa Sakhkhara Lakumu Ash-Shamsa Wa Al-Qamara Dā'ibayni ۖ Wa Sakhkhara Lakumu Al-Layla Wa An-Nahār اور سورج اور چاند کو تمہارے تابع کر دیا جو ہمیشہ چلنے والے ہیں اور تمہارے لیے رات اور دن کوتابع کیا وَسَ‍خَّ‍رَ‌ لَكُمُ ‌ال‍‍شَّمْسَ ‌وَ‌الْ‍‍قَ‍‍مَ‍رَ‌ ‌د‍َ‍‌ائِبَ‍‍يْ‍‍نِ ۖ ‌وَسَ‍‍خَّ‍رَ‌ لَكُمُ ‌ال‍‍لَّ‍‍يْ‍‍لَ ‌وَ‌ال‍‍نَّ‍‍هَا‌ر
Wa 'Ātākum Min Kulli Mā Sa'altumūhu ۚ Wa 'In Ta`uddū Ni`mata Allāhi Lā Tuĥşūhā ۗ 'Inna Al-'Insāna Lažalūmun Kaffārun اور جو چیز تم نے ان سے مانگی اس نے تمہیں دی اور اگر الله کی نعمتیں شمار کرنے لگو تو انہیں شمار نہ کر سکو بے شک انسان بڑا بےانصاف اور ناشکرا ہے وَ‌آتَاكُمْ مِ‍‌‍نْ كُلِّ مَا‌ سَأَلْتُم‍‍ُ‍وهُ ۚ ‌وَ‌إِ‌نْ تَعُدُّ‌و‌ا‌ نِعْمَةَ ‌اللَّ‍‍هِ لاَ‌ تُحْ‍‍صُ‍‍وهَ‍‍اۗ ‌إِنَّ ‌الإِ‌ن‍‍س‍‍َ‍انَ لَ‍‍ظَ‍‍ل‍‍ُ‍وم‌‍ٌ‌ كَفَّا‌رٌ
Wa 'Idh Qāla 'Ibhīmu Rabbi Aj`al Hādhā Al-Balada 'Āmināan Wa Ajnubnī Wa Banīya 'An Na`buda Al-'Aşnāma اورجس وقت ابراھیم نے کہا اے میرے رب ! اس شہر کوامن والا کر دے اور مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا وَ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الَ ‌إِبْ‍‍‍رَ‌اه‍‍ِ‍ي‍‍مُ ‌‍رَبِّ ‌اجْ‍‍عَلْ هَذَ‌ا‌ ‌الْبَلَدَ‌ ‌آمِنا‌ ً‌ ‌وَ‌اجْ‍‍نُ‍‍بْ‍‍نِي ‌وَبَنِيَّ ‌أَ‌نْ نَعْبُدَ‌ ‌الأَ‍صْ‍‍نَامَ
Rabbi 'Innahunna 'Ađlalna Kathīrāan Mina An-Nāsi ۖ Faman Tabi`anī Fa'innahu Minnī ۖ Wa Man `Aşānī Fa'innaka Ghafūrun Raĥīmun اے میرے رب! انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے پس جس نے میری پیروی کی وہ تو میرا ہے اورجس نے نافرمانی کی پس تحقیق تو بخشنے والا مہربان ہے رَبِّ ‌إِنَّ‍‍هُ‍‍نَّ ‌أَ‍ضْ‍‍لَلْنَ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ مِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ۖ فَمَ‍‌‍نْ تَبِعَنِي فَإِنَّ‍‍هُ مِ‍‍نِّ‍‍ي ۖ ‌وَمَ‍‌‍نْ عَ‍‍صَ‍‍انِي فَإِنَّ‍‍كَ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Rabbanā 'Innī 'Askantu Min Dhurrīyatī Biwādin Ghayri Dhī Zar`in `Inda Baytika Al-Muĥarrami Rabbanā Liyuqīmū Aş-Şalāata Fāj`al 'Af'idatan Mina An-Nāsi Tahwī 'Ilayhim Wa Arzuqhum Mina Ath-Thamarāti La`allahum Yashkurūna اے رب میرے ! میں نے اپنی کچھ اولاد ایسےمیدان میں بسائی ہے جہاں کھیتی نہیں تیرے عزت والے گھر کے پاس اے رب ہمارے! تاکہ نماز کو قائم رکھیں پھرکچھ لوگو ں کے دل ان کی طرف مائل کر دے اور انہیں میووں کی روزی دے تاکہ وہ شکر کریں رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَسْكَ‍‌‍ن‍‍تُ مِ‍‌‍نْ ‌ذُ‌رِّيَّتِي بِو‍َ‍‌ا‌دٍ‌ غَ‍‍يْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌ذِي ‌زَ‌رْعٍ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ بَيْتِكَ ‌الْمُحَ‍رَّمِ ‌‍رَبَّنَا‌ لِيُ‍‍قِ‍‍يمُو‌ا‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ فَاجْ‍‍عَلْ ‌أَفْئِدَة ً‌ مِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ تَهْوِي ‌إِلَيْهِمْ ‌وَ‌ا‌رْ‌زُ‍قْ‍‍هُمْ مِنَ ‌ال‍‍ثَّمَ‍رَ‍‌اتِ لَعَلَّهُمْ يَشْكُرُ‌ونَ
Rabbanā 'Innaka Ta`lamu Mā Nukhfī Wa Mā Nu`linu ۗ Wa Mā Yakhfá `Alá Allāhi Min Shay'in Al-'Arđi Wa Lā Fī As-Samā'i اے رب ہمارے! بے شک تو جانتا ہے جو کچھ ہم چھپاتے ہیں اورجو کچھ ظاہر کرتے ہیں اور الله پر کوئی چیز زمین اورآسمان میں پوشیدہ نہیں رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌إِنَّ‍‍كَ تَعْلَمُ مَا‌ نُ‍‍خْ‍‍فِي ‌وَمَا‌ نُعْلِنُ ۗ ‌وَمَا‌ يَ‍‍خْ‍‍فَى‌ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَلاَ‌ فِي ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ء‍ِ
Al-Ĥamdu Lillāh Al-Ladhī Wahaba Lī `Alá Al-Kibari 'Ismā`īla Wa 'Isĥāqa ۚ 'Inna Rabbī Lasamī`u Ad-Du`ā'i الله کا شکر ہے جس نے مجھے اتنی بڑی عمر میں اسماعیل اور اسحاق بخشے بے شک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے الْحَمْدُ‌ لِلَّهِ ‌الَّذِي ‌وَهَبَ لِي عَلَى‌ ‌الْكِبَ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌إِسْمَاع‍‍ِ‍ي‍‍لَ ‌وَ‌إِسْح‍‍َ‍اقَ ۚ ‌إِنَّ ‌‍رَبِّي لَسَم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌ال‍‍دُّع‍‍َ‍ا‌ء‍ِ
Rabbi Aj`alnī Muqīma Aş-Şalāati Wa Min Dhurrīyatī ۚ Rabbanā Wa Taqabbal Du`ā'i اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے اے ہمارے رب! اورمیری دعا قبول فرما رَبِّ ‌اجْ‍‍عَلْنِي مُ‍‍قِ‍‍ي‍‍مَ ‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةِ ‌وَمِ‍‌‍نْ ‌ذُ‌رِّيَّتِي ۚ ‌‍رَبَّنَا‌ ‌وَتَ‍‍قَ‍‍بَّلْ ‌دُع‍‍َ‍ا‌ء‍ِ
Rabbanā Aghfir Lī Wa Liwālidayya Wa Lilmu'uminīna Yawma Yaqūmu Al-Ĥisābu اے ہمارے رب! مجھے اورمیرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے رَبَّنَا‌ ‌اغْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لِي ‌وَلِوَ‌الِدَيَّ ‌وَلِلْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ يَ‍‍وْمَ يَ‍‍قُ‍‍ومُ ‌الْحِسَابُ
Wa Lā Taĥsabanna Allāha Ghāfilāan `Ammā Ya`malu Až-Žālimūna ۚ 'Innamā Yu'uakhkhiruhum Liyawmin Tashkhaşu Fīhi Al-'Abşāru تو ہر گز خیال نہ کر کہ الله ان کاموں سے بے خبر ہے جو ظالم کرتے ہیں انہیں صرف اس دن تک مہلت دے رکھی ہے جس میں نگاہیں پھٹی رہ جائیں گی وَلاَ‌ تَحْسَبَ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هَ غَ‍‍افِلاً‌ عَ‍‍مَّ‍‍ا‌ يَعْمَلُ ‌ال‍‍ظَّ‍‍الِم‍‍ُ‍ونَ ۚ ‌إِنَّ‍‍مَا‌ يُؤَ‍‍خِّ‍‍رُهُمْ لِيَ‍‍وْم‌‍ٍ‌ تَشْ‍‍خَ‍‍صُ ف‍‍ِ‍ي‍‍هِ ‌الأَبْ‍‍‍‍صَ‍‍ا‌رُ
Muhţi`īna Muqni`ī Ru'ūsihim Lā Yartaddu 'Ilayhim Ţarfuhum ۖ Wa 'Af'idatuhum Hawā'un وہ سرا اٹھائے ہوئے دوڑتے چلے جارہے ہوں گے کہ ا ن کی نظر ان کی طرف ہٹ کرنہیں آوے گی اور ان کے دل اڑ گئے ہوں گے مُهْ‍طِ‍‍ع‍‍ِ‍ي‍‍نَ مُ‍‍قْ‍‍نِعِي ‌رُ‌ء‍ُ‍‌وسِهِمْ لاَ‌ يَرْتَدُّ‌ ‌إِلَيْهِمْ طَ‍‍رْفُهُمْ ۖ ‌وَ‌أَفْئِدَتُهُمْ هَو‍َ‍‌ا‌ءٌ
Wa 'Andhiri An-Nāsa Yawma Ya'tīhimu Al-`Adhābu Fayaqūlu Al-Ladhīna Žalamū Rabbanā 'Akhkhirnā 'Ilá 'Ajalin Qarībin Nujib Da`wataka Wa Nattabi`i Ar-Rusula ۗ 'Awalam Takūnū 'Aqsamtum Min Qablu Mā Lakum Min Zawālin اور لوگوں کو اس دن سے ڈراوے کہ ان پر عذاب آئے گا تب ظالم کہیں گے اے رب ہمارے! ہمیں تھوڑی مدت تک مہلت دے کہ ہم تیرا بلانا قبول کر لیں اور رسولوں کی پیروی کر لیں کیاتم نے پہلے قسم نہیں کھائی تھی کہ تمہیں کہیں جانا ہی نہیں ہے وَ‌أَ‌ن‍‍ذِ‌رِ‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسَ يَ‍‍وْمَ يَأْتِيهِمُ ‌الْعَذ‍َ‍‌ابُ فَيَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ ‌‍رَبَّنَ‍‍ا‌ ‌أَ‍خِّ‍‍رْنَ‍‍ا‌ ‌إِلَ‍‍ى‌ ‌أَجَل‌‍ٍقَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍بٍ‌ نُجِ‍‍بْ ‌دَعْوَتَكَ ‌وَنَتَّبِعِ ‌ال‍‍رُّسُلَ ۗ ‌أَ‌وَلَمْ تَكُونُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‍قْ‍‍سَمْتُمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ مَا‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌زَ‌وَ‌الٍ
Wa Sakantum Fī Masākini Al-Ladhīna Žalamū 'Anfusahum Wa Tabayyana Lakum Kayfa Fa`alnā Bihim Wa Đarabnā Lakumu Al-'Amthāla اور تم انہیں لوگو ں کی بستیوں میں آباد تھے جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا اور تمہیں معلوم ہو چکا تھا کہ ہم نے ان کے ساتھ کیا کیا تھا او رہم نے تمہیں سب قصے بتلائے تھے وَسَكَ‍‌‍ن‍‍تُمْ فِي مَسَاكِنِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌ن‍‍فُسَهُمْ ‌وَتَبَيَّنَ لَكُمْ كَ‍‍يْ‍‍فَ فَعَلْنَا‌ بِهِمْ ‌وَ‍ضَ‍رَبْ‍‍نَا‌ لَكُمُ ‌الأَمْثَالَ
Wa Qad Makarū Makrahum Wa `Inda Allāhi Makruhum Wa 'In Kāna Makruhum Litazūla Minhu Al-Jibālu اور ان لوگو ں نے اپنی تدبیریں کی تھیں اوران کی تدبیریں الله کے سامنے تھیں اگرچہ ان کی تدبیریں ایسی تھی کہ ان سے پہاڑ بھی ٹل جائیں وَ‍قَ‍‍دْ‌ مَكَرُ‌و‌ا‌ مَكْ‍رَهُمْ ‌وَعِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ مَكْرُهُمْ ‌وَ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ مَكْرُهُمْ لِتَز‍ُ‍‌ولَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌الْجِبَالُ
Falā Taĥsabanna Allāha Mukhlifa Wa`dihi Rusulahu~ ۗ 'Inna Allāha `Azīzun Dhū Antiqāmin پس الله کو اپنے رسولوں سے وعدہ خلافی کرنے والا خیال نہ کریں بے شک الله زبردست بدلہ لینے والا ہے فَلاَ‌ تَحْسَبَ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هَ مُ‍‍خْ‍‍لِفَ ‌وَعْدِهِ ‌رُسُلَهُ~ُ ۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ عَز‍ِ‍ي‍‍ز‌‌ٌ‌ ‌ذُ‌و‌ ‌ان‍‍تِ‍‍قَ‍‍امٍ
Yawma Tubaddalu Al-'Arđu Ghayra Al-'Arđi Wa As-Samāwātu ۖ Wa Barazū Lillāh Al-Wāĥidi Al-Qahhāri جس دن اس زمین میں سے اور زمین بدلی جائے گی اور آسمان بدلے جاویں گے اور سب کے سب ایک زبردست الله کے روبرو پیش ہوں گے يَ‍‍وْمَ تُبَدَّلُ ‌الأَ‌رْ‍ضُ غَ‍‍يْ‍رَ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَ‌ال‍‍سَّمَا‌و‍َ‍‌اتُ ۖ ‌وَبَ‍رَ‌زُ‌و‌الِلَّهِ ‌الْوَ‌احِدِ‌ ‌الْ‍‍قَ‍‍هَّا‌رِ
Wa Tará Al-Mujrimīna Yawma'idhin Muqarranīna Fī Al-'Aşfādi اورتو اس دن گناہگاروں کو زنجیروں میں جکڑے ہوئے دیکھے گا وَتَ‍رَ‌ى‌ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِم‍‍ِ‍ي‍‍نَ يَوْمَئِذ‌ٍ‌ مُ‍‍قَ‍رَّن‍‍ِ‍ي‍‍نَ فِي ‌الأَ‍صْ‍‍فَا‌دِ
Sabīluhum Min Qaţirānin Wa Taghshá Wujūhahumu An-Nāru کرتےان کے گندھک کے ہوں گے اوران کے چہرو ں پر آگ لپٹی ہو گی سَ‍رَ‌ابِيلُهُمْ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍طِ‍رَ‍‌انٍ‌ ‌وَتَ‍‍غْ‍‍شَى‌ ‌وُجُوهَهُمُ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رُ
Liyajziya Allāhu Kulla Nafsin Mā Kasabat ۚ 'Inna Allāha Sarī`u Al-Ĥisābi تاکہ الله ہر شخص کو اس کے کیے کی سزا دے بے شک الله بڑی جلدی حساب لینے والا ہے لِيَ‍‍جْ‍‍زِيَ ‌اللَّ‍‍هُ كُلَّ نَفْسٍ‌ مَا‌ كَسَبَتْ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ سَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْحِسَابِ
dhā Balāghun Lilnnāsi Wa Liyundharū Bihi Wa Liya`lamū 'Annamā Huwa 'Ilahun Wāĥidun Wa Liyadhdhakkara 'Ūlū Al-'Albābi یہ قرآن لوگو ں کے لیے اعلان ہے اور تاکہ اس کے ذریعے سے لوگوں کو ڈرایا جائے اور تاکہ وہ معلوم کر لیں کہ وہی ایک معبود ہے اور تاکہ عقلمند نصیحت حاصل کریں هَذَ‌ا‌ بَلاَ‍‍غ‍ ٌ‌ لِل‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌وَلِيُ‍‌‍ن‍‍ذَ‌رُ‌و‌ا‌ بِ‍‍هِ ‌وَلِيَعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍مَا‌ هُوَ‌ ‌إِلَهٌ‌ ‌وَ‌احِد‌ٌ‌ ‌وَلِيَذَّكَّ‍رَ‌ ‌أ‍ُ‍‌وْلُو‌ا‌الأَلْبَابِ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah