Roman Script    Reciting key words            Previous Sūrah    Quraan Index    Home  

8) Sūrat Al-'Anfāl

Printed format

8) سُورَة الأَنفَال

Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Yas'alūnaka `Ani Al-'Anfāl ۖ Quli Al-'Anfāli Lillāh Wa Ar-Rasūli Fa ۖ Attaqū Allaha Wa 'Aşliĥū Dhāta Baynikum ۖ Wa 'Aţī`ū Allaha Wa Rasūlahu~ 'In Kuntum Mu'uminīna تجھ سے غنیمت کا حکم پوچھتے ہیں کہہ دے غنیمت کا مال الله اور رسول کا ہے سو الله سے ڈرو اور آپس میں صلح کرو اور الله اور اس کے رسول کا حکم مانو اگر ایمان دار ہو يَسْأَلُونَكَ عَنِ ‌الأَ‌ن‍‍فَال ۖ قُ‍‍لِ ‌الأَ‌ن‍‍ف‍‍َ‍الِ لِلَّهِ ‌وَ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولِ ۖ فَاتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌أَ‍صْ‍‍لِحُو‌ا‌ ‌ذ‍َ‍‌اتَ بَيْنِكُمْ ۖ ‌وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَهُ~ُ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ مُؤْمِنِينَ
'Innamā Al-Mu'uminūna Al-Ladhīna 'Idhā Dhukira Allāhu Wajilat Qulūbuhum Wa 'Idhā Tuliyat `Alayhim 'Āyātuhu Zādat/hum 'Īmānāan Wa `Alá Rabbihim Yatawakkalūna ایمان والے وہی ہیں جب الله کا نام آئے تو ان کے دل ڈر جائیں اورجب اس کی آیتیں ان پر پڑھی جائیں تو ان کا ایمان زیادہ ہو جاتا ہے اور اور وہ اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں إِنَّ‍‍مَا‌ ‌الْمُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌ذُكِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَجِلَتْ قُ‍‍لُوبُهُمْ ‌وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ ‌آيَاتُ‍‍هُ ‌زَ‌ا‌دَتْهُمْ ‌إِيمَانَا‌ ً‌ ‌وَعَلَى‌ ‌‍رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
Al-Ladhīna Yuqīmūna Aş-Şalāata Wa Mimmā Razaqnāhum Yunfiqūna وہ جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو ہم نے انہیں رزق دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ يُ‍‍قِ‍‍يم‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍صَّ‍‍لاَةَ ‌وَمِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌‍رَ‌زَ‍قْ‍‍نَاهُمْ يُ‍‌‍ن‍‍فِ‍‍قُ‍‍ونَ
'Ūlā'ika Humu Al-Mu'uminūna Ĥaqqāan ۚ Lahum Darajātun `Inda Rabbihim Wa Maghfiratun Wa Rizqun Karīmun یہی سچے ایمان والے ہیں ان کے رب کے ہاں ان کے لیے درجے ہیں اور بخشش ہے اور عزت کا رزق ہے أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْمُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ حَ‍‍قّ‍‍ا‌ ًۚ لَهُمْ ‌دَ‌‍رَج‍‍َ‍اتٌ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌‍رَبِّهِمْ ‌وَمَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٌ‌ ‌وَ‌رِ‌زْ‍ق‌‍ٌ‌ كَ‍‍رِيمٌ
Kamā 'Akhrajaka Rabbuka Min Baytika Bil-Ĥaqqi Wa 'Inna Farīqāan Mina Al-Mu'uminīna Lakārihūna جیسے تیرے رب نے تیرے گھر سے سچائی کے ساتھ نکالا اور بے شک ایک جماعت مسلمانوں میں سے نا پسند کرنے والی تھی كَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍خْ‍رَجَكَ ‌‍رَبُّكَ مِ‍‌‍نْ بَيْتِكَ بِ‍الْحَ‍‍قِّ ‌وَ‌إِنَّ فَ‍‍رِي‍‍ق‍‍ا‌ ً‌ مِنَ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ لَكَا‌رِهُونَ
Yujādilūnaka Fī Al-Ĥaqqi Ba`damā Tabayyana Ka'annamā Yusāqūna 'Ilá Al-Mawti Wa Hum Yanžurūna وہ تجھ سے حق بات میں اس کے ظاہر ہو چکنے کے بعد جھگڑتے تھے گویا وہ آنکھوں سے دیکھتے ہوئے موت کی طرف ہانکے جاتے ہیں يُجَا‌دِلُونَكَ فِي ‌الْحَ‍‍قِّ بَعْدَمَا‌ تَبَيَّنَ كَأَنَّ‍‍مَا‌ يُسَاقُ‍‍ونَ ‌إِلَى‌ ‌الْمَ‍‍وْتِ ‌وَهُمْ يَ‍‌‍ن‍‍ظُ‍‍رُ‌ونَ
Wa 'Idh Ya`idukumu Allāhu 'Iĥdá Aţ-Ţā'ifatayni 'Annahā Lakum Wa Tawaddūna 'Anna Ghayra Dhāti Ash-Shawkati Takūnu Lakum Wa Yurīdu Allāhu 'An Yuĥiqqa Al-Ĥaqqa Bikalimātihi Wa Yaqţa`a Dābira Al-Kāfirīna اور جس وقت دو جماعتوں میں سے ایک کا الله تم سے وعدہ کرتا تھا کہ وہ تمہارے ہاتھ لگے گی اور تم چاہتے تھے جس میں کانٹا نہ ہو وہ تمہیں ملے اور الله چاہتا تھا کہ اپنے حکم سے حق کو ثابت کردے اور کافروں کی جڑ کاٹ دے وَ‌إِ‌ذْ‌ يَعِدُكُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌إِحْدَ‌ى‌ ‌ال‍‍طَّ‍‍ائِفَتَ‍‍يْ‍‍نِ ‌أَنَّ‍‍هَا‌ لَكُمْ ‌وَتَوَ‌دّ‍ُ‍‌ونَ ‌أَنَّ غَ‍‍يْ‍رَ‌ ‌ذ‍َ‍‌اتِ ‌ال‍‍شَّوْكَةِ تَك‍‍ُ‍ونُ لَكُمْ ‌وَيُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَ‌نْ يُحِ‍‍قَّ ‌الْحَ‍‍قَّ بِكَلِمَاتِ‍‍هِ ‌وَيَ‍‍قْ‍‍‍‍طَ‍‍عَ ‌دَ‌ابِ‍‍ر‍َ‍‌ ‌الْكَافِ‍‍رِينَ
Liyuĥiqqa Al-Ĥaqqa Wa Yubţila Al-Bāţila Wa Law Kariha Al-Mujrimūna تاکہ حق کو ثابت کر دے اور باطل کو مٹا دے اگرچہ گناہگار ناراض ہوں لِيُحِ‍‍قَّ ‌الْحَ‍‍قَّ ‌وَيُ‍‍بْ‍‍‍‍طِ‍‍لَ ‌الْبَاطِ‍‍لَ ‌وَلَوْ‌ كَ‍‍رِهَ ‌الْمُ‍‍جْ‍‍رِمُونَ
'Idh Tastaghīthūna Rabbakum Fāstajāba Lakum 'Annī Mumiddukum Bi'alfin Mina Al-Malā'ikati Murdifīna جب تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے اس نے جواب میں فرمایا کہ میں تمہاری مدد کے لیے پے درپے ایک ہزار فرشتے بھیج رہا ہوں إِ‌ذْ‌ تَسْتَ‍‍غِ‍‍يث‍‍ُ‍ونَ ‌‍رَبَّكُمْ فَاسْتَج‍‍َ‍ابَ لَكُمْ ‌أَنِّ‍‍ي مُمِدُّكُمْ بِأَلْفٍ‌ مِنَ ‌الْمَلاَئِكَةِ مُرْ‌دِفِينَ
Wa Mā Ja`alahu Allāhu 'Illā Bushrá Wa Litaţma'inna Bihi Qulūbukum ۚ Wa Mā An-Naşru 'Illā Min `Indi Allāhi ۚ 'Inna Allāha `Azīzun Ĥakīmun اور یہ تو الله نے فقط خوش خبری دی تھی اور تاکہ تمہارے دل اس سے مطمئن ہو جائیں اور مدد تو صرف الله ہی کی طرف سے ہے بے شک الله غالب حکمت والا ہے وَمَا‌ جَعَلَهُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌إِلاَّ‌ بُشْ‍رَ‌ى‌ ‌وَلِتَ‍‍طْ‍‍مَئِ‍‍نَّ بِ‍‍هِ قُ‍‍لُوبُكُمْ ۚ ‌وَمَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍‍‍صْ‍‍رُ‌ ‌إِلاَّ‌ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ عَز‍ِ‍ي‍‍زٌ‌ حَكِيمٌ
'Idh Yughashshīkumu An-Nu`āsa 'Amanatan Minhu Wa Yunazzilu `Alaykum Mina As-Samā'i Mā'an Liyuţahhirakum Bihi Wa Yudh/hiba `Ankum Rijza Ash-Shayţāni Wa Liyarbiţa `Alá Qulūbikum Wa Yuthabbita Bihi Al-'Aqdāma جس وقت اس نے تم پر اپنی طرف سے تسکین کے لیے اونگھ ڈال دی اور تم پر آسمان سے پانی اتارا تاکہ اس سے تمہیں پاک کر دے اور شیطان کی نجاست تم سے دور کر دے اور تمہارے دلوں کو مضبوط کر دے اور اس سے تمہارے قدم جما دے إِ‌ذْ‌ يُ‍‍غَ‍‍شِّيكُمُ ‌ال‍‍نُّ‍‍ع‍‍َ‍اسَ ‌أَمَنَة ً‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌وَيُنَزِّلُ عَلَيْكُمْ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ م‍‍َ‍ا‌ء‌ ً‌ لِيُ‍‍طَ‍‍هِّ‍رَكُمْ بِ‍‍هِ ‌وَيُذْهِبَ عَ‍‌‍ن‍‍كُمْ ‌رِجْ‍‍زَ‌ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انِ ‌وَلِيَرْبِ‍‍طَ عَلَى‌ قُ‍‍لُوبِكُمْ ‌وَيُثَبِّتَ بِهِ ‌الأَ‍قْ‍‍دَ‌امَ
'Idh Yūĥī Rabbuka 'Ilá Al-Malā'ikati 'Annī Ma`akum Fathabbitū Al-Ladhīna 'Āmanū ۚ Sa'ulqī Fī Qulūbi Al-Ladhīna Kafarū Ar-Ru`ba Fāđribū Fawqa Al-'A`nāqi Wa Ađribū Minhum Kulla Banānin جب تیرے رب نے فرشتوں کو حکم بھیجا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تم مسلمانوں کے دل ثابت رکھو میں کافروں کے دلوں میں دہشت ڈال دوں گا سو گردنوں پر مارواور ان کے پور پور پر مارو إِ‌ذْ‌ يُوحِي ‌‍رَبُّكَ ‌إِلَى‌ ‌الْمَلاَئِكَةِ ‌أَنِّ‍‍ي مَعَكُمْ فَثَبِّتُو‌ا‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌اۚ سَأُلْ‍‍قِ‍‍ي فِي قُ‍‍ل‍‍ُ‍وبِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ال‍‍رُّعْبَ فَاضْ‍‍رِبُو‌ا‌ فَ‍‍وْ‍قَ ‌الأَعْن‍‍َ‍اقِ ‌وَ‌اضْ‍‍رِبُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ كُلَّ بَنَانٍ
Dhālika Bi'annahum Shāqqū Allaha Wa Rasūlahu ۚ Wa Man Yushāqiqi Allāha Wa Rasūlahu Fa'inna Allāha Shadīdu Al-`Iqābi یہ اس لیے ہے کہ وہ الله اوراس کے رسول کے مخالف ہیں اور جو کوئی اللہ اور اس کےرسول کا مخالف ہو تو بے شک الله سخت عذب دینے والا ہے ذَلِكَ بِأَنَّ‍‍هُمْ ش‍‍َ‍اقُّ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ ۚ ‌وَمَ‍‌‍نْ يُشَاقِ‍‍قِ ‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ شَد‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌الْعِ‍‍قَ‍‍ابِ
Dhālikum Fadhūqūhu Wa 'Anna Lilkāfirīna `Adhāba An-Nāri یہ تو چکھ لو اور جان لو کہ بے شک کافروں کے لیے دوزخ کا عذاب ہے ذَلِكُمْ فَذُ‌وقُ‍‍وهُ ‌وَ‌أَنَّ لِلْكَافِ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌ال‍‍نَّ‍‍ا‌رِ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Idhā Laqītumu Al-Ladhīna Kafarū Zaĥfāan Falā Tuwallūhumu Al-'Adbāra اے ایمان والو جب تم کافروں سے میدان جنگ میں ملو تو ان سے پیٹھیں نہ پھیرو ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ لَ‍‍قِ‍‍يتُمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌زَحْفا‌‌ ً‌ فَلاَ‌ تُوَلُّوهُمُ ‌الأَ‌دْبَا‌‍رَ
Wa Man Yuwallihim Yawma'idhin Duburahu~ 'Illā Mutaĥarrifāan Liqitālin 'Aw Mutaĥayyizāan 'Ilá Fi'atin Faqad Bā'a Bighađabin Mina Allāhi Wa Ma'wāhu Jahannamu ۖ Wa Bi'sa Al-Maşīru اور جو کوئی اس دن ان سے پیٹھ پھیرے گا مگر یہ کہ لڑائی کا ہنر کرتا ہو یا فوج میں جا ملتا ہو سو وہ الله کا غضب لے کر پھرا اور اس کا ٹھکانا دوزخ ہے اور بہت برا ٹھکانا ہے وَمَ‍‌‍نْ يُوَلِّهِمْ يَوْمَئِذ‌‌ٍ‌ ‌دُبُ‍رَهُ~ُ ‌إِلاَّ‌ مُتَحَرِّفا‌ ً‌ لِ‍‍قِ‍‍ت‍‍َ‍الٍ ‌أَ‌وْ‌ مُتَحَيِّز‌ا‌‌ ً‌ ‌إِلَى‌ فِئَة‌‍ٍ‌ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ ب‍‍َ‍ا‌ءَ‌ بِ‍‍غَ‍‍ضَ‍‍بٍ‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَمَأْ‌و‍َ‍‌اهُ جَهَ‍‍نَّ‍‍مُ ۖ ‌وَبِئْسَ ‌الْمَ‍‍صِ‍‍يرُ
Falam Taqtulūhum Wa Lakinna Allāha Qatalahum ۚ Wa Mā Ramayta 'Idh Ramayta Wa Lakinna Allāha Ramá ۚ Wa Liyubliya Al-Mu'uminīna Minhu Balā'an Ĥasanāan ۚ 'Inna Allāha Samī`un `Alīmun سو تم نے انہیں قتل نہیں کیا بلکہ الله نے انہیں قتل کیا اور تو نے مٹھی نہیں پھینکی جب کہ پھینکی تھی بلکہ الله نے پھینکی تھی اور تاکہ ایمان والوں پر اپنی طرف سے خوب احسان کرے بے شک الله سننے والا جاننے والا ہے فَلَمْ تَ‍‍قْ‍‍تُلُوهُمْ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هَ قَ‍‍تَلَهُمْ ۚ ‌وَمَا‌ ‌‍رَمَ‍‍يْ‍‍تَ ‌إِ‌ذْ‌ ‌‍رَمَ‍‍يْ‍‍تَ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هَ ‌‍رَمَى‌ ۚ ‌وَلِيُ‍‍بْ‍‍لِيَ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُ بَلاَ‌ءً‌ حَسَنا‌‌ ًۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ سَم‍‍ِ‍ي‍‍عٌ عَلِيمٌ
Dhālikum Wa 'Anna Allāha Mūhinu Kaydi Al-Kāfirīna یہ تو ہو چکا اور بےشک الله کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والا ہے ذَلِكُمْ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ مُوهِنُ كَ‍‍يْ‍‍دِ‌ ‌الْكَافِ‍‍رِينَ
'In Tastaftiĥū Faqad Jā'akumu Al-Fatĥu ۖ Wa 'In Tantahū Fahuwa Khayrun Lakum ۖ Wa 'In Ta`ūdū Na`ud Wa Lan Tughniya `Ankum Fi'atukum Shay'āan Wa Law Kathurat Wa 'Anna Allāha Ma`a Al-Mu'uminīna اگر تم فیصلہ چاہتے ہو تو تمہارا فیصلہ آ چکا اور اگر باز آؤ تو تمہارے لیے بہتر ہے اور اگر پھر یہی کرو گے تو ہم بھی پھر یہی کریں گے اور تمہاری جمعیت ذرا بھی کام نہیں آئے گی اگرچہ وہ بہت ہوں اوربے شک اللہ ایمان والوں کے ساتھ ہے إِ‌نْ تَسْتَفْتِحُو‌ا‌ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ ج‍‍َ‍ا‌ءَكُمُ ‌الْفَتْحُ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ تَ‍‌‍ن‍‍تَهُو‌ا‌ فَهُوَ‌ خَ‍‍يْ‍‍ر‌ٌ‌ لَكُمْ ۖ ‌وَ‌إِ‌نْ تَعُو‌دُ‌و‌ا‌ نَعُ‍‍دْ‌ ‌وَلَ‍‌‍نْ تُ‍‍غْ‍‍نِيَ عَ‍‌‍ن‍‍كُمْ فِئَتُكُمْ شَ‍‍يْ‍‍ئا‌ ً‌ ‌وَلَوْ‌ كَثُ‍رَتْ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ مَعَ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Aţī`ū Allaha Wa Rasūlahu Wa Lā Tawallaw `Anhu Wa 'Antum Tasma`ūna اے ایمان والو الله اور اس کے رسول کا حکم مانو اور سن کر اس سے مت پھرو ي‍‍َ‍ا‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‍طِ‍‍يعُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ ‌وَلاَ‌ تَوَلَّوْ‌ا‌ عَ‍‌‍نْ‍‍هُ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ تَسْمَعُونَ
Wa Lā Takūnū Kālladhīna Qālū Sami`nā Wa Hum Lā Yasma`ūna اور ان لوگو ں کی طرح نہ ہو جنہوں نے کہا ہم نے سن لیا اور وہ سنتے نہیں وَلاَ‌ تَكُونُو‌ا‌ كَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ قَ‍‍الُو‌ا‌ سَمِعْنَا‌ ‌وَهُمْ لاَ‌ يَسْمَعُونَ
'Inna Sharra Ad-Dawābbi `Inda Allāhi Aş-Şummu Al-Bukmu Al-Ladhīna Lā Ya`qilūna بے شک سب جانوں میں سے بدتر الله کے نزدیک وہی بہرے گونگے ہیں جو نہیں سمجھتے إِنَّ شَ‍رَّ‌ال‍‍دَّ‌و‍َ‍‌ابِّ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌ال‍‍صُّ‍‍مُّ ‌الْبُكْمُ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ لاَ‌ يَعْ‍‍قِ‍‍لُونَ
Wa Law `Alima Allāhu Fīhim Khayan La'asma`ahum ۖ Wa Law 'Asma`ahum Latawallaw Wa Hum Mu`rūna اور اگر الله ان میں کچھ بھلائی جانتا تو انہیں سنا دیتا اور اگر انہیں اب سنا دے تو منہ پھیر کر بھاگیں وَلَوْ‌ عَلِمَ ‌اللَّ‍‍هُ فِيهِمْ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ لَأَسْمَعَهُمْ ۖ ‌وَلَوْ‌ ‌أَسْمَعَهُمْ لَتَوَلَّو‌ا‌ ‌وَهُمْ مُعْ‍‍رِ‍‍ضُ‍‍ونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Astajībū Lillāh Wa Lilrrasūli 'Idhā Da`ākum Limā Yuĥyīkum ۖ Wa A`lamū 'Anna Allāha Yaĥūlu Bayna Al-Mar'i Wa Qalbihi Wa 'Annahu~ 'Ilayhi Tuĥsharūna اے ایمان والو الله اور رسول کا حکم مانو جس وقت تمہیں اس کام کی طرف بلائے جس میں تمہاری زندگی ہے اور جان لو کہ الله آدمی اور اس کے دل کے درمیان آڑ بن جاتا ہے اور بے شک اسی کی طرف جمع کیے جاؤ گے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌اسْتَجِيبُو‌الِلَّهِ ‌وَلِ‍‍ل‍رَّس‍‍ُ‍ولِ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ ‌دَعَاكُمْ لِمَا‌ يُحْيِيكُمْ ۖ ‌وَ‌اعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ يَح‍‍ُ‍ولُ بَ‍‍يْ‍‍نَ ‌الْمَرْ‌ءِ‌ ‌وَ‍قَ‍‍لْبِ‍‍هِ ‌وَ‌أَنَّ‍‍هُ~ُ ‌إِلَ‍‍يْ‍‍هِ تُحْشَرُ‌ونَ
Wa Attaqū Fitnatan Lā Tuşībanna Al-Ladhīna Žalamū Minkum Khāşşatan ۖ Wa A`lamū 'Anna Allāha Shadīdu Al-`Iqābi اور تم اس فتنہ سے بچتے رہو جو تم میں سے خاص ظالموں پر ہی نہ پڑے گا اور جان لو کہ بے شک الله سخت عذاب کرنے والا ہے وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ فِتْنَة ً‌ لاَ‌ تُ‍‍صِ‍‍يبَ‍‍نَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ظَ‍‍لَمُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ خَ‍‍اصَّ‍‍ة ًۖ ‌وَ‌اعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ شَد‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌الْعِ‍‍قَ‍‍ابِ
Wa Adhkurū 'Idh 'Antum Qalīlun Mustađ`afūna Fī Al-'Arđi Takhāfūna 'An Yatakhaţţafakumu An-Nāsu Fa'āwākum Wa 'Ayyadakum Binaşrihi Wa Razaqakum Mina Aţ-Ţayyibāti La`allakum Tashkurūna اور یاد کرو جس وقت تم تھوڑے تھے ملک میں کمزور سمجھے جاتے تھے تم ڈرتے تھے کہ لوگ تمہیں اچک لیں پھر اس نے تمہیں ٹھکانا بنا دیا اور اپنی مدد سے تمہیں قوت دی اور تمہیں ستھری چیزوں سے رزق دیاتاکہ تم شکر کرو وَ‌ا‌ذْكُرُ‌و‌ا‌ ‌إِ‌ذْ‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ قَ‍‍ل‍‍ِ‍ي‍‍لٌ‌ مُسْتَ‍‍ضْ‍‍عَف‍‍ُ‍ونَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ تَ‍‍خَ‍‍اف‍‍ُ‍ونَ ‌أَ‌نْ يَتَ‍‍خَ‍‍طَّ‍‍فَكُمُ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسُ فَآ‌وَ‌اكُمْ ‌وَ‌أَيَّدَكُمْ بِنَ‍‍صْ‍‍رِهِ ‌وَ‌‍رَ‌زَ‍قَ‍‍كُمْ مِنَ ‌ال‍‍طَّ‍‍يِّب‍‍َ‍اتِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُ‌ونَ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū Lā Takhūnū Allaha Wa Ar-Rasūla Wa Takhūnū 'Amānātikum Wa 'Antum Ta`lamūna اے ایمان والو الله اور اس کے رسول سے خیانت نہ کرو اور آپس کی امانتوں میں بھی خیانت نہ کرو حالانکہ تم جانتے ہو يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ لاَ‌ تَ‍‍خُ‍‍ونُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌ال‍رَّس‍‍ُ‍ولَ ‌وَتَ‍‍خُ‍‍ونُ‍‍و‌ا‌ ‌أَمَانَاتِكُمْ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ تَعْلَمُونَ
Wa A`lamū 'Annamā 'Amwālukum Wa 'Awlādukum Fitnatun Wa 'Anna Allāha `Indahu~ 'Ajrun `Ažīmun اور جان لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک امتحان کی چیز ہے اور بے شک الله کہ ہاں بڑا اجر ہے وَ‌اعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍مَ‍‍ا‌ ‌أَمْوَ‌الُكُمْ ‌وَ‌أَ‌وْلاَ‌دُكُمْ فِتْنَةٌ‌ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ عِ‍‌‍نْ‍‍دَهُ~ُ ‌أَجْ‍‍رٌ‌ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'In Tattaqū Allaha Yaj`al Lakum Furqānāan Wa Yukaffir `Ankum Sayyi'ātikum Wa Yaghfir Lakum Wa ۗ Allāhu Dhū Al-Fađli Al-`Ažīmi اے ایمان والو اگر تم الله سے ڑرتے رہو گے تو الله تمہیں ایک فیصلہ کی چیز دے گا اور تم سے تمہارے گناہ دور کر دے گا اور تمہیں بخش دے گا اور الله بڑے فضل والا ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌نْ تَتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ يَ‍‍جْ‍‍عَلْ لَكُمْ فُرْ‍قَ‍‍انا‌ ً‌ ‌وَيُكَفِّ‍‍رْ‌ عَ‍‌‍ن‍‍كُمْ سَيِّئ‍‍َ‍‍اتِكُمْ ‌وَيَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَكُمْ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ ‌ذُ‌و‌ ‌الْفَ‍‍ضْ‍‍لِ ‌الْعَ‍‍ظِ‍‍يمِ
Wa 'Idh Yamkuru Bika Al-Ladhīna Kafarū Liyuthbitūka 'Aw Yaqtulūka 'Aw Yukhrijūka ۚ Wa Yamkurūna Wa Yamkuru Allāhu Wa ۖ Allāhu Khayru Al-Mākirīna اور جب کافر تیرے متعلق تدبیریں سوچ رہے تھے کہ تمہیں قید کر دیں یا تمہیں قتل کر دیں یا تمہیں دیس بدر کر دیں وہ اپنی تدبیریں کر رہے تھے اور الله ہی اپنی تدبیر کر ہا تھا اور الله بہترین تدبیر کرنے والا ہے وَ‌إِ‌ذْ‌ يَمْكُرُ‌ بِكَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ لِيُثْبِت‍‍ُ‍وكَ ‌أَ‌وْ‌ يَ‍‍قْ‍‍تُل‍‍ُ‍وكَ ‌أَ‌وْ‌ يُ‍‍خْ‍‍رِج‍‍ُ‍وكَ ۚ ‌وَيَمْكُر‍ُ‍‌ونَ ‌وَيَمْكُرُ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ۖ ‌وَ‌اللَّهُ خَ‍‍يْ‍‍رُ‌ ‌الْمَاكِ‍‍رِينَ
Wa 'Idhā Tutlá `Alayhim 'Āyātunā Qālū Qad Sami`nā Law Nashā'u Laqulnā Mithla Hādhā ۙ 'In Hādhā 'Illā 'Asāţīru Al-'Awwalīna اور جب ان کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا اور اگر ہم چاہیں تو اس کے برابر ہم بھی کہہ دیں اس میں پہلو ں کے قصے کے سوا اور کچھ نہیں وَ‌إِ‌ذَ‌ا‌ تُتْلَى‌ عَلَيْهِمْ ‌آيَاتُنَا‌ قَ‍‍الُو‌اقَ‍‍دْ‌ سَمِعْنَا‌ لَوْ‌ نَش‍‍َ‍ا‌ءُ‌ لَ‍‍قُ‍‍لْنَا‌ مِثْلَ هَذَ‌اۙ ‌إِ‌نْ هَذَ‌ا‌ ‌إِلاَّ‌ ‌أَسَاطِ‍‍ي‍‍رُ‌ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa 'Idh Qālū Allahumma 'In Kāna Hādhā Huwa Al-Ĥaqqa Min `Indika Fa'amţir `Alaynā Ĥijāratan Mina As-Samā'i 'Aw A'tinā Bi`adhābin 'Alīmin اورجب انہوں نے کہا کہ اے الله اگر یہ دین تیری طرف سے حق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسا یا ہم پر دردناک عذاب لا وَ‌إِ‌ذْ‌ قَ‍‍الُو‌ا‌اللَّهُ‍‍مَّ ‌إِ‌نْ ك‍‍َ‍انَ هَذَ‌ا‌ هُوَ‌ ‌الْحَ‍‍قَّ مِ‍‌‍نْ عِ‍‌‍نْ‍‍دِكَ فَأَمْ‍‍طِ‍‍رْ‌ عَلَيْنَا‌ حِجَا‌‍رَة ً‌ مِنَ ‌ال‍‍سَّم‍‍َ‍ا‌ءِ‌ ‌أَ‌وْ‌ ‌ائْتِنَا‌ بِعَذ‍َ‍‌ابٍ ‌أَلِيمٍ
Wa Mā Kāna Allāhu Liyu`adhdhibahum Wa 'Anta Fīhim ۚ Wa Mā Kāna Allāhu Mu`adhdhibahum Wa Hum Yastaghfirūna اور الله ایسا نہ کرے گا کہ انہیں تیرتے ہوئے عذاب دے اور الله عذاب کرنے الا نہیں درآنحالیکہ وہ بخشش مانگتے ہوں وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ لِيُعَذِّبَهُمْ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تَ فِيهِمْ ۚ ‌وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ ‌اللَّ‍‍هُ مُعَذِّبَهُمْ ‌وَهُمْ يَسْتَ‍‍غْ‍‍فِرُ‌ونَ
Wa Mā Lahum 'Allā Yu`adhdhibahumu Allāhu Wa Hum Yaşuddūna `Ani Al-Masjidi Al-Ĥarāmi Wa Mā Kānū 'Awliyā'ahu~ ۚ 'In 'Awliyā'uuhu~ 'Illā Al-Muttaqūna Wa Lakinna 'Aktharahum Lā Ya`lamūna اور الله انہیں عذاب کیوں نہ دے حالانکہ وہ مسجد حرام سے روکتے ہیں اور وہ اس کے اہل نہیں ہیں اس میں تو اہل پرہیزگاری ہیں لیکن ان میں سے اکثر نہیں سمجھتے وَمَا‌ لَهُمْ ‌أَلاَّ‌ يُعَذِّبَهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَهُمْ يَ‍‍صُ‍‍دّ‍ُ‍‌ونَ عَنِ ‌الْمَسْجِدِ‌ ‌الْحَ‍رَ‍‌امِ ‌وَمَا‌ كَانُ‍‍و‌ا‌ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءَهُ~ُ ۚ ‌إِ‌نْ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ؤُهُ~ُ ‌إِلاَّ‌ ‌الْمُتَّ‍‍قُ‍‍ونَ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌أَكْثَ‍رَهُمْ لاَ‌ يَعْلَمُونَ
Wa Mā Kāna Şalātuhum `Inda Al-Bayti 'Illā Mukā'an Wa Taşdiyatan ۚ Fadhūqū Al-`Adhāba Bimā Kuntum Takfurūna اورکعبہ کے پاس ان کی نماز سوائے سیٹیاں اور تالیاں بجانے کے اور کچھ نہیں تھی سو عذاب سبب اس کے کہ تم کفر کرتے تھے وَمَا‌ ك‍‍َ‍انَ صَ‍‍لاَتُهُمْ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌الْبَ‍‍يْ‍‍تِ ‌إِلاَّ‌ مُك‍‍َ‍ا‌ء‌ ً‌ ‌وَتَ‍‍صْ‍‍دِيَة‌ ًۚ فَذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌الْعَذ‍َ‍‌ابَ بِمَا‌ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ تَكْفُرُ‌ونَ
'Inna Al-Ladhīna Kafarū Yunfiqūna 'Amwālahum Liyaşuddū `An Sabīli Allāhi ۚ Fasayunfiqūnahā Thumma Takūnu `Alayhim Ĥasratan Thumma Yughlabūna Wa ۗ Al-Ladhīna Kafarū 'Ilá Jahannama Yuĥsharūna بے شک جو لوگ کافر ہیں وہ اپنے مال خرچ کرتے ہیں تاکہ الله کی راہ سے روکیں سو ابھی اور بھی خرچ کریں گے پھر وہ ان کے لیے حسرت ہو گا پھر مغلوب کیے جائیں گے اور جو کافر ہیں وہ دوزخ کی طرف جمع کیے جائیں گے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ يُ‍‌‍نْ‍‍فِ‍‍قُ‍‍ونَ ‌أَمْوَ‌الَهُمْ لِيَ‍‍صُ‍‍دُّ‌و‌ا‌ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ فَسَيُ‍‌‍ن‍‍فِ‍‍قُ‍‍ونَهَا‌ ثُ‍‍مَّ تَك‍‍ُ‍ونُ عَلَيْهِمْ حَسْ‍رَة‌ ً‌ ثُ‍‍مَّ يُ‍‍غْ‍‍لَب‍‍ُ‍ونَ ۗ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌إِلَى‌ جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ يُحْشَرُ‌ونَ
Liyamīza Allāhu Al-Khabītha Mina Aţ-Ţayyibi Wa Yaj`ala Al-Khabītha Ba`đahu `Alá Ba`đin Fayarkumahu Jamī`āan Fayaj`alahu Fī Jahannama ۚ 'Ūlā'ika Humu Al-Khāsirūna تاکہ الله ناپاک کو پاک سے جدا کر دے اور ایک ناپاک کو دوسرے پر دھر کر ڈھیر بنائے پھر اسے دوزخ میں ڈال دے وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں لِيَم‍‍ِ‍ي‍‍زَ‌ ‌اللَّ‍‍هُ ‌الْ‍‍خَ‍‍ب‍‍ِ‍ي‍‍ثَ مِنَ ‌ال‍‍طَّ‍‍يِّبِ ‌وَيَ‍‍جْ‍‍عَلَ ‌الْ‍‍خَ‍‍ب‍‍ِ‍ي‍‍ثَ بَعْ‍‍ضَ‍‍هُ عَلَى‌ بَعْ‍‍ضٍ‌ فَيَرْكُمَ‍‍هُ جَمِيعا‌‌ ً‌ فَيَ‍‍جْ‍‍عَلَ‍‍هُ فِي جَهَ‍‍نَّ‍‍مَ ۚ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْ‍‍خَ‍‍اسِرُ‌ونَ
Qul Lilladhīna Kafarū 'In Yantahū Yughfar LahumQad Salafa Wa 'In Ya`ūdū Faqad Mađat Sunnatu Al-'Awwalīna کافروں سے کہہ دو اگر وہ باز آجائيں تو جو کچھ گزر چکا وہ انہیں معاف کر دیا جائے گا اور اگر لوٹیں گے تو پہلے کافروں کے حق میں قانون نافذ ہو چکا ہے قُ‍‍لْ لِلَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ ‌إِ‌نْ يَ‍‌‍ن‍‍تَهُو‌ا‌ يُ‍‍غْ‍‍فَرْ‌ لَهُمْ مَا‌ قَ‍‍دْ‌ سَلَفَ ‌وَ‌إِ‌نْ يَعُو‌دُ‌و‌ا‌ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ مَ‍‍ضَ‍‍تْ سُ‍‍نَّ‍‍ةُ ‌الأَ‌وَّلِينَ
Wa Qātilūhum Ĥattá Lā Takūna Fitnatun Wa Yakūna Ad-Dīnu Kulluhu Lillāh ۚ Fa'ini Antahaw Fa'inna Allāha Bimā Ya`malūna Başīrun اور تم ان سے اس حد تک لڑو کہ شرک کا غلبہ نہ رہنے پائے اور سارا دین الله ہی کا ہو جکائے پھر اگر یہ باز آجائیں تو الله ان کے اعمال دیکھنے والا ہے وَ‍قَ‍‍اتِلُوهُمْ حَتَّى‌ لاَ‌ تَك‍‍ُ‍ونَ فِتْنَةٌ‌ ‌وَيَك‍‍ُ‍ونَ ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نُ كُلُّ‍‍هُ لِلَّهِ ۚ فَإِنِ ‌ان‍‍تَهَوْ‌ا‌ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ بِمَا‌ يَعْمَل‍‍ُ‍ونَ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
Wa 'In Tawallaw Fā`lamū 'Anna Allāha Mawlākum ۚ Ni`ma Al-Mawlá Wa Ni`ma An-Naşīru اور اگر وہ پھر جائیں تو جان لو کہ الله تمہارا دوست ہے اور بہت اچھا دوست ہے اوربہت اچھا مددگار ہے وَ‌إِ‌نْ تَوَلَّوْ‌ا‌ فَاعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ مَوْلاَكُمْ ۚ نِعْمَ ‌الْمَوْلَى‌ ‌وَنِعْمَ ‌ال‍‍نَّ‍‍‍‍صِ‍‍يرُ
Wa A`lamū 'Annamā Ghanimtum Min Shay'in Fa'anna Lillāh Khumusahu Wa Lilrrasūli Wa Lidhī Al-Qurbá Wa Al-Yatāmá Wa Al-Masākīni Wa Abni As-Sabīli 'In Kuntum 'Āmantum Billāhi Wa Mā 'Anzalnā `Alá `Abdinā Yawma Al-Furqāni Yawma At-Taqá Al-Jam`āni Wa ۗ Allāhu `Alá Kulli Shay'in Qadīrun اور جان لو کہ جو کچھ تمہیں بطور غنیمت ملے خواہ کوئی چیز ہو تو اس میں سے پانچواں حصہ الله اور اس کے رسول کا ہے اور رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے اگر تمہیں الله پر یقین ہے اور اس چیز پر جو ہم نے اپنے بندے پر فیصلہ کے دن اتاری جس دن دونوں جماعتیں ملیں اور الله ہر چیز پر قادر ہے وَ‌اعْلَمُ‍‍و‌ا‌ ‌أَنَّ‍‍مَا‌ غَ‍‍نِمْتُمْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ فَأَنَّ لِلَّهِ خُ‍‍مُسَ‍‍هُ ‌وَلِ‍‍ل‍رَّس‍‍ُ‍ولِ ‌وَلِذِي ‌الْ‍‍قُ‍‍رْبَى‌ ‌وَ‌الْيَتَامَى‌ ‌وَ‌الْمَسَاك‍‍ِ‍ي‍‍نِ ‌وَ‌ابْ‍‍نِ ‌ال‍‍سَّب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌إِ‌نْ كُ‍‌‍ن‍‍تُمْ ‌آمَ‍‌‍نْ‍‍تُمْ بِ‍اللَّ‍‍هِ ‌وَمَ‍‍ا‌ ‌أَ‌ن‍‍زَلْنَا‌ عَلَى‌ عَ‍‍بْ‍‍دِنَا‌ يَ‍‍وْمَ ‌الْفُرْ‍قَ‍‍انِ يَ‍‍وْمَ ‌الْتَ‍‍قَ‍‍ى‌ ‌الْجَمْع‍‍َ‍انِ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ عَلَى‌ كُلِّ شَ‍‍يْء‌‌ٍقَ‍‍دِيرٌ
'Idh 'Antum Bil-`Udwati Ad-Dunyā Wa Hum Bil-`Udwati Al-Quşwá Wa Ar-Rakbu 'Asfala Minkum ۚ Wa Law Tawā`adttumkhtalaftum Al-Mī`ādi ۙ Wa Lakin Liyaqđiya Allāhu 'Aman Kāna Maf`ūlāan Liyahlika Man Halaka `An Bayyinatin Wa Yaĥyá Man Ĥayya `An Bayyinatin ۗ Wa 'Inna Allāha Lasamī`un `Alīmun جس وقت تم درلے کنارے پر تھے اور وہ پرلےکنارے پر اور قافلہ تم سے نیچے اتر گیا تھا اور اگرتم آپس میں وعدہ کرتے تو ایک ساتھ وعدہ پر نہ پہنچتے لیکن الله کو ایک کام کرنا تھا جو مقرر ہو چکا تھا تاکہ جو ہلاک وہ اتمام حجت کے بعد ہلاک ہو اور جو زندہ رہے وہ اتمام حجت کے بعد زندہ رہے اور بے شک الله سننے والا جاننے والا ہے إِ‌ذْ‌ ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ بِ‍الْعُ‍‍دْ‌وَةِ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَهُمْ بِ‍الْعُ‍‍دْ‌وَةِ ‌الْ‍‍قُ‍‍صْ‍‍وَ‌ى‌ ‌وَ‌ال‍رَّكْبُ ‌أَسْفَلَ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ۚ ‌وَلَوْ‌ تَوَ‌اعَ‍‍دتُّمْ لاَ‍خْ‍‍تَلَفْتُمْ فِي ‌الْمِيع‍‍َ‍ا‌دِ‌ ۙ ‌وَلَكِ‍‌‍نْ لِيَ‍‍قْ‍‍‍‍ضِ‍‍يَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَمْر‌ا‌‌ ً‌ ك‍‍َ‍انَ مَفْعُولا‌ ً‌ لِيَهْلِكَ مَ‍‌‍نْ هَلَكَ عَ‍‌‍نْ بَيِّنَةٍ‌ ‌وَيَحْيَى‌ مَ‍‌‍نْ حَيَّ عَ‍‌‍نْ بَيِّنَةٍۗ ‌وَ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَسَم‍‍ِ‍ي‍‍عٌ عَلِيمٌ
'Idh Yurīkahumu Allāhu Fī Manāmika Qalīlāan ۖ Wa Law 'Akahum Kathīrāan Lafashiltum Wa Latanāza`tum Al-'Amri Wa Lakinna Allāha Sallama ۗ 'Innahu `Alīmun Bidhāti Aş-Şudūri جب کہ الله نے وہ کافر تجھے تیرے خواب میں تھوڑے کر کے دکھلائے اور اگرتجھے بہت دکھلا دیتا تو تم لوگ نامردی کر تے اور کام میں جھگڑا ڈالتے لیکن الله نے بچا لیا جو بات دلوں میں ہے وہ اسے خوب معلوم ہے إِ‌ذْ‌ يُ‍‍رِيكَهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ فِي مَنَامِكَ قَ‍‍لِيلا‌ ًۖ ‌وَلَوْ‌ ‌أَ‌‍رَ‌اكَهُمْ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ لَفَشِلْتُمْ ‌وَلَتَنَا‌زَعْتُمْ فِي ‌الأَمْ‍‍ر‍ِ‍‌ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌اللَّ‍‍هَ سَلَّمَ ۗ ‌إِنَّ‍‍هُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍م‌‍ٌ‌ بِذ‍َ‍‌اتِ ‌ال‍‍صُّ‍‍دُ‌و‌رِ
Wa 'Idh Yurīkumūhum 'Idhi At-Taqaytum Fī 'A`yunikum Qalīlāan Wa Yuqallilukum Fī 'A`yunihim Liyaqđiya Allāhu 'Aman Kāna Maf`ūlāan ۗ Wa 'Ilá Allāhi Turja`u Al-'Umūru اور جب تمہیں وہ فوج مقابلہ کے وقت تمہاری آنکھوں میں تھوڑی کر کے دکھائی اور تمہیں ان کی آنکھوں میں تھوڑا کر کے دکھایا تاکہ الله ایک کام پورا کر دے جو مقرر ہو چکا تھا اور ہر کام الله تک ہی پہنچتا ہے وَ‌إِ‌ذْ‌ يُ‍‍رِيكُمُوهُمْ ‌إِ‌ذِ‌ ‌الْتَ‍‍قَ‍‍يْتُمْ فِ‍‍ي ‌أَعْيُنِكُمْ قَ‍‍لِيلا‌ ً‌ ‌وَيُ‍‍قَ‍‍لِّلُكُمْ فِ‍‍ي ‌أَعْيُنِهِمْ لِيَ‍‍قْ‍‍‍‍ضِ‍‍يَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌أَمْر‌ا‌‌ ً‌ ك‍‍َ‍انَ مَفْعُولا‌ ًۗ ‌وَ‌إِلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ تُرْجَعُ ‌الأُمُو‌رُ
Yā 'Ayyuhā Al-Ladhīna 'Āmanū 'Idhā Laqītum Fi'atanthbutū Wa Adhkurū Allaha Kathīrāan La`allakum Tufliĥūna اے ایمان والو! جب کسی فوج سے ملو تو ثابت قدم رہو اور الله کو بہت یاد کرو تاکہ تم نجات پاؤ يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُ‍‍و‌ا‌ ‌إِ‌ذَ‌ا‌ لَ‍‍قِ‍‍يتُمْ فِئَة‌ ً‌ فَاثْبُتُو‌ا‌ ‌وَ‌ا‌ذْكُرُ‌و‌ا‌اللَّ‍‍هَ كَثِي‍‍ر‌ا‌ ً‌ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
Wa 'Aţī`ū Allaha Wa Rasūlahu Wa Lā Tanāza`ū Fatafshalū Wa Tadh/haba Rīĥukum ۖ Wa Aşbirū ۚ 'Inna Allāha Ma`a Aş-Şābirīna اور الله اوراس کے رسول کا کہا مانو اور آپس میں نہ جھگڑو ورنہ بزدل ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر کرو بے شک الله صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے وَ‌أَ‍طِ‍‍يعُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ ‌وَ‌‍رَسُولَ‍‍هُ ‌وَلاَ‌ تَنَا‌زَعُو‌ا‌ فَتَفْشَلُو‌ا‌ ‌وَتَذْهَبَ ‌رِيحُكُمْ ۖ ‌وَ‌اصْ‍‍بِرُ‌و‌اۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ مَعَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ابِ‍‍رِينَ
Wa Lā Takūnū Kālladhīna Kharajū Min Diyārihim Baţaan Wa Ri'ā'a An-Nāsi Wa Yaşuddūna `An Sabīli Allāhi Wa ۚ Allāhu Bimā Ya`malūna Muĥīţun اور ان لوگوں جیسا نہ ہونا جو اتراتے ہوئے اور لوگوں کو دکھانے کے لیے گھروں سے نکل آئے اور الله کی راہ سے روکتے تھے اور جو کچھ یہ کرتے ہیں الله اس پر احاطہ کرنے والا ہے وَلاَ‌ تَكُونُو‌ا‌ كَالَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ خَ‍رَجُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ ‌دِيَا‌رِهِمْ بَ‍‍طَ‍‍ر‌ا‌ ً‌ ‌وَ‌رِئ‍‍َ‍ا‌ءَ‌ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌وَيَ‍‍صُ‍‍دّ‍ُ‍‌ونَ عَ‍‌‍نْ سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ بِمَا‌ يَعْمَل‍‍ُ‍ونَ مُحِي‍‍طٌ
Wa 'Idh Zayyana Lahumu Ash-Shayţānu 'A`mālahum Wa Qāla Lā Ghāliba Lakumu Al-Yawma Mina An-Nāsi Wa 'Innī Jārun Lakum ۖ Falammā Tarā'ati Al-Fi'atāni Nakaşa `Alá `Aqibayhi Wa Qāla 'Innī Barī'un Minkum 'Innī 'Ará Mā Lā Tarawna 'Inniyi 'Akhāfu Allāha Wa ۚ Allāhu Shadīdu Al-`Iqābi اورجس وقت شیطان نے ان کے اعمال کو ان کی نظروں میں خوشنما کر دیا اورکہا کہ آج کے دن لوگوں میں سے کوئی بھی تم پر غالب نہ ہوگا اور میں تمہارا حمایتی ہوں پھر جب دونوں فوجیں سامنے ہوئیں تووہ اپنے ایڑیوں پر الٹا پھرا اور کہا میں تمہارے ساتھ نہیں ہوں میں ایسی چیر دیکھتا ہوں جو تم نہیں دیکھتے میں الله سے ڈرتا ہوں اور الله سخت عذاب کرنے والا ہے وَ‌إِ‌ذْ‌ ‌زَيَّنَ لَهُمُ ‌ال‍‍شَّيْ‍‍طَ‍‍انُ ‌أَعْمَالَهُمْ ‌وَ‍قَ‍‍الَ لاَ‌ غَ‍‍الِبَ لَكُمُ ‌الْيَ‍‍وْمَ مِنَ ‌ال‍‍نّ‍‍َ‍اسِ ‌وَ‌إِنِّ‍‍ي ج‍‍َ‍ا‌ر‌ٌ‌ لَكُمْ ۖ فَلَ‍‍مَّ‍‍ا‌ تَر‍َ‍‌ا‌ءَتِ ‌الْفِئَت‍‍َ‍انِ نَكَ‍‍صَ عَلَى‌ عَ‍‍قِ‍‍بَ‍‍يْ‍‍هِ ‌وَ‍قَ‍‍الَ ‌إِنِّ‍‍ي بَ‍‍رِيء‌ٌ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌إِنِّ‍‍ي ‌أَ‌‍رَ‌ى‌ مَا‌ لاَ‌ تَ‍رَ‌وْنَ ‌إِنِّ‍‍يِ ‌أَ‍خَ‍‍افُ ‌اللَّ‍‍هَ ۚ ‌وَ‌اللَّهُ شَد‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌الْعِ‍‍قَ‍‍ابِ
'Idh Yaqūlu Al-Munāfiqūna Wa Al-Ladhīna Fī Qulūbihim Marađun Gharra Hā'uulā' Dīnuhum ۗ Wa Man Yatawakkal `Alá Allāhi Fa'inna Allāha `Azīzun Ĥakīmun اس وقت منافق اور جن کے دلو ں میں مرض تھا کہتے تھے کہ انہیں ان کے دین نے مغلوب کر رکھا ہے اور جو کوئی الله پر بھروسہ کرے تو الله زبردست حکمت والا ہے إِ‌ذْ‌ يَ‍‍قُ‍‍ولُ ‌الْمُنَافِ‍‍قُ‍‍ونَ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ فِي قُ‍‍لُوبِهِمْ مَ‍رَضٌ غَ‍رَّ‌ ه‍‍َ‍ا‌ؤُلاَ‌ء‌ ‌دِينُهُمْ ۗ ‌وَمَ‍‌‍نْ يَتَوَكَّلْ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ فَإِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ عَز‍ِ‍ي‍‍زٌ‌ حَكِيمٌ
Wa Law Tará 'Idh Yatawaffá Al-Ladhīna Kafarū ۙ Al-Malā'ikatu Yađribūna Wujūhahum Wa 'Adrahum Wa Dhūqū `Adhāba Al-Ĥarīqi اور اگر تو دیکھے جس وقت فرشتے کافروں کی جان قبض کرتے ہیں ان کے مونہوں او رپیٹہوں پر مارتے ہیں اور کہتے ہیں جلنے کا عذاب چکھو وَلَوْ‌ تَ‍رَ‌ى‌ ‌إِ‌ذْ‌ يَتَوَفَّى‌ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌اۙ ‌الْمَلاَئِكَةُ يَ‍‍ضْ‍‍رِب‍‍ُ‍ونَ ‌وُجُوهَهُمْ ‌وَ‌أَ‌دْبَا‌‍رَهُمْ ‌وَ‌ذُ‌وقُ‍‍و‌ا‌ عَذ‍َ‍‌ابَ ‌الْحَ‍‍رِي‍‍قِ
Dhālika Bimā Qaddamat 'Aydīkum Wa 'Anna Allāha Laysa Bižallāmin Lil`abīdi یہ اسی کا بدلہ ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا اور بے شک الله بندوں پر ظلم نہیں کرتا ذَلِكَ بِمَا‌ قَ‍‍دَّمَتْ ‌أَيْدِيكُمْ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَ‍‍يْ‍‍سَ بِ‍‍ظَ‍‍لاَّم‍ٍ‌ لِلْعَبِيدِ
Kada'bi 'Āli Fir`awna Waālladhiyna ۙ Min Qablihim Kafaruۚ Bi'āyaāti Allāhi Fa'akhadhahumu Allāhu Bidhunūbihim 'Inna ۗ Allāha Qawīyun Shadiydu Al`iqaābi جیسا فرعونیوں اوران سے پہلے لوگوں کا حال ہوا تھا انہوں نے الله کی آیتوں سے انکار کیا تو الله نے ان کے گناہوں کی سزا میں انہیں پکڑ لیا بے شک الله زبردست اور سخت عذاب کرنے والا ہے كَدَ‌أْبِ ‌آلِ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ۙ ? ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍‍‌‍نْ ۚ قَ‍‍‍‍‍‍‍بْ‍‍‍‍لِهِمْ ? كَفَرُ‌و‌ا‌ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌ال‍‍لَّ‍‍هِ فَأَ‍‍‍‍خَ‍‍‍‍ذَهُمُ ۗ ‌ال‍‍لَّ‍‍هُ بِذُنُوبِهِمْ ? ‌إِنَّ ‌ال‍‍لَّهَ قَ‍‍‍‍وِيّ‌‍‌‌‍ٌ‌ شَ‍‍د‍ِ‍ي‍‍دُ‌‍ ‌الْعِ‍‍‍‍قَ‍‍‍‍‍ابِ
Dhālika Bi'anna Allāha Lam Yaku Mughayyirāan Ni`matan 'An`amahā `Alá Qawmin Ĥattá Yughayyirū Mā Bi'anfusihim ۙ Wa 'Anna Allāha Samī`un `Alīmun اس کا سبب یہ ہے کہ الله ہر گز اس نعمت کو نہیں بدلتا جو اس نے کسی قوم کو دی تھی جب تک وہ خود اپنے دلوں کی حالت نہ بدلیں اوراس لیے کہ الله سننے والا جاننے والا ہے ذَلِكَ بِأَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لَمْ يَكُ مُ‍‍غَ‍‍يِّ‍‍ر‌ا‌ ً‌ نِعْمَةً ‌أَ‌نْ‍‍عَمَهَا‌ عَلَى‌ قَ‍‍وْمٍ حَتَّى‌ يُ‍‍غَ‍‍يِّرُ‌و‌ا‌ مَا‌ بِأَ‌ن‍‍فُسِهِمْ ۙ ‌وَ‌أَنَّ ‌اللَّ‍‍هَ سَم‍‍ِ‍ي‍‍عٌ عَلِيمٌ
Kada'bi 'Āli Fir`awna Wa ۙ Al-Ladhīna Min Qablihim ۚ Kadhdhabū Bi'āyāti Rabbihim Fa'ahlaknāhum Bidhunūbihim Wa 'Aghraqnā 'Āla Fir`awna ۚ Wa Kullun Kānū Žālimīna جیسے فرعونیوں اور ان سے پہلے لوگوں کاحال ہوا تھا انہوں نے اپنے رب کی آیتوں کو جھٹلایا تو ہم نے انہیں ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر ڈالا اور فرعونیوں کو ڈبو دیا اور سب ظالم تھے كَدَ‌أْبِ ‌آلِ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ۙ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لِهِمْ ۚ كَذَّبُو‌ا‌ بِآي‍‍َ‍اتِ ‌‍رَبِّهِمْ فَأَهْلَكْنَاهُمْ بِذُنُوبِهِمْ ‌وَ‌أَ‍‍غْ‍رَ‍قْ‍‍نَ‍‍ا‌ ‌آلَ فِ‍‍رْعَ‍‍وْنَ ۚ ‌وَكُلّ‌‍ٌ‌ كَانُو‌اظَ‍‍الِمِينَ
'Inna Sharra Ad-Dawābbi `Inda Allāhi Al-Ladhīna Kafarū Fahum Lā Yu'uminūna اور الله کے ہاں سب جانداروں میں سے بدتر وہ ہیں جنہوں نے کفر کیا پھر وہ ایمان نہیں لاتے إِنَّ شَ‍رَّ‌ال‍‍دَّ‌و‍َ‍‌ابِّ عِ‍‌‍نْ‍‍دَ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ فَهُمْ لاَ‌ يُؤْمِنُونَ
Al-Ladhīna `Āhadta Minhum Thumma Yanqūna `Ahdahum Fī Kulli Marratin Wa Hum Lā Yattaqūna جن لوگوں سے تو نے عہد لیا پھر وہ ہر دفعہ اپنے عہد کو توڑتے ہیں اور وہ نہیں ڈرتے الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ عَاهَ‍‍دْتَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ثُ‍‍مَّ يَ‍‌‍ن‍‍قُ‍‍ضُ‍‍ونَ عَهْدَهُمْ فِي كُلِّ مَ‍رَّةٍ‌ ‌وَهُمْ لاَ‌ يَتَّ‍‍قُ‍‍ونَ
Fa'immā Tathqafannahum Al-Ĥarbi Fasharrid Bihim Man Khalfahum La`allahum Yadhdhakkarūna سو اگر کبھی تو انہیں لڑائی میں پائے تو انہیں ایسی سزا دے کہ ان کے پچھلے دیکھ کر بھاگ جائیں تاکہ انہیں عبرت ہو فَإِمَّ‍‍ا‌ تَثْ‍‍قَ‍‍فَ‍‍نَّ‍‍هُمْ فِي ‌الْحَرْبِ فَشَرِّ‌دْ‌ بِهِمْ مَ‍‌‍نْ خَ‍‍لْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُ‌ونَ
Wa 'Immā Takhāfanna Min Qawmin Khiyānatannbidh 'Ilayhim `Alá Sawā'in ۚ 'Inna Allāha Lā Yuĥibbu Al-Khā'inīna اور اگر تمہیں کسی قوم سے دغابازی کا ڈر ہو تو ان کا عہد ان کی طرف پھینک دو ایسی طرح پر کہ تم اور وہ برابر ہو جاؤ بے شک الله دغا بازوں کو پسند نہیں کرتا وَ‌إِمَّ‍‍ا‌ تَ‍‍خَ‍‍افَ‍‍نَّ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍وْمٍ خِ‍‍يَانَة‌ ً‌ فَا‌نْ‍‍بِذْ‌ ‌إِلَيْهِمْ عَلَى‌ سَو‍َ‍‌ا‌ء‌‌ٍۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ لاَ‌ يُحِبُّ ‌الْ‍‍خَ‍‍ائِنِينَ
Wa Lā Yaĥsabanna Al-Ladhīna Kafarū Sabaqū ۚ 'Innahum Lā Yu`jizūna اور کافر یہ نہ خیال کریں کہ وہ بھاگ نکلے ہیں بے شک وہ ہمیں ہر گز عاجز نہ کر سکیں گے وَلاَ‌ يَحْسَبَ‍‍نَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ سَبَ‍‍قُ‍‍و‌اۚ ‌إِنَّ‍‍هُمْ لاَ‌ يُعْجِزُ‌ونَ
Wa 'A`iddū LahumAstaţa`tum Min Qūwatin Wa Min Ribāţi Al-Khayli Turhibūna Bihi `Adūwa Allāhi Wa `Adūwakum Wa 'Ākharīna Min Dūnihim Lā Ta`lamūnahumu Allāhu Ya`lamuhum ۚ Wa Mā Tunfiqū Min Shay'in Fī Sabīli Allāhi Yuwaffa 'Ilaykum Wa 'Antum Lā Tužlamūna اور ان سے لڑنے کے لیے جو کچھ (سپاہیانہ) قوت سے پلے ہوئے گھوڑوں سے جمع کر سکو سو تیار رکھو کہ اس سے الله کے دشمنوں پر اور تمہارے دشمنوں پر اور ان کےسوا دوسروں پر جنہیں تم نہیں جانتے الله انہیں جانتا ہے ہیبت پڑے اور الله کی راہ میں جو کچھ تم خرچ کرو گےتمہیں (اس کا ثواب) پورا ملے گا اور تم سے بے انصافی نہیں ہو گی وَ‌أَعِدُّ‌و‌ا‌ لَهُمْ مَا‌ ‌اسْتَ‍‍طَ‍‍عْتُمْ مِ‍‌‍نْ قُ‍‍وَّةٍ‌ ‌وَمِ‍‌‍نْ ‌رِب‍‍َ‍اطِ ‌الْ‍‍خَ‍‍يْ‍‍لِ تُرْهِب‍‍ُ‍ونَ بِ‍‍هِ عَدُ‌وَّ‌ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَعَدُ‌وَّكُمْ ‌وَ‌آ‍‍خَ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍نَ مِ‍‌‍نْ ‌دُ‌ونِهِمْ لاَ‌ تَعْلَمُونَهُمُ ‌اللَّ‍‍هُ يَعْلَمُهُمْ ۚ ‌وَمَا‌ تُ‍‌‍ن‍‍فِ‍‍قُ‍‍و‌ا‌ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْء‌‌ٍ‌ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ يُوَفَّ ‌إِلَيْكُمْ ‌وَ‌أَ‌نْ‍‍تُمْ لاَ‌ تُ‍‍ظْ‍‍لَمُونَ
Wa 'In Janaĥū Lilssalmi Fājnaĥ Lahā Wa Tawakkal `Alá Allāhi ۚ 'Innahu Huwa As-Samī`u Al-`Alīmu اور اگر وہ صلح کے لیے مائل ہوں تو تم بھی مائل ہو جاؤ اور الله پر بھروسہ کرو بے شک وہی سننے والا جاننے والا ہے وَ‌إِ‌نْ جَنَحُو‌ا‌ لِلسَّلْمِ فَاجْ‍‍نَحْ لَهَا‌ ‌وَتَوَكَّلْ عَلَى‌ ‌اللَّ‍‍هِ ۚ ‌إِنَّ‍‍هُ هُوَ‌ ‌ال‍‍سَّم‍‍ِ‍ي‍‍عُ ‌الْعَلِيمُ
Wa 'In Yurīdū 'An Yakhda`ūka Fa'inna Ĥasbaka Allāhu ۚ Huwa Al-Ladhī 'Ayyadaka Binaşrihi Wa Bil-Mu'uminīna اور اگر وہ چاہیں کہ تمہیں دھوکہ دیں تو تجھے الله کافی ہے جس نے تمہیں اپنی مدد سے اور مسلمانوں سے قوت بحشی وَ‌إِ‌نْ يُ‍‍رِيدُ‌و‌ا‌ ‌أَ‌نْ يَ‍‍خْ‍‍دَع‍‍ُ‍وكَ فَإِنَّ حَسْبَكَ ‌اللَّ‍‍هُ ۚ هُوَ‌ ‌الَّذِي ‌أَيَّدَكَ بِنَ‍‍صْ‍‍رِهِ ‌وَبِالْمُؤْمِنِينَ
Wa 'Allafa Bayna Qulūbihim ۚ Law 'Anfaqta Mā Fī Al-'Arđi Jamī`āan Mā 'Allafta Bayna Qulūbihim Wa Lakinna Al-L Allafa Baynahum ۚ 'Innahu `Azīzun Ĥakīmun اور ان کے دلو ں میں الفت ڈال دی جو کچھ زمین میں ہے اگر سارا تو خرچ کر دیتا ان کے دلوں میں الفت نہ ڈال سکتا لیکن الله نے ان میں الفت ڈال دی بے شک الله غالب حکمت والا ہے وَ‌أَلَّفَ بَ‍‍يْ‍‍نَ قُ‍‍لُوبِهِمْ ۚ لَوْ‌ ‌أَ‌ن‍‍فَ‍‍قْ‍‍تَ مَا‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ جَمِيعا‌ ً‌ مَ‍‍ا‌ ‌أَلَّفْتَ بَ‍‍يْ‍‍نَ قُ‍‍لُوبِهِمْ ‌وَلَكِ‍‍نَّ ‌ال‍‍لّ َلَّفَ بَيْنَهُمْ ‌إِنَّ‍‍هُ ۚ عَز‍ِ‍ي‍‍زٌ‌ حَكِيمٌ
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu Ĥasbuka Allāhu Wa Mani Attaba`aka Mina Al-Mu'uminīna اے نبی! تجھے اور مومنوں کو جو تیرے تابعدار ہیں الله کافی ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ حَسْبُكَ ‌اللَّ‍‍هُ ‌وَمَنِ ‌اتَّبَعَكَ مِنَ ‌الْمُؤْمِنِينَ
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu Ĥarriđi Al-Mu'uminīna `Alá Al-Qitāli ۚ 'In Yakun Minkum `Ishrūna Şābirūna Yaghlibū Miā'atayni ۚ Wa 'In Yakun Minkum Miā'atun Yaghlibū 'Alfāan Mina Al-Ladhīna Kafarū Bi'annahum Qawmun Lā Yafqahūna اے نبی! مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب دو اگر تم میں بیس آدمی ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو وہ سو پر غالب آئیں گے اور اگر تم میں سو ہوں گے تو ہزار کافروں پر غالب آئیں گے اس لیے کہ وہ لوگ کچھ نہیں سمجھتے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ حَرِّ‍‍ضِ ‌الْمُؤْمِن‍‍ِ‍ي‍‍نَ عَلَى‌ ‌الْ‍‍قِ‍‍ت‍‍َ‍الِ ۚ ‌إِ‌نْ يَكُ‍‌‍نْ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ عِشْر‍ُ‍‌ونَ صَ‍‍ابِر‍ُ‍‌ونَ يَ‍‍غْ‍‍لِبُو‌ا‌ مِائَتَ‍‍يْ‍‍نِ ۚ ‌وَ‌إِ‌نْ يَكُ‍‌‍نْ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مِائَةٌ‌ يَ‍‍غْ‍‍لِبُ‍‍و‌ا‌ ‌أَلْفا‌ ً‌ مِنَ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بِأَنَّ‍‍هُمْ قَ‍‍وْم ٌ‌ لاَ‌ يَفْ‍‍قَ‍‍هُونَ
Al-'Āna Khaffafa Allāhu `Ankum Wa `Alima 'Anna Fīkum Đa`fāan ۚ Fa'in Yakun Minkum Miā'atun Şābiratun Yaghlibū Miā'atayni ۚ Wa 'In Yakun Minkum 'Alfun Yaghlibū 'Alfayni Bi'idhni Allāhi Wa ۗ Allāhu Ma`a Aş-Şābirīna اب الله نےتم سے بوجھ ہلکا کر دیا اور معلوم کر لیا کہ تم میں کس قدر کمزوری ہے پس اگر تم سو ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو پر غالب آئيں گے اور اگر ہرار ہوں گے تو الله کے حکم سے دو ہزار پر غالب آئيں گے اور الله صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے الآنَ خَ‍‍فَّفَ ‌اللَّ‍‍هُ عَ‍‌‍ن‍‍كُمْ ‌وَعَلِمَ ‌أَنَّ فِيكُمْ ضَ‍‍عْفا‌‌ ًۚ فَإِ‌نْ يَكُ‍‌‍نْ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ مِائَة‌‍ٌصَ‍‍ابِ‍رَةٌ‌ يَ‍‍غْ‍‍لِبُو‌ا‌ مِائَتَ‍‍يْ‍‍نِ ۚ ‌وَ‌إِ‌نْ يَكُ‍‌‍نْ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌أَلْفٌ‌ يَ‍‍غْ‍‍لِبُ‍‍و‌ا‌ ‌أَلْفَ‍‍يْ‍‍نِ بِإِ‌ذْنِ ‌اللَّ‍‍هِ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ مَعَ ‌ال‍‍صَّ‍‍ابِ‍‍رِينَ
Mā Kāna Linabīyin 'An Yakūna Lahu~ 'Asrá Ĥattá Yuthkhina Fī Al-'Arđi ۚ Turīdūna `Arađa Ad-Dunyā Wa Allāhu Yurīdu Al-'Ākhirata Wa ۗ Allāhu `Azīzun Ĥakīmun نبی کو نہیں چاہیئے کہ اپنے ہاں قیدیوں کو رکھے یہاں تک کہ ملک میں خوب خونریزی کر لے تم دنیا کی زندگی کا سامان چاہتے ہو اور الله آخرت کا ارادہ کرتا ہے اور الله غالب حکمت والا ہے مَا‌ ك‍‍َ‍انَ لِنَبِيٍّ ‌أَ‌نْ يَك‍‍ُ‍ونَ لَهُ~ُ ‌أَسْ‍رَ‌ى‌ حَتَّى‌ يُثْ‍‍خِ‍‍نَ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ۚ تُ‍‍رِيد‍ُ‍‌ونَ عَ‍رَضَ ‌ال‍‍دُّ‌نْ‍‍يَا‌ ‌وَ‌اللَّهُ يُ‍‍ر‍ِ‍ي‍‍دُ‌ ‌الآ‍‍خِ‍رَةَ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ عَز‍ِ‍ي‍‍زٌ‌ حَكِيمٌ
Lawlā Kitābun Mina Allāhi Sabaqa Lamassakum Fīmā 'Akhadhtum `Adhābun `Ažīmun اگر الله کا حکم پہلے نہ ہو چکا ہوتا تو جو تم نے لیا اس کے بدلے تم پربڑا عذاب ہوتا لَوْلاَ‌ كِت‍‍َ‍ابٌ‌ مِنَ ‌اللَّ‍‍هِ سَبَ‍‍قَ لَمَسَّكُمْ فِيمَ‍‍ا‌ ‌أَ‍خَ‍‍ذْتُمْ عَذ‍َ‍‌ابٌ عَ‍‍ظِ‍‍يمٌ
Fakulū Mimmā Ghanimtum Ĥalālāan Ţayyibāan ۚ Wa Attaqū Allaha ۚ 'Inna Allāha Ghafūrun Raĥīmun پس جو مال تمہیں غنیمت میں حلال اور طیب ملا ہے اسے کھاؤ اور الله سے ڈرو بے شک الله بخشنے والا مہربان ہے فَكُلُو‌ا‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ غَ‍‍نِمْتُمْ حَلالا‌‌ ًطَ‍‍يِّبا‌ ًۚ ‌وَ‌اتَّ‍‍قُ‍‍و‌ا‌اللَّ‍‍هَ ۚ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Yā 'Ayyuhā An-Nabīyu Qul Liman Fī 'Aydīkum Mina Al-'Asrá 'In Ya`lami Allāhu Fī Qulūbikum Khayan Yu'utikum Khayan Mimmā 'Ukhidha Minkum Wa Yaghfir Lakum Wa ۗ Allāhu Ghafūrun Raĥīmun اے نبی! جو قیدی تمہارے ہاتھ میں ہیں ان سے کہہ دو کہ اگر الله تمہارے دلوں میں نیکی معلوم کر ے گا تو تمہیں اس سے بہتر دے گا جو تم سے لیا گیا ہے اور تمہیں بخشے گا اور الله بحشنے والا مہربان ہے يَ‍‍ا‌ ‌أَيُّهَا‌ ‌ال‍‍نَّ‍‍بِيُّ قُ‍‍لْ لِمَ‍‌‍نْ فِ‍‍ي ‌أَيْدِيكُمْ مِنَ ‌الأَسْ‍رَ‌ى‌ ‌إِ‌نْ يَعْلَمِ ‌اللَّ‍‍هُ فِي قُ‍‍لُوبِكُمْ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ يُؤْتِكُمْ خَ‍‍يْر‌ا‌ ً‌ مِ‍‍مَّ‍‍ا‌ ‌أُ‍خِ‍‍ذَ‌ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ‌وَيَ‍‍غْ‍‍فِ‍‍رْ‌ لَكُمْ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ غَ‍‍ف‍‍ُ‍و‌ر‌ٌ‌ ‌‍رَحِيمٌ
Wa 'In Yurīdū Khiyānataka Faqad Khānū Allaha Min Qablu Fa'amkana Minhum Wa ۗ Allāhu `Alīmun Ĥakīmun اور اگر یہ لوگ تم سے دغا کرنا چاہیں گےیہ تو پہلے ہی الله سے دغا کر چکے ہیں پھر الله نے انہیں گرفتار کرا دیا اور الله جاننے والا حکمت والا ہے وَ‌إِ‌نْ يُ‍‍رِيدُ‌و‌اخِ‍‍يَانَتَكَ فَ‍‍قَ‍‍دْ‌ خَ‍‍انُو‌ا‌اللَّ‍‍هَ مِ‍‌‍نْ قَ‍‍بْ‍‍لُ فَأَمْكَنَ مِ‍‌‍نْ‍‍هُمْ ۗ ‌وَ‌اللَّهُ عَل‍‍ِ‍ي‍‍مٌ حَكِيمٌ
'Inna Al-Ladhīna 'Āmanū Wa Hājarū Wa Jāhadū Bi'amwālihim Wa 'Anfusihim Fī Sabīli Allāhi Wa Al-Ladhīna 'Āwaw Wa Naşarū 'Ūlā'ika Ba`đuhum 'Awliyā'u Ba`đin Wa ۚ Al-Ladhīna 'Āmanū Wa Lam Yuhājarū Mā Lakum Min Walāyatihim Min Shay'in Ĥattá Yuhājirū ۚ Wa 'Ini Astanşarūkum Ad-Dīni Fa`alaykumu An-Naşru 'Illā `Alá Qawmin Baynakum Wa Baynahumthāqun Wa ۗ Allāhu Bimā Ta`malūna Başīrun بے شک جو لوگ ایمان لائے اور گھر چھوڑا اور اپنے مالوں اور جانوں سے الله کی راہ میں لڑے اور جن لوگوں نے جگہ دی اور مدد کی وہ آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں اورجو ایمان لائے اور گھر نہیں چھوڑا تمہیں ان کی وراثت سے کوئی تعلق نہیں یہاں تک کہ وہ ہجرت کریں اور اگر وہ دین کے معاملہ میں مدد چاہیں تو تمہیں ان کی مدد کرنی لازم ہے مگران لوگو ں کے مقابلہ میں کہ ان میں اور تم میں عہد ہو اور جو تم کرتے ہو الله اسے دیکھتا ہے إِنَّ ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَهَاجَرُ‌و‌ا‌ ‌وَجَاهَدُ‌و‌ا‌ بِأَمْوَ‌الِهِمْ ‌وَ‌أَ‌ن‍‍فُسِهِمْ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آ‌وَ‌و‌ا‌ ‌وَنَ‍‍صَ‍‍رُ‌و‌ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءُ‌ بَعْ‍‍ضٍۚ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَلَمْ يُهَاجَرُ‌و‌ا‌ مَا‌ لَكُمْ مِ‍‌‍نْ ‌وَلاَيَتِهِمْ مِ‍‌‍نْ شَ‍‍يْءٍ‌ حَتَّى‌ يُهَاجِرُ‌و‌اۚ ‌وَ‌إِنِ ‌اسْتَ‍‌‍ن‍‍صَ‍‍رُ‌وكُمْ فِي ‌ال‍‍دّ‍ِ‍ي‍‍نِ فَعَلَيْكُمُ ‌ال‍‍نَّ‍‍‍‍صْ‍‍رُ‌ ‌إِلاَّ‌ عَلَى‌ قَ‍‍وْم ٍ‌ بَيْنَكُمْ ‌وَبَيْنَهُمْ مِيث‍‍َ‍اقٌۗ ‌وَ‌اللَّهُ بِمَا‌ تَعْمَل‍‍ُ‍ونَ بَ‍‍صِ‍‍يرٌ
Wa Al-Ladhīna Kafarū Ba`đuhum 'Awliyā'u Ba`đin ۚ 'Illā Taf`alūhu Takun Fitnatun Al-'Arđi Wa Fasādun Kabīrun اور جو لوگ کافر ہیں وہ ایک دوسرے کے رفیق ہیں اگر تم یوں نہ کرو گے تو ملک میں فتنہ پھیلے گا اوروہ بڑا فساد ہوگا وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ كَفَرُ‌و‌ا‌ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ ‌أَ‌وْلِي‍‍َ‍ا‌ءُ‌ بَعْ‍‍ضٍۚ ‌إِلاَّ‌ تَفْعَل‍‍ُ‍وهُ تَكُ‍‌‍نْ فِتْنَة‌‍ٌ‌ فِي ‌الأَ‌رْ‍ضِ ‌وَفَس‍‍َ‍ا‌د‌‌ٌ‌ كَبِيرٌ
Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Wa Hājarū Wa Jāhadū Fī Sabīli Allāhi Wa Al-Ladhīna 'Āwaw Wa Naşarū 'Ūlā'ika Humu Al-Mu'uminūna Ĥaqqāan ۚ Lahum Maghfiratun Wa Rizqun Karīmun اور جو لوگ ایمان لائے اوراپنے گھر چھوڑے اور الله کی راہ میں لڑے اورجن لوگوں نے انہیں جگہ دی اور ان کی مدد کی وہی سچے مسلمان ہیں ان کے لیے بخشش اور عزت کی روزی ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ ‌وَهَاجَرُ‌و‌ا‌ ‌وَجَاهَدُ‌و‌ا‌ فِي سَب‍‍ِ‍ي‍‍لِ ‌اللَّ‍‍هِ ‌وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آ‌وَ‌و‌ا‌ ‌وَنَ‍‍صَ‍‍رُ‌و‌ا‌ ‌أ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ هُمُ ‌الْمُؤْمِن‍‍ُ‍ونَ حَ‍‍قّ‍‍ا‌ ًۚ لَهُمْ مَ‍‍غْ‍‍فِ‍رَةٌ‌ ‌وَ‌رِ‌زْ‍ق‌‍ٌ‌ كَ‍‍رِيمٌ
Wa Al-Ladhīna 'Āmanū Min Ba`du Wa Hājarū Wa Jāhadū Ma`akum Fa'ūlā'ika Minkum ۚ Wa 'Ūlū Al-'Arĥāmi Ba`đuhum 'Awlá Biba`đin Fī Kitābi Allāhi ۗ 'Inna Allāha Bikulli Shay'in `Alīmun اورجو لوگ اس کے بعد ایمان لائے اور گھر چھوڑے اور تمہارے ساتھ ہو کر لڑے سو وہ لوگ بھی تمہیں میں سے ہیں اور رشتہ دار آپس میں الله کے حکم کے مطابق ایک دوسرے کے زیادہ حق دار ہیں بے شک الله ہر چیز سے خبردار ہے وَ‌الَّذ‍ِ‍ي‍‍نَ ‌آمَنُو‌ا‌ مِ‍‌‍نْ بَعْدُ‌ ‌وَهَاجَرُ‌و‌ا‌ ‌وَجَاهَدُ‌و‌ا‌ مَعَكُمْ فَأ‍ُ‍‌وْل‍‍َ‍ائِكَ مِ‍‌‍نْ‍‍كُمْ ۚ ‌وَ‌أ‍ُ‍‌وْلُو‌ا‌الأَ‌رْح‍‍َ‍امِ بَعْ‍‍ضُ‍‍هُمْ ‌أَ‌وْلَى‌ بِبَعْ‍‍ضٍ‌ فِي كِت‍‍َ‍ابِ ‌اللَّ‍‍هِ ۗ ‌إِنَّ ‌اللَّ‍‍هَ بِكُلِّ شَ‍‍يْءٍ‌ عَلِيمٌ
Toggle thick letters. Most people make the mistake of thickening thin letters in the words that have other (highlighted) thick letter Toggle to highlight thick letters خصضغطقظ رَ
Next Sūrah